Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ثالث کا کردار

September 2, 2014September 2, 2014 0 1 min read
General Raheel Sharif
General Raheel Sharif
General Raheel Sharif

پا کستانی سیاست کا اپنا ایک مخصوص مزاج ہے، جس کا اظہار مختلف سیاسی جماعتوں کے نعروں اور اندازِ حکمر انی سے بآٔسانی سمجھا جا سکتا ہے لیکن اس کے باوجود یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ افواجِ پاکستان ملکی سیاست کا سب سے مضبوط ادارہ ہیں جس کی اہمیت سے انکار کرنا کسی بھی سیاسی جماعت کیلئے ممکن نہیں ہے۔کسی بھی بحرانی کیفیت میں سیاسی قائد ین جب انتہائی مشکل صورتِ حال سے دوچار ہوتے ہیں تو پھر وہ مدد کیلئے فوج کی جانب ہی دیکھتے ہیں اور یوں فوج اپنے اثرو رسوخ اور انتظامی صلاحیتوں کا بھر پور استعمال کرتے ہوئے ثالثی کا کردرا دا کرتی ہوئی کسی بھی انتہائی پچیدہ مسئلے کو چشمِ زدن میں حل کروا دیتی ہے۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی سیاست کئی دہائیوں تک بھٹو اور اینٹی بھٹو فیکٹر میں تقسیم رہی ۔ایک طرف پی پی پی ہوا کرتی تھی جبکہ دوسری طرف ساری سیاسی و مذہبی جماعتیں متحد ہو کر پی پی پی کے خلاف اتحاد بنا لیا کرتی تھیں تا کہ پی پی پی کو انتخا بی معرکے میں شکست سے ہمکنار کیا جا سکے۔پاکستانی قومی اتحاد اور اسلامی جمہوری اتحاد اس کی واضح ترین مثالیں ہیں ۔جنرل ضیا الحق، میاں محمد نواز شریف اور جماعت اسلامی اس گروہ کے نمائندہ بنے جو پی پی پی دشمنی کا کیمپ تھا، اور یوں ان کے درمیان فکری دوریاں نے جنم لیا جسے وقت کا بے رحم پہیہ بھی پاٹ نہ سکا۔پی پی پی کے جیالوں کیلئے جنرل ضیا الحق اور اس کے حواریوں کے ساتھ سیاسی جدو جہد کرنا اور ان کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنا ناممکن ہے۔

جیالے سب کچھ سہہ سکتے ہیں لیکن جنرل ضیا الحق کی باقیات کے ساتھ جمہوری جدوجہد میں قدم سے قدم ملا کر چلنا انھیں گورا نہیں کیونکہ ان کے لباس پر انھیں اپنے عظیم قائد ذولفقار علی بھٹو کے خو نِ ناحق کے دھبے نظر آتے ہیں۔پی پی پی در اصل ذولفقار علی بھٹو سے محبت کی انمٹ داستان ہے اور اس داستان کے زندہ کردار وہ جیالے ہیں جھنوں نے اپنی پیٹھوں پر کوڑے کھا کر اس محبت کو تاریخِ عالم میں لازول کیاتھا۔کیا یہ ممکن ہے کہ کوئی شخص ذاتی اقتدار کی خاطر ان جیالوں کو بھٹو کے قاتلوں سے ہاتھ ملانے پر مجبورکر لے ؟باکل نہیں۔،۔

کہتے ہیں سیاست ممکنات کا کھیل ہوتا ہے جس میں کسی بھی صورتِ حال کو انتہائی مہارت سے اپنے حق میں استعمال کیا جاتاہے لیکن ایسا کرتے وقت اپنے بنیادی موقف سے دستبرداری نہیں کی جاتی۔پاکستانی سیاست کی ایک خا ص نفسیات ہے اور اس نفسیات کو جانے بغیر سیاست کو سمجھنا ممکن نہیں ہے ۔پی پی پی اور اس کے سیاسی مخالفین کے درمیان خون کی ایک لکیر کھینچی ہوئی ہے اور پی پی پی کی قیادت اس لکیر کسی بھی حالت میں پاٹ نہیں سکتی کیونکہ اس لکیر کو پاٹنا اس کی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کرنے کے مترادف ہے ۔ ١٢ اکتوبر ١٩٩٩ کے بعد پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) اے آر ڈی کے پلیٹ فارم پر پہلی بار یکجا ہوگئیں اور ان کے درمیان میثاقِ جمہوریت کا معاہدہ طے پایا جس میں ایک دوسرے کے مینڈیٹ کے احترام کا وعد تھا۔

یہ ایک ایسی دستا ویز تھی جس نے پاکستان میں جمہوریت کے مستقبل کو محفوظ بنانے میں اہم کردار ادا کیا لیکن یہ بھی مذکورہ لکیر کو نہ پاٹ سکا ۔جنرل پرویز مشرف اور محترمہ بے نظیر بھٹو کے درمیان این آر او کا معاہدہ ہوا تو مسلم لیگ (ن) نے پی پی پی کی قیادت پر تابڑ توڑ حملے شروع کرکے این آر او کو جمہوریت کے خلاف سازش قرار دے دیا۔این آر او کے بعد پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) کی راہیں جدا ہوگئیں اور یوں ایک دوسرے پر الزام تراشیوں کا نیا سلسلہ شرع ہوگیا جبکہ پی پی پی نے این آر او کو اپنی جیت سے تعبیر کیا اور یوں پہلی بار پی پی پی اور جنرل پرویز مشرف کے درمیان ایسا فار مولا طے پایا جسے عالمی طاقتوں کی ضمانت بھی حاصل تھی ۔ اسی این آر او کی بدولت جنرل پرویز مشرف کو فوجی وردی اتار کر انتخابات کا اعلان کرنا پڑا۔

محترمہ بے نظیر بھٹو ١٨ اکتوبر ٢٠٠٧ کو آٹھ سالہ جلا وطنی کے بعد انتخابات میں حصہ لینے کیلئے پاکستان لوٹیں تو عوام نے ان کا والہانہ استقبال کیا لیکن انھیں ٢٧ دسمبر ٢٠٠٧ کو اقتدار کی خا طر لیاقت باغ میں بے رحمی سے قتل کر کے بھٹو خاندان کی جگہ زرداری خا ندان کو پی پی پی کی قیادت سونپی گئی ۔یہ وہی این آر او ہے جس کے تحت آصف علی زرداری پر قائم سویس مقدمات ختم ہوئے تو مسلم لیگ(ن) نے اسے قبول کرنے سے انکار کر دیا۔سپریم کورٹ میں اس فیصلے کے خلاف ایک مقدمہ دائر ہوا جس میں سپریم کورٹ نے اس معاہدے کو کالعدم قرار دے کر حکومتِ پاکستان کو سویس حکام کو خط لکھنے کا حکم صادر کر دیا جس پر عمل داری سے معذوری پر یوسف رضا گیلانی کو وزارتِ عظمی سے ہاتھ دھونے پڑے۔ محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد آصف علی زرداری نے اقتدار کی خاطر رائے ونڈ میں حاضری دے کر اس لکیر کو جس کا میں نے اوپر ذکر کیا ہے۔

اپنے ہاتھوں سے مٹا دیا تو پھر وہ تمام جیالے جن کا اپنے قائد سے محبت کا ایک خا موش عہد تھا اس عہد سے آزاد ہو گئے اور یوں پی پی پی پنجاب میں بالکل ناپید ہو گئی۔اب حالت یہ ہے کہ وہ صوبہ جہاں پی پی پی ملک کی سب سے مضبوط جماعت ہوا کرتی تھی اب قصہِ پارینہ بن چکی ہے اور اس کے کارکن ڈوھنڈے سے بھی نہیں ملتے۔بات یہی پر ختم ہو جا تی توشائد پی پی پی اپنی کھوئی ہوئی ساکھ بحال کر لیتی لیکن مسلم لیگ (ن) کی ناز برداری میں جب پی پی پی کی قیادت اپنی حدوں کو پھلانگتی چلی گئی تو پھر پی پی پی بھی سمٹتی چلی گئی اور اب اس کی جو حا لت ہے وہ سب کے علم میں ہے۔،۔
٢٠٠٨ کے انتخابات کے نتیجے میں پی پی پی بر سرِ اقتدار آئی تومسلم لیگ (ن) اس کے ساتھ شریکِ اقتدار بنی اور یوں کابینہ نے جنرل پرویز مشرف سے حلف اٹھایا، لیکن ایک شخص جس نے اپنے ضمیر کے تحت جنرل پرویز مشرف سے حلف اٹھا نے سے انکار کیا وہ جاوید ہاشمی تھے۔

General Pervez Musharraf
General Pervez Musharraf

اصولی موقف تو یہ ہونا چائیے تھا کہ جس جنرل کے خلاف مسلم لیگ(ن) سالہا سال سے تحریک چلا رہی تھی اس سے حلف اٹھا نے سے معذرت کرلیتی تو اس کا قد بڑھ جاتا لیکن اقتدار کاجھولا جھولنے کی خواہش کے سامنے یہ خواہش پانی کا بلبلہ ثابت ہوئی ۔پی پی پی اقتدار میں آگئی تواس نے جنرل پرویز مشرف کو مستعفی ہونے پر مجبور تو کیا لیکن انھیں گارڈ آف آنر دے کر رخصت کیا جس پر مسلم لیگ (ن) نے سخت تنقید کی ۔وقت کا پہیہ چلتا رہا تاآنکہ مسلم لیگ (ن) اور پی پی پی میں ججز کی بحالی پر تنازعہ کھڑا ہو گیا جس کے بعد مسلم لیگ (ن) نے حکومت سے علیحدگی اختیار کر لی تو پنجاب پر گورنر راج نافذ کر دیا گیا جس کے ردِ عمل میں مسلم لیگ (ن) نے اسلا م آباد پر لانگ مارچ کا اعلان کر دیا۔

ہ لانگ مارچ گوجرانوالہ پہنچا تو جنرل اشفاق پرویز کیانی کی مداخلت پر ججزبحال ہوئے جس کی اطلاع خود جنرل اشفاق پرویز کیانی نے اعتزاز احسن کو دی ۔ مجھے یہ ساری تفصیلات لکھنے کی ضرورت اس لئے پیش آئی کہ ٢٨ اگست کو اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے میاں محمد نواز شریف کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ان کا کہنا تھا کہ آپ نے آرمی چیف کو ثالثی کا حق دے کر جمہوریت کا خون کیا ہے جس کی ہمیں توقع نہیں تھی۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو اگر میاں محمد نواز شریف نے کوئی ذمہ داری سونپی تھی تو اس پر سیخ پا ہونے کی کوئی ضرورت نہیں تھی کیونکہ پی پی پی کی اپنی حکومت میں ججز بحالی کیس میں چیف جسٹس کی بحالی کا اعلان جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ہی کیا تھا۔

فوج پاکستان کی ہے اور جب پی پی پی فوج کو ثالث بناتی اور اس کے ساتھ این آر او کا معاہدہ کرتی ہے توخورشید شاہ اس پر کوئی اعتراض نہیں کرتے لیکن اگر یہی کام میاں محمد نواز شریف کرتے ہیں تو ان پر سخت تنقید کی جاتی ہے ۔اگر جنرل راحیل شریف اس ملک کو موجودہ بحران سے نکا لنے کیلئے ثالثی کا کردار ادا کرنے کیلئے تیار تھے تو خورشید شاہ کو خوش ہونا چائیے تھا کہ ملک بحران سے نکل جائیگا ۔ فوج پر تنقید کرنے کی بجائے انھیں میاں نواز شریف کو اس بات پر قائل کرنا چائیے تھا کہ ٢٠١٣ کے انتخابات دھاندلی زدہ انتخابات تھے لہذا نئے انتخابات کا اعلان کر کے جمہوریت کو بچایا جائے۔

کمال یہ ہے کہ ان انتخابات کو سب سے پہلے آصف علی زرداری نے دھا ندلی زدہ انتخابات قرار دیا تھا لیکن خورشید شاہ نے نئے انتخابات کا مطالبہ کرنے کی بجائے ایک انتہائی جذباتی تقریر کر کے ملک کو ایک دفعہ پھر بحران کے حوالے کر دیا ہے جس کا خمیازہ پوری قوم کو بھگتنا پڑیگا۔وزیرِ اعظم کا استعفی کوئی غیر معمولی بات نہیں ہوتی اور اگر استعفی سے جمہوریت بچ سکتی تو اسے فوج کی ثا لثی کہہ کر باعثِ نزاع نہیں بنانا چائیے۔۔

Tariq Butt
Tariq Butt

تحریر: طارق حسین بٹ

Share this:
Tags:
expression government mood pakistan political parties politics Special اظہار پاکستانی جماعتوں سیاست سیاسی مختلف مخصوص مزاج
Tokyo
Previous Post جاپان کا بھارت میں 35 ارب ڈالر انویسٹ کرنے کا وعدہ ، جوہری معاہدہ نہ ہو سکا
Next Post نیٹو نے نئی ریپڈ ری ایکشن فورس بنانے کی منظوری دے دی
Anders Rasmussen

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close