Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان بھر میں بلے کا زور اور ضلع اوکاڑہ میں شیر کی دھاڑ

July 27, 2018 0 1 min read
PTI vs PML-N
PTI vs PML-N
PTI vs PML-N

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری

ضلع اوکاڑہ میں شیر ایسا دھاڑا کہ مخالفین چاروں شانے چت ہو گئے ، مسلم لیگ (ن)ضلع کی چار قومی اور صوبائی اسمبلی کی سات نشستوں پر بھاری اکثریت سے جیت گیا جبکہ آزادکامیاب ہونے والی امیدوار جگنو محسن کو بھی مسلم لیگ (ن) کے قومی اسمبلی کے امیدوار رائو اجمل کی مکمل حمایت اور سپورٹ حاصل رہی جس سے ضلع اوکاڑہ سے خواتین امیدواروں کی کامیابی کی روایت بھی برقرار رہی سال 2013کے جنرل الیکشن میں صوبائی اسمبلی کی نشست پر ثمینہ نور کھرل کامیاب ہوئی تھیں جبکہ 25جولائی 2018کو ہونے والے جنرل الیکشن میں سابق صوبائی وزیر مسلم لیگ (ن) سید رضا علی گیلانی کوسیدہ میمنت محسن المعروف جگنو محسن نے بھاری اکثریت سے شکست دے کر ضلع میں خواتین کی جنرل الیکشن میں کامیابی کی سابقہ روایت کو برقرار رکھا جنرل الیکشن 2018کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق ضلع کی چار قومی اور آٹھ صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر مسلم لیگ (ن) نے کلین سویپ کر دیا حلقہ این اے 141سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوارچودھری ندیم عباس ربیرہ نے 92841جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے سید صمصام علی شاہ بخاری نے 60817ووٹ حاصل کیئے حلقہ این اے 142سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چودھری ریاض الحق جج نے 140733 پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار رائو حسن سکندر نے 76592ووٹ حاصل کیئے شہر کی اس نشست پر ریاض الحق جج نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر کے اپنی سابقہ ضمنی الیکشن میں ووٹوں کی جیت کو پیچھے چھوڑ دیا۔

یہ وہ حلقہ تھا جہاں سے مسلم لیگ (ن) کی یقینی کامیابی کے بارے میں میڈیا اور اہل حلقہ کو ووٹنگ کے متوقع نتائج کے بارے معلوم تھا حلقہ این اے 143ضلع اوکاڑہ کی سب سے بڑی تحصیل دیپالپور جہاں سے میڈیا اور سیاسی تجزیہ کار گلزار سبطین پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کو فیورٹ قرار دے رہے تھے لیکن یہاں پر سابق مسلم لیگی ایم این اے رائو محمد اجمل نے ایک بار پھر بھاری اکثریت حاصل کر کے سب کو حیران کر دیا یہاں پر رائو محمد اجمل خاں نے صوبائی اسمبلی کی آزاد امیدوارسیدہ میمنت المعروف جگنو محسن کی مکمل حمایت اور سپورٹ حاصل کی جس سے ان نشستوں پر دونوں امیدوار قومی وصوبائی اسمبلی کی نشستیں بھاری اکثریت سے جیتنے میں کامیاب ہو گئے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار قومی اسمبلی رائو محمد اجمل نے یہاں سے 80425 جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے سید گلزار سبطین شاہ نے 49099ووٹ حاصل کیئے حلقہ این اے 144سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق ممبرقومی اسمبلی میاں معین خاں وٹونے آزاد امیدوار سابق وزیر اعلی پنجاب اور یہاں سے کامیابی کے لیئے ہارٹ فیورٹ قرار دیئے جانے والے میاں منظور وٹو کو شکست سے دوچار کر کے بڑا اپ سیٹ کر دیا مسلم لیگ (ن) کے امیدوار میاں معین خاں وٹو نے 61467ووٹ حاصل کیئے جبکہ آزاد امیدوار میاں منظور خاں وٹو نے 52461ووٹ حاصل کیئے صوبائی اسمبلی کے نتائج کو دیکھا جائے تو صوبائی حلقہ 183پی پی سے جاوید علاوء الدین ساجدنے 42426ووٹ حاصل کیئے جبکہ ان کے مدمقابل امیدوار جاوید مہر نے94پولنگ اسٹیشن کے نتائج کے مطابق 21642 ووٹ حاصل کیئے صوبائی حلقہ پی پی 184سے آزاد امیدوار سیدہ میمنت محسن المعروف جگنو محسن نے 45620اور آزاد امیدوار سید رضا علی گیلانی جنھوں نے مسلم لیگ (ن) کا ٹکٹ لینے سے انکار کیا تھا نے 23740 ووٹ حاصل کیئے یہاں پر سیدہ میمنت المعروف جگنو محسن کو مسلم لیگ (ن) کے قومی اسمبلی کے کامیاب امیدوار رائومحمد اجمل کی مکمل حمایت حاصل رہی ،حلقہ پی پی 185سے مسلم لیگ (ن) کے افتخار حسین چھچھرنے 33777نے ووٹ حاصل کیئے آپ 2013میں بھی صوبائی اسمبلی کے امیدوار منتخب ہو چکے ہیں آپ کے مد مقابل میاں منظور وٹو کی دختر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار تھیں جنھوں نے 26072ووٹ حاصل کیئے حلقہ پی پی 186 سے مسلم لیگ (ن) کے نورلا امین وٹو نے 44723ووٹ حاصل کیئے جبکہ میاں منظور وٹو کے بیٹے میاں خرم جہانگیر وٹو جو کہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار تھے انھوں نے 39643ووٹ حاصل کیئے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 187سے مسلم لیگ (ن) کے علی عباس کھوکھر نے 33890ووٹ حاصل کیئے آپ سابقہ الیکشن 2013میں بھی کامیابی حاصل کر چکے ہیں۔

