Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بہت زور کی بھوک لگی ہے بھائی

December 19, 2018 0 1 min read
Nawaz Sharif - Asif Zardari
Nawaz Sharif - Asif Zardari
Nawaz Sharif – Asif Zardari

تحریر : راؤ عمران سلیمان

پاکستان کی دوبڑی سیاسی جماعتوں کو آج اس ملک کی عوام کا بھرپور خیال ستایاہواہے مسلم لیگ ن کے رہنما میاں نواز شریف کی جانب سے عوامی رابطہ مہم کا اعلان تو پیپلزپارٹی کے سربراہ آصف زرداری کی جانب سے پنجاب اور سندھ بھر میں جلسے جلوس دونوں ہی عوام کے درمیان وقت گزارنے کا عمل یا ایک بہانہ ہے مگر سوال یہ ہے کہ یہ واقعی عوامی رابطوں کا معاملہ ہے ؟ الیکشن کی تیاریاں ہیں یاپھر سیاسی دفاع ؟ یہ آئندہ چند روز میں واضح ہوجائے گا اوریہ بھی درست ہے کہ یہ تینوں ہی معاملات اہم ہیں ،مگر میں آج ان سے بھی زیادہ اہم معاملے کی جانب اپنے پڑھنے والوں کی توجہ کروانا چاہتاہوں جس کا زکر آگے چل کر کرونگا۔

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مڈٹرم الیکشن کا اشارہ کیا ہوا گویا گھروں میں بیٹھے سیاستدانوں کے جسموں میں بجلی سی بھر گئی ہے اچانک سب کو ہی ٹوٹ کرعوام سے محبت ہونے لگی ہے ، مگر جہاں تک عوام سے رابطے بڑھانے کا معاملہ ہے وہ سمجھ سے بالاترہے کیونکہ جب عوامی رابطہ مہم کا وقت تھا جب کسی نے بھی غریب عوام کی جانب توجہ نہیں دی آج جب انہیں عوام کی ضرورت درپیش ہے تب انہیں یہ ہی عوام اب اپنے بچاؤ کی واحد تدبیر نظر آرہی ہے شاید اس ملک کی یہ دونوں بڑی جماعتیں اس آس میں عوام کے درمیان جانے کی کوششوں میں ہیں کہ یہ عوام یقیناً ان کے لیے ٹینکوں کے نیچے لیٹ کر ان کا دفاع کریگی ، اور یوں محسوس ہوتاہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے حکمرانوں نے کوئی ایسا انقلاب برپا کردیاہے کہ ان دونوں جماعتوں کے لوگوں کے لیے عوام اپنے دروازوں پر کھڑی ہے کہ آئیے آئیے نوازشریف صاحب آئیے زرداری صاحب آئیے ۔کیا ایسا منظر نامہ کسی کے مشاہدے میں ابھی تک آیاہے؟،

آصف زرداری صاحب اور ان کے قریبی ساتھی اس طرح میاں نوازشریف ،میاں شہباز شریف ،مریم نواز،کیپٹن صفدر ،شاہدخاقان عباسی اور خواجہ سعد رفیق سمیت دیگر اول درجے کی قیادت اس وقت سخت مشکلات کا شکار ہے بظاہرتوان کے لیے ہر قسم کے راستے بند ہوچکے ہیں، مگراس سے قبل کے ان کے درواز ے عوام کے لیے بند تھے یقیناان حکمرانوں کو عوام سے رابطے اس وقت کرنے چاہیے تھے جب یہ ان ہی عوام کے ووٹوں سے پوری آب وتاب کے ساتھ سیاست کے آسمان پر چمک رہے تھے اور ان کی کابینہ کے ارکان اپنی ناک پر کسی مکھی کو بھی بیٹھنے کی اجازت نہیں دیتے تھے یہ وہ وقت تھا جب وزراء کے دروازے کا رکنوں اور عام شہریوں کے لیے بند ہوتے تھے یہاں تک کہ کسی بھی عام آدمی کو وزیروں کے دروازے پر تو کیا ان کے فلورپر آنے کی بھی اجازت نہیں تھی۔

آج اس وقت عوام کا خیال صرف اس لیے آرھا ہے جب یہ خود مشکل میں ہیں مگر غموں کی ماری یہ عوام جو اس وقت اپنے ہواس مکمل طورپر کھو چکی ہے شاید اپنے ان دکھوں کو بھی یاد نہ رکھ سکے کہ ان پر کیا گزررتی رہی اور اب کیا گزررہی ہے ۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ موجودہ حکومت کے سو دن بھی ایک عذاب مسلسل ثابت ہوئے ہیں غریبوں کے چولہوں کی بجھتی ہوئی آگ اب راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو چکی ہے لوگ شاید موجودہ حکمرانوں سے بھی اپنی امیدوں کو کھوتے جارہے ہیں شاید ان کے پاس اب کوئی ایسی چوائس باقی نہ رہی ہے کہ موجودہ حکومت پر ہی اعتبار کرلیا جائے یا پھر پچھلے حکمرانوں کو پھر آزمایا جائے؟ ؟ یعنی تمام آس وامید ہی دم توڑتی جارہی ہے سوشل میڈیا دیکھیں تو موجودہ حکومت کے بارے میں ایسا لگتاہے کہ ایک خدائی فوج عوام کی مدد کو آن پہنچی ہے لوگوں کے گھروں میں آسمانوں سے کھانے اور لوازمات اتر رہے ہیں اور جب سوشل میڈیا سے الگ ہوئے تو محسوس ہوا کہ ہم ایک ایسے ویرانے میں کھڑے ہیں جس سے نکلنے کا دوردورتک کوئی راستہ نہیں ہے وہ ہی پریشانیاں وہ ہی سوچیں جو نہ تو گزشتہ دور حکومت میں ختم ہوئی اور نہ ہی موجودہ وقتوں میں ان میں کچھ کمی آئی ہے۔

