Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیپلزپارٹی کا رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا اعلان

July 20, 2015July 20, 2015 0 1 min read
Karachi Rangers
Qaim Ali Shah
Qaim Ali Shah

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
پچھلے دِنوں صوبہ سندھ میں پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے لگ بھگ 85/84 سالہ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں ایک سال کے اضافے کے لئے سیکرٹری محکمہ داخلہ کی چیف سیکرٹری سندھ کی معرفت ملنے والی سمری سے متعلق بیرون مُلک میں مقیم اپنی پارٹی سے رابطہ کیا اورجس کے بعد دبئی سے اپنی جماعت کے شریک چئیرمین و سابق صدرِ پاکستان سید آصف علی زرداری اور بلاول زرداری بھٹو کی خصوصی ہدایات ملنے کے بعد آرٹیکل 147 کے تحت رینجرز کے سندھ میں قیام کی مدت میں یکد م سے ایک ماہ سے مزیدایک سال کی توسیع کردی ہے جبکہ وزیراعلیٰ سندھ کے اِس اعلان سے متعلق خبریہ بھی ہے کہ یوں سندھ میں رینجرز کے قیام کی مدت میں اضافے اور رینجرزکے خصوصی اختیارات کی مدت میںاضافے کی اصل منظوری کے لئے جلدہی سندھ اسمبلی کا اجلاس طلب کیا جائے گا جس کے ذریعے اِس کی منظوری کرواکر اِسے قانونی حیثیت دے دی جائے گی اور پھر تُرنت اِس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیاجائے گاپھرسندھ میں تعینات پاکستان رینجرزکے جوان کراچی سمیت سندھ بھر میں کرپٹ مافیااور دہشت گردعناصرکے خلاف اپنی کارروائیاں کرنے میں آزادہوں گے۔

جبکہ ایسی بھی اطلاعات ہیں کہ وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ نے سندھ میں رینجرزکے قیام کی مدت میں ایک سال کی توسیع کرنے کے علاوہ جو مزید اقدامات کئے ہیں اُن میں سندھ کے وہ سرکاری ادارے جو اِن کے زیراہتمام ہیں اور اِن سرکاری اداروں کے اہم سرکا ری عہدیداروں کو بھی فارغ کردیاگیاہے خبر ہے کہ سیکرٹری محکمہ داخلہ مختیاراحمدسومرو نے چیف سیکرٹری سندھ کی معرفت ایک سمری وزیراعلیٰ سندھ کو ارسال کی تھی جس میں واضح طور پر یہ کہا گیا تھا کہ چوں کہ رینجرز سندھ میں قیام امن کے لئے پولیس اور سول انتظامیہ کی مدد کررہی ہے اِس بنیادپر اِس کے قیام کی مدت میں مزیدایک سال کا اضافہ کیاجائے جس پر وزیراعلیٰ سندھ نے ہنگامی اجلاس طلب کیا اوردُبئی میں موجود اپنی پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے صلح مشوروں کے بعدسندھ میں رینجرزکے قیام میں 20جولائی سے مزیدایک سال کا اضافہ کردیا۔

جہاں اتناکچھ کیاگیاہے تو وہیں شائد نہ چاہتے ہوئے بھی بالخصوص پارٹی کے نوجوان اور صاف سُتھرے اور مثبت سوچ وعمل کے حامل چئیرمین بلاول زرداری بھٹوکی خصوصی ہدایات پر سندھ حکومت کو سندھ سے کرپٹ عناصر کے خلاف کریک ڈاو¿ن سے متعلق کئی ایسے حیران و پریشان کُن اہم فیصلے بھی کرنے پڑگئے ہیںجس کی پچھلے دِنوں ایک مثال یوں سامنے آئی ہے ،جب سندھ حکومت نے سرکاری اداروں میں انتظامی عہدوں پرفائز کئی افسران کی بڑے پیمانے میں تبدیلیاں کیں ،اِن تبدیلیوں اور تبادلوں اور عہدوں سے برطرف کئے جانے والے اعلانات و اقدامات کے متعلق خبریہ ہے کہ سندھ حکومت نے کراچی پولیس چیف غلام قادرتھیبو، ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی منظورقادر عرف کاکا، سیکریٹری کارپوریشن شاذرشمعون، ایڈمنسٹریٹرکراچی ثاقب سومرو،دادو، چامشورو،شکارپور، سانگھڑاورمیرپورخاص سمیت 10یااِس سے زائد ڈپٹی کمشنرزکوعہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ کیااِس فیصلے کے بعد باقاعدہ طورپر مندرجہ بالااشخاص کو اِن کے عہدوں سے ہٹابھی دیاگیا جبکہ ایڈمنسٹریٹر حیدرآبادخالد شیخ کو عہدے سے ہٹاکرڈپٹی منیجر واٹر بورڈ لگادیاگیاہے اور اِسی طرح مشتاق مہر کو ایڈیشنل آئی جی کراچی اور غلام قادرتھیبو کو چئیرمین اینٹی کرپشن تعیناتی کے فوری احکامات جاری کئے گئے جبکہ مصدقہ ذرائع یہ بتاتے ہیں کہ اَب تک غلام قادرتھیبو کے پاس اے آئی جی ٹریفک پولیس کا اضافی چارج موجود ہے،یوں پولیس کے گریڈ21کے افسرذاکرکو محکمہ سروسز اینڈجنرل ایڈمنسٹریشن رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

