
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی حکومت کے ترجمان ونی چوالہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا سیاسی معاملہ اس کا اندرونی معاملہ ہے۔
ہماری خواہش ہے معاملہ آئینی طریقے سے حل ہو ، امریکی حکومت کے ترجمان ونی چوالہ نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف کی امریکی نائب صدر سے ملاقات مثبت رہی۔
