Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قدام کی راہ ہموار کرنے کی سازش تو نہیں۔۔۔؟

April 28, 2016 0 1 min read
PTI, JI Pak Sarzmeen Party
PTI, JI Pak Sarzmeen Party
PTI, JI Pak Sarzmeen Party

تحریر : سید توقیر حسین زیدی
پانامہ پیپرز نے شروع ہونے والی بلم گیم کی سیاست نے اب حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے مابین باقاعدہ سیاسی محاذ آرائی کی شکل اختیار کر لی ہے اور اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پبلک جلسوں، ریلیوں اور دھرنوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے جسکے مقابلے میں وزیر اعظم میاں نواز شریف خود خم ٹھونک کر سیاسی میدان میں نکل آئے ہیں جنہوں نے اتوار 24 اپریل کے تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور پاک سر زمین پارٹی کے بالترتیب اسلام ا?باد، لاہور اور کراچی کے پبلک جلسوں کے جواب میں گزشتہ روز سیلاب سے متاثرہ علاقے کوٹلی ستیاں میں ہنگامی بنیادوں پر اپنے پبلک جلسے کا اہتمام کرایا اور وہاں سیلاب زدگان میں 21 کروڑ 63 لاکھ روپے کے چیک تقسیم کرنے کے علاوہ تحریک انصاف کے قائد عمران خان کے گزشتہ روز کے الزامات کا بھی جواب دیا۔ اسطرح سیاسی محاذ ا?رائی اور پوائنٹ سکورنگ کی اس سیاست نے پبلک جلسوں کی شکل میں انتہائی گرما گرمی والی فضا پیدا کر دی ہے جس میں ایک دوسرے کی کردار کشی کر کے سیاسی فضا کو مکدر بنانا انتخابی کلچر کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔

اگر تو موجودہ اسمبلیوں کی آئینی میعاد پوری ہونے کے بعد آئین و قانون کے تقاضوں کیمطابق نئی اسمبلیوں کے انتخابات کیلئے نگران حکومت تشکیل پا گئی ہوتی تو ایک دوسرے کے مدمقابل انتخابی سیاسی جلسوں کا جواز بھی بنتا تھا جبکہ ایسے جلسے اور رابطہ عوام مہم ہی جمہوریت کا حسن ہوتی ہے تاہم اس وقت جبکہ موجودہ اسمبلیوں کی ابھی دو سال کی آئینی میعاد پڑی ہے۔ اپوزیشن کی جانب سے انتخابی سیاست کی فضا بنانا کسی ایسی صورت حال کی عکاسی کرتانظر آتا ہے جو بالخصوص عمران خان اپنی دھرنا تحریک کے دوران ”ایمپائر” کی انگلی اٹھنے کا اشارہ دے کر قوم کو دکھاتے رہے ہیں۔

Imran khan
Imran khan

اگرچہ عمران خان کو اپنی پارٹی کے یوم تاسیس کے حوالے سے اسلام آباد میں 24 اپریل کو پبلک جلسے کی سہولت ملی جس کیلئے انکے اور وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے مابین مفاہمت ہوئی تھی جبکہ جماعت اسلامی نے کرپشن کے خلاف یکم اپریل سے شروع کی گئی اپنی مہم کی بنیاد پر 24 اپریل کو لاہور میں اسمبلی ہال کے سامنے دھرنے کا پروگرام بنایا جسے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے پبلک جلسے میں تبدیل کر دیا گیا جبکہ نوزائیدہ پاک سر زمین پارٹی کے لیڈر مصطفی کمال نے گزشتہ ماہ 23 مارچ کو اپنی پارٹی کی تشکیل کا اعلان کرتے ہوئے مزار قائد پر 24 اپریل کو جلسہ منعقد کرنیکا بھی اعلان کر دیا تھا اسطرح انکا گزشتہ روز کا جلسہ ایک طرح سے انکی پارٹی کی سیاسی قوت کا پہلا مظاہرہ تھا جس میں وہ کافی حد تک کامیاب ہوئے تاہم اس جلسے کے حوالے سے انکے اور تحریک انصاف کے قائد عمران خان کے مابین رابطوں اور تقریروں کے وقت کیلئے باہمی افہمام و تفہیم کی باتیں منظر عام پر آئیں تو ان دونوں جلسوں میں کسی اور کی حکمت کا کار فرما ہونا بھی قرین قیاس نظر آیا۔ جبکہ اب حکومت کیخلاف سیاسی محاذ آرائی بڑھانے کیلئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور عمران خان کے مابین سیاسی افہام و تفہیم کے معاملات منظر عام پر آنے سے یہ تاثر پختہ ہوتا نظر رہا ہے کہ چور دروازے سے اقتدار کے راستے تلاش کرنیوالے عناصر موجودہ اسمبلیوں کو ا?ئینی میعاد سے پہلے تحلیل کرانیکی کسی حکمت عملی پر عمل پیرا ہیں جس کیلئے پانامہ لیکس کی بنیاد پر حکمرانوں کے احتساب کا نعرہ لگا کر حکومت پر دبائو بڑھانے اور وزیر اعظم نواز شریف کو دفاعی پوزیشن پر جانے پر مجبور کرنیکی فضاء گرمائی جا رہی ہے۔

