
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سوئنگ کے سلطان و سیم اکرم کہتے ہیں کہ آج کے میچ میں پاکستان کو شروع کے 15۔20 اوور ٹیسٹ کرکٹ کی طرح کھیلنے ہیں اور وکٹیں نہیں گنوانی۔
پاکستان کی بولنگ لائن مضبوط ہے۔ ویسٹ انڈیز کو ون ڈے کا تجربہ زیادہ ہے جس کا انھیں ایڈوانٹیج ہو گا، امید ہے مقابلہ سخت ہوگا۔
