Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان کا آئین عوام کیلئے، عوام کے ذریعے حکمرانی یعنی جمہوریت کے نفاذ کیلئے جو شفاف راستہ فراہم کرتا ہے۔ عمران چنگیزی

February 27, 2013February 27, 2013 1 1 min read

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سینئر تجزیہ نگار وصحافی عمران چنگیزی نے کا کہنا ہے کہ پاکستان کا آئین عوام کیلئے، عوام کے ذریعے حکمرانی یعنی جمہوریت کے نفاذ کیلئے جو شفاف راستہ فراہم کرتا ہے روایتی سیاسی جماعتوں اقتدار کی انجمن شراکت ِ باہمی کے مالکان، منیجرز اور سالہا سال سے علی ڈگریوں کے ذریعے اقتدار کے مزے لوٹنے والے آئین کے اس عوام دوست آرٹیکل 62اور 63کی جس طرح مسلسل توہین و مخالفت کے ذریعے عام ، دیانتدار اورحقیقی معنوں میں” شریف” پاکستانیوں کی پارلیمنٹ تک رسائی کا راستہ روکنے کی سازش کر رہے ہیں۔

اشرافیہ کہلائے جانے والے سیاستدان ، جاگیرادار اور بیورو کریٹس دراصل کارپوریٹ کلچر کے وہ ٹھیکیدار ہیں جنہوں نے پاکستان کی سیاست کو عملی طور پر ”مار کھانے ” اور ”مال کھانے والے ” دو طبقات میں تقسیم کر کے ”مار کھانے والے ” طبقے پر پارلیمنٹ کے دروازے بند کررکھے ہیں اور اب جب الیکشن کمیشن عوام کو استحصال و مظالم سے نجات دلاکر مساوات کے قیام کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کی کوشش کر رہا ہے تو یہ لوگ اس پر دباؤ ڈال کر مثبت اصلاح کے اس عمل کو سبوتاژ کر دینا چاہتے ہیں۔

کارپوریٹ کلچر کے ٹھیکیدار ان کا رپوریٹ کلچر آ نے کے بعد پاکستان کی سیاست عملی طور پر دو طبقات میں تقسیم ہے۔ پہلا طبقہ “مار “کھانے والے کارکنوں کا جبکہ دوسرا “مال “کھانے والے خونخوار مو سمی درندوں کا۔ سیاست میں اس کلچر کے اظہار کی نئی اصطلاح یہ ہے۔ جمہوری جدو جہد کرنا اہلیت نہیں بلکہ اصل اہلیت امیدوار کا Electـableہو نا ہے۔ دھونس، مال ، دھاندلی، برادری، یا تعصب کے ووٹ رکھنے والا قابل انتخاب شخص۔ میں کھل کر پاکستان کے غریب عوام ، کارکنوں اور قوم کی خدمت کی سوچ رکھ کر سیاست کرنے والے ،نیچے سے اٹھی ہو ئی مڈل کلاس سے کہنا چاہتا ہوں ،کسی غلط فہمی میں نہ رہیں۔ابھی بات ہو رہی ہے امید وار بن جانے والوں کی۔ کارپوریٹ کلچر میں جس بلڈنگ کے اندر اچھی لفٹ لگ جائے وہاں لفٹ پر چڑ ھنے کا ٹکٹ لگا دیا جا تا ہے تا کہ صرف وہی لفٹ کو ہاتھ لگائیں جن میں ٹکٹ خریدنے کی جان ہو۔ حال ہی میں ٹکٹ خریدنے کے نہیں ،اسمبلی کا فارم خریدنے کے لئے جس طرح چالیس، پچاس ہزار روپے کی ڈیمانڈ اخبارات میں چھپی۔اس سے ثا بت ہوا کہ وہ سیاسی کارکن جو سینہ تان کر اپنے آپ کو ٹکٹ ہو لڈر یا امیدوا ر برائے ٹکٹ قومی یا صوبائی اسمبلی ہو نے کا اظہار کرتے تھے اب اس دوڑ سے بھی باہر کر دئیے گئے۔