اس کامقصد حقیقی اور بے لاگ احتساب کو یقینی بنانا نہیں بلکہ ماضی جیسے کسی ماورائے آئین اقدام کا راستہ ہموار کرنا ہی ہو سکتا ہے۔ اس سلسلہ میں اپوزیشن جماعتوں اور بالخصوص عمران خان میں زیادہ فعالیت سب کے بے لاگ احتساب کے حوالے سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے بیان کی بنیاد پر پیدا ہوئی جو وزیر اعظم نواز شریف کے ملک واپسی کے سفر کے دوران منظر عام پر آیا جبکہ اسکے اگلے روز اعلیٰ فوجی افسران کی کرپشن کے الزام میں جبری ریٹائرمنٹ کی بنیاد پر فوج میں احتساب کا عمل شروع ہونیکی ملک گیر تشہیر سے بھی مسلم لیگ (ن) کی حکومت پر دبائو بڑھانے کا ہی عندیہ ملا چنانچہ وزیر اعظم نواز شریف نے بظاہر جارحانہ سیاست کا عندیہ دیتے ہوئے قوم سے اپنے نئے خطاب میں جوڈیشل کمشن کی تشکیل کیلئے چیف جسٹس سپریم کورٹ کو مراسلہ بھجوانے کا اعلان کر کے اپوزیشن کی جارحانہ سیاست کے جواب میں عملاً دفاعی پوزیشن اختیار کی۔

اگر تو عمران خان کی جارحانہ سیاست کا مقصد فی الواقع بے لاگ احتساب کی راہ ہموار کرنیکا ہوتا تو انکے اپنے مطالبہ کیمطابق جوڈیشل کمشن کی تشکیل کا معاملہ چیف جسٹس سپریم کورٹ کے پاس جانے کے بعد انکے پاس حکومت کیخلاف سیاسی محاذ ا?رائی برقرار رکھنے کا کوئی جواز نہیں رہنا تھا مگر انہوں نے پھر پینترا بدلا اور جوڈیشل کمشن کیلئے چیف جسٹس سپریم کورٹ کو بھجوائے گئے مراسلہ کو بھی مسترد کر دیا اور وزیراعظم اور انکے خاندان کے ہر صورت احتساب کا تقاضہ کرتے ہوئے گزشتہ روز اسلام آباد کے جلسے میں یکم مئی کو لاہور میں جلسہ کرنے اور وزیر اعظم کی نجی اقامت گاہ رائیونڈ (جاتی عمرہ) کا گھیرائو کرنیکا اعلان کیا جسکے بعد حکومت مخالف احتجاجی تحریک کے حوالے سے تحریک انصاف کے نائب صدر شاہ محمود قریشی اور پیپلز پارٹی کے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے مابین ملاقات بھی ہو گئی تو اس سے بادی النظر میں اب یہی محسوس ہو رہا ہے کہ ایک بار پھر سسٹم کی بساط لپیٹنے کی منصوبہ بندی کر لی گئی ہے۔

