Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان امن و ترقی کی جانب گامزن

January 31, 2016 0 1 min read
Peace Full Pakistan
Peace Full Pakistan
Peace Full Pakistan

تحریر: رضوان اللہ پشاوری
ایک تھی بلی، دو تھے چوہے ،بلی نے ایک چوہے کو پکرنے کی ناکام کوشش کی، جب بلی ناکام اور تکھی ماندہ ہو گئی تو واپس اپنی قیام گاہ کی طرف آئی اور افسردہ ہو کر کہنے لگی کہ بس چلو آج سے چوہوں کے ساتھ صلح کرتی ہوں اور آئیندہ کے لیے کسی چوہے کو نہیں کھاؤں گی، اتنے میں اس چوہے کو بلی کی یہ بات پہنچ گئی تو وہ بھی بلی کی قیام گاہ پر آکر کہنے لگی کہ بس آج سے ہم بھی امن کا اعلان کرتے ہیں کیونکہ الحمد اللہ مملکت خداداد بھی امن کی طرف گامزن ہے، اور وہ دونوں (بلی اور چوہا) گشت پر نکل گئے اور جنگل میں باآواز بلند کہنے لگے کہ آج سے ہم نے امن کا اعلان کر لیا،آج کے بعد ہم پوری دنیا کو امن وآشتی کا درس دیں گے۔کہاں ہے وہ دور ؟اور کہاں ہے وہ امن؟کہ جب فارس سے ایک خاتون مدینہ کی طرف یہ طویل سفر طے کر رہی تھی تو کوئی ماں کا لال اس طرح نہیں تھا کہ اس خاتون کی طرف تو نظر اُٹھا کر بھی دیکھ لیے۔

اگر ہم متفق ہوگئے تو ان شاء اللہ یہ وقت مملت خداداد پاکستان میں بھی بہت جلد نظر آئے گا۔اسی سلسلہ میںکل جناب وزیراعظم نواز شریف کی صدارت میں ایک طویل اجلاس ہوئی ،اجلاس میں وفاقی وزراء خواجہ محمد آصف، محمد اسحاق ڈار، چوہدری نثار علی خان، پرویز رشید، احسن اقبال و دیگر موجود تھے ۔ اپنی کابینہ کو سعودی عرب اور ایران کے دورے پر اعتماد میں لیتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ان کی سفارتی ٹیم کی کوششوں کے باعث پاکستان کی بیرون ملک ساکھ بہتر ہوئی ہے۔

وزیراعظم اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گزشتہ ہفتے سعودی اور ایرانی حکام سے ملاقات کی تھی۔پاکستانی حکومت کے مطابق دورے کا مقصد دونوں مسلم ممالک کے درمیان تناؤ کو کم کرنا تھا جس کا آغاز سعودی عرب کی جانب سے شیعہ عالم نمر النمر کو سزائے موت اور تہران میں سعودی سفارت خانے کو آگ لگانے کے بعد ہوا تھا۔

Nawaz Sharif and Raheel Sharif in a Meeting with Saudi King
Nawaz Sharif and Raheel Sharif in a Meeting with Saudi King

وزیراعظم کے دورے کے بعد سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان پاکستان کے ثالثی کے کردار کو مسترد کردیا تھا۔ڈیوس میں ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں نواز شریف نے دعویٰ کیا کہ حکومت کی کوششوں کی وجہ سے دنیا بھر کی کاروباری شخصیات اور کمیونیٹیز پاکستان کو مثبت نگاہ سے دیکھ رہی ہیں۔انہوں نے اس موقع پر آخری دہشت گرد کے خاتمے تک دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا اور دعویٰ کیا کہ پرامن اور خوشحال ریاست بننے کے لیے پاکستان درست سمت میں بڑھ رہا ہے۔

تاہم چارسدہ میں باچاخان یونیورسٹی پر حملے کے بعد حکومت کی انسداد دہشت گردی کے حوالے سے پالیسی نیشنل ایکشن پلان (این اے پی) پر شدید تنقید کی جارہی ہے ۔پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر حملے کے بعد بننے والی اس پالیسی کے بارے میں حزب اختلاف اور ماہرین کا کہنا ہے کہ اس پر عمل درآمد کے باوجود خاطر خواہ نتائج برآمد نہیں ہورہے ۔کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم کو یونیورسٹی حملے اور اس پر ہونے والی تحقیقات سے آگاہ کیا گیا۔تاہم نوازشریف نے کہا کہ ان معصومین کے قاتلوں کا سراض لگانا انتہائی ضروری ہے۔

