Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شاہوں اور مخدوموں کی سر زمیں

May 18, 2014May 18, 2014 0 1 min read
Prof Riffat Mazhar
Double Shah
Double Shah

یوں تو پاکستان میں شاہوں اور مخدوموں کی کوئی کمی نہیں اور سیاسی پارٹیاں، خصوصاََ پیپلز پارٹی تو اِن سے بھری پڑی ہے لیکن ہمارے پاس تو صرف ایک ہی ”شاہ صاحب ” تھے جنہیں حکومت نے پکڑ کر جیل میں بند کر دیا۔ اُن کا اصلی نام تو کچھ اور ہے لیکن وہ جانے اور پہچانے ”ڈَبل شاہ” کے نام سے جاتے ہیں۔ اب ہمارے شاہ صاحب با عزّت بری ہو گئے لیکن اِس ”قومی اہمیت ”کے معاملے کو الیکٹرانک میڈیا نے لفٹ کرائی نہ پرنٹ نے۔ ویسے بھی ہمارا الیکٹرانک میڈیا آپس میں ہی ”گتھم گتھا” ہے جِس کی بنا پر ہم جیسے انجان بھی بہت کچھ جان چکے ہیں اور مزید جاننے کی توقع۔ شاید یہی وجہ ہے کہ ہمارے اکلوتے شاہ صاحب کا معاملہ ”اندر و اَندری” دَم گھُٹ کے مر گیا ہے۔

ڈَبل شاہ کسی افسانوی کردار کی طرح عرصۂ دراز تک لوگوں کے ذہنوں پر چھایا رہا اور بڑے بڑے لوگ اُس کے درِ نیاز پر زانوئے تلمذ تہ کرتے رہے لیکن پھر اُس کی مقبولیت کو کسی کی نظر کھا گئی اور اُسے سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا گیا۔ اب ہمارے شاہ صاحب ایک دفعہ پھر ”اِن ایکشن” ہونگے اور دروغ بَر گردنِ راوی اُنہوں نے اعلان کیا ہے کہ اب وہ ڈَبل کی بجائے ”ٹرپل شاہ” بَن کر اُبھریں اور ”ایک کے تین ”دِیا کریں گے ۔سچّی بات ہے کہ آجکل ہم تو دھڑا دَھڑ پیسے جمع کرنے میں مصروف ہیں تاکہ ”شاہ جی” کو پاس جمع کروا کے تین گُنا کر سکیں ۔ویسے ہم نے یہ بھی سوچ رکھا ہے کہ ہم شاہ صاحب سے یہ درخواست کریں گے کہ وہ اور کچھ دیں نہ دیں ہمیں ہمارے یوٹیلٹی بلز ”جوگے” پیسے ضرور دے دیا کریں۔

