Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کوٹلہ ارب علی خاں کی خبریں 19/3/2016

March 19, 2016March 19, 2016 0 1 min read
Polio Campaign
Polio Campaign
Polio Campaign

کوٹلہ ارب علی خاں : پاکستان سے پولیو کا خاتمہ موجودہ حکومت کی ترجیحات کا حصہ ہے۔ چوہدری تنویر احمد۔چیئرمین یونین کونسل کوٹلہ چوہدری تنویر احمد نے کہا ہے کہ پنجاب سمیت پورے پاکستان سے پولیو کا خاتمہ موجودہ حکومت کی ترجیحات کا حصہ ہے۔یونین کونسل کوٹلہ ارب علی خاں میں سو فیصد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیںگے۔ پولیوکی ٹیموں کے ساتھ مکمل تعاون اور سکیورٹی فراہم کی ہے۔پولیومہم کے آغازپر ڈاکٹر محمد ارشاد اور نیوٹریشن سپروائزرچوہدری شفقات عدالت کے ہمرا ہ میڈیا سے بات چیت۔ان کا کہنا تھا کہ حلقہ این اے 107میں واقع تمام ہیلتھ مراکز پر بہترین سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ ہمارا مشن عوام کو بہترین صحت اور تعلیم کی سہولیات مہیا کرنا ہیں۔ عوام کو صحت کے حوالے سے بنیادی سہولیات مہیا کرنا ہماری ذمہ داری ہے اور ہم یہ ذمہ داری احسن طریقے سے سرانجام دے رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خاں : نیوٹریشن سپروائزر چوہدری شفقات عدالت نے کہا ہے کہ یونین کونسل کوٹلہ ارب علی خاں میں انسداد پولیو مہم ڈاکٹر محمد ارشاد کی سربراہی میں مکمل کر دی گئی ہے۔ تمام اہداف کامیابی سے حاصل کر لئے گئے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔ ان کا کہنا تھاکہ مہم کے دوران یونین کونسل کوٹلہ ارب علی خاں میں 5600بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔ پولیو مہم کے دوران پولیس نے پولیو ٹیموں کو مکمل سکیورٹی فراہم کی اور کسی علاقے میں بھی والدین نے بچو ں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار نہیں کیا۔ انہوں نے بہترین کارکردگی پرڈاکٹر محمد ارشاد، تمام ٹیموں ،ایریا انچارجز مزمل حسین ،محمد بلال کو خراج تحسین پیش کیا اور انچارج ڈاکٹر محمد ارشاد کو مل کر مبارکبا د پیش کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خا ں ( چوہدری فیصل گجر+زاہد اقبال زیدی)ایس ایچ او تھانہ ککرالی امیر عباس چدھڑ کی قیادت میں ریاست علی اے ایس آئی نے ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کر اغواء برائے تاوان میں ملوث ملز م محمد اشرف سکنہ کالس کو میرپور آزادکشمیر سے ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا ہے ،ملزم نے عرصہ تین سال قبل اپنے ہی گائوں کے رہائشی انصر محمود کالس کو اغواء کیا تھا ،تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ ککرالی کے اے ایس آئی ریاست علی نے ایس ایچ او تھانہ ککرالی امیر عباس چدھڑ کی خصوصی ہدایت پر مشہور مقدمہ اغواء برائے تاوان 249/13بجرم 365Aکے مرکزی ملزم محمد اشرف ولد غلام سرورقوم جٹ سکنہ کالس کو میرپور آزادکشمیر سے گرفتار کر لیا ہے مرکزی ملزم محمد اشرف کے دیگر ساتھی جن میںغضنفر شاہ ولد فضل حسن قوم سید سکنہ کری شریف،نوازش شاہ ولد فضل حسن قوم سید سکنہ کری شریف،ملک یوسف ولد فضل کریم قوم ملک سکنہ ماڑی کھوکھراں،ملک فہد ولد غلام مصطفی قوم ملک ودیگرکو پولیس تھانہ ککرالی پہلے ہی گرفتار کر چکی ہے جو کہ جیل جا چکے ہیں ،چوہدری انصر محمود کالس کو بھاری تاوان کیلئے اغواء کیاتھا جو کہ ملزمان کے چنگل سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تھا ،اے ایس آئی تھانہ ککرالی ریاست علی نے میرپور میں بھاری نفری کے ہمراہ چھاپہ مار کر مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ،پولیس تھانہ ککرالی کی شاندار کاگردگی پر پولیس تھانہ ککرالی کو اہل علاقہ نے خراجِ تحسین پیش کیا ہے یاد رہے کہ اس مقدمہ میں ایک ملزم ابھی تک بھی اشتہاری ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خا ں ( چوہدری فیصل گجر+مہر جلال شائق)پاکستان سے پولیو کا خاتمہ موجودہ حکومت کی ترجیحات کا حصہ ہے۔ چوہدری تنویر احمد۔چیئرمین یونین کونسل کوٹلہ چوہدری تنویر احمد نے کہا ہے کہ پنجاب سمیت پورے پاکستان سے پولیو کا خاتمہ موجودہ حکومت کی ترجیحات کا حصہ ہے۔