Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان کے پُرامن ایٹمی پروگرام اور نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی سیاست

May 31, 2017 0 1 min read
Pakistan Nuclear Program
Pakistan Nuclear Program
Pakistan Nuclear Program

تحریر : میر افسر امان
مغربی ملکوں بشمول امریکا بہادر جو پاکستان کے ساتھ دوستی کا ڈینڈورا پیٹتا رہتا ہے جن کی اکثریت عیسائیوں پر مشتمل ہے نے اسلامی پاکستان کے لیے ایٹمی توانائی کو شجر منوعہ قرار دیا ہوا ہے۔وہ پاکستان کے ازلی دشمن بھارت کو تو ایٹمی ملک دیکھنا چاہتے ہیں۔ اس کو نیوکلئر سپلائرز گروپ کا ممبر بنانے کی سر توڑ کوشش کرتے رہتے ہیں۔صرف پاکستان پر پابندیاں لگائی جاتی ہیں۔جبکہ ایٹمی توانائی صرف ایٹم بم ہی بنانے کے کام نہیں آتی اس سے زراعت، صحت میں بھی مدد ملتی ہے اور بجلی بھی پیدا کی جاتی ہے۔

پاکستان میں تو بجلی کی اشحد ضرورت ہے۔گیس، تیل،سولر ،ونڈ اور کوئلہ سے مہنگی بجلی پیدا ہوتی ہے ۔ انسان ماحول بھی نہیں ہوتی ۔جبکہ ایٹمی توانائی سے سستی بجلی پیدا ہوتی ہے اور انسان دوست ماحول بھی ہوتی ہے۔ کینیڈا نے واحد کراچی کے بجلی گھر کے لیے بھاری پانی مہیا کرنا بند کر دیا تھا تو ہمارے ایٹمی سائنسدانوں دانوںنے دن رات انتھک محنت کر کے یہ کام مقامی طور پر کر لیا۔ دنیا میں صرف چین ہی ایک ایسا پاکستان دوست ملک ہے جس نے پاکستان میں ایٹمی بجلی گھر مہیا کیے ہیں۔مغربی ملکوں اور امریکا کی پابندیوں کے باوجود اللہ کے کرم سے پاکستان دنیا کا ساتواں ایٹمی ملک اور اسلامی دنیا کا پہلا ملک بنا جس پر اسلامی دنیا کو فخر ہے۔ان حالت میں پاکستان کے مشہور و معروف دانشور، دو قومی نظریہ اور اسلامی پاکستان کے محافظ،، سینئر صحافی،ملک کے ایک بڑے اخبا ر کے کالم نگار، دانشور،الیکٹرونک میڈیا چینلز پر اپنا نقطہ نظر پیش کرنے والے، انگریزی اور اردو میں دو رسالے نکالنے والے جناب نصرت مرزا پاکستانی قوم کی معلومات کے لیے ایٹمی طاقت کے پر امن استعمال اور اس کی زراعت، صحت اور سستی انرجی پیدا کرنے کے لیے سیمینار منعقد کراتے رہتے ہیں۔

