Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان میں شخصی حکومت اور اثرات

September 27, 2014September 27, 2014 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : آ صف لانگو
شخصیت سے مراد عزت و وقار مر تبہ اور اعلی پہچان یا شہرت کے ہیں۔ شخصیت کو عام طور پر انسان کی اظہا ری شکل سے بھی لیا جاتا ہے۔ جو انسان کی ظاہری اور کردار عمل اور پہچا ن کو ظاہر کرتا ہے۔ اس طرح شخصیت سے مراد وہ عام اوصاف اور خصوصیات ہوتی ہیں جو ایک شخص کو بشمول تمام جسمانی صلاحیتوں ظاہری اور باطنی طرز عمل، مفادات، اقتدار، تصورات،ذہانت و ذہنیت، اخلاق اور تعلقات وغیرہ تشکیل کرتی ہے۔ شخصیت کے بارے میں ہر صاحب علم و فکر کی اپنی رائے ہو سکتی ہے۔ کون کس نظریہ سے شخصیت کو لیتا ہے اور اس کی کس طرح مفہوم بیان کرتا ہے۔ یہ مفکر کااپنی نظریہ و خیال ہو گا۔ جے ایس رائو سک شخصیت کے بارے میں لکھتے ہیں کہ ” شخصیت افراد کی ہم آ ہنگوں کے اس مجموعے کا نام ہے جو کہ وہ اس ثقافتی و سماجی نظام کے ساتھ کرتا ہے جس میں وہ سکونت پذیر ہو اور جس کا وہ ایک جزو ہو، یہ پیدائشی نہیں ہے۔ بلکہ شخصیت سماجی تجربے سے حاصل کی جاتی ہے۔

مختلف وضاحتوںاور تعریفوں کی روشنی میں کسی شخص کے تمام جسمانی، فکری اور زہنی صفات جس میں شکل و صورت، قد و گفتگو، چال، ڈھال ، جسمانی حرکات و سکنات،اذکار، جذ بات، دلچسپیاں ، انفرادی اور خاندانی حالات،کامیابی اور ناکامیاں اور ملنا جلنا سب مل کر شخصیت کو مکمل کر تی ہیں۔ ایک عام بندہ بھی شخصیت حاصل کرتا ہے۔ اپنے معاشرے میں، سیاسی میدان میں ،ثقافتی و قبائلی میدان میںیا دفتر اور ادارے میں اعلی ٰ مقام حاصل کر کے اپنی شخصیت کو تعمیر کر سکتا ہے مثلا سیاسی میدان میں کوئی بندہ ہمیشہ ایکٹوو ہو کر بہادرانہ اور جذ بانہ کام کرتا رہتا ہے تو اس کی پہچان ہر کارکن و ہر لیڈر میں تک رسائی حاصل کرتی ہے۔ پھر لیگل یا اللیگل کام اس کے لئے بہت آ سان ہو جاتے ہیں۔ اس طرح اس کی شخصیت پزیرائی حاصل کرتی ہے۔ یا کسی کو خاندان کی وجہ سے شخصیت حاصل ہوتا ہے جیسے کہ معروف سیا ستدان و حکمران ذولفقار علی بھٹو کی شہرت کی وجہ سے ان کے مرنے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی میں ذولفقا ع علی بھٹو کی شخصیت کی جگہ اُن کی بیٹی محترمہ بے نظیر بھٹو نے لے لی اور پارٹی کمانڈ، پارٹی ورکرز، عوام اور بیو رو کریٹس میں ہر جگہ ان کی شخصیت نے اپنی مقام بنالی۔ ذولفقار علی بھٹو سے متاثر عوام نے شخصیت پرستی کرتے ہوئے بینظیر بھٹو کو انتخا بات میں ووٹ دیکر دو بار وزیر اعظم کا عہدہ عطا کیا۔