آپ کے مد مقابل پاکستان تحریک انصاف کے طارق ارشاد تھے جن کے بارے سیاسی تجزیہ کار متوقع کامیابی کی توقع رکھتے تھے آپ نے 28201ووٹ ہی حاصل کر سکے جبکہ صوبائی اسمبلی کے اس حلقہ سے2013کے جنرل الیکشن میں جیتنے کی ہیٹرک کرنے والے سابق صوبائی وزیر میاں یاور زمان نے چوتھی بار کامیابی سمیٹی آپ نے 54760ووٹ حاصل کیئے آپکے مدمقابل پاکستان تحریک انساف کے نوجوان امیدوارچودھری عبداللہ طاہر تھے جنھوں نے سخت مقابلہ کیا اور انتہائی کم مارج سے شکست کھائی آپکے ووٹوں کی تعداد 52159رہی اس حلقہ سے پاکستان تحریک انصاف کو کامیابی کی بڑی امید تھی لیکن سابق صوبائی وزیر نے مسلسل چوتھی بار اس نشست سے کامیاب ہوکر تحریک انصاف کے خواب کو چکنا چور کر دیا۔

صوبائی حلقہ پی پی 189اوکاڑہ شہر کی نشست ہے جہاں پر انجمن تاجران صدر اور معروف کاروباری شخصیت سلیم صادق کو پاکستان تحریک انصاف نے دیگر نظریاتی کارکنوں کو نظر انداز کر کے ٹکٹ لیکن یہاں پر نوجوان مسلم لیگی چودھری منیب الحق ایڈووکیٹ نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر کے تحریک انصاف کو نظر آتی کامیابی کو کوسوں دور دھکیل دیا اس حلقہ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوارچودھری منیب الحق نے 69524ووٹ حاصل کیئے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے سلیم صادق نے 40500ووٹ حاصل کیئے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 190سے آخری اطلاعات تک پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار غلام رضا ربیرہ نے ایک سخت مقابلے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رائے حماد اسلم سے کامیابی حاصل کر لی ہے پاکستان بھر میں تحریک انصاف نے جنرل الیکشن میں بلے خوب چھکے مارے اور کامیابیاں سمیٹیںہیں لیکن ضلع اوکاڑہ میں مسلم لیگ (ن) کا شیر خوب دھاڑا اور مخالفین کو شکست دینے میں کامیاب ٹھہرا۔

MUHAMMAD MAZHAR RASHEED
MUHAMMAD MAZHAR RASHEED

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری
03336963372

Share this:
Tags:
opposition pakistan Results اسمبلی الیکشن پاکستان مخالفین نتائج
Hamza Shahbaz
Previous Post پنجاب میں حکومت بنانے سے روکا گیا تو بھرپور مزاحمت کرینگے: حمزہ شہباز
Next Post ہیپاٹائٹس خاموش قاتل
Hepatitis Virus and Liver

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close