Siraj ul Haq
Siraj ul Haq

چونکہ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق بھی یکم مئی کو پورے ملک میں کرپشن کے خلاف ریلیاں نکالنے کا اعلان کر چکے ہیں اور اسی طرح مصطفی کمال کی عمران خان سے سیاسی ہم ا?ہنگی کرائے جانیکی اطلاعات بھی زیر گردش ہیں جس کے پیچھے سسٹم کی بساط لپٹوانے والی حکمت عملی ہی کار فرما نظر آتی ہے تو سسٹم کے استحکام کیلئے فکر مند حلقوں کو اب تشویش میں مبتلا ہونا چاہیے۔
اب تک حکمران مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے حوالے سے یہی تصور قائم تھا کہ وہ اے آر ڈی کے پلیٹ فارم پر محترمہ بے نظیر بھٹو اور میاں نواز شریف کے مابین طے پانے والے میثاق جمہوریت پر ابھی تک کار بند ہیں چنانچہ وہ سسٹم کو لپیٹنے والی ماضی جیسی سازشوں کو اب پنپنے نہیںدیں گی۔ انہوں نے عمران خان کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر دھرنا تحریک کے دوران پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سسٹم کو بچانے کیلئے اتحاد یکجہتی کا عملی مظاہرہ بھی کیا تاہم اب حکومت مخالف تحریک کیلئے پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کا باہم متحد ہونا پیپلز پارٹی کی جانب سے میثاق جمہوریت سے منحرف ہونیکی غمازی کر رہا ہے۔ اس سیاست میں ممکن ہے پیپلز پارٹی کی تیزی سے گرتی ہوئی ساکھ کو کچھ سہارا مل جائے۔

تاہم اس سیاست کے نتیجے میں جمہوریت سے وابستہ سیاستدانوں کی باہمی چھینا جھپٹی سے اقتدار کی بوٹی پھر ماورائے آئین اقدام والوں کے ہاتھ آ گئی تو اس بار جرنیلی آمریت کا دورانیہ پہلے سے بھی طویل ہو سکتا ہے۔ میاں نواز شریف تو جیسے تیسے اپنے اقتدار کی تین ٹرمیں لے چکے ہیں مگر اقتدار کی جلدی میں عمران خان نے پھر جرنیلی آمریت کا راستہ ہموار کر دیا تو انکی وزارت عظمی کا خواب شاید انکی زندگی میں پورا نہیں ہو سکے گا جبکہ پیپلز پارٹی کو جرنیلی آمریتوں کی سختیاں اور اس سے ہونیوالی سیاسی گھٹن کے علاوہ ملک کو پہنچنے والے ناقابل تلافی نقصان کا بھی خاصہ ادراک ہے اسلئے ماضی کے تلخ تجربات کی بنیاد پر اس پارٹی کی قیادت کو تو ماورائے آئین اقدام والی سازشوں کا کسی صورت حصہ نہیں بننا چاہیے۔

بے لاگ احتساب بلاشبہ ملک و قوم کی ضرورت ہے کیونکہ حقیقی احتساب نہ ہونے اور جمہوریتوں میں برسر اقتدار طبقات کی من مانیوں اور کرپشن کی داستانوں کے نتیجہ میں ہی جمہوریت خراب ہوتی رہی ہے۔ اسلئے کوشش کی جائے کہ جمہوریت کی عملداری میں حقیقی اور بے لاگ احتساب کو بھی آئین کے تحت اس سسٹم کا لازمی تقاضہ بنا دیا جائے۔ اگر احتساب کا نعرہ لگا کر جمہوریت کا مردہ خراب کرنا اور جرنیلی آمریتوں کا راستہ ہموار کرنا مقصود ہے تو پھر ایسی سازشوں کے محرک سیاستدانوں کو جمہوریت کا راگ الاپنا ترک کر دینا چاہیے۔ عوام ان کے سیاسی مستقبل کا خود ہی فیصلہ کر لیں گے۔

Syed Tauqeer Hussain Zaidi
Syed Tauqeer Hussain Zaidi

تحریر : سید توقیر حسین زیدی

Share this:
Tags:
Arrival notice pakistan Pervez Khattak Prime Minister پانامہ پیپرز سازش سیاسی ہنگامی
Hazara University
Previous Post وزیراعلیٰ پرویزخٹک کا وزیراعظم کی آمد پر ہزارہ یونیورسٹی بند کرنے کا نوٹس
Next Post پاکستان کپ: بلوچستان جیت گیا، اسلام آباد کی ٹیم کو 3 وکٹوں سے شکست
Pakistan Cup

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close