
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سمیت ایشیا کے کئی ملکوں میں چاند گرہن پاکستان سمیت ایشیا کے کئی ملکوں میں چاند گرہن جاری ہے۔ پاکستان میں چاند گرہن صبح ساڑھے 6 بجے تک رہے گا۔
پاکستانی محکمہ موسمیات کے مطابق جزوی چاند گرہن کا آغاز رات 2 بج کر 50 منٹ پر ہوا جو صبح ساڑھے 6 بجے تک رہے گا۔ یہ چاند گرہن Penumbral ہے جس کے دوران چاند کی روشنی کسی حد تک مدھم ہوجاتی ہے۔
