Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان کا بدلتا ہوا سیاسی منظرنامہ

August 7, 2014August 7, 2014 1 1 min read
Ali Kamran Dhillon
Tahir-ul-Qadri,Imran Khan
Tahir-ul-Qadri,Imran Khan

آج کل ہر طرف عمران خان کا حکومت کے خلاف آزادی لانگ مارچ کرنے کی تیاریاں زور و شور پر ہیں۔ دوسری جانب ڈاکٹر علامہ طاہرالقادری بھی بھر پور طریقے سے حکومت کے خلاف اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ پاکستان میں کئی ہفتوں سے پاک افواج دہشت گردوں کے خلاف ضرب عضب آپرپشن کر رہی ہے تاکہ ملک کو محفوظہ بنایا جائے۔ پاک افواج نہ صرف سرحدوں کی حفاظت کرتی ہے بلکہ ملک بیرونی چیلنجز کا سامنا کرتے ہوئے لااینڈآرڈر آئی ڈی پیز یا کراچی سانحہ سمندر میں بھی اپنا فریضہ سرانجام دے رہی ہے۔

20 کروڑ پاکستان کے عوام کی حفاظت کیلئے پاک افواج دن رات مصروف عمل ہے۔اس ضمن میں حکومت کی جوذمہ داریاں ہیں۔ جب بھی حکومت ان سے مشکل گھڑی آتی ہے ملک کا سربراہ ملک میں موجودہ نہیں ہو تا تب بھی پاک فوج اپنی خدمات ملک کیلئے وقف کرتے میں مصروف ہوتی ہے۔ ملک میںحکومت نام کی کوئی چیز دیکھائی نہیں دے رہی ملک بغیر ملاح کی کشتی کی جانب دیکھائی دے رہا ہے۔ 15 ماہ گزرنے کے باوجود حکومت کی طرف سے کوئی کارکردگی دیکھائی نہیں دے رہی آج بھی عوام پرویزمشرف دور کو یاد کرتے نظر آتے ہیں کم ازکم اسوقت پٹرول کی قیمت ڈالڑ اور روزمرہ کی اشیاء عوام کی پہنچ میں تھی جس سے عوام ایک بہتر زندگی اور خوشحال پاکستان کی گاڑی میں سفر کر رہے تھے۔

اگرمشرف دور اورآج کے دور کا موازنہ کیا جائے تو حکومت کے لئے ایک لمحہ فکریہ ہے ۔مشرف دور میں اندرونی اور بیرونی حالات قابو میں تھے اور ملک درست سمت کی جانب رواں دواں تھا۔تب بھی چندسیاسی مشیروں کی وجہ سے انکی حکومت کو نقصان پہنچا جسکی وجہ سے ابھی حکومت اقتدار سے باہر ہوگئی اور انہیں مجبورا حکومت ایسے مشیروں کی وجہ سے چندمہنیوں یا چنددنوں کی مہمان دیکھائی دے رہی ہے ۔اگر وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے مشیر ہوش کے ناخن لیں تویہ حکومت مزید وقت گرازسکتی ہے اور اسے اتنے چیلنجز کا سامنانہ کرناپڑتا۔ماضی میں آصف علی زرداری کے دورکاجائزہ لیا جائے تواس میں انکی مہارت اور انکے مشیروں کی حکمت عملی نے مل کرعام سیاسی پارٹیوں کو ساتھ لے کرایک پانچ سالہ دورکزارادیکھاجائے توانکے دور میں بھی کوئی دودھ کی نہریں نہیں بہہ رہی تھیں یہ تمام چیلنجزاس وقت بھی موجود تھے۔