یادش بخیر وہ فرنگی راج جس کے چہیتے جنرل ڈائر کے کرتوتوں پر مو جو دہ برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون معافیاں مانگتے نہیں تھکتے۔اس میں ہندوستان کی دستار یا پگڑی کو جیسا احترام ملا ویسی ہی عام آدمی کی سیاست میں شرکت با قی بچی ہے۔ یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ تمام انگریزی کلبوں ، ستارہ بردار یابرانڈڈ ہو ٹلوں ، بڑی بڑی عدالتوں ، بیو روکریسی کے مراکز اور ہندوستانی لیڈروں کے لئے دروازے کھولنے اور کو رنش بجا لا نے والوں کو شیروانی پگڑی پہنائی جا تی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس امیرانہ سیاست میں عام آدمی کی محض انٹری بھی سرمائے کا تقاضہ کر رہی ہے ؟ الیکشن لڑنے والے کسی بھی قومی یا صوبائی حلقے کا خرچ لاکھوں میں ہو ہی نہیں سکتا۔انتخاب ککھ پتی یا لکھ پتی دونوں کے لئے “نو گو “ایریا ہے۔جہاں صرف ارب پتی کلب کے ارکان ہی کروڑوں لگا سکتے ہیں۔ قند ِ مکرر کے طور پر یہ بھی یا د رہے کہ ابھی تک پاکستان کی اقلیتوں کے حق میں آرٹیکل 226 کی رو ح کے مطابق کچھ نہیں ہو سکا۔ اگر یہی بے رحم اسٹیٹس کو جاری رہا تو جہاں انتخابی میدان مارنے والے ڈھول بجائیں گے وہاں بے نوا اقلیتیں سینہ کو بی کرنے پر مجبور ہو ں گی۔سینہ کو بی سے یاد آ یا۔ ملک کے سب سے بڑے صوبے کی اسٹیبلشمنٹ رونے دھونے اور آنسو?وں کو بے حد پسند کر تی ہے چاہے وہ آنسو سسکتے مریضوں کے ہوں یا بلکتے ینگ ڈاکٹرز کے۔ سائل کو ئی بھی ہو جب تک وہ رو رو کر پورے ماحول کو ہلکان نہ کر دے یا دھرنے کے ذریعے شہر، صوبے یا ملک کو بلاک نہ کر دے امیر ِ شہر کو نہ سنائی دیتا ہے ، نہ ہی زنجیرِ عدل کا گھنٹہ اختیار کے بہرے کانوں کا کچھ بگاڑ سکتا ہے۔ حبیب جالب نے پتہ نہیں کس منظر اور منظر کش کو سامنے رکھ کر یہ کہا تھا

ظلمت کو جو فروغ ہے ، دیدہ وروں سے ہے
یہ کا روبارِ شب انہی سو داگروں سے ہے

فیصل آباد اور سرگودھا کے وکلاء کے ساتھ بھی ایسا ہی سلوک ہو رہا ہے۔ اس سے پہلے ملک بھر میں مذہبی ،دینی مدرسوں کے ڈگری ہو لڈرز کیساتھ اجنبیوں سے بھی بد تررویہ ہے۔ ان مدرسوں کے سرٹیفکیٹ اور ڈگریاں الیکشن لڑنے کے لئے تو فرنگی ڈگریوں کے برابر۔مگر ملازمتوں میں دینی مدرسوں کے لاکھوں ڈگری ہو لڈرز کے لئے دروازے بند۔ نا انصافی ، جوابی نا انصافی کو جنم دیتی ہے۔ بے انصاف شخصی آمریت کی اپوزیشن کے زمانے میں یا جبری رخصت کے دور میں۔کالے کوٹ اور ٹائی کے گْن گانے والے وکلاء کو متحد ومتحرک دیکھ کر وکیل کے قصیدے پڑھنے والے۔ زنجیروں میں جکڑی جمہوریت اور رسیوں میں بندھے ہو ئے عدل کو آزادی کیلئے وکیل کو پہلے سنگ میل قرار دینے والے اتنی اونچائی پر چڑھ گئے ہیں کہ انہیں وکیل کیڑے مکوڑے لگتے ہیں۔چنانچہ وکیلوں کے آئینی مطالبا ت کی جدو جہد وکلائ گردی۔ جس کا سیدھا مطلب یہ کہ ان کے نزدیک کا لے کوٹ اور ٹائی میں دہشت گرد گھومتے ہیں۔ مجھے بہت اچھی طرح یاد ہے۔بطور وزیر قانون جب میں اٹھارویں آئینی ترمیم کے ذریعے اسلام آباد ہا ئی کورٹ کے قیام کی جدو جہد کر رہا تھا تو مجھ پر کیسے کیسے شعبدہ باز حملہ آور ہو ئے۔ اس لئے کہ کچھ لو گ ہر نئی عدالت ، انصاف کی کہیں بھی کھلنے والی تازہ کھڑکی یا عوام کی دہلیز تک عدل کی فراہمی کو اپنے پیٹ پر لات سمجھتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ فیصل آباد اور سرگودھا کے وکلائ مانگ کیا رہے ہیں۔