یونین کونسل کوٹلہ ارب علی خاں میں سو فیصد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیںگے۔ پولیوکی ٹیموں کے ساتھ مکمل تعاون اور سکیورٹی فراہم کی ہے۔پولیومہم کے آغازپر ڈاکٹر محمد ارشاد اور نیوٹریشن سپروائزرچوہدری شفقات عدالت کے ہمرا ہ میڈیا سے بات چیت۔ان کا کہنا تھا کہ حلقہ این اے 107میں واقع تمام ہیلتھ مراکز پر بہترین سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ ہمارا مشن عوام کو بہترین صحت اور تعلیم کی سہولیات مہیا کرنا ہیں۔ عوام کو صحت کے حوالے سے بنیادی سہولیات مہیا کرنا ہماری ذمہ داری ہے اور ہم یہ ذمہ داری احسن طریقے سے سرانجام دے رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خا ں ( چوہدری فیصل گجر+مہر جلال شائق)نیوٹریشن سپروائزر چوہدری شفقات عدالت نے کہا ہے کہ یونین کونسل کوٹلہ ارب علی خاں میں انسداد پولیو مہم ڈاکٹر محمد ارشاد کی سربراہی میں مکمل کر دی گئی ہے۔ تمام اہداف کامیابی سے حاصل کر لئے گئے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔ ان کا کہنا تھاکہ مہم کے دوران یونین کونسل کوٹلہ ارب علی خاں میں 5600بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔ پولیو مہم کے دوران پولیس نے پولیو ٹیموں کو مکمل سکیورٹی فراہم کی اور کسی علاقے میں بھی والدین نے بچو ں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار نہیں کیا۔ انہوں نے بہترین کارکردگی پرڈاکٹر محمد ارشاد، تمام ٹیموں ،ایریا انچارج مزمل حسین ،محمد بلال کو خراج تحسین پیش کیا اور انچارج ڈاکٹر محمد ارشاد کو مل کر مبارکبا د پیش کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خا ں ( چوہدری فیصل گجر+مہر جلال شائق)پولیس تھانہ ککرالی نے ڈوئیاں کے رہائشی محمد وقاص سے کلاشنکوف برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ ککرالی کو اطلاع ملی کہ سدوال کلاں میںجنازہ گاہ کے قریب ایک مشکوک شخص کلاشنکوف لے کر گھوم رہا ہے ۔ریاست علی اے ایس آئی نے بمعہ نفری سدوال کلاں میں ریڈ کر کے محمد وقاص کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے ایک عددکلاشنکوف ،6عدد میگزین،105عدد راونڈاور جھولا برآمد کرکے مقدمہ نمبر94/16زیر دفعہ PAO/13(2)B/15/11/B.20/65درج کر کے ملزم کو حوالات میں بند کردیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خا ں ( چوہدری فیصل گجر+مہر جلال شائق)نعیم بٹ ،فہیم بٹ، ندیم بٹ کی والدہ محترمہ کا ختم چہلم انکی رہائش گاہ کڈہالہ میں پڑھا گیا جس میں سیاسی وسماجی کاروباری شخصیا ت سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھرپور شرکت کی ،ختم پاک کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے ہوا،فلسفہ موت حیات علامہ قاری انیس الرحمن کوٹلہ نے بیان کیا ،ختم پاک میں شرکت کرنیوالوں میں امجد غنی، ناصر بٹ ، صوبیدار محمد اقبال، ماسڑ محمد مشتاق، صابر بٹ ،ناظم بٹ ، چوہدری شاہد عظیم ، صوبیدار غلام بنی ، مرزا غلام حسین ، ڈاکٹر آصف ندیم ، چوہدری ناظم حسین ، چوہدری جبار بشیر صدر انجمن تاجران کڈہالہ،چوہدری شمیم اختر، شہزاد اقبال بٹ، خالد حسین بٹ مہسم ،محمد شبیر بٹ، محمد منیر بٹ، اسجد غنی، عاصم غنی، غلام محی الدین، شاہد رسول بٹ،سمیت دیگر نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خا ں ( چوہدری فیصل گجر+مہر جلال شائق)چوہدری خرم زمان بنگیال کی والدہ محترمہ کی وفات پرعسکری بینک کوٹلہ کے آفیسر ملک نوید عاشق اعوان آف میاں چوہان نے گہرے دکھ ورنج کا اظہار کیا ہے انہوں نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ ہم چوہدری خرم زمان کی والدہ محترمہ کی وفات پر انکے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے اور سوگوران کو صبر جمیل عطا فرمائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خا ں ( چوہدری فیصل گجر+مہر جلال شائق)فلاحی مرکز صبور میںہفتہ برائے فیملی پلاننگ منایا گیا جس میں فلاحی مرکز میں گروپ میٹنگ بھی کی گئی جس میں لوگوں کو فیملی پلاننگ سے متعلق بریفنگ دی گئی ،سید تصویر شاہ نے مرد حضرات کسیاتھ گروپ میٹنگ کی،اہلیان علاقہ نے پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ کی کوششوں