سیاسی جماعتوں کے ”شاہان” کا تو لینے والا ہاتھ ہی ہمیشہ سامنے رہتا ہے ،دینے والاشاید سرہانے دھرے دھرے سو گیا ہے جبکہ ہمارے ”ٹرِپل شاہ” ایک کے تین دیتے ہیں۔ایک ہمارے ”صدیوں پرانے ” سیّد قائم علی شاہ بھی ہیں۔لوگ کہتے ہیں کہ سندھ کی تاریخ اتنی پرانی نہیں ، جتنے پُرانے ہمارے شاہ جی ۔کراچی کے حالات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے قائم علی شاہ صاحب کو ہمارے وزیرِ اعظم جناب نواز شریف نے کہا ”شاہ جی ! T 20 کھیلیں، ٹیسٹ میچ نہ کھیلیں۔ جواباََ شاہ صاحب نے فرمایا”ہم اچّھی باؤلنگ اور بیٹنگ کی کوشش کر رہے ہیں۔یقیناََ شاہ صاحب نے درست فرمایا ہو گا لیکن اُنہیںشاید پتہ نہیں کہ ہمارے ”ٹُک ٹُک مصباح” بھی اچھی بیٹنگ ہی کرتے ہیں لیکن میچ ہمیشہ ہار جاتے ہیں۔اگر ہمارے شاہ جی بھی اچھی بیٹنگ کے شوق میں ”ٹُک ٹُک” کرتے رہے تو خُدانخواستہ کراچی کا میچ بھی ہاتھ سے نکل جائے گا ۔ویسے تو شاہ صاحب نے ”میچ فِکسنگ” کرتے ہوئے مخالف ٹیم(ایم کیو ایم)کو بھی اپنے ساتھ ملا لیا ہے لیکن نتیجہ صفر رہنے کا ہی امکان ہے کیونکہ ایم کیو ایم کا کچھ پتہ نہیں کہ وہ کب کھسک لے ۔ویسے بھی اپنے شاہ صاحب عمر کے جس حصّے میں ہیں اُس میں تو ٹُک ٹُک بھی غنیمت ہے۔یہ بھی مدِ نظر رہے کہ وہ جناب آصف علی زرداری جیسے” گُرو” کے چیلے ہیں، جو ”ٹھنڈا ٹھار” میچ کھیلتے ہوئے پورے پانچ سال تک وِکٹ پر جمے رہے۔لوگ جھولیاں اُٹھا اُٹھا کر اُن کی رُخصتی کی دعائیں مانگتے رہے ،تجزیہ نگار تاریخ پہ تاریخ دیتے رہے لیکن ”بلوچ” ڈَٹا رہا۔اب محض ”مُنہ کا سَواد” بدلنے کے لیے وہ اپنے وارث بلاول زرداری کو سامنے لے آئے ہیں لیکن بلاول ٹویٹر سے باہر نکلنا پسند ہی نہیں کرتا۔

شنید ہے کہ زرداری صاحب اپنے وارث کی ”ٹویٹریوں” سے تنگ آ کر ایک دفعہ پھرلنگوٹ کَس کر میدانِ عمل میں کودنے کو تیار ہیں۔ایک زمانہ تھا جب پیپلز پارٹی میں قطار اندر قطار شاہ اور مخدوم ہی نظر آتے تھے۔قائم علی شاہ، خورشید شاہ، سیّد یوسف رضا شاہ ، مخدوم فیصل صالح حیات، مخدوم شاہ محمود، مخدوم امین فہیم اور مخدوموں کے مخدوم، شاہوں کے شاہ ”راجہ رینٹل” سبھی پیپلز پارٹی کے تابندہ و ددرخشندہ ستارے ہوا کرتے تھے لیکن پھر فیصل صالح حیات اور شاہ محمود روٹھ گئے اور شنید ہے کہ ایک اور مخدوم بھی عنقریب روٹھنے والے ہیں۔اُدھر نواز لیگ نے مخدوموں اور شاہوں کا روگ کَم کَم ہی پالا ہے۔اُس کے پاس لے دے کے ایک مخدوم جاوید ہاشمی اور دوسرے سیّد غوث علی شاہ تھے۔

Javed Hashmi
Javed Hashmi

جاوید ہاشمی صاحب کو تحریکِ انصاف نے اغوا کر لیا اور غوث علی شاہ ”نُکرے” لگے بیٹھے ہیں۔شنید ہے کہ جاوید ہاشمی کو آجکل نواز لیگ کی یاد بہت ستا رہی ہے اسی لیے وہ گاہے بگا ہے یہ اعلان بھی کرتے رہتے ہیں کہ اُن کا جب جی چاہے گا نواز لیگ میں واپس چلے جائیں گے لیکن میاں برادران کی طرف سے کسی گرمجوشی کااظہارنہ پا کر ہاشمی صاحب چُپ ہو رہتے ہیں۔جاوید ہاشمی کی اِن دھمکیوں کا بہرحال اتنا اثر ضرور ہوا ہے کہ اب اُنہیں بھی شاہ محمود قریشی جتنی اہمیت دی جانے لگی ہے ۔ دیکھا گیا ہے کہ تحریکِ انصاف کے”بلغمی مزاج کو گرمی ہی راس ہے ” ۔وہ جب سڑکوں پہ نہیں ہوتی تو ”سونامیوں” پر مُردنی سی چھا جاتی ہے ۔شاید اسی بنا پر کپتان صاحب نے الیکشن کے ایک سال بعد ”دھاندلی تحریک” شروع کر دی ۔کپتان صاحب نے ”کُنڈے” ڈال کر شاہ محمود قُریشی کو اپنی طرف کھینچ تو لیا لیکن نکلے وہ بھی ”ٹھنڈے ٹھار”جو تحریکِ انصاف کا مزاج ہر گز نہیں۔

