Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہوسِ اقتدار

May 4, 2016 0 1 min read
Imran Khan Zardari and Nawaz Sharif
ZIA UL HAQ
ZIA UL HAQ

تحریر: طارق حسین بٹ
پاکستان میں اگر ہم مارشل لائوں کی تاریخ کو غور سے دیکھنے کی کوشش کریں تو ہمیں یہ طے کرنے میں کوئی چیز مانع نہیں ہو گی کہ ہر دس سالوں کے بعد مارشل لاء اپنا جھنڈا گاڑ دیتا ہے۔فیلڈ مارشل محمد ایوب خان نے پہلا مارشل لاء اکتوبر ١٩٥٨ میں مسلط کیا۔ جنرل ضیا لحق کا مارشل لاء جولائی ١٩٧٧ میں قوم کا مقدر بنا جبکہ جنرل پرویز مشرف نے اکتوبر ١٩٩٩ میں شب خون کے ذریعے اقتدار پر قبضہ کر لیا۔اب ایک دفعہ پھر مارش؛ لاء کے امکانات بہت زیا دہ روشن ہو چکے ہیں ۔ایک تو دس سالہ سول حکومتوں کا دورانیہ پورا ہو چکا ہے اور پھر دوسرے سیاسی قائدین کی ہوسِ اقتدار اس قدر شترِ بے مہار ہ بن چکی ہے کہ مارشل لاء کے بغیر چارہ ممکن نہیں ہے۔اگر میں یہ کہوں کہ ہوسِ اقتدار نے سیاستدانوں کو نیم پاگل کر دیا ہے تو بے جا نہ ہوگا۔جنرل راحیل شریف ن شب خون کے بہت سے مکانات ہونے کے باوجود شب خون سے صرفِ نظر کیا تھا لیکن لگتا ہے کہ سیاستدانوں کی لوٹ مار کی روش مارشل لاء کو نافذ کروا کر دم لے گی۔سوال یہ نہیں ہے کہ میاں نواز شریف کی اولاد نے آف شور کمپنیاں بنائی ہیں بلکہ پاکستان میں تو ایک میٹر ریڈر کی بنائی گئی کوٹھی کو قانونی اور آئینی طریقے سے اس کی تنخواہ سے ثابت نہیں کیا جا سکتا۔

اس کی تعیشات اور پر عیش زندگی جس تنخواہ کا تقاضہ کرتی ہے اس کا تو دور دور تک نشان نہیں ہوتا۔اگر وہ اپنی تنخواہ سے اپنی زندگی کے معمولات کو ماپنے کی کوشش کرے تو بلا مبالغہ اسے کرپشن میں سب سے زیادہ سزا ہونی چائیے لیکن ایسا ہوتا نہیں ہے لہذا یہ کہنا کہ میاں برادران اس بات کو ثابت کریں کہ انھوں نے جو آف شور کمپنیاں اور کاروباری ایمائر قائم کی ہے وہ ان کی کس آمدنی کی بدولت ہے۔کیا کوئی مجھے یہ بتانے کی زحمت گوارا کرے گا کہ آصف علی زرداری،ڈاکٹر عاصم،ذولفقار مرزا،رحمان ملک ،اسحاق ڈار،خواجہ آصف،خواجہ سعد رفیق اور دوسرے وفاقی وزرا اور ممبرانِ پارلیمنٹ کا موجودہ سماجی اور معاشرتی رہن سہن ان کی کس آمدنی سے پورا ہوتا ہے؟۔

Imran Khan Zardari and Nawaz Sharif
Imran Khan Zardari and Nawaz Sharif

آصف علی زرداری کی جتنی کمپنیاں ہیں وہ تو ایک صفحے پربھی پوری نہیں آتیں لہذا یہ کہنا کہ صرف میاں محمد نواز شریف اپنے کاروبار کی وسعت کے ثبوت مہیا کریں غیر منطقی بات ہے۔ پاکستان میں بلاول ہائوسوں کی بہار آئی ہوئی ہے۔ہر صوبے میں ایک بلاول ہائوس ہے اورکیا کبھی کسی نے یہ پوچھنے کی کوشش کی کہ ان کے لئے سرمایہ کہاں سے آیا ہے؟یہی حال عمران خان کا ہے اس کا ١٣٠٠ کنال کا گھر کس آمدنی سے تعمیر ہوا ہے۔کیاکرکٹ میں اتنا معاوضہ ہے کہ ایک پرتعیشت رہن سہن کا بوجھ اٹھا سکے؟جہانگیر ترین اور پھر علیم خان کی آف شور کمپنیوں کو کس کھاتے میں ڈالا جائے گا؟یہاں پر تو جس قائد کو ہاتھ لگائو گئے وہی ارب پتی ہو گا لیکن اس کا ٹیکس ریٹرن اور اثاچے صفر ہوں گئے۔وہ مقروض بھی ہو گا اور اس کا اپنا گھر بھی نہیں ہو گا۔وہ یا تو ماں کے گھر میں رہ رہا ہوگا یا پھر بیوی نیاسے یہ گھر تحفے میں دی اہوگا۔یعنی اندازِ زیست مغل شہزادوں والا لیکن اثاثے فقرا والے۔

