Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نواز نہیں اب پاکستان

November 20, 2019 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : شاہ بانو میر

اللہ پاک انہیں اب نواز فوبیا سے ہٹا کر ملک سے اٹھتی آسمان تک بلند ہوتی بھوک افلاس کی چیخیں سننے والے کان دے
الحمد للہ دنیا بھر سے کی گئی دعائیں رنگ لائیں
آور
آخر کار سیاسی ٹکٹکی پر سیاسی مخالف کو رویے سے زبان سے عمل سے توڑتوڑکر زندل لاش بنا دیا گیا
سیادی موشگافیاں قدم قدم پر علاج میں رہائی میں رکاوٹ
لیکن
نا ممکن. کو ممکن بنانے والی تو صرف ایک ذات ہے
اس نے ہر حیلہ بہانہ ختم کروایا
رحم کی صدا بلند کر کے بے رحم حرفوں سے قید زخت کرنے والے قدرت کے سامنے اپاہج نظر آئے
اور
نواز شریف ہر تاوان کو مسترد کرتے ہوئے سیاسی بلیک میلنگ سے لڑتے ہوئے جیتے اور
عدالت عالیہ کے پچاس روپے کے اسٹیمپ پیپر پر دستخط کر کے علاج کی غرض سے. بظاہر چارہفتوں کے لیے ملک سے باہر چلے گئے
اب حکومت وقت کی مکمل توجہ ملکی بگڑتے ہوئے. استحکام پر مرکوز ہونی چاہیے
وزراء جے علاوہ. مشیران کی فوج ظفر موج ہمارے ٹیکسسز سے وصولی کر ہیہے
اور
کارکردگی جے نام پر صرف زبانی جمع خرچ اب بندہونا چاہیے
قفل ڈال لیں ان زبانوں جنہوں نے عوام ٹیکس سے تنخواہیں تو وصول کیں مگر کارکردگی کے نام پر دھوکہ اور مخالفین جو صرف گالیاں دیں
یہ بھی کرپشن ہے اس کرپشن کا حساب اور عوام کے آنسوں کا حساب
احتساب عدالت لے گی
یا سو موٹو سے ان نکموں کی پوچھ وگی
یا پھر
اب وقت قریب آ رہا ہے زبانی بدلحاظی کا جواب
ہر بھوک سےبلکتا ہاتھ میں ہتھر اٹھا لے
جس ملک میں بیرونی قرضوں کی وصولی ان شرائط پر ہو کہ
ہمیں پیسے چاہیے
ہم قبول کرتے ہیں کہ
ملک کی عورت کو تمہاری شرائط اور معاہدے میں موجود فیشن انڈسٹری. شو بز
الغرض
ہر وہ منصوبہ عورتوں کی نام نہاد ترقی کے نام۔پر شروع کر کے انہیں گھر سے باہر لائیں۔گے
اور
عورت کی گھریلو زندگی ختم کروا کے مہارانی بنا دیا گیا
جو آلہ کار بن کر
ان غیر فطری اداروں کیلیے ہمارا ساتھ دے
نتیجہ یہ بیرونی قرضہ ملک کی ماں بہن بیٹیوں کو باوقار باعزت کام تو کم کم دینے لگا
لیکن
فیشن انڈسٹری کی مد ہو
شو بز ہو
یا
بین القوامی فرنچائز پر چھوٹی چھوٹی نوکریاں دے کر
آنکی جھجھک کو ختم کرنے کی ابتداء پورے ملک میں ہو چکی
ریاست مدینہ والی مردوں کی غیرت
جن کے سروں پر بیوی بچے پلتے تھے بھول گئے
دین سے دورسنی سنائی مطلب کی باتوں پرتعمیر مدینہ کرنے والے آج ناایلی کی مثال ان لاکھوں نوجوانوں کی مایوسی میں دیکھ سکتے ہیں جن کی امیدوں کی کرچیاں ہر طرف بکھری دکھائی دے رہی ہیں سمجھنے کی کوشش کریں جن کی دن رات کی محنت سے یہ گلی محلوں میں دن رات رلنے والے وہیں کے وہیں بیروزگار مایوس رہ گئے
