Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سیاسی دشنام طرازیاں

December 21, 2017 0 1 min read
Imran Khan - Nawaz Sharif
Imran Khan - Nawaz Sharif
Imran Khan – Nawaz Sharif

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
پاکستانی سیاست میں گالی گلوچ انتشار اور آپس میں اختلافات اب اپنی انتہائوں کو پہنچ رہے ہیں حال ہی کے پی ٹی آئی کے اوکاڑہ جلسہ میں عمران خان کا یہ کہنا کہ گیدڑ کبھی تحریک نہیں چلا سکتا نواز شریف جیسے لوگوں نے کبھی کوئی تحریک نہیں چلائی اور گیدڑ کیا عدلیہ کے خلاف تحریک چلائیں گے؟ سیاسی جلسوں میں کردار کشی کرنا مغلظات کی زبان استعمال کرنا شاید ملک کے آئندہ مستقبل کے لیے بہتر نہ ہوگا۔اسی طرح ریلو کٹے ،ڈاکو ،چور ،موٹو گینگ وغیرہ جیسے الفاظ بھی سیاسی زبان نہ ہیں۔ ملک جو کہ پہلے ہی عمیق مسائل میں گھرا ہوا ہے اس میں ایسی باتوں سے مزید افرا تفری پیدا ہونے کا اندیشہ ہے۔

امریکن صدر کے پریشر کے باوجود ایٹمی دھماکے کرنے والے شخص پر امریکی بھارتی ایجنٹ ہونے کا الزام کسی صورت جچتا نہیں عمران خان کے جلسہ میں مولوی ڈیزل کہہ کر مولاانا مفتی محمود کے فرزند فضل االرحمٰن پر بھبتیاں کسنا بھی سیاسی موسم کا درجہ حرارت مزید گرم کرتا چلا جارہا ہے اس کے برعکس شریفوں کے وزراء بھی کچھ کم نہیں کر رہے وہ بھی ہر صورت غلیظ زبان استعمال کرتے ہوئے عمران خان کے لتے لیتے رہتے ہیںاورایسی ایسی سیاسی اصطلاحات ان کے خلاف استعمال کرتے ہیں جو کہ پاکستانیوں کے سینوں میں خنجر کی طرح چبھ جاتے ہیںپی پی پی کے بارے میں بھی مذکورہ دونوں پارٹیو ں کی زبان ان کے شایان شان نہیں ہے ٹی وی اینکرز بھی اپنا ریٹ بڑھانے کے لیے سخت زبان استعمال کرنے والے افراد کو بلاتے اور ایکدوسرے کے غلیظ کپڑے کھلے میدان میں دھوتے رہتے ہیں ۔عمران خان صاحب کو یہ بات نہیں بھولنی چاہیے کہ ائیر مارشل ریٹارئرڈ اصغر خان جیسی مقبولیت شاید وہ کبھی بھی ناپاسکیں کہ انہوں نے 1977میں پاکستان قومی اتحاد کی نظام مصطفیٰ تحریک کے دوران کراچی میں 20لاکھ افراد پر مشتمل جلوس کی قیادت کی تھی اور ایوبی دور میں خان عبدالقیوم خان نے 37میل لمبا جلوس نکالا تھا مگر اب ان کی جھاگ کبھی کی بیٹھ چکی اور پاکستانی سیاست میں ان کا نام و نشان بھی نہیں ملتا ان کا سیاسی سورج نصف النہار پر چمک رہا تھا ور راقم خود شیخ رشید اور جاوید ہاشمی کے ساتھ ایک ہی وقت اکٹھے اصغر خان کی تحریک استقلال میں 22دسمبر 1976کو مشہور زمانہ وکیل محمود علی قصوری صاحب کے دفتر ملحقہ لاہور ہائیکورٹ میں شامل ہوئے تھے بعد ازاں میاں نواز شریف اور اعتزاز احسن بھی تحریک استقلال کے ہو کر رہ گئے۔