اسی سلسلے کا ایک سیمینار ٢٤ مئی ٢٠١٧ء کورابطہ فورم انٹرنیشنل جو کہ ایک عالمی تھنک ٹینک ہے کی جانب سے کراچی کے مقامی ہوٹل میں” پاکستان کے پُرامن ایٹمی پروگرام اور نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی سیاست” کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیمنار میں ملک سے مایا ناز شخصیات نے شرکت کر کے اس کو کامیاب بنایا۔سابق سفیر اور سیکریٹری خارجہ نجم الدین شیخ نے اپنے خطاب میں فرمایا کہ پاکستان کے نیوکلیئر پاور بننے میں بڑی رکاوٹ پیدا کی گئی، 1974ء میں ہنری کسنجر نے بھارت کے دورے میں اندرا گاندھی سے ملاقات میں کہا تھا کہ پاکستان کو ایٹمی ٹیکنالوجی حاصل نہیں کرنے دیں گے ۔ اسکے بعد ہنری کسنگر نے ذولفقارعلی بھٹو کے درمیان ملاقات ہوئی اس ملاقات میں کیا ہوا یہ تو نہیں معلوم مگر بھٹو صاحب نے یہ اعلان کیا تھا کہ چاہے ہمیں گھاس کھانا پڑے مگر ہم ایٹم بم بنائیں گے۔ بھارت کی سازشوں کے باوجود ہم ایٹمی طاقت بنے، عالمی طاقتوں نے اس میں رکاوٹ پیدا کی لیکن کامیاب نہ ہوسکے۔ سیمینار سے سابق چیئرمین PAEC ایڈوائزر نیوکلیئر کمانڈ ڈاکٹر انصر پرویز صاحب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیوکلیئر ٹیکنالوجی صرف حربی صلاحیت کے لئے استعمال نہیں ہوتی، اسے توانائی کے حصول، صحت اور زراعت کے شعبوں کو فروغ دینے کے لئے بھی استعمال کیا جارہا ہے۔

صاحبو! اگر بجلی کی ہی بات کی جائے توپاکستان اس وقت بہت خراب پوزیشن میںہے۔ شہروں میں چھ چھ گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے اور دیہاتوں میںبجلی آتی بھی کہ نہیں۔ غیر اعلانہ لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو پریشانیوں میں مبتلا کر رکھا ہے۔ ملک کے کارخانے بجلی کی وجہ سے بند بڑے ہیں۔اس پر روشنی ڈالتے ہوئے انہوں نے فرمایا کہ پاکستان میں لوڈشیڈنگ ایک بڑا مسئلہ ہے، شارٹ فال 3200 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے، جسے نیوکلیئر ذرائع سے پورا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، تیل، گیس، ونڈ اور سولر کے پلانٹس خاصے مہنگے ہوتے ہیں جبکہ نیوکلیئر پاور پلانٹ کی ایک کلو واٹ بجلی کا خرچ ایک سنیٹ تک آتا ہے، ہم 2020ء تک اپنی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے قابل ہوجائیں گے۔ یہ بات تو سہی ہے مگر ہمارے پہلے حکمرونوں اور ٢٠١٣ء سے اقتدار میں حکمرانوں نے بجلی کی پیداوار میں کوئی خاص اضافہ نہیں کیا۔اس کی وجہ بیڈ گورنر بتاہی جا رہی ہے۔ایک پلانٹ کا خرچہ کبھی کچھ ہوتا ہے کبھی بڑھ کر ڈبل ہو جاتا ہے۔ کبھی پلانٹ کو تیل پر چلانے کی کوشش کی جاتی ہے نہ چلنے پر گیس پر منتقل کرتے ہیں اس سے لاگت بڑھتی جاتی اور پاکستان کے لوگ پریشان ہیں۔ایئرکموڈور ریٹائرڈ خالد بنوری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کا غیرذمہ دارانہ رویہ خطے کے امن کو خطرے میں ڈال رہا ہے، بھارت کی خواہش ہے کہ اُسے NSG میں شامل کیا جائے لیکن اسکے جارحانہ اقدامات ہی اس کی راہ میں رکاوٹ ہیں، دُنیا کی سیاسی صورتِ حال بھی بھارت کے حق میں نہیں ہے، دُنیا یونی پولر سے ملٹی پولر ہورہی ہے جس کے اثرات نیوکلیئر سپلائرز گروپ پر بھی پڑیں گے اس لئے یہ کہا جاسکتا ہے کہ NSG کا معیار اور ایجنڈا بھی سیاست کی نذر ہو گیا ہے۔ویسے بھی دنیا بھارت کی بڑی اقتصادی منڈی کی وجہ سے اس کے طرف دار ہیں۔

