Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دفنائیں گے اعزاز کے ساتھ

October 11, 2021 0 1 min read
Dr. Abdul Qadeer Khan
 Dr. Abdul Qadeer Khan
Dr. Abdul Qadeer Khan

تحریر : روہیل اکبر

پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے خالق ڈاکٹر عبدالقدیر خان ہمیں داغ مفارقت دے گئے افسوس کہ ہمارے حکمرانوں نے ان پر پابندیاں لگانے کے علاوہ ان سے کوئی کام نہ لیا وہ پاکستان اور پاکستانی عوام کی دل وجان سے خدمت کرنا چاہتے تھے جب ملک میں بجلی کا شارٹ فال حد سے زیادہ بڑھ گیا تو انہوں نے حکومت کو آفر کی کہ میں سستی اور وافر بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہوں حکومت موقعہ دے تو میں یہ کام بھی کر سکتا ہوں مگر کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی انہیں کسی حکمران نے اپنی ٹیم میں شامل نہ کیا حکمرانوں سے مایوس ہوکر انہوں نے عوام کے پاس جانے کا فیصلہ کیا 17جولائی 2012 کو تحریک تحفظ پاکستان کے نام سے ایک سیاسی جماعت بنا کر سیاست میں باقاعدہ آنے کا اعلان کردیا اس وقت انکے قریبی ساتھی اور تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل جناب خورشید زمان خان کی دعوت پر میں بھی ٹی ٹی پی میں شامل ہوگیا یہ وہ والی ٹی ٹی پی نہیں بلکہ تحریک تحفظ پاکستان تھی ڈاکٹرصاحب کی مشاورت سے مجھے پارٹی کا مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات اور انچارج میڈیا سیل پنجاب بنا دیا گیا ڈاکٹر صاحب سے عقید ت تو بہت پرانی تھی مگرمحبت،پیار اور خلوص کا رشتہ ان سے ملاقاتوں کے بعد پیدا ہوا۔

ڈاکٹر صاحب انتہائی نفیس اور خوبصورت انسان تھے پاکستان سے محبت اور وفاداری انکے خون میں رچی بسی ہوئی تھی جسکا اظہار وہ کبھی کبھی یوں بھی فرماتے تھے کہ جب پاکستان بنا تو ہم ننگے پاؤں پیدل چل کر پاکستان پہنچے اور اس وقت سے لیکر آج تک وطن کی مٹی کا حق ادا کررہے ہیں جس کا لمس انہوں نے پہلی بار اپنے ننگے پاؤں میں محسوس کیا تھا اسی مٹی کی محبت کا اثر تھا کہ انہوں نے بیرون ملک اپنا شاندار مستقبل داؤ پر لگاتے ہوئے اس وقت پاکستان کے سفیر میاں عبدالوحید کو خط لکھ دیا اس خط کی تفصیل میاں عبدالوحید صاحب نے بعد میں مجھے ڈاکٹر صاحب کے سامنے بتائی میاں عبدالوحید سابق سفارتکار اور لاہور سے دو مرتبہ ایم این اے رہے جسکے بعد وہ سیاست سے کنارہ کش ہوکر اپنا بزنس چلا رہے تھے میں نے انہیں دوبارہ سیاست میں گھسیٹتے ہوئے تحریک تحفظ پاکستان میں شامل کروادیا اور پھر جب بھی ڈاکٹر صاحب لاہور تشریف لاتے تو سیاسی بیٹھک میاں عبدالوحید صاحب کے دفتر میں ہی ہوتی اور میاں صاحب نے اپنا وہی دفتر تحریک تحفظ پاکستان کے لیے وقف کر دیا۔

ایک بار ہم تینوں بیٹھے ہوئے تھے تو ڈاکٹر صاحب نے اپنے خط کا ذکر چھیڑ دیا جس پر میاں صاحب نے بتایاکہ ہمیں ایسے بہت سے خط ملتے رہتے تھے جو اکثر ردی کی ٹوکری کی نظر ہوجاتے مگر آپ کا خط پڑھ کر میں نے فیصلہ کیا کہ اسے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو تک ضرور پہنچاؤں اور جب میں نے اس خط کا ذکر بھٹو صاحب سے کیا تو انہوں نے فورا ڈاکٹر صاحب سے ملنے کا فیصلہ کیا جسکے نتیجہ میں پاکستان ایٹمی طاقت بن گیا اسی دوران کیا کیا ہوتا رہااور کن کن مشکلات سے پالا پڑتا رہا یہ ایک لمبی داستان ہے۔ڈاکٹر صاحب نے 11مئی 2013 کے الیکشن میں خودحصہ نہ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے پڑھے لکھے افراد کو آگے لانے کا فیصلہ کیا اور ملک بھر میں تحریک تحفظ پاکستان کیلیے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کیے مگر بدقسمتی سے عوام نے حکمرانوں کی طرح ڈاکٹر صاحب کو نظر انداز کیا اور ہم ایک بھی سیٹ نہ جیت سکے جسکے بعد ڈاکٹر صاحب سیاست سے دلبرداشتہ ہوگئے الیکشن کمیشن میں درخواست دیکر پارٹی کو ختم کردیا اور پھر گوشہ نشین ہو گئے۔