اگر قوم نے اس بات کا فیصلہ کر لیا ہے کہ ہر لٹیرے کا احتساب ہونا ہے تو پھر اکیلے میاں محمد نواز شریف کا احتساب نہیں ہو نا چائیے بلکہ ساری گندی مچھلیوں کو پکڑا جانا چائییاور احتساب کی چھلنی سے کوئی بچ کر نہیں جانا چائیے بلکہ سب کو اپنے کرموں کی سزا مل کررہنی چائیے۔یہ نہیں ہو گا کہ کوئی محض اس وجہ سے کہ اس کا تعلق اپو زیشن سے ہے اسے معاف کر دیا جائے۔قانون سب کے لئے برابر ہو نا چائیے اور اس میں اگلے پچھلے کی کوئی تفریق نہیں ہو نی چائیے۔کل کے لٹیرے اور کرپشن کے بادشاہ اب زاہد،عابد اور پاک صاف بن کر سامنے آ رہے ہیں حالانکہ سب کے علم میں ہے کہ سید یوسف رضا گیلانی کو سوئیس عدالتوں کو خط نہ لکھنے کی وجہ سے وزا رتِ عظمی سے ہاتھ دھونے پڑے تھے۔ کیا یہ ممکن ہے کہ جو کل کو اقتدار کے سنگھاسن پر بیٹھے ہوئے تھے انھیں محض اس وجہ سے چھوڑ دیا جائے کہ وہ میاں محمد نواز شریف کی مخالفت میں تحریکِ انصاف کے ساتھ کھڑے ہیں؟،شوکت عزیز اور اس کی کابینہ کے سارے کرپٹ عناصر کا آج کوئی نام نہیں لیتا کیونکہ اب وہ اقتدار میں نہیں ہیں۔اقتدار اس وقت چونکہ میاں محمد نواز شریف کے پاس ہے لہذا سارے لنگوٹ کس کر میاں محمد نواز شریف کے پیچھے پڑ گئے ہیںگویا کہ میاں محمد نواز شریف کو بچھاڑ دیا تو اقتدار پکے ہوئے پھل کی طرح جھولی میں گر پڑے گا۔حالنکہ وہ یہ بھول رہے ہیں کہ جس شخص کا نام میاں محمد نواز شریف ہے وہاتنی آسانی سے اقتدار سے دست بردار ہونے والا نہیں ہے۔

اپوزیشن ہمیشہ وزیرِ اعظم کے استعفی کا مطالبہ کرتی رہتی ہے لیکن وزیرِ اعظم یو ںہی مستعفی تو نہیں ہوتے۔کیا ذولفقار علی بھٹو نے پی این اے کی تحریک کے سامنے ا ستعفی پیش کر دیا تھا؟کیا جنرل ضیاا لحق ایم آر ڈی کی تحریک میں مستعفی ہو گیا تھا ؟ کیا محترمہ بے نظیر بھٹو نے اسلامی جمہوری اتحاد کے خوف سے استعفی دے دیا تھا؟ کیا جنرل پرویز مشرف پی پی پی اور مسلم لیگ کی چلائی گئی تحریک میں مستعفی ہو گیا تھا؟بالکل نہیں کیونکہ وزارتِ عظمی کوئی معمولی عہدہ نہیں جس پر انسان مستعفی ہو جائے۔اوزیشن کا کام استعفی طلب کرنا ہے لیکن حکومت کا کام ان کے مطالبے کو رد کرنا ہوتا ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان کے زیرِ سرکردگی ایک کمیشن تشکیل دیا جا چکا ہے۔اسے ہی اس بات کا فیصلہ کرنا ہے کہ پاکستان کے اصلی لٹیرے کون کون ہیں؟میاں محمد نواز شریف اور ان کی اولاد کو نا اہل قرار دینے سے کام نہیں چلے گا۔حیران کن بات یہ ہے کہ پانامہ لیکس میں میاں محمد نواز شریف کے علاوہ ٢٦٠ افراد بھی ہیں لیکن ان کی بات کوئی نہیں کرتا ۔کیا ان کی لوٹی ہوئی دولت پاکستان کی دولت نہیں ہے ؟ کیا انھوں نے پاکستانی خزانے کو نقصان نہیں پہنچایا؟ کیا انھوں ننے وطن سے غداری نہیں کی؟ کیا انھوں نے ٹیکس چوری نہیں کی؟ کیا انھوں نے منی لانڈرنگ نہیں کی؟ اگر یہ سب درست ہے تو پھر انھیں کیسے نظر انداز کیا جا سکتا ہے۔یہ بات اپنی جگہ اہم ہے کہ ان افراد کے خلاف زہر اگلنے سے اقتدار کی راہیں آسان نہیں ہو سکتیں اس لئے ساری توانائیاں اس خا ندان کے خلاف استعمال کی جارہی ہیں جن کو گرانے سے اقتدار کا سفر آسان ہوسکتا ہے۔

