Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نامکمل صدی کا قصہ

December 4, 2017 0 1 min read
Pakistan PPP
Pakistan PPP
Pakistan PPP

تحریر : اسلم انجم قریشی
پاکستان پیپلزپارٹی نومبر سے نومبر تک پچاس کا ہندسہ یعنی نصف صدی کا قصہ سنا رہی ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ان وقتوں میں یہ کارنامے انجام دیے اور ایک اخباری اشتہار کی شکل میں عوام کو آگاہ کیا گیا ہے کہ عوام ہماری کارکردگی کو پڑھیں۔ لو جی ہم نے آپ کی جانب سے دیے گئے اخبارات میں اشتہار کو ایک نظر دیکھا اور اشتہار کا غور و فکر سے مطالعہ بھی کیا لیکن اس کے باوجود ایک چیز سامنے سے نہیں گزری جو پاکستان پیپلز پارٹی کی سب بڑی ناکامی سمجھی جائے مگر میں ابھی اس ناکامی کا ذکر نہیں کروں گا پہلے ان کے کارہائے کارناموں کاحوالہ دیتا ہوں جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے نصف صدی کا قصہ کے عنوان سے پاکستان کے مختلف اخبارات میں ایک اشتہار کی شکل میں شائع کروایا اخباری اشتہار میں ٣٠ نومبر١٩٦٧سے ٣٠ نومبر٢٠١٧ تک کا کچھ انداز اس طرح کا تھا جس میں یہ لکھا گیا کہ جمہوریت کی پاسداری عوام کی سربلندی جو روایات عوامی جذبہ شہادت کی پچاس سالہ زندہ تاریخ بتائی جس کے مطابق ٣٠ نومبر ١٩٦٧ کے تاریخ ساز دن پاکستان پیپلز پارٹی کا قیام وجود میں آنا سالہاسال سے جاری ظلم واستحصال اور عوامی محرومیوں کے خلاف تاریخ کا فیصلہ تھا مزید لکھا گیا کہ عوام کے حقوق کی خاطر قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے تختہ دار پر جھول کر اور شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے جس روشن روایت کی بنیاد رکھی پاکستان پیپلز پارٹی کا قابل فخر اثاثہ ہے۔

قائد عوام کی سیاسی وراثت کے امین اور شہید جمہوریت کی تصویر چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی آج عوامی حقوق کے ت تحفظ جمہوریت کی پاسداری اور پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے اشتہار میں یہ بھی لکھا گیا کہ اکیس کروڑ جمہوریت پسند پاکستانیوں عوامی سیاست اور عوامی قیادت کے پچاس سال مبارک۔ یہ تو تھی ان کی پچاس سالہ عبارت اور اب پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے ٢٤ کارناموں کا ذکر کچھ اس طرح کیا ملک کا پہلا متفقہ آئین، ایٹمی پروگرام کا آغاز،٩٤ ہزار جنگی قیدیوں کی رہائی، اسلامی سربراہ کانفرنس انعقاد، پاکستان اسٹیل ملز ہیوی مکینکل کمپلیکس ، پورٹ قاسم بندر گاہ اور لاہور ڈرائی پورٹ کا قیام آزاد خارجہ پالیسی ، ملکی دفاع کو مضبوط بنانے کے لئے میزائل پروگرام جنگی بنانے کی صنعت پریس سنسر کے کالے قوانین کا خاتمہ تیل اور گیس کی پیداوار میں ٢٢ فیصد ا ضافہ ٹیلی کمیوکیشن کے شعبے میں انقلاب موبائل ٹیکنالوجی اور انٹر نیٹ کا آغاز خواتین اور نوجوانوں کے لئے الگ وزارتیں چار ہزار دیہاتوں کو بجلی کی فراہمی پانچ لاکھ نوئے ہزار بجلی کے نئے کنکشن ١٠٠٠ میگا واٹ غازی بروتھا پراجیکٹ اور نیلم جہلم پراجیکٹ سرمایہ کاری کے لئے غیر ضروری پابندیوں کا خاتمہ درآمد اور برآمد پا لیسی میں توازن انوسیمنٹ بورڈ کی تشکیل چین کے ساتھ گوادر پورٹ کا منصوبہ چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کی بنیاد ١٩٧٣ کے آئین کی بحالی اور تمام اختیارات پارلیمنٹ کو منتقل اٹھارویں ترمیم کے ذریعے صوبائی خود مختاری آزاد عدلیہ کی بحالی ٢٠ ویں ترمیم کے ذریعے انتخابات کو شفاف بنانے کی بنیاد آغاز حقوق بلوچستان صوبہ سرحد کیلئے خیبر پختوا کا نام پختون قوم کیلئے شناخت گلگت بلتستان کو صوبے کا درجہ اور فاٹا کو آئنی حقوق پاک ایران گیس لائن منصوبہ شامل تھا۔