معصوم طلبا کے قاتلوں کو عبرتناک انجام تک پہنچائیں گے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ درس گاہوں میں معصوم بچے قتل کرنے والوں کو عبرتناک انجام تک پہنچایا جائیگا، وزیراعظم کا درسگاہوں میں معصوم بچوں کے قاتلوں کوانجام تک پہنچانے کا اعلان ۔ آخری دہشتگرد کی ہلاکت تک جنگ اور آئندہ نسل کیلئے پاکستان کو محفوظ بنانے کا عزم ۔ ضرب عضب اور کراچی آپریشن کے نتائج پر اظہار اطمینان ۔ وزیراعظم کو سانحہ باچا خان یونیورسٹی پر تفصیلی بریفنگ۔ نواز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا آپریشن ضرب عضب سے دہشت گردوں کے نیٹ ورک کا صفایا ہو گیا وہ فرار ہوتے ہوئے آسان اہداف کو نشانہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں انہیں ناپاک ارادوں میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔معصوم طلبا کے قاتلوں کو عبرتناک انجام تک پہنچائیں گے۔

Terrorism
Terrorism

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخلاف کامیابی اور اقتصادی استحکام نے قوم کو نئی امید دی۔ کراچی آپریشن کے نتائج مثبت ہیں اور مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا۔ چودھری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ کراچی آپریشن کے راستے میں ہر رکاوٹ دور کریں گے ۔ وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کو ٹیلی فون کیا اور کراچی آپریشن کو مزید موثر بنانے پر مشاورت کی۔

وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن کو صرف کراچی کی ہی نہیں بلکہ پورے پاکستان کے عوام کی حمایت حاصل ہے اس کے راستے میں ہر رکاوٹ کو دور کریں گے اور کراچی آپریشن کو آئندہ دنوں میں مزید بہتر انداز میں آگے بڑھایا جائے گا ۔ وزیر داخلہ نے کراچی آپریشن کے حوالے سے پولیس اور رینجرز کی کارکردگی پر اطمینان اظہار کیا۔

اللہ تعالیٰ ہمارے ان حکمرانوں اور مملکت خداداد کے اس مقدس ایون پر بیٹھے لوگوں اور اس پوری دھرتی پر قائم لوگوں اور مسلمانوں میں اتفاق اور اتحاد کی ایک ایسی لہر دھوڑائیں کہ اگر مملک خداداد کے ایک کونے میں کسی مسلمان کو کوئی تکلیف ہوتو اس کی احساس ہمیں یہاں اپنے اس نرم بستر میں ہو۔ان شاء اللہ جب اسی طرح کیا جائے گا اور تو مملکت خداداد خود بخود امن وآشتی کا مرکز بن جائے گا۔

اللہ تعالیٰ ہمارے ان حکمرانوں کو اور بھی امن وآشتی اور اس سے متعلق تمام امور میں ذہن کی فراخی نصیب فرمائے تاکہ دن بدن اسی طرح امن وآشتی کے حصول کے لیے میٹنگ اور اجلاسیں ہوں اسی کی بدولت اللہ تعالیٰ ہم پر رحم بھی کرلے گا۔مگر میرا ذاتی ایک رائے یہ بھی ہے کہ ہمیں اللہ تعالیٰ کی طرف بھی متوجہ ہوجانا چاہئے کیونکہ دن بدن ہم پر جو آفتیں آتی ہیںیہ سب کے سب ہمارے اعمال کا نتیجہ ہے،جب ہمارے اعمال ایسے ہوں گے تو اوپر سے فیصلے بھی اسی طرح کے آئیں گے اگر ہمارے اعمال درست ہوگئے تو سب کے سب اچھا ہو جائے گا۔اللہ تعالیٰ ہمارے ان حکمرانوں کی اس سعی اور کوششوں کو نصیب فرمائے اور انہیں بھی شرف قبولیت سے نوازیں۔(آمین)

Rizwan Peshawari
Rizwan Peshawari

تحریر: رضوان اللہ پشاوری
03135920580
rizwan.peshawarii@gmail.com

Share this:
Tags:
creation Development pakistan Peace progress terrorism اعتماد امن پاکستان ترقی قیام گامزن
Homeopathy
Previous Post ہومیو پیتھک طریقہ علاج
Next Post غربت کی ایک بڑی وجہ اور اس کا سد باب
Poor Peoples

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close