اس کا آسان جواب ڈھونڈنے کے لئے آئین کا آرٹیکل 198ذیلی آرٹیکل 4بہت واضح ہے۔ لہذا ہر صوبے میں ہا ئی کورٹ کے حسب ضرورت بنچز بن سکتے ہیں۔جن کی بابت صوبے کی کابینہ ، صوبے کے چیف جسٹس سے مشورہ کر کے گورنر کے ذریعے ہا ئی کورٹس بنچ بنا سکتی ہے۔ سرگودھا اور فیصل آباد ڈویڑن میں نہ عدالتوں کی کمی ہے۔نہ ہی فوری نئی بلڈنگ بنانے کی ضرورت۔ اسی آئینی سہولت کا فائدہ اٹھا کر ایک کروڑ کی آبادی سے بھی کم والے صوبہ بلوچستان کے ہ ئی کورٹ نے سبی اور تربت میں بنچ قائم کئے۔ پشاور ہا ئی کورٹ نے ایبٹ آباد ، ڈیرہ اسماعیل خان ، مینگورہ اور بنوں میں بنچ بنائے۔سندھ ہا ئی کورٹ نے سکھر، لاڑکانہ ، حیدر آباد میں بنچ قائم کئے۔ مجھے لاہور ہا ئی کورٹ کے گداز دل اور پر عزم چیف جسٹس عمر عطائ بندیال سے پو ری ا مید ہے۔وہ وکلائ کی آئینی جدو جہد کو دہشت گردی سے تعبیر کرنے والوں کے عزائم نا کام بنائیں گے۔ہزاروں ، لاکھوں سو موٹو کے اس دور میں ایک سو موٹو گیارہ کروڑ آبادی کے صوبہ پنجاب کے وکلائ کے لئے لے کر عدل و مساوات کا آئینی تقاضا پورا کریں گے۔ میں یہ بات اپنے ٹوئٹر پیغام میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں۔جس طرح پاکستان کے غریب عوام کے لئے سرمایہ داروں ، وڈیروں ، جاگیر داروں ، امیر زادوں اور پری سا ،چہروں کے حق میں ووٹ ڈالنے کے فرض کی ادائیگی لازمی ہے۔اسی طرح پاکستان کے غریب عوام کو الیکشن میں حصہ لینے کیلئے بغیر کسی سرکاری و غیر سر کاری فیس کے امیدوار بننے کا راستہ کھولنا ہو گا۔ لائل پورہو یا سرگودھا۔وہاں کے لاکھوں ، کروڑوں سائل انصاف کے متلاشی عوام اور رول آف لا  و آئین کی بالا دستی کی واحد عملی ضمانت وکلا  کے آئینی مطالبات ماننا ہوں گے۔ کیونکہ یہ طبقات پتھروں سے سر ٹکرانے اور تشنہ لبی میں زندگی گزارنے والے نہیں۔ جدو جہد ان کے خون اور تربیت کا حصہ ہے۔

اب سے نہیں ہیں تشنہ لبوں کو شکایتیں
یہ میکدہ تو کب سے تہی ساغروں سے ہے
کیا عقل کیا شعور کی باتیں کریں یہاں
سر کو معاملہ تو یہاں پتھروں سے ہے
اٹھیں تو ہر غرور ِ شہی ، خاک میں ملے
قصرِ بلند بام ، خمیدہ سروں سے ہے

Share this:
Tags:
Constitution democracy pakistan people حکمران عمران چنگیزی کراچی
Rashid Latif
Previous Post سا بق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف نے کہا کہ کراچی میں کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اس صرف نکھارنے کی ضرورت ہے
Next Post بیرونی نوازشوں کیلئے قومی مفادات کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔ عمران چنگیزی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close