اس کے علاوہ اس اشتہار میں قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو، اور ان کی اہلیہ محترمہ نصرت بھٹو، محترمہ بے نظیر بھٹو، آصف علی زرداری ،بلاول بھٹو زرداری اور دیگر غیر ملکی سربراہوں کی تصویر آویزاں تھیں اور کچھ منصوبوں کی جھلک دکھائی دی گئی۔ یہ کارکردگی گذشتہ نامکمل صدی کے دوران ایک قصہ کے طور پر بتائی گئی۔ در اصل دنیا میں کہیں بھی کسی بھی حکمران پر یہ ذمہ داری اور اس کی اولین فرض اور اس پر لازم وملزم ہوتا ہے کہ ملک وقوم کی ترقی اس کی فلاح و بہبود کے لئے بہتر سے بہتر اقدامات کئے جائیں اور سب سے بنیادی ضرورت اس حکومت اور اس پر حکمرانی کرنے والے حکمراں پر اپنی عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانا ہوتا ہے کیوں کہ قوم جب اسے منتخب کرتی ہے تو بننے والی اس حکومت پر دارمدار ہوتا ہے کہ وہ قوم پر احسان سمجھ کر نہیں ایک خادم بن کر ملک و قوم کی خدمت کی جائے۔ لیکن اب تک پاکستان میں جس پارٹی نے بھی اقتدار سنبھالا اس نے قوم کے جان ومال کے تحفظ کو کھبی یقینی نہیں بنایا جس کی مثال مختلف ادوار کے اقتدار میں دیکھی جا سکتی ہے۔

بس عوام پر یہ دعویٰ اور احسان جتانے کی کوشش کی جاتی رہی ہے اسی طرح عوام کو ہمیشہ سے الجھا کر یہ لوگ اپنے مقاصد میں کامیاب ہوتے چلے آرہے ہیں میں مختصر اور سنجیدہ پاکستان پیپلز پارٹی کی پچھلی حکومت کا حوالہ یہ دینا چاہتا ہوں کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کے دور اقتدار میں دیگر کے علاوہ ان کے بھائی میر مرتضیٰ بھٹوکا قتل ہوا جس کے تاحال قاتلوں کا سراغ لگانے میں پاکستان پیپلز پارٹی ناکام رہی یہی جس کو پاکستان پیپلز پارٹی شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کہتی ہے جس کا مشرف کے دور میں قتل ہوا جس میں وہ بھی اس قتل کی تحقیقات کرانے میں ناکام رہے چلو مان لیا لیکن اس کے بعد یعنی پھر پاکستان پیپلز پارٹی کو اقتدار محترمہ کے سانحہ کے طور پر ملا اور اس کی مرہونت حکومت ملی اور صدر مملکت کے عہدے پر آصف علی زرداری پہنچے اور پورے پانچ سال اپنی صدارتی کرسی پر براجمان رہنے کے باوجود وہ جو چاروں صوبوں کی زنجیر کہلانے والی محترمہ بے نظیر بھٹو مرحومہ کے قاتل آج تک آزاد گھوم رہے ہیں اس طرح یہ پاکستان پیپلز پارٹی نامکمل صدی کے قصہ میں شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو کے قاتلوںکو گرفتار کرنے میں ناکام رہی اور پاکستان پیپلز پارٹی اپنے نامکمل صدی کا قصہ جو گذشتہ دنوں ٣٠ نومبر١٩٦٧سے ٣٠ نومبر٢٠١٧ تک پچاس سالہ نصف صدی کا قصہ منایا گیا تھا مگر پی پی پی اس نامکمل صدی کا قصہ میں پیپلز پارٹی کے کارکنان کی محبوب قائد محترمہ بے نظیربھٹو کے قتل کی تحقیقات میں ناکامی کا ذکر کرنے سے قاصر رہی۔ یہ تھا پاکستان پیپلز پارٹی کا نصف صدی کا قصہ۔۔

Aslam Anjum Qureshi
Aslam Anjum Qureshi

تحریر : اسلم انجم قریشی

Share this:
Tags:
democracy pakistan ppp public اشتہار پاکستان پیپلزپارٹی جمہوریت عوام
Pir Mahal
Previous Post پیرمحل کی خبریں 4/12/2017
Next Post دنیا اسلام کی طرح سرائے عالمگیر کے نواح پوران میں عاشقان ِ رسول نے عقدت و احترام سے ” میلاد مصطفےٰ ۖ منایا گیا
Milad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close