ضیاء الحق کے ملک پر قبضہ کے بعد جاوید ہاشمی تو امور نوجوانان کے وزیر مملکت بن کرہمارا ساتھ چھوڑ گئے مگر میں اور شیخ رشید و دیگر افراد عرصہ دراز تک ان کے ساتھ رہے تاآنکہ انہوں نے خود ہی پارٹی کی قیادت چھوڑ دی اور بھٹو کو ہالا کے پل پر پھانسی پر لٹکانے کے نعرے لگانے والا اصغر خان خود ہی بینظیر بھٹو صاحب کے ساتھ اتحادوں میں شامل ہو گیا اور اپنے بیٹے کو وزیربنوالیا جو بعد میں قتل ہو گئے مخالفین کے خلاف گالم گلوچ کی سیاست کو پاکستانیوں نے کبھی پسند نہیں کیا کہ اس کا نتیجہ کبھی بھی ملک کے حق میں اچھا نہیں نکلا ہم پہلے ہی1 197 جیسے سانحہ سے دوچار ہوچکے ہیںجس میں ہم نے اپنا مشرقی بازو کھودیاکہ اقتدار پر رہنے کی ضد کی وجہ سے یحیٰی خان نے بنگلہ بھائیوں کو دھکے دے کر علیحدہ کیا تھا اور مجیب الرحمٰن کی طرف سے یحیٰی خان سے ملاقات کے دوران اسے صدر پاکستان برقرار رکھنے کا وعدہ نہ کرنے پر فوجی ایکشن شروع کر ڈالا گیاادھر یحیٰی بھٹو کی لاڑکانہ میں ملاقات کے بعدجب بھٹو صاحب کو سلامتی کونسل میں پاکستانی نمائندہ کے طور پر بھیجا گیا تو انہوں نے پولینڈ و دیگر ممالک کی قرار داد جس میں مشرقی پاکستان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا تھا اسے پھاڑ ڈالا اور ہزار سال تک بھارت سے جنگ لڑنے کے جذباتی نعرے لگا کربھٹو صاحب سلامتی کونسل کے مخصوص اجلاس کا بائیکاٹ کرکے واپس آگئے اب چونکہ سبھی مہرے اپنا اپنا کام کرچکے تھے۔

اس لیے یحییٰ خان نے ڈھاکہ کے پلٹن میدان میں 98ہزار فوجیوں کو ہتھیار ڈالنے کا حکم دے دالا۔اور جنرل نیازی نے بھارتی جنرل اروڈا کے آگے اپنا پستول رکھ کر جنگ بندی کے معاہدہ پر دستخط کر ڈالے اور سقوط ڈھاکہ کے نام سے تاریخ کی بدترین شکست مسلمان سپاہ نے قبول کر لی اور یوں سبھی غدار کرداروں کا مشن مکمل ہوگیا اور ملک دو لخت ہو گیااس وقت بھی ہم آجکل کی طرح جذباتی نعروں اور ایک دوسرے کے خلاف گالم گلوچ اور تشدد پسندانہ سیاست سے بھرپور کردار ادا کر رہے تھے بھٹو نے تو اِدھر ہم اُدھر تم کا نعرہ لگاتے ہی پہلے قومی اسمبلی کے اجلاس جو کہ ڈھاکہ ہی میں منعقد کیا جانا تھا کہ بارے میں کہہ ڈالاکہ جو شخض مغربی پاکستان سے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے جائے گا اس کی ٹانگیں توڑ دی جائیں گی اس طرح یحٰیی خان ہر صورت صدارت پر برقرارہنے اور مغربی پاکستان میں زیادہ ممبرز رکھنے کی وجہ سے اقتدار کی سیڑھیوں پر فوراً چڑھ جانے جیسی خواہشات کی غلامی نے ملک ہی گنوا ڈالا۔

موجودہ حالات میں عام مسلمان سخت پریشان ہیں اگر یونہی ایکدوسرے کے خلاف غلیظ زبان کا استعمال جاری رہا تو کہیں کوئی انہونا حادثہ ہی پیش نہ آجائے کہ دشمن پاکستان کے چاروں طرف مختلف مورچے لگائے گھات میں بیٹھا ہے کہ پاکستانی عوام فرقہ واریت مذہبی منافرتوں اور علاقائی و لسانی اختلافات کی بنا پر آپس میں کشتم کشتہ ہوں تو وہ اپنا مذموم ملک دشمن کردار ادا کریں ۔قوم بجا طور پر توقع رکھتے ہوئے گذارش کرتی ہے کہ افواج پاکستان کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سبھی سیاستدانوں کو شٹ اپ کال دیں اگر انتخابات سے پہلے ہی سیاسی پارٹیوں کے کارکنوں کے درمیان سر پٹھول شروع ہوگیا تو پیارے وطن کا کیا بنے گا؟عمران خان کے اوکاڑہ سے واپس لاہور جاتے ہوئے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے کی گاڑی کو ٹکر مارنے اور پھر فائرنگ وغیرہ جیسے واقعات اور ایکدوسرے پر الزام تراشیاں ملک کی سیاست کے لیے کوئی اچھا شگون نہ ہے۔

Dr Mian Ihsan Bari
Dr Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
Differences imran khan Nawaz Sharif pakistan politics اختلافات پاکستانی سیاست عمران خا نواز شریف
Sarai Alamgi
Previous Post عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت جہلم پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں
Next Post تلنگانہ میں اردو مترجمین کے تقررات’ امیدواروں کے لئے سنہری موقع
Urdu

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close