اسکے بعد جب بھی میری ڈاکٹر صاحب سے ملاقات ہوتی تو وہ بڑے پیار اور محبت سے مجھے اپنے گھر کے برآمدے میں بٹھاتے اور پھر بڑے دکھ سے ایک بات ضرور کہتے کہ ویسے تو لوگ مجھے محسن پاکستان کہتے ہیں میرے ہاتھ چومتے ہیں اپنی جان تک نچھاور کرنے کو تیار ہیں مگر ووٹ نہیں دیتے اس قوم کی حالت کیسے سدھرے گی ڈاکٹر صاحب کے ساتھ میرا جتنا بھی وقت گذرا وہ ہمیشہ پاکستانیوں کے لیے فکر مند رہے ہم نے انہیں محسن پاکستان کا خطاب تو ضرور دے رکھا تھا مگرالیکشن میں ہماری ہمدردیاں انکے ساتھ تھیں جو کرپٹ تھے کروڑوں روپے الیکشن میں جھونک دیتے تھے جن کو پاکستان کی فکر تھی نہ پاکستانی قوم کی افسوس ہم اپنے محسن کی قدر نہ کرسکے اور آج وہ منوں مٹی تلے جا سویا۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان 1936 میں بھارت کے شہر بھوپال میں پیدا ہوئے اور بھوپال کبھی بھی انکے ذہن سے نہیں اترا انکا کہنا تھا کہ بھوپال نے آج تک نہ کوئی غدار پیدا کیا اور نہ ہی وہاں کوئی قادیانی پیدا ہوا وہ سچے عاشق رسول تھے اور محب وطن پاکستانی تھے انہوں نہ صرف ایٹم بم بنایا بلکہ پاکستان کیلئے ایک ہزار کلومیٹر دور تک مار کرنے والے غوری میزائیل سمیت چھوٹی اور درمیانی رینج تک مارکرنے والے متعدد میزائیل تیار کرنے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔

25 کلو میٹر تک مار کرنے والے ملٹی بیرل راکٹ لانچرز، لیزر رینج فائنڈر، لیزر تھریٹ سینسر، ڈیجیٹل گونیومیٹر، ریموٹ کنٹرول مائن ایکسپلوڈر، ٹینک شکن گن سمیت پاک فوج کے لئے جدید دفاعی آلات کے علاوہ ٹیکسٹائل اور دیگر صنعتوں کیلئے متعدد آلات بھی بنائے ڈاکٹر قدیر خان کو 13 طلائی تمغے ملے انہوں نے ایک سو پچاس سے زائد سائنسی تحقیقاتی مضامین بھی لکھے ہیں انیس سو ترانوے میں کراچی یونیورسٹی نے ڈاکٹر خان کو ڈاکٹر آف سائنس کی اعزازی سند دی تھی۔ چودہ اگست 1996 میں صدر فاروق لغاری نے ان کو پاکستان کا سب سے بڑا سِول اعزاز نشانِ امتیاز دیا جبکہ 1989 میں ہلال امتیاز کا تمغہ بھی انکو عطا کیا گیا تھاڈاکٹر صاحب انتہائی سادہ اور شریف النفس انسان تھے ہم بطور انسان ان سے محبت اور عقیدت تو رکھتے ہی تھے جانوروں کو بھی میں نے انکے پاؤں چومتے دیکھا میں اور ڈاکٹر صاحب جب بھی انکے گھر کے برآمدے میں کرسیوں پر بیٹھتے تو دیوار پھلانگ کر بہت سے بندر آجاتے جو ڈاکٹر صاحب کے پاس آکر بیٹھ جاتے اور انہیں دیکھتے رہتے کچھ بندروں کو میں نے انکے پاؤں چومتے ہوئے بھی دیکھا کیا خوبصورت درد دل والے انسان تھے ایک اور بات جب الیکشن کی گہما گہمی تھی تو اس وقت کسی میڈیا ہاؤس نے انہیں بلانے کی زحمت گوارا نہیں کی اخبار وں میں خبریں منتیں کرکرکے لگوایا کرتے تھے وہ بھی سنگل اور ڈبل کالم اور جب وہ دنیا سے چلے گئے تو اخبارات نے اپنے صفحے کالے کر دیے اور چینلز نے سارا دن انکی ہی خبریں چلائیں آخر میں تحریک تحفظ پاکستان کے پرانے ساتھی عبدالقیوم باجوہ کی وال سے صرف ایک شعر۔

عمر بھر سنگ زنی کرتے رہے اہل وطن
یہ الگ بات ہے دفنائیں گے اعزاز کے ساتھ

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر : روہیل اکبر

Share this:
Tags:
Dr. Abdul Qadeer Khan Nuclear program pakistan people Rulers ایٹمی پروگرام پاکستان حکمرانوں ڈاکٹر عبدالقدیر خان عوام
Abdul Qadeer Khan
Previous Post ایٹمی سائنس دان عبدالقدیر خان رب کے حضور پیش ہو گئے
Next Post امیتابھ بچن کس عمر میں ریلوے اسٹیشن پر گُم ہوگئے تھے؟ اداکار نے بتا دیا
Amitabh Bachchan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close