اسی طرح بینظیر بھٹو کی اپنی شخصیت پیدا ہو گئی تو محترمہ کے مرنے کے بعد شخصی نظام جاری رہا اور آ صف علی زرداری جو محترمہ کے شوہر تھے ان کو شخصیت کی ووٹ مل گئے۔ اور بھاری اکثریت کے ساتھ آصف زرداری لیگ یعنی پیپلز پارٹی کے امیدوار کافی تعداد میں فاتح بن گئے اور زرداری کی حکومت قائم ہو گئی اسی طرح آ صف علی زرداری صدر پاکستان کے مقام پر پہنچ گئے اور ان کی اپنی شخصیت پیدا ہو گئی پیپلز پارٹی کی سیاسی دنیا میں شخصیت اب بھی زندہ ہے۔ شخصی اقتدار سے پیپلز پارٹی اور عوام کو بہت نقصان کا بھی سامنا کرنا پڑا ہے لیکن تبدیلی نہیں آ ئی ہے۔ شخصیت کا یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے بینظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کی مشترکہ شخصیت کی بدولت بلاول زرداری نا م میں بھی شخصیت ڈالنا نہیں بھولا ہے بلاول بھٹو زرداری کو ملنے جا رہی ہے بلکہ یہ کہنا غلط نہیں ہو گا کہ شخصیت تبادلہ ہو چکی ہے۔ بلاول نے اپنا سیاسی مقام پیدا کیا ہے بھلے اشارے کسی اور کے ہی کیوں نہ ہوں۔ لیکن بات شخصیت کی ہے تو شخصیت بن چکا ہے۔ مستقبل کا حاکم اعلیٰ بھی بن سکتے ہیں اگر میں شعور بیدار نہیں ہوا تو۔

Asif Ali Zardari
Asif Ali Zardari

اسی طرح مسلم لیگ ن کا بھی یہی سلسلہ ہے میاں نواز شریف دو بار پاکستان کے وزیر اعظم منتخب ہوئے اور اب تیسری بات منتخب ہو ئے ہیں۔ ان کی بھی شخصیت بن چکی ہے ان کی شخصیت کی وجہ سے ان کے بھائی میاں شہباز شریف بار بار وزیر اعلیٰ پنجاب رہے ہیں۔ ان کی شخصیت کی وجہ سے ان کی بیٹی اوربیٹوںاور بھتیجوں کو بھی سیاسی میدان میں پہچان مل چکی ہے یعنی ان کی شخصیت بنائی جا چکی ہے ایم این اے اور شریک اقتدار اینڈ اسپیشل پروٹو کول کے زریعے۔ بلوچ، سندھی، پنجابی، پشتون اور سرائیکی قوم پرست پارٹیوں میں بھی نظام شخصیت قائم ہے۔ اس شخصیت کی وجہ سے لوگوں کو عزت، مقام، مرتبہ، شہرت اور ووٹ بھی ملتے ہیں۔ پاکستانی قوم میں 99 فیصد سے زائد لوگ شخصیت پرستی کرتے ہیں اور بہت زیادہ نقصان اٹھا تے ہیں اپنی ہی تبائی اور بربادی بھی دیکھتے ہیں مگر اس دلدل سے چھٹکارا حاصل کرنے ک بجائے شخصیت کو بظاہر کوستے ہیں لیکن پھر بھی شخصیت کے محتاج ہو جاتے ہیں۔