تحریکِ انصاف تو شعلہ فشانی و شعلہ بیانی پر یقین رکھنے والی ایسی جماعت ہے جس کے مقدر میں شیخ رشید احمد جیسے لوگ لکھ دیئے گئے ہیں۔لُقمان حکیم نے کہا ”جب پہلی بار عقل میرے پاس آئی تو میں نے پوچھا ”تُو کون ہےَ؟”۔اُس نے کہا ”عقل”۔میں نے پوچھا ”کہاں رہتی ہے؟۔ اُس نے کہا ”سَر میں ”۔پھر میرے پاس تقدیر آئی ۔میں نے پوچھا ”تُو کہاں رہتی ہے؟”۔اُس نے کہا ”سَر میں”۔ میں نے حیرت سے کہا کہ سر میں تو عقل رہتی ہے ۔تقدیر نے ہنس کرجواب دیا ”جب میں آتی ہوں تو عقل رخصت ہو جاتی ہے۔سبھی جانتے ہیں کہ تحریکِ انصاف آئی اور چھا گئی ۔یہ یقیناََ خاں صاحب کی سولہ سالہ محنتوں کا ثمر تھا لیکن کاتبِ تقدیر خاں صاحب کے اِس ”اَوج” کو دیکھ کر مُسکرا رہا تھا۔یہ بھی شاید تقدیر ہی کی کرشمہ سازی تھی کہ خاں صاحب نے ہر اُس شخص کو گلے لگا لیا جس سے قوم پہلے ہی ”اوازار” تھی۔پھر جو کچھ ہوا ، سب کے سامنے ہے۔

ایک شاہ جی ہمارے سیّد خورشید شاہ ہیں جو چہرے مُہرے سے تو انتہائی کرخت نظر آتے ہیں لیکن ہیں وہ زرداری صاحب سے بھی زیادہ ٹھنڈے ٹھار۔ہمارے کپتان صاحب ہمیشہ شاہ صاحب کی ”ٹھنڈی اداؤں” پر کھولتے رہتے ہیں۔کپتان صاحب تو یہی چاہتے ہیں کہ ساری اپوزیشن مِل کر نواز لیگ کا ”مَکّو ٹھَپ” دے لیکن خورشید شاہ صاحب ہمیشہ طَرح دے جاتے ہیں ۔ڈی چوک اسلام آباد کے ”کامیاب” جلسے کے بعد بھی کپتان صاحب نے شاہ صاحب کو منانے کے لیے دو مخدوموں پر مشتمل وفد بھیجا۔شاید کپتان صاحب کا خیال ہو کہ شاہوں کو شاہ ہی منا سکتے ہیں لیکن اُن کا یہ وار بھی خالی گیا اور خورشید شاہ صاحب نے یہ کہہ کرٹکا سا جواب دے دیا کہ موجودہ حالات میں اپوزیشن کا مظاہروں کے لیے سڑکوں پر آنا اور افراتفری پھیلاناکسی بھی صورت میں مناسب نہیں ۔اب تحریکِ انصاف اپنی احتجاجی تحریک تو جاری رکھے گی مگر اکیلے ہی ۔شاید ناقدین یہ کہیں کہ” قاف لیگ بھی تو ہے۔لیکن ہم سمجھتے ہیں کہ قاف لیگ کا ہونا ، نہ ہونا کچھ معنی نہیں رکھتا کیونکہ قاف لیگ کے پَلّے ہے ہی کیا سوائے سیّد مشاہد حسین کے اور یہ ”شاہ جی” بھی آجکل منظر سے ”آؤٹ” ہی ہیں۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
pakistan political parties popularity ppp Prof Riffat Mazhar پاکستان پیپلز پارٹی سیاسی پارٹیاں مقبولیت
Trade
Previous Post رواں مالی سال ملکی تجارتی خسارے میں ڈھائی فیصد کی کمی
Next Post خوفناک مناظر اورایکشن سے بھرپور فلم ” رِیگرمورٹس“ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری
Regar Mortise

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close