IMRAN KHAN
IMRAN KHAN

ہمارے اخلاقی بانجھ پن کا اس سے برا ثبوت اور کیا ہو سکتا ہے کہ عمران خان میاں محمد نواز شریف نکی دشمنی میں ان قوتوں سے بھی ہاتھ ملا رہے ہیں جن کے خلاف بولتے بولتے ان کی آواز بیٹھ گئی تھی۔پی پی پی کل عمران خان کی توپوں کی زد میں تھی لیکں آج وہی پی پی پی عمران خان کے ساتھ مل کر میاں محمد نواز شریف پر کرپشن کے الزامات لگا رہی ہے اور پانامہ لیکس میں میاں محمد نواز شریف کے دونوں بیٹوں حسن نواز اور حسین نواز کے نام آنے سے وزیرِ اعظم کے استعفی کا مطالبہ کر رہی ہے۔عمران خان کے بارے میں ایک عمومی تاثر یہ ہے کہ وہ ایک اصول پسند سیاست دان ہے لیکن اس نے اقتدار اکی خاطر ایک بھیانک یوٹرن لے کرثا بت کر دیا ہے کہ اسے اصول نہیں بلکہ اقتدار زیادہ عزیز ہے ۔جو کل برے تھے وہ آج بھی برے ہیں۔انھیں کسی کی دشمنی میں پارسائی کا سرٹیفکیٹ نہیں تھمایا جا سکتا۔

عمران خان کی نظریں وزارتِ عظمی پر ٹکی ہوئی ہے اور وہ اس مسند کو ہر حال میں حا صل کرنا چاہتاہے۔اسے اس بات کی پرواہ بھی نہیں کہ پی پی پی کے ساتھ ہاتھ ملانے سے اس کی اپنی سیاسی حیثیت متاثر ہو سکتی ہے کیونکہ وہ لوگ جو پی پی پی کو ملک میں کرپشن کے فروغ کا ذمہ دار سمجھتے ہیں وہ اس سے مایوس ہو جائیں گئے ۔اقتدار کی ایک ایسی خوفناک جنگ چھڑ چکی ہے جس میں پاکستان کا وجود خطروں میں گھرا ہوا ہے۔ہمارا ازلی دشمن بھارت اس طرح کی جنگ کو بڑے غور سے دیکھ رہا ہے۔اس کے کئی گماشتے اس کے اشاروں پر اس جنگ کو مزید بھڑکائیں گئے کیونکہ ایک منتشر اورغیر مستحکم پاکستان سدا سے بھارتی حکومت کی حواہش رہی ہے۔پاکستانی فوج اس سارے نظر نامے میں خاموش تماشائی کی طرح یہ سب کچھ دیکھ رہی ہے۔ کور کمانڈرز اجلاس شائد اس گتھی کو سلجا سکے کیونکہ اقتدار کی ہوس جب بھی حدود ناآشنا ہوئی ہے مارشل لاء ہی اس ملک کا مقدر بنا ہے اور میری آنکھیں ایک دفعہ پھر وہی منظر نامہ دیکھ رہی ہیں۔،۔

Tariq Hussain Butt
Tariq Hussain Butt

تحریر: طارق حسین بٹ

Share this:
Tags:
pakistan Salary اقتدار اکتوبر پاکستان تنخواہ کمپنیاں
JI
Previous Post حلقہ ایک سے جماعت اسلامی کے چوہدری محمد رفیق کے ہر صورت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کامران ارشد سے خصوصی گفتگو
Next Post آل کراچی انڈر 19 ڈپٹی کمشنر کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل ڈپٹی کمشنر ویسٹ کی ٹیم نے اپنے نام کرلیا
ALL KARACHI UNDER

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close