بھارت کا ایٹمی پروگرام پاکستان کے ایٹمی پرگرام کے مقابلے میںزیادہ محفوظ بھی نہیں پھر بھی دنیا کے ملک اس کونیو کلیئر سپلائر گروپ میں شامل کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔ رکاوٹ ہے تو چین اور دوسرے پاکستان دوست ملکوں کی وجہ سے ہے۔پروفیسر ڈاکٹر طلعت اے وزارت نے کہا کہ نیوکلیئر ٹیکنالوجی کا جب ذکر ہوتا ہے تو صرف ہتھیاروں کی بات کی جاتی ہے جبکہ اس کی مدد سے صحت اور ایگری کلچر کے شعبے میں بھی مدد لی جارہی ہے، NSG کے ذریعے نیوکلیئر ٹیکنالوجی میں ایک دوسرے کے تجربات اور تحقیق سے استفادہ کیا جاسکتا ہے، ساتھ ہی ہتھیاروں کے عدم پھیلائو کے عمل کو آگے بڑھایا جاسکتا ہے۔پروفیسر ڈاکٹر تنویر خالد نے کہا کہ بھارت نے ایٹمی صلاحیت خطے میں بالادستی حاصل کرنے کے لئے حاصل کی جبکہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام اس کی بقا کے لئے ہے ہم دُنیا اور اس خطے کو پُرامن رکھنا چاہتے ہیں، پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے اور NSG میں شامل ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔ڈائریکٹر جنرل اسٹرٹیجک ایکسپورٹ کنٹرول ڈویژن ظفر علی یوسفزئی نے کہا کہ بھارت کو عالمی طاقتوں کی حمایت حاصل رہی، 2008ء سے بھارت کو NSG میں شامل کروانے کی کوشش جاری ہے، اوبامہ نے بھارت کے دورے میں وعدہ کیا تھا کہ اس کی مدد کی جائے گی لیکن چین اور دیگر ملکوں کی مخالفت کی وجہ سے اُسے ممبر شپ نہیں مل سکی، پاکستان کا معاملہ بہت بہتر ہے ہم ایک ذمہ دار ایٹمی ملک ہیں۔

بھارت ایٹمی فیول کی پیداوار کو نہیں روک سکا اس کے جارحانہ عزائم ہیں۔نیو کلیئر سپلائر گروپ کے آئین میں لکھاہے کہ جب تک تمام ممبر ملک کسی نئے ملک کی شمولیت کے لیے ووٹ نہیں دیتے ،نیا ملک اس میں شامل نہیں ہو سکتا۔یہی وجہ ہے کہ بھارت ابھی تک اوباما کے وعدے کے باجود اس کا ممبر نہیں بن سکا۔ پروگرام کے آخر میں رابطہ فورم انٹرنیشنل کے چیئرمین نصرت مرزا نے کہا کہ پاکستان خطے کا اہم ایٹمی ملک ہے اور نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت کی مکمل اہلیت رکھتا ہے، بھارت سی پیک کی وجہ سے خطے کی بدلتی ہوئی اسٹرٹیجک اہمیت کے پیش نظر تنہائی کا شکار ہورہا ہے، ہم اپنی خارجہ پالیسی کو بہتر انداز سے مرتب کریں تو مزید کامیابیاں ملیں گی۔پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ملک ہے، نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں اس کی ٍشمو لیت کے سارے اسباب موجود ہیں۔سیمینار سے اسلام آبا د کی اسکالر حلیمہ سعدیہ، سابق سفیر ظفر نواز جسپال، ڈاکٹر رضوانہ عباسی نے بھی خطاب کیا جبکہ مختلف یونیورسٹیز کے پروفیسرز اور طلبا کی بڑی تعداد بھی شریک ہوئی۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان

Share this:
Tags:
Mir Afsar Aman Nuclear Suppliers Group pakistan politics ایٹمی پروگرام پاکستان سیاست
Imran Khan
Previous Post اللہ کی رحمت سے مایوسی کیوں
Next Post کابل : جرمن سفارتخانے کے قریب دھماکہ، 50 افراد جاں بحق، 150 زخمی
Kabul German Embassy Blast

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close