Pak Army
Pak Army

لیکن انکی سیاسی مہارت اور سطرنج کی چالوں نے انہیں اپنا پانچ سالہ دورمکمل کرنے میں کامیاب کیا اب بھی دیکھا جائے تو آصف علی زرداری نے موجودہ حالات میں کوئی بھی سیاسی بیان ماسوائے ایک یادوبیان کے وہ خاموشی ڈھانے ہوئے ہیں اور دیکھارہے ہیں کہ اونٹ کس کروٹ بٹھاتاہے پھروہ حتمی فیصلہ کرکے اکیلے ساتھ میدان میں دیکھائی دیں گے اور دوسری طرف ایم کیو ایم بھی اسی حکمت عملی پر دیکھائی دے رہی ہے ۔الطاف حسین نے حالیہ بیان میں ملک کو یہ عندیہ دیا ہے کہ ہوش کے ناخن لو جمہوریت کو خطرات لاحق ہیں ۔انہوں نے میاں نوازشریف کومشورہ دیتے ہو ئے آگے بڑھیں تو مسلم لیگ نواز کی حکومت جائے کے امکانات مزید بڑھے سے بہترہے کہ میاں نوازشریف اپنی پارٹی میں کسی اور کو وزیراعظم نامزد کردیں تو شاید پی ٹی آئی اور پاکستان عوامی تحریک کا غصہ ٹھنڈا ہو جائے تو کیا واقعی ایسا دیکھائی دیتا ہے میرے نزدیک ان چیزوں کا وقت گرزچکاہے اب فیصلے کا وقت قریب ہے۔
چند دنوں ہفتوں میں ملک کا سیاسی منظرنامہ تبدیل ہونے کو ہے ۔روزبروز حکومت اور اپوزیشن میں شدید بیان بازی اور آنے والے دنوں میں سٹرکوں پر عوامی قوت کے مظاہروں سے مزیدحالات بگڑنے خدشات دیکھائی دے رہے ہیں ۔تمام سیاسی پارٹیوں کا شدید ردعمل اس ملک کے عام مسائل کو پیچھے چھوڑگیا ہے ہونا تویہ چاہیے تھاکہ تمام سیاسی پارٹیوں کو مل کرپاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونا چاہے تھا ۔اور اپنے سیاسی مفادات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پاک افواج کا ساتھ دیناچاہیے تھا۔اس وقت اگرملک میں قیادت کا فقدان ہے توفوج کو چاہئے کہ ایک ایسا ٹکینوکریٹ سیٹ اپ تشکیل دیاجائے جسکی نگرانی چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف ازخود کریں۔جس میں تمام غیر سیاسی لوگوں کا مختصرسیٹ اپ ہو جواس ملک کی باگ دوڑسنبھالے اور اس ملک سے اب تک جن جن سیاستدانوں نے پیسہ لوٹاہے بے رحم احستاب سے یہ پیسہ واپس لیا جائے اور ملک کے خزانے میں جمع کروایا جائے ۔

اس سیٹ اپ میں اچھی شہرت کے حامل لوگ جن میں ریٹائرڈ جنرل بیوروکریٹ ودیگر شعبوں سے وابستہ لوگوں پر مشمل ٹیم تشکیل دی جائے کو کڑے احستاب کا عمل جاری رکھ سکیں۔اور اس ملک سے اب تک جیتا بھی سرمایہ بیرون ملک منتقل کیا گیا ہے ایسے فوری طور پر واپس منگوایا جائے جسکے لیے چندناموں کی درخواست ہائی کو رٹ میں اس وقت موجود ہے جس میں بہت سارے سیاستدانوں کے نام شامل ہیں اور انکے لوگوں کے نام ECLمیں بھی ڈالیں جائیں جہنوں نے مختلف حکومتوں میں خریدوفروخت کے درمیان کیمشن کے ذریعے پیسے بناتے ہیں۔ان کا کڑااحستاب کیا جائے اس کڑے احستاب سے ملک کے خزانے کو بہتر کیا جاسکتا ہے۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