PPP
PPP

آج یقیناپاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت سندھ نے اپنے صوبے میں کلیجے پر پتھررکھ کر کرپشن اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے جتنے اور جیسے بھی اقدامات کئے ہیں اِن سب کے پسِ پردہ گزشتہ دِنوں اپیکس کمیٹی کے اجلاس سے قبل چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول زرداری بھٹو کی سندھ میں کرپشن اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے کورکمانڈرکراچی نویدمختار سے ہونے والی وہ اہم ترین ملاقات ہے جس کے دوران پیش کئے گئے اہم نکات اور اِن پر کئے جانے والے وہی اہم فیصلے ہیں آج جنہیں بنیادبناکر سندھ حکومت نے فوری طور پر اہم سرکاری عہدوں میں تبادلے اور تقررویاں کیں اور سندھ کوکرپٹ سرکاری مافیااور دہشت گردعناصرسے پاک کرنے کے لئے پاکستان رینجرز کی سندھ میں قیام کی مدت میں یکدم سے ایک سال کی توسیع کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا۔

اگرچہ آج سندھ حکومت کے یہ سارے اعلانات، اقدامات، انتظامات اور احکامات اپنی جگہہ کسی نہ کسی حد تک درست ضرورثابت ہوں گے مگر ایسے میں یہ ضرورسوچااور سمجھاجائے کہ اَب سندھ حکومت یہ سب کچھ کیوں اور کس لئے کررہی ہے..؟؟ایسااِس نے پہلے کیوں نہ کیا..؟؟سندھ میں کرپشن تو پہلے بھی تھی اور اَب بھی ہے..؟؟دہشت گردی اور دہشت عناصر تو سندھ کے لئے کلنک کا ٹیکہ ہمیشہ ہی سے رہے ہیں..؟؟آخرآج سندھ حکومت سندھ سے دہشت گردی اور کرپشن کے فوری خاتمے سے متعلق انتہائی حد تک جانے والے فیصلے کیوں کرنے لگی ہے..؟؟تو اِن تمام سوالات اور اِن جیسے اور بہت سے ذہن میں پیداہونے والے سوالات و خدشات اور تحفظات اور مخمصوں کا بس یہی ایک جواب ہے کہ ” پچھلے دِنوں پی پی پی کے شریک چئیرمین و سابق صدرِ پاکستان سیدآصف علی زرداری نے اپنے ایک خطاب میں واضح اور ڈھکے چھپے الفاظ میں پاک فوج سے متعلق جو اور جیسی نازیبااور دھمکی آمیز زبان استعمال کی تھی ..جس پرمُلک کے موجودہ وزیراعظم نوازشریف ا ورصدرپاکستان ممنون حُسین سمیت آرمی چیف جنرل راحیل شریف افواج پاک اور مُلک کے سیاستدانوں اور پاکستان کے ہر اُس شہری نے جو اپنی پاک فوج سے والہانہ محبت رکھتاہے اُس نے بھی زرداری کے اِس خطاب پر سخت ناراضگی اور برہمی کا اظہارکیاتھاجس کے بعد نہ صرف پاکستان بلکہ ساری دنیامیں آصف علی زرداری اور پی پی پی کی پاک فوج سے متعلق سوچ و فکرپر سوالیہ نشان لگ گیاتھا اور جس کی وجہ سے پاکستان سمیت ساری دنیامیں پی پی پی اور آصف علی زرداری کی سُبکی ہوئی تھی اور پاکستان پیپلزپارٹی کئی لحاظ سے تنہاہوگئی تھی آج اپنی اِسی سُبکی کو مٹانے اور اپنی تنہائی کو دورکرنے اور پاک فوج کے سامنے اپنی پوزیشن کو بحال کرنے یا کرانے کے لئے پاکستان پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت وہ سب کچھ کرنے پر مجبوردکھائی دیتی ہے جو اِسے نہ چاہتے ہوئے بھی کرناپڑرہاہے ا ور اَب یہ اُس حد تک بھی جانے کو تیار ہے جس کا گمان بھی نہیں کیاجاسکتاہے ..اور آج پی پی پی کی قیادت یہ سب کچھ اُس وقت تک کرتی رہے گی جب تک کہ وہ یہ سمجھ نہیں لیتی کہ اِسے پاک فوج سے خودکو کلئیرہونے کا سرٹیفکیٹ مل گیاہے اور جس روز بھی پاک فوج کی جانب سے پی پی پی کی قیادت کو ایسے اشارے ملے یا زبانی کلامی ہی ایسے مثبت الفاظ یا جملے ہی سُننے اورپڑھنے کو ملے تو یہ اُنہیں بھی فو ج سے اپنی قربتوں کا سرٹیفکیٹ سمجھے گی اور پھر دیکھ لیناکہ اُسی روز سے ہی پی پی پی کے رویوں میں وہی پرانی والی تبدیلیاں رونماہونی شروع ہوجائیں گی اور پھر پی پی پی سندھ میں وہی مرغے کی ایک ٹانگ والی سیاست کرنی شروع کردے گی اور پھر یہی پی پی پی اور سندھ حکومت ہوگی جورینجرز کے اختیارات کو کم کرنے کے بارے میں سیاسی حربے اور چالبازیاں شروع کردے گی یعنی کہ سندھ حکومت پہلے جیسی ہوجائے گی اور اپنی مرضی کے اقدامات اور احکامات جاری کرنے لگے گی۔

آج پی پی پی حکومت کے سندھ میں کرپشن اور دہشت گردی سے متعلق یہ سارے کئے جانے والے سخت اقدامات کو دیکھتے ہوئے یہ یقین سے کہاجاسکتاہے کہ اگرزرداری نے پاک فوج کے خلاف خطاب نہ کیاہوتاتو مجال ہے کہ آج زرداری اور پی پی پی کی حکومت اور عسکری قوتوں کے جو درمیان قربتیں بڑھ رہی ہیںکیا وہ بڑھتیں..؟؟ ہرگز نہیں ایساکچھ ہوتاجیساکہ آج سندھ میںپی پی پی کی حکومت کررہی ہے اور کسی کