Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ملی مسلم لیگ ! پاکستان کی موروثی سیاست میں ہلچل

July 9, 2018 0 1 min read
Milli Muslim League
Milli Muslim League
Milli Muslim League

تحریر : محمد شاہد محمود

پاکستان کی مذہبی جماعت ،جماعت الدعوة نے باقاعدہ ملکی سیاست میں شاندار انٹری کی اور اپنی سیاسی جمات کا نام ملی مسلم لیگ رکھا ہے۔ملی مسلم لیگ کو پاکستان کے الیکشن کمیشن نے جب بلاعذر بطور سیاسی جمات رجسٹرڈ نہ کیا تو ملی مسلم لیگ نے ”اللہ اکبر تحریک ”کی حمایت کا اعلان کر کے پاکستان کی موروثی سیاست میں ہلچل پیدا کردی ہے پہلی بار قومی وصوبائی نشستوں پر 14 خواتین سمیت 260 امیداوارکھڑے کیے ہیں ۔پروفیسر حافظ محمد سعید کا کہنا ہے کہ ہم نے صرف اپنی جماعت کا نہیں بلکہ پاکستان کا الیکشن لڑنا اور دشمن قوتوں کی مداخلت کے راستے بند کرنے ہیں ۔ہم نے مایوسیاں دور کر کے امیدوں کے چراغ جلانے ہیں ۔ہم نے عام لوگوں ،مزدوروں،غریبوں کے حقوق کی جنگ لڑنی ہے ہماری خدمت انسانیت کی بنیاد پر ہوگی اب اس ملک میں بیرونی فیصلے مسلط نہیں ہونگے ۔داخلہ وخارجہ پالیسی آزاد اور وسائل پر اعتماد سے ہی ملک کی کایا ہی پلٹ سکتی ہے۔

سیاستدانوں نے الیکشن کو نفع بخش کاروبار بناکر رکھ دیا ہے ۔ہم نے ہر پاکستانی کے دل ودماغ میں شعور بیدار کرنا ہے پاکستان کو غلامی سے نجات دلاکر آزاد خود مختار بنانا ہے ۔ہم ایک مشن کھڑا کرنا چاہتے ہیں آج پاکستان کے اکثرلوگ سخت مایوسی کا شکار ہیں جو الیکشن ہوتے رہے ہیں ،اسمبلیاں بنتی رہیں حکومتوں نے بہت سخت مایوسیاں پھیلائیں ہیں پاکستان عدم استحکام سے دوچار ہوچکا ہے ۔ہم نے عوام کے دلوں سے مایوسیاں دور کرنی ہیں امیدوں کے چراغ جلانے ہیں پاکستان کے حقیقی مسائل کے حل کے لیے کام کرنا ہے آج الیکشن ،سیاست کو نفع بخش کاروبابنا لیا گیاہوا ہے ہم نے کاروبار نہیں نہیں کرنا بلکہ ہماری خدمت انسانیت کی بنیاد پر ہوگی جماعتیں اپنا الیکشن لڑیں گی اور ملی مسلم لیگ تحریک اللہ اکبر انشاء اللہ پاکستان کی بقاء سلامتی کا الیکشن لڑے گی پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے جو بھی پارٹی جیت جاتی ہے وہ سب سے پہلے امریکہ کی غلامی کا دم بھرتی ہے اور پاکستان کو غلامی کی زنجیروں میں مزید جکڑتی ہے قرضتے لیتی ہے اور افسوس کی بات کہ وہ قرضے ملک پاکستان پر خرچ نہیں ہوتے ان سے یہ حکمران اپنی تجوریاں بھرتے ہیں عیش وعشرت کرتے ہیں سود کی قسطیں غریب عوام کا خون نچوڑ کر دی جاتی ہیں ہم امریکہ کی غلامی سے پاکستان کو آزاد کروانے کے لیے کرسی کا لالچ نہیں بلکہ قوم کی خدمت ،پاکستان کی تکمیل ،اور ناقابل تسخیر بنانے کے لیے میدان میں آئے ہیں ہم پاکستان کے حقیقی پاسبان بن کر آئے ہیں انشاء اللہ پاکستان کے مسائل حل کریں گے ۔مزدور مہنگائی کے ہاتھوں پریشان نہیں ہوگا ہم ٹیکسوں کے نظام کو ختم کرکے مزدور کو ریلیف دینا ہے کسانوں ،تاجروں صنعتکاروں کو بہتر مستقبل کے لیے ماحول مہیا کریں گے اور ہمارا الیکشن پاکستان میں ضرور ہے مگر ہماری تشہیر بھارت کر رہا ہے بھارت چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے کہ ملی مسلم لیگ چھاجانے والی جماعت بن چکی ہے یہ پاکستان کی وہ واحد جماعت ہے جس کو رجسٹرڈ ہونے سے پہلے ہی امریکہ نے پابندی لگادی ہے۔

جماعت الدعوة نے ہمیشہ بلا امتیاز رنگ ونسل ومذہب انسانیت کی خدمت کی ہے ہمیشہ پاکستان کی بہتری چاہی ہے مگر افسوس کہ ہمارے حکمرانوں نے کوئی ثبوت نہ ہونے پر بھی بھارت اور امریکہ کے حکم پر جماعت الدعوة پر پابندیاں عائد کی ہیں کبھی مجھے بلاوجہ کسی جرم کے بغیر نظر بند کیا گیا اور کہا گیا کہ یہ ملکی مفاد میں ہے میں پوچھنا چاہتا ہوں ،میں حق رکھتا ہوں کہ مجھے ان ملکی مفادات سے آگاہ کیا جائے جن کے پیش نظر مجھے نظر بند کیا جاتا رہا ہے اور میری جماعت کو دہشت گرد جماعت کہا جاتا رہا ہمارے فنڈز روک دئیے گئے اور جماعت الدعوة کی ذیلی تنظیم فلاح انسانیت فائونڈیشن کی ایمبولینسز کو پکڑ لیا گیا فلاح انسانیت فائونڈیشن پر پابندی لگادی گئی ۔الحمدللہ جماعت الدعوة کا دہشت گردی کے ساتھ دور دور تک کوئی تعلق نہیں ۔جماعت نے ملک بھر میں مخیرحضرات کے تعاون سے وہاں کام کیا ہے جہاں انسانیت دم توڑ چکی تھی تھرپارکر ،چولستان میں جاکر دیکھیں ۔بھارت نے میری جماعت کو ممبئی حملوں میں ملوث کرنے کی کوشش کی مگر الحمدللہ پاکستان کی عدالتوں نے ہمیں باعزت بری کیا کیونکہ مسلمان کبھی کسی خون آشام کاروائی کا حصہ نہیں ہوسکتا افسوس کہ چند پاکستان دشمن سابقہ حکمرانوں نے جماعت کے کرادار پر انگلیاں اٹھائیں اور پاکستان کو ممبئی حملوں ملوث ہونے کا الزام لگایا۔

میرا قصور یہ ہے کہ پاکستان کی بات کرتا ہوں ،انسانیت کی بات کرتا ہوں دنیا بھر میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف آواز بلند کرتا ہوں میں کشمیر کی بات کرتا ہوں ہاںاس کشمیر کی بات کرتا ہوں جس کے متعلق بانی پاکستان محمد علی جناح نے فرمایا تھا کہ پاکستان کشمیر کے بغیر نامکمل ہے اور کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے ۔ہم نے ملک بنایا کاروبار،ظاہری ترقی کے لیے نہیں ،ایک نعرہ لگایا تھا پاکستان کا مطلب کیا ،ستر سال حکمرانوں کو دئیے کہ اس نعرہ کو پورا کرو لیکن یہ باریاں لگا کر آتے رہے ہیں افسوس اس نعرہ پر کام نہیں کیا ۔سڑکیں بند ہونے والا نظام اب ٹوٹنے والے ہیں ۔ملی مسلم لیگ نے کفر کے ایوانوں کے اندر ہلچل مچادی ہے سیاست کرکے دکھائیں گے کہ سیاست کے حقیقی معنی کیا ہوتے ہیں اب عوام باشعور ہوچکی ہے پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتوں کے لوگ الحمدللہ ہمارے ساتھ شامل ہیں ہم بتائیں گے جمہوریت کی تعریف کیا ہوتی ہے عوام لوگو کی حکومت جوگوں کے ذریعے لوگوں کی خاطرآج جو حکمران عوام کی خدمت کا نعرہ لگاتے ہیں یقین جانیے انہوں نے سب سے زیادہ عوام کو لوٹا ہے انہوں اپنے مفادات کی خاطر لاکھوں لوگوں کا قتل عام کیا ہے یہ جو عوام کی خدمت کا دم بھرتے ہیں انکے اپنے علاج ومعالجہ تو بیرون ملک میں ہوتے ہیں مگر یہاں جن کے ووٹوں سے یہ لوگ کامیاب ہوکر آتے ہیں ان لوگوں کو صحت جیسی بنیادی سہولیات میسر نہیں پاکستان کی بیٹیاں سٹرکوں پر رکشوں پر بچے جنم دیتی ہیں اور یہ کہتے ہیں کہ ہم نے پاکستان کو بین الاقوامی معیار کی طبی سہولیات سے مزین کردیا ہے ڈوب مرنے کا مقام ہے روٹی ،کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے والوں نے عوام کو جانوروں سے بدتر زندگی گزارنے پر مجبور کر دیا ہوا ہے۔

سمجھ میں نہیں آتا کہ حکمرانوں کوکیوں موت یاد نہیں آتی انہوں نے اپنی تجوریاں بھرتے بھرتے ملک کا دیوالیہ کردیا ہے ۔جماعت الدعوة نے بہت سوچ سمجھ کر سیاست کے اندر قدم رکھا اور انشاء اللہ ملی مسلم لیگ پاکستان کی سیاست میں ایک نیا اور تاریخی باب رقم کرے گی اور اس ملک میں اب ہوگا قانون اللہ ،نظام مصطفیۖ اور راج کرے گی خلق خدا اب اس ملک میں کوئی باپ اپنے بچوں کو غربت کے ہاتھوں مجبور ہوکر اپنی قسم دیکر زہر نہیں پلائے گا ،کوئی ماں اپنے بچوں کی بھوک کے لیے اپنا جسم فروخت نہیں کرے گی ،کسی معصوم زینب ودیگر بیٹیوں کے ساتھ ظلم نہیں ہوگا ہر طرف امن ہوگا احکام الہیٰ اور حکام مصطفیۖ کا بول بالا ہوگا نوجوان بے روزگاری کے ہاتھوں تنگ آکر خود کشیاں نہیں کریں گے پاکستان مقروض نہیں رہے گا یہاں اس قدر رحمت الہیٰ ہوگی کہ عہد حضرت عمربن عبدالعزیز کی یاد تازہ ہوگی کوئی زکوة لینے والا نہیں ہوگا مگر یہ سب اس وقت ممکن ہوگا جس وقت عوام اپنا قبلہ درست کرے گی کیونکہ خدانے بھی آج تک اس قوم کی حالت نہیں جسے خود نہ ہو احساس اپنے بدلنے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Mohammad Shahid Mahmood
Mohammad Shahid Mahmood

تحریر : محمد شاہد محمود

Share this:
Tags:
elections humanity pakistan politicians politics الیکشن انسانیت پاکستان سیاست سیاستدانوں
Mian Hamza Shahbaz
Previous Post مارشل لا دور کے احتساب میں کچھ نہیں نکلا، اب بھی سرخرو ہونگے: میاں حمزہ شہباز
Next Post اگلے انتخابات غیر سیاسی مخصوص مفاداتی ٹولے کے لئے ہیں
Elections

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close