یہاں میں یہ بتاتا چلوں کی تمام سیاسی پارٹیوں کیلئے 62/63 پر پورااترنالازم قرار دیاجائے تاکہ اس ملک میں صحیح،حقیقی ،محب وطن اور سیاسی بصیرت کے حامل لوگوں کے ہاتھوں میں اقتدار سونپاجائے اس وقت یکم اگست سے اسلام آباد میں آرٹیکل 245نافذ ہو چکا ہے ۔یہ موجودہ حکومت کی خواہش پر نافذکیاگیا ہے پاکستان مسلم لیگ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں دہشت گردی کی وجہ سے یہ قدم اٹھانا پڑا لیکن عوام جانتی ہے کہ اسکے پیچھے عزائم کچھ اور ہیں تاکہ اپنے مخالفین کو ڈرادھمکاکر احتجاج سے روکاجاسکے لیکن یہ جو احتجاج ہے یہ آج پلان نہیں ہو ا عمران کان نے الیکشن کے فورا بعد آگاہ کردیا کہ 4 حلقوں کی گنتی کی جائے لیکن حکومت کے کانوں پرجوں تک نہ رینگی اب حکومت یہ کروانے کے لئے تیارہے لیکن اب وقت نکل چکاہے چنداپوزیشن پاریٹوں نے ملکر اسلام آباد کی طرف مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے جن میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری ،پاکستان مسلم لیگ ق اور آل پاکستان مسلم لیگ جسکے سربراہ سابق جنرل پرویزمشرف اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد اس سیاسی گٹھ جوڑ میں ایک پل کا کردار رہے ہیں شیخ رشیداحمدکی بہت کوشش ہے کہ ڈاکٹر طاہرالقاردی اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان مل کر اسلام آباد کی طرف مارچ کریں تو انکے مطالبات کو کامیابی ملنے کے کافی امکامات ہیں۔دیگر مزہبی جماعتوں کی شمیولیت سے انکے مارچ کو مزیدتقویت ملنے کے امکانات ہیں جس میں علامہ راجہ ناصر عباس ،باباحیدرہزازہ کے سرابرہ صاحبزادہ حامد رضاسنی اتحاد

کے سربراہ صاحبزادہ شامل ہیں اسکوون ملین آزادی مارچ کا نام دیا گیا ہے ۔جوآئندہ چندروزمیں اسلام آباد کی طرف رخ کرے گا۔یہ سب کچھ کیوں ہو رہاہے حکومت کی نااہلی کی وجہ سے مذاکرات کے تمام دوروزے بند ہوچکے ہیں اسکی وجہ یہ ہے۔اسکی وجہ یہ ہے کہ سانحہ ماڈل ٹائون جس میں 15 جانوں کا ضاع اور پولیس تشدد کسی سے ڈھکا چھپانہیں ، اس واقعہ نے 1977 کی یادتازہ کردی۔ذوالفقارعلی بھٹو کو دھاندلی کے الزامات کی وجہ سے حکومت ہاتھ سے چلی گئی

فوج اس وقت ایوان صدرپی ٹی وی اور دیگر عمارتوں کے باہر تعینات تھی،جو ان تمام عمارتوں کی حفاظت کررہی تھی کہ کوئی کہ کوئی اندر نہ جائے تب اچانک جنرل ضیاء الحق چیف آف دی آرمی سٹاف تھے انہوں نے 3جولائی1977کو پورے ملک میں مارشل لاء نافذ کردیا گیا جمہوری اختیارات کو معطل کرتے ہوئے کنٹرول سنبھال لیا گیا جو فوج سیاستدانوں کی حفاظت پر مامور تھی مارشل لا لگنے کے بعد اسی سیاستدانوں کی گرفتاری عمل میں لے آئی بتانے کا مقصد یہ ہے کہ موجودہ سونیدیو میں اگر آنے والے وقت میں موجودہ حکومت ختم ہو جاتی ہے تو مڈٹرم الیکشن ہونگے یا ٹیکنو کریٹ سیٹ اپ بنے گا اور آنے والے وقت میں سپریم کورٹ کا رول اہم دیکھائی دے رہا ہے اور جوریٹلی کو بھی اختیارت ملنے کے روشن احکامات ہیں قارئین کرام میں آپ کی توجہ10اپریل1986کی طرف مذول کروانا چاہتا ہوں 10اپریل1996کو جب سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو لاہور ایئر پورٹ پر اتری تو وہاں پر تقریبا10سے 12لاکھ لوگ انکے استقبال کے لئے موجود تھے۔