آ پ دوستوں کو شخصیت پرستی کے اثرات اور نقصانات کے بارے میں بلوچستان کے مشہور ضلع جعفر آباد و نصیر آباد میں شخصیت پرستی کی نقصانات اور تبائی کے بارے میں تھوڑا بتاتا ہوں ۔ ضلع جعفر آبادو نصیر آباد پاکستان سے سب زیادہ پسماندہ اضلاع ہیں جہاں لوگ کم بھیڑ بکریاں زیادہ رہتے ہیں ۔ اگر ہم جھٹ پٹ تحصیل کی بات کریں تو اسکی آبادی دو لاکھ سے زائد نہیں ہے لمبائی 20 کلومیٹر اور چھوڑائی 12 کلو میٹر کے لگ بھگ ہے۔ یہاں سے دو وزیر اعظم جس میں مسلم لیگ ق کے دور حکومت2002میں میر ظفر اللہ خان جمالی اورنگران سیٹ اپ2013ء میں نگران وزیر اعظم میر حاجی ہزار خان کھوسہ رہ چکے ہیں ۔ سینٹ چیئر مین اور دو وزیر اعلی بھی رہ چکے ہیں ۔ ایک چھوٹا سا شہر اور پاکستان تاریخ میں اہم مقام پر پہنچنے والے شخصیات نے اس کے ساتھ بہت زیادتی کی ہے۔ اب تک ارکان اسمبلی، سنیٹر اور وزراتوں میں تمام ترقیاتی فنڈز نا جانے کہاں غائب ہوئے ہیں کوئی نہیں جاتنا ہے غائب کر نے والوں سے کسی نے نہیں پوچھا ہے عوام نے اور نہ ہی احتساب کرنے والوں نے دو خاندان ہیں جو جھٹ پٹ پر راج کرتے ہیں کھوسہ اور جمالی خاندان۔

میثا ق جمہوریت کی طرح ایک باری تمہاری ایک باری ہماری والی کہانی ہی محسوس ہوتی ہے۔ ایک دوسرے کے سخت حریف بھی ہیں سیاسی اختلافات بھی بہت پائے جاتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ عوام کے لیے دونوں کچھ بھی نہیں کرتے ہیں نہ روڈ ، نہ نالی اسکے باجود یہاںکے لوگ بولتے ہیں جئے کھوسہ اور جمالی، نہ تعلیم اور نہ ہی صحت اور نہ ہی کوئی تر قیاتی کام ہوتا ہے۔ سیلاب2010 میں تباہ بھی ہوا تھا سیلاب سے پہلے بھی شہر کھنڈر تھا اور اب بھی کھنڈر ہے۔ ارکان اسمبلی کی ترقیاتی بجٹ کے کروڑوں روپے کہاں چلے جاتے ہیں کوئی نہیں جانتا ہے۔ بازار میں کوئی بند ہ کار سے اتر کر ایک منٹ کے لئے کوئی سبزی یا فروٹ خریدے گاڑی میں بیٹھے وقت اس کے منہ پر اتنی مٹی، گرد و غبار لگ جائے گی کہ کار میں اپنا ہی ساتھ پہچانے سے انکار کرے۔ گلیوں میں پکی سڑکیں نہ ہونے کی وجہ سے موٹر سائیکل چلانے والا 5منٹ کے بعد یا موٹر سائیکل گریج یا کود ہسپتال میں پہنچ جا تا ہے بارش ہوتی ہے تو عدم سیوریج کی وجہ سے دو ہفتے تک گلیوں میں گومنا ممکن نہیں ہوتا ہے۔