کو سہرا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خا ں ( چوہدری فیصل گجر+مہر جلال شائق)پاپولیشن ویلفیئرڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کے زیر اہتمام فلاحی مرکز کوٹلہ ارب علی خاں میں فیملی پلاننگ کے حوالہ سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا ،اس تقریب میں مردوں و عورتوں کیساتھ علیحدہ علیحدہ میٹنگز کی گئی اس موقع پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد بھی کیا گیا اس کیمپ میں لوگوں نے بھر پور شرکت کی ، جاوید اقبال نے لاری اڈہ کوٹلہ پر ایک الگ کیمپ لگایا گیا جس میں فیملی پلاننگ سے متعلق لوگوں کو بریفنگ دی گئی ،اہلیان علاقہ نے محکمہ پاپولیشن کہ اس اقدام کو سہرا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خاں ( رپورٹ :مہر جلال شائق +چوہدری فیصل گجر)کوٹلہ ماڈل ویلج کا قیام کب حقیقت کا روپ دھارے گا ؟کوٹلہ گرین ولیج کا منصوبہ تعطل کا شکار،گرین بیلٹ پر جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر ،سٹرک کے دونوں اطراف بنے نکاسی آب کے نالے بند،کوٹلہ کا حسن مانند پڑگیا،ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ ،ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ، چوہدری تنویر احمد کوٹلہ، چوہدری آصف رضا کوٹلہ ”کوٹلہ ماڈل ولیج ”کے قیام کو حقیقت کا روپ دھارنے کیلئے فوری طور پراقدام کریں ،تفصیلات کے مطابق کوٹلہ ارب علی خاں علاقہ کا سب سے بڑا تجارتی مرکز ہے ،آئے روز عوام الناس کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ،کوٹلہ ارب علی خان مین روڈ کے دونوں اطراف نکاسی آپ کے نالے بند پڑے ہیں جس کی وجہ سے بارشوں کا پانی سڑک پر بہنے لگتا ہے اور کئی جگہوں پر کیچڑاوربارش کا کھڑا پانی تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے ،کوٹلہ ارب علی خاں مین سڑک کے درمیان موجود گرین بیلٹ پر دوکانداوں نے گندگی کے ڈھیر لگا رکھے ہیں جبکہ اے سی کھاریاں و ٹی ایم اے کھاریاں کی طرف سے لگائے کئے پودے بھی غائب ہو چکے ہیں دوکاندوں ومارکیٹوں و پلازوں کے مالکان نے نکاسی آپ کے نالوں پر ناجائز تعمیرات قائم کر رکھی ہیںاور نالوں کی حددو سے بھی تجاوز کر چکے ہیں اس لیے کئی نالے بند ہو چکے ہیں اور بارش کا پانی سڑکوں پر آ جاتا ہے جس کی وجہ پیدل چلنے والوں اور راہگیروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ،کوٹلہ مارکیٹ میں آئے ہوئے سینکڑوں لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ،بے ہنگم ٹریفک کی وجہ سے بھی اکثر مین رو ڈپر ٹریفک جام معمول بن گیا ہے ،ریڑھی بانوں اور رکشہ ڈرائیوروں کے ناجائز اڈوں کی وجہ سے بھی عوام الناس کو مشکلات کا سامنا ہے ،کوٹلہ میںہفتہ صحافی مہم کا آغاز بھی کیا گیا اس کے باجود بھی ہر طرف گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں کوٹلہ لاری اڈاہ کے سامنے م،مراڑیاں چوک ، لنگڑیال روڈ ، اورگرین بیلٹ پر بھی گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں ،اہلیان علاقہ کی عوام و سیاسی وسماجی شخصیات نے کوٹلہ ارب علی خاں کی مقامی قیادت ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ اور ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کوٹلہ مین روڈ کی خوبصورتی کیلئے سٹریٹ لائٹس،گرین بیلٹ منصوبہ کیلئے خوبصورت پودے ، ناجائز تجاویزات کے خاتمہ کیلئے لوہے کے جنگلے بھی لگائے جائیں تاکہ کوٹلہ کے کا حسن ابھر کا سامنے آئے اور کوٹلہ ارب علی خاں سے گزرنے والے مسافروں و عوام الناس کو معلوم ہو سکے کہ یہ حلقہ واقعی ہی (ایم این اے اور ایم پی اے )کا ہے کوٹلہ ارب علی خاں ایک ماڈل ولیج او ر خوبصورت شہر کے طور پر پورے ضلع گجرات میں نمایاں حیثیت اختیار حاصل کر سکے۔

Share this:
Tags:
government nutrition pakistan Polio eradication preferences Punjab پاکستان پنجاب پولیو ترجیحات حکومت خاتمہ
Indian Police Beat Female
Previous Post یہ مائیں، یہ بیٹیاں کشمیر کی
Next Post آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کا خصوصی نغمہ جاری کردیا
ISPR

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close