یہ ایک بہت بڑا ہجوم تھا جس سے بہت سارے خطرات لاحق ہو سکتے تھے اسکے باوجود اس وقت کے وزیراعظم محمد خان جونیجو مرحوم تھے نے حالات کو پیش نظر رکھتے ہوئے عوام کو فری ہینڈ دیا محترمہ بے نظیر بھٹو آرمی کے علاقہ سے ہوتی ہوئی داتا صاحب تک پہنچی جس نے یہ نظارہ اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا نہایت پر امن طریقے سے وہ اپنی منزل مقصود تک پہنچی اور کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آیا دوسری طرف میاں صاحبان آپ کو اپنا لانگ مارچ بھی یاد ہوگا جو آپ نے چیف جسٹس کی بحالی کیلئے ماڈل ٹائون لاہور سے اسلام آباد کی جانب کیا تھا جس میں تقریبا4لاکھ لوگ موجود تھے تب بھی اس وقت کی حکومت پاکستان پیپلزپارٹی نے کوئی ایسا قدم نہیں اُٹھایا جس سے آرٹیکل245نافذ ہوا ہو تب بھی آپ کو مکمل فری ہینڈ دیا گیا تھ اور آپ کے قافلے کو گوجرانوالہ اور گجرات کے درمیان چیف جسٹس کی بحالی کی خوشخبری مل گئی تھی اور اسی رات آپکے چیف جسٹس کی بحالی کے احکامات جاری کردئیے گئے تھے آپ کو بھی اس سے سبق سیکھنا چاہیے تصادم اچھی چیز نہیں بہتر یہ ہو گا کہ حکومت باقی سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر کمیٹی تشکیل دی تاکہ اپوزیشن کے مطالبات کا فوری طور پر حل نکالا جائے اور الطاف حسین کے مائنس ون فارمولے کو بھی مدنظر رکھنا چاہیے۔

اگر ایسا کرنے سے حالات بہتر ہوتے ہیں تو نواز شریف کو سیٹ کی بجائے ملک کی فکر کرنی چاہے تاکہ تصادم نہ ہو اور اور ملک انارگی کی طرف نہ چلا جائے نہ کہ گلی گلی کوچہ کوچہ سیاسی پارٹیوں کے تصادم سے سانحہ ماڈل ٹائون کی طرز کے واقعات پورے ملک کو لپیٹ میں نہ لے لیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ کو بھی زمہ داری لیڈر بن کر ایسے فیصلے کرنے چاہیں جس سے ملک کو انارگی سے بچایا جا سکے انکو بھی فوری طور پر ڈاکٹر طاہر القادری سے مشاورت کر کے حکومت سے مذاکرات کے ذریعے اپنے مطالبات 14 اگست سے پہلے منوانے چاہیں تاکہ کارکنوں کی جانوں کا ضیاع بچایا جا سکے ایسا نہ ہو کہ سیاسی پارٹیوں کے غلط اقدامات کیوجہ سے جمہوریت کی بساط ایک سے ڈیڑھ دھائی تک لپیٹ دی جائے اور ایک کڑے احتساب کا سامنا کرنا پڑے۔

اس وقت پاکستان کے اندر جو سیادی منظر نامہ تبدیل ہوتا دیکھائی دے رہا ہے اس میں پنجاب کو 62 فیصد پر متحمل ہے یہاں سے جو تحریک اٹھتی ہے وہ اپنے منطقی انجام تک ضرور پہنچتی ہے افسوس اس بات کا ہے کہ باقی صوبوں کوہمیشہ پاکستان کے بدلتے ہوئے منظر نامہ میں کوئی اہمیت نہیں ملتی جس سے کوئی خاطر خواہ مستقل موثر پالیساں اور موثر نظام دیکھنے کو نہیں ملتا۔ عام سیاسی پارٹیوں کو مل کر پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے ایک آواز ہو کر پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑاہو گا۔

پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد

Ali Kamran Dhillon
Ali Kamran Dhillon

تحریر: علی کامران ڈھلون

Share this:
Tags:
democracy pakistan پاکستان جمہوریت سیاسی منظر نامہ
Ilyas Mohammad Hussain
Previous Post درد دِل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
Next Post جماعت اسلامی کے عبدالرزاق کامیاب قرار۔ سندھ اسمبلی کے ممبر بن گئے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close