Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیسا ہو گا نیا پاکستان۔۔۔۔؟؟

May 28, 2018 1 1 min read
Inmran Khan
Inmran Khan
Inmran Khan

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

کپتان کی پارلیمنٹ میں اچانک آمد کے بعد ہمیں بھی کچھ کچھ یقین ہونے لگا ہے کہ ”خلائی مخلوق” نے وزارتِ عظمیٰ کا تاج اُن کے سَر سجانے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ ویسے بھی کپتان اُس معیار پر پورے اُترتے ہیں جو پاکستان میں وزارتِ عظمیٰ کے لیے درکار ہوتا ہے۔ وزارتِ عظمیٰ کی شرطِ اوّل یہ ہے کہ وزیرِاعظم پارلیمنٹ میں کبھی کبھار پایا جائے ۔کپتان 1820 دنوں میں سے صرف 20 دِن پارلیمنٹ میں تشریف لائے لیکن تنخواہ اور دیگر مراعات پورے پانچ سال کی وصول کیں۔ اِس معاملے میں وہ میاں نوازشریف سے بھی آگے نکل گئے کیونکہ میاں صاحب نے اپنے دَورِ حکومت میں پارلیمنٹ کو لگ بھگ 40 دِن اپنے دیدار سے نوازا۔ پارلیمنٹ میں آمد پر ایک صحافی نے کپتان سے سواال کیا کہ وہ آخری مرتبہ کب پارلیمنٹ میں آئے تھے تو کپتان نے کہا کہ اُنہیں یاد نہیں۔ ہمیں ایسا ہی وزیراعظم چاہیے جسے یہ علم ہی نہ ہو کہ پارلیمنٹ نامی کسی ”چڑیا” کا وجود بھی ہے۔ہمیں یقین کہ اگر کپتان وزیرِاعظم بن گئے تو 20 دِن بھی پارلیمنٹ میں نہیں آئیں گے کیونکہ نئے پاکستان کے لیے وہ جتنے لمبے چوڑے منصوبوں کا اعلان کر چکے ہیں ،اُن کو مدّ ِ نظر رکھتے ہوئے تو اُن کے پاس ”لعنتی پارلیمنٹ” میں جانے کے لیے بیس سیکنڈ کا وقت بھی نہیں ہوگا۔ 24 مئی کو پارلیمنٹ میں وہ 2 ارکان (عمران خاں اور شیخ رشید)بھی موجود تھے جنہوں نے پارلیمنٹ پر لعنت بھیجی تھی۔ شیخ رشید نے تو اپنے بیان سے 2 دِن بعد ہی یوٹرن لے لیا اور اپنے اعلان پر لعنت بھیجتے ہوئے پارلیمنٹ میں ”تشریف” لے آئے لیکن کپتان ڈَٹے رہے کیونکہ اُن کے نزدیک وہ پارلیمنٹ ہی لعنتی تھی جو اُنہیں وزیرِاعظم بھی نہ بنا سکے۔

کپتان کی پارلیمنٹ میں اچانک آمد پر قائدِ حزبِ اختلاف سیّد خورشید شاہ نے کہا بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے سیّد خورشید شاہ بھی ”بھولے بادشاہ” ہیں۔ بھئی! کپتان نے اُسی وقت ہی پارلیمنٹ میں آنا تھا جب ”خلائی مخلوق” اُنہیں یقین دلا دیتی کہ قائدِایوان کی کرسی اُن کی راہوں میں آنکھیں بچھائے بیٹھی ہے۔ کیا ”صاحب نے کھایا پِیا کچھ نہیں ،گلاس توڑا بارہ آنے” کے مصداق وہ صرف لوگوں کی ”سَڑی بُسی” باتیں سننے کے لیے آتے؟۔

اب جبکہ ہمیں یقین ہو چلا ہے اور تجزیہ نگاروں کا خیال بھی یہی ہے کہ کپتان ہی اگلے وزیرِاعظم ہوںگے تو ہم اپنے قارئین کو اُس ”نئے پاکستان” کی ایک ”جھلک” دِکھانے کی سعی کر رہے ہیں جس کی تصویر کشی ہماری چشمِ تصوّر نے کی۔ ”نئے پاکستان” کی تصویرکشی کی بنیادہم نے تحریکِ انصاف کی اُنہی ”حرکات” پر رکھی ہے جن کا مشاہدہ یہ قوم گاہے بگاہے کرتی رہتی ہے، ہم نے اپنی طرف سے کوئی ”ڈَنڈی” نہیں ماری۔ اگر کسی کو نئے پاکستان کی یہ جھلک اچھی لگے تو پیشگی شکریہ اور اگر بُری لگے تو اَزراہِ کرم گالیاں مت دینا۔

2018ء کے انتخابات کے بعد پارلیمنٹ میںاکتیسویں ترمیم کے تحت جو پہلا بِل پیش کیا جائے گا، اُس کے مطابق ”یوٹرن” کو آئینی حیثیت دے دی جائے گی۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ بِل تین چوتھائی اکثریت سے منظور ہو جائے گا۔ متفقہ طور پر اِس لیے منظور نہیں ہو سکتا کہ مولانافضل الرحمٰن ”پھَڈا” ڈال کے بیٹھ رہیں گے کیونکہ اُن کے نزدیک تو اِس آئینی ترمیم کی بجائے اتنا ہی کافی ہوگا کہ جہاں کہیں یوٹرن آئے، وہاں وزیرِاعظم کی تصویر لگا دی جائے۔ ہماری تجویز ہے کہ حکومت اپنی اوّلین فُرصت میں ایک ایسی اکیڈمی کا قیام عمل میں لائے جہاں ارکانِ پارلیمنٹ کو یوٹرن لینے کی باقاعدہ تربیت دی جائے اور اُنہیں بتایا جائے کہ جس طرح ”نظریۂ ضرورت” ملک وقوم کے بہترین مفاد میں ہوتا ہے، اُسی طرح یوٹرن بھی مفادِ عامہ کے لیے ہی لیا جاتا ہے۔ اِس ترمیم سے ”لوٹے” بھی بھرپور فائدہ اُٹھا سکتے ہیں کیونکہ وہ بھی تو ملک وقوم کے بہترین مفاد ہی میں اِدھراُدھر ”پھُدکتے” رہتے ہیں۔