Road
Road

دو وزیر اعظموں کا شہر کھنڈر سے بھی بد تر ہے۔ یہاں کے سیاست دان جو ارکان اسمبلی بنتے ہیں یہ شخصیت کے مالک ہیں۔ کھوسہ اور جمالی میں اپنی اپنی شخصیت ہے۔ لوگ شخصیت کے پیچھے جاتے ہیں۔ الیکشن کے دوران ان کو شخصیت کی وجہ سے شخصیت پرست لوگ ووٹ دیتے ہیں اور کامیاب ہوتے ہیں۔ ان شخصیتوں سے کوئی نہیں پوچھتا کہ گلی کیوں نہیں بنواتے ہو سیو ریج کیوں نہیں بنواتے اور ترقیاتی کام کیوں نہیں کرواتے ہو حالانکہ بجٹ تو بہت ملتا ہے۔ اگر ایک سال کا ایم پی اے اور ایم این اے کی بجٹ سے جھٹ پٹ میں شفاف کام ہوں تو جھٹ پت تبدیل ہو سکتا ہے لیکن نہیں شخصیت کی وجہ سے لوگ خامو ش رہتے ہیں ۔ بو لنے والوں کو بھی شخصیت کی وجہ سے خاموش کر ویا جاتا ہے۔ شخصیت شخصیت اور شخصیت نے جعفر آباد کو تباہ کیا ہے برباد کیا ہے اور شہر نہیں بلکہ کھنڈر لگتا ہے۔ کھوسہ اور جمالی دونوں خاندان کو بخوبی علم ہے کہ ووٹ ان ہی لوگوں کو دیا جائے گا اور جو ان کی شخصیت سے متاثر ہیں یا شخصیت کے پیچھے چمچہ بن کر کام کرتے ہیں اپنی مفادات کی خاطر۔ تو یہ لوگ ان کو ہی ووٹ دیں گے اور لیکر دیں گے۔ یہاں پی ٹی آ ئی ، جے یو آ ئی، پیپلز پارٹی، ن لیگ، جماعت اسلامی کے کا رکنان تو ہیں لیکن یہ کا رکنان میں بھی شخصیت کے غلا م ہیں جہاں شخصیت وہاں ان جماعتوں کے کارکنان۔ ہاں البتہ کچھ جماعتوں میں سنجیدہ لوگ ہیں جیسے جے یو آ ئی اور جماعت سلامی جہاں لوگ کافی نظریاتی ہیں اپنے ووٹ کی قیمت کو جانتے ہیں لیکن ان میں بھی بہت لوگ ڈپلو میسی ہی کرتے ہیں۔

دوستوں اسی طرح پاکستان میں ہم شخصیتوں کو ہی آ گے لاتے ہیں، ان کے خاندان کو اور ان کے ساتھیوں کو آ گے لاتے ہیں ووٹ دیتے ہیں۔ ہم نہیں دیکھتے کی فرد کو شخصیت بنا یا تو جا رہا ہے کی یہ فرد شخص بھی ہے کہ نہیں اہل ہے بھی کہ نہیں ایماندار اور مخلص ہے بھی کہ نہیں شخصی حکو متیں بنتی جا رہی ہیں اور عوام تبدیلی کا نام بھی لے رہی ہے پیپلز پارٹی، ن لیگ، ق لیگ، جمعیت سمیت کئی سیاست دانوں کی صرف شخصیت ہے کردار ہر گز نہیں۔ محترم قارئین پاکستان میں سیاسی جماعتوں میں شخصی حکومت کرنے کی بیماری ہے جس وجہ سے ان میں ناکامی کی خوف کم ہے۔ ہم پالیسی اور کردار کو نہیں بلکہ شخصیت کو دیکھتے ہیں جس وجہ سے نا اہل لوگ شخصیت کی آڑ میں فائدہ اٹھا کر حکومت میں بیٹھتے ہیں اور اعلیٰ کردار کے مالک بے روزگار در بدر ہوتے ہیں ۔شخصی حکومت کے اثرات ہی کی وجہ سے آج پاکستان سیاسی بحران کا شکار ہے ۔ معاشی اور معاشرتی نا انصا فیاں حد سے زیادہ ہو تی جا رہی ہیں۔ انھیں کنٹرول کے لئے شخصی حکومت کے بجا ئے اعلیٰ کرداد کے مالک حکمران ہی بہتری لا سکتے ہیں۔

Asif Langove
Asif Langove

تحریر : آ صف لانگو

Share this:
Tags:
character communication government Human impact pakistan personal relationships اثرات انسان پاکستان تعلقات حکومت کردار گفتگو
Lahore Lions,Dolphins Match– Breaking News – Geo
Previous Post چیمپینز لیگ ٹی ٹوئنٹی، لاہور لائنز نے ڈولفنز کو شکست دی
Next Post کروڑ لعل عیسن کی خبریں 279/2014
Haider Abbas

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close