ہم کسی کی عیادت کو ہسپتال میں بھی چلے جائیں تو یہ وہ مقام ہے جہاں کی حالت دیکھ کر ہر ایک شخص کو اپنی پریشانیاں کم ہی دکھائی دینے لگتی ہے سہولتو ں اور دوائیوں سے محروم لوگوں کی آہ و بقا کو دیکھ کر ہم بہت حد تک اپنی پریشانیوں کو بھول جاتے ہیں ،تھانوں میں اور عدالتوں میں اگر کسی مقصد کے لیے جانے کا اتفاق ہو تو وہاں بھی پریشانیوں اور مصیبتوں کے ڈیرے دکھائی دیتے ہیں گاؤں اور دیہاتوں سے لیکر تمام تر شہری زندگیوں میں اگر کہیں خوشحالی دکھائی دیتی ہے تو وہ ان محلوں میں دکھائی دیتی ہے جن کے مکینوں کا شعبہ اقتدار سے شروع ہوتا ہے اوراقتدار پر ہی ختم ہوتا ہے یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو حکومت میں ہو تو دکھائی نہیں دیتے اور حکومت سے باہر ہو تو عوام کی ہمدردی سمیٹے ہوئے دکھائی دیتے ہیں جن کی اداکاریاں اور مگر مچھ کے آنسوؤں کو دیکھ کر ان لوگوں کو بھی حیرانگی ہوتی ہے۔

جن کو معلوم ہی نہیں ہے کہ خوشی بھی کسی بلا کا نام ہے مگر ان تمام باتوں میں سوال یہ اٹھتا ہے کہ پریشان اس وقت موجودہ حکمران ہیں یاسابقہ حکمران جس کا جواب یہ ہے کہ ان دونوں میں کوئی پریشان نہیں ہے اصل پریشان تو وہ عوام ہیں جو ان بھیس بدل بدل کر آنے والے ان بھیروپیوں سے تنگ ہیں جوکبھی مسلم لیگ کے کسی گروپ سے آجاتے ہیں تو کبھی پیپلزپارٹی کے کسی شہید پر ترس کھانے سے یا کسی اور لاڈلے کے نام سے جماعت بناکر قوم کو بے وقوف بنانے آجاتے ہیں جو ہر دور میں اپنے اور اپنے بچوں کا مقدر بدلتے رہے مگر درحقیقت سب کے سب ایک ہیں اگر نہیں بدلے تو عوام کے مقدر نہیں بدلے اگر نہیں بھرے تو عوام کے پیٹ نہیں بھرے اور نہ ہی ان لوگوں کو کبھی انصاف مل سکا اور نہ ہی کبھی روزگار مل سکا جنھیں کوئی نہیں جانتا وہ عدالتوں کے بیس بیس سال سے چکر لگالگاکر تھک چکے ہیں اور جو مشہور ہیں۔

ان کے کیسوں کی سرخیاں آج کے اخبار میں بھی مل جائینگی اور کل کے بھی اخبار ان ہی کے لیے بھرے پڑیں ہیں جو کبھی باعزت بری تو کبھی بھرپور پروٹوکول کے ساتھ ملکر سے فرار ہوجاتے ہیں،اور جب کبھی یہ حکمران پھنس جاتے ہیں تو پھر ان کو عوام کی یاد آجاتی ہے اسی عوام کی یاد جن کے لیے ان کے دروازے صرف ان ہی دنوں میں بند ہوتے ہیں جب یہ اقتدار میں ہوتے ہیں گزشتہ روز جب میں آفس سے گھرواپس آرھا تھا تو ایک نحیف سے آدمی سے ملاقات ہوئی جو مجھے کہہ تھا بھائی کھانا کھلادوبہت بھوک لگی ہے ،میں اس نئے پاکستان میں اس اکلوتے بھوکے شخص کو دیکھ کر بہت حیران ہوااور اس شخص کو لیکر قریب ہی ایک ہوٹل میں لے گیا اور کہا جو کھانا ہے منگوالو اس دوران جب میں نے اس آدمی سے پوچھا کہ کیا کام کرتے ہو تو اس نے کہا اگر کچھ کام کاج کررہاہوتا تو کھانے کے لیے آپ سے کیوں کہتا پھر میں نے اس آدمی سے دوبارہ سوال کیا اس بار آپ نے کسے ووٹ دیاتھااور تمھارا پسندیدہ لیڈر کون ہے؟۔ تو اس نے کہا بتا تا ہوں بھائی پہلے کچھ کھالو ں بہت زور کی بھوک لگی ہے۔

Rao Imran Suleman
Rao Imran Suleman

تحریر : راؤ عمران سلیمان

Share this:
Tags:
Nawaz Sharif pakistan PML N political parties public Rao Imran Suleman آصف زرداری پاکستان سیاسی جماعتوں عوام مسلم لیگ نواز شریف
Imran Khan
Previous Post پاکستان ہمیشہ کیلئے بدلنے والا ہے، مقصد ملک کو فلاحی ریاست بنانا ہے: وزیراعظم
Next Post مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی حکومت کا صدارتی راج لگانے کا فیصلہ
Indian Armr in Kashmir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close