32ویں ترمیم کے تحت کوئی بھی حکومتی یا نِجی تقریب اُس وقت تک منعقد نہیں کی جاسکے گی جب تک اُس میں میوزیکل کنسرٹ کا ”تَڑکا” نہ لگایا جائے۔ اِس ترمیم کا خصوصی اثر عوامی اجتماعات پر ہوگاجہاں ”آم کے آم، گٹھلیوں کے دام” کے مصداق نوجوانانِ وطن اپنے رَہنماؤں کے خطابات سے مستفید بھی ہو سکیں گے اور مدھر موسیقی سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تھوڑا بہت ”تھِرک” بھی لیں گے۔ جب ابرارالحق ”اَج میرا نَچنے نوں جی کردا” گائیں گے تو ”نَچنے نوں جی” تو خوامخواہ کرے گا ہی۔۔۔ ۔ گَر قبول اُفتند، ہماری تجویز ہے کہ میوزیکل کنسرٹ کا اہتمام وزیرِاعظم کے ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب پر بھی کیا جائے۔ اگر خطاب سے پہلے ”قمیض تیری کالی” یا ”کِنّے کِنّے جانا اے بِلّو دے گھر” سُنا دیا جائے تو وزیرِاعظم کی تقریر کا مزہ دوبالا ہو سکتا ہے۔ جب وزیرِاعظم کا قوم سے خطاب شروع ہو تو بَیک گراؤنڈ میں ہلکی ہلکی موسیقی بھی جاری رہے۔ اگر تقریر کے دوران وزیرِاعظم کی کُرسی کے عین پیچھے پرویز خٹک تھِرکتے رہیں تو کیا ہی بات ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ جب کبھی بھی ٹی وی پر وزیرِاعظم کی تقریر کا غلغلہ اُٹھے گا، سارے نیوزچینلز مالکان اُس تقریر کو براہِ راست نشر کرنے کے لیے ننگے پاؤں دوڑ اُٹھیں گے۔ ایسی صورت میں صرف ایک ہی تقریر پر چینلزمالکان سے اَربوں ،کھربوں بٹورا جا سکتا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ نئے پاکستان کے اِس پروگرام پر عمل درآمد کی صورت میں مولوی صاحبان ”چوںچاں” ضرور کریں گے کیونکہ وہ تو قوم کو خوش ہوتا دیکھ ہی نہیں سکتے۔ بات اگر اُن کے بیانات تک محدود رہے تو حکومت صَرفِ نظر کرے لیکن اگر معاملہ احتجاجی دھرنوں اور ”فتووں” تک پہنچ جائے تو اُنہیں ایسی ”گِدڑ کُٹ” لگائی جائے کہ دِن میں تارے نظر آجائیں۔ ایسا کرنا اِس لیے بھی ضروری ہے کہ حکومت اگلے پانچ سال چین سے گزار سکے۔ ویسے بھی تحریکِ انصاف دھرنوں کی ماسٹر بلکہ ہیڈماسٹر ہے اِس لیے اُسے اِس معاملے میں مشورے دینا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے لیکن پھر بھی ہم نے مشورہ دینا اپنا فرضِ عین سمجھا۔

ماضی میں کپتان کو ”طالبان خاں” کا خطاب بھی دیا جاتا رہا۔ وہ آج بھی طالبان کے لیے اپنے دِل میں ہمدردی کے جذبات رکھتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ہم نے ”ایویں خوامخواہ” طالبان کے خلاف ایکشن لے کر اپنے آپ کو ”وَخت” میں ڈال لیا۔ ہم کپتان کے اِن خیالات سے مکمل اتفاق کرتے ہوئے یہ تجویز پیش کرتے ہیں کہ طالبان سے مذاکرات کی بحالی کا عمل فوری طور پر شروع کیا جائے اور اِس سلسلے میں بھی ”میوزیکل کنسرٹ” جیسے ہتھیار سے کام لیا جا سکتا ہے کیونکہ موسیقی روح کی غذا ہے اور طالبان کی روحیں ”گندی” ہو چکی ہیں جنہیں پاک کرنے کے لیے میوزیکل کنسرٹ ضروری ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ جب مدھر موسیقی کی دھنیں فضاؤں میں گونجیں گی تو سارے طالبان ہتھیار پھینک کر تھرکنا شروع ہو جائیں گے۔ اِس سلسلے میں یہ احتیاط ضروری ہے کہ تحریکِ انصاف اپنے اتحادی مولانا سمیع الحق کو اپنے اِس پروگرام کی کانوںکان خبر نہ ہونے دے ۔ اگر اُن کے کانوں میں اِس کی بھنک بھی پڑ گئی تو وہ ”پھڈا” ڈال دیں گے۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
government pakistan parliament Prime Minister Prof Riffat Mazhar pti پارلیمنٹ پاکستان تحریک انصاف حکومت وزیراعظم
Nasir-ul-Mulk
Previous Post سابق چیف جسٹس ناصر الملک کو نگران وزیراعظم نامزد کر دیا گیا
Next Post الیکشن سے پہلے لانڈری سروس
Election

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close