وزارتوں پر بد لحاظی کیٹ وہ پہنچے جن کے جملوں کا علاج بھی نہیں ہے
اصل پڑھے لکھے بنیادی اراکین جو ملک کو واقعی لاجواب بے مثال بنانا چاہتے تھے
آج ایک ب ار پھر حاکم وقت کی کم عقلی کا ماتم کرتے ہوئےگھر والوں کے طعنے سہتے ہوئے واپس اندھیرے کمروں میں
منہ چھپائے مایوس قسمت سے گلہ کر رہے ہیں
ملک میں اس قیادت کو لایا گیا تھا کہ
عام بندےکیلیے ان کی زبان پر ہر وقت منصوبہ بندی سنائی دیتی تھی
لیکن
ایک بار پھر پوری قوم اعتماد کوپارہ پارہ ہوتے دیکھ جر خود حیران ہے
کہ
ان کے ساتھ ہوا کیا ہے؟
برسر اقتدار آئے تو سیاسی زنبیل سیاسی شعبدہ بازی کے بعد خالی ہو چکی تھی
اس وقت دنیا نے
ہندوستان نے دیکھا
کشمیر پر چیر پھاڑ کرنے والےتھے
وہ صرف. لفظوں کی حد تک تھے
ان کی تو توجہ
سانسیں لیتے نواز کی سانسوں کو گننے ہرتھی
آور کتنی باقی رہ گئیں
پاکستان جو بیرونی جانب سے غیر اسلامی نہیں اسلامی ممالک سے سرد جنگ کی کیفیت میں ہے
اس طرف کسی کا خیال نہیں
وہاں برسوں سے افواج پاکستان کےنام پر جانب از لاشے بن بن کر گھروں کو جا کر اس ملک کوبچا رہے ہیں
چاہیے تو یہ تھا پرانے کرپٹ تھے
آپ کے آتےہی مزید شھداء کی زندگیاں بچانے کے لیے خاطر خواہ اقدامات کیے چاتے
زندگی قید میں سیاستدان کیلیے سیاسی
حیات ہے
لیکن
اگر اسے سیاسی طاقتور حریف سمجھ کر جسم سے زیادہ ذہنی اذیت دے دے نر اعصاب شکن سزا دی جائے تو
کبھی کبھار قیدی تو اس اعصاب شکن سزا سے نکل کر علاج کے لیے اسی ط مطراق کے ساتھ ملک سے روانہ ہوتا ہے
لیکن
بے سکون کرنے والا کا اپنا چہرہ کس قدر وحشتناک ہو جاتا ہے
کہ
شکست قبول ہے
یہ اعلان شہر اقتدار سے رخصتی سے منسوب بچگانہ طرز عمل سے واضح ہوتا ہے
عمران خان نواز فوبیا فی الحال ٹل گیا
نواز اس کے چاہنے والے
اللہ کی مہربانی سے جبر قہر کے اس پہرے سے نکل گئے
آپ بھی طویل خوفناک خواب
یعنی نواز کو اعصاب سے اتارنے کی کوشش کریں
سردی آگئی
جن کے گھر توڑے گئےنئے گھروں کے وعدے پر
وہ کھلے آسمان تلے بوڑھے بیمار والدین کے ساتھ امداد. کے منتظر ہیں
میڈی ا کی پابندی عدالت نے کھلوا دی
آب ٹماٹروں مٹروں آلو پیاز کی بڑہتی ہوئی قیمت براہ راست میڈیا دکھا رہا ہے
ملک ایک ارب درختوں سے سر سبز و شاداب کرنے سےپہلے
کروڑوں بھوک سے مرتے ہوئے لوگوں کو بچائیں
پولیو کا مرض پھر سے سر اٹھا رہا ہے وہ فوری توجہ طلب مسئلہ ہے
آورنج ٹرین جلد از جلد چلا کرحکومتی آمدنی کوبڑہائیں
پشاور میٹرو سے سر دست کوئی توقع نہیں
عمران خان عوام کسی صورت مشیران کی
بد زبانی سے نواز سے بد ظن اور آن سے راضی ہونےوالی نہیں
عوام نےبہانے خیالی پلاوّ پکتےبہت دیکھے
آب اور وقت نہیں دیں گے
ہم سب نے سوچا تھا
ملک کے لیے اتنا زیادہ بولنےوالا آتے ہی ایک ارب کا قرض ان کے منہ پر دے مارے گا
ہم سوچتے تھے
آپ کے اقتدار پر بیٹھتے ہی. آپ کی کہی ہوئی ہر بات صبح سچ نکلے گی
پاکستان کےلیے آپ نجانے کونسا افلاطونی نظام راتوں رات لا کرصبح کے نئے سورج کے ساتھ میرا ملک سونا اگلے گا
ہر بچہ سکول جائے گا
ہر مریض دوا لے سکے گا
چہروں پر سکون بڑہاپا باعزت گزرے گا
آپ نے تو ٹھٹھرتی سردی میں بوڑھوں کو کانپتے جسم کے ساتھ ھاتھ پھیلانے پر مجبور کر دیا
مداوا لنگر
مداوا کیا بھکاری بنادیا
کیا یہی انقلابی نئےاقدامات تھے
براہ کرم رحم کریں اس قوم پر
حکومتی ترجمانوں کی ٹی وی آمد ختم کروائیں
کام پر توجہ دیں
جب کوئی منصوبہ مکمل کریں تو آکر عوام کولنگر خانہ بناکر بھکاری بنانے کی بجائے
نئی نوکریوں کی خوشخبری دیں
لیکن
آب کنٹینر والی واہی تباہی برداشت کرنے کی برداشت ختم ہو گئی
عمل چاہیے
وزیر اعظم سےبھی اور انک ے وزرا کرام سے بھی
ہمیں دیکھنا ہےوہ دن
کہ جس کا وعدہ تھا
ہر مخلص پی ٹی آئی ورکر جو عمران خان کے ساتھ نکلا تھا
آج مایوسی سےبچنے کا یہ واحد راستہ ہے
کیونکہ
خواب دکھانے والےحالات نا موافق ہونے پر ہیلی کاپٹر پر سوار ہو کر عوامی احتجاج سے بچ جاتےہیں
مگر
وہ جو گلی محلے میں قائد پر بھروسہ کر کے اندھا دھند دوستیاں رشتےسب توڑ کر
قائد کابیانیہ ہر طرف پہنچاتے ہیں
ناکام حکومت کا خمیازہ وہ بھگتتے ہیں
کیونکہ
آن کے مقدر میں وہی دوکمرے کا نیم تاریک گھر
درودیوار سے ٹپکتی ماہوسی اور اسکی حسرتیں رہ جاتی ہیں
کیونکہ
کمروں سے نکل کر محلوں تک پہنچنے کیلیے جو معیار متعین کیا گیا ہے
وہ لاکھوں کیلیے نہیں
یہاں بھی خواص کیلیے ہے

اپنی جماعت میں ہر عمل کے دو انداز متعین ہیں
ایک خواص کیلیے
دوسرا عام کے لیے
مگر
سیاسی مخالفین کیلیے
ایک پاکستان کا نعرہ سیاسی نظریہ ضرورت ہے

Shah Bano Mir
Shah Bano Mir

تحریر : شاہ بانو میر

Share this:
Tags:
government pakistan people political Shah Bano Mir signature taxes پاکستان ٹیکسسز حکومت دستخط سیاسی عوام
Government Employees
Previous Post سرکاری ملازمین کے مسائل کا حل مشکل ضرور، ناممکن نہیں
Next Post الخدمت ڈیزاسٹر مینجمنٹ پروگرام کے تحت استور میں گھروں میں آتشزدگی سے متاثرہ خاندانوں میں امدادی سامان کی تقسیم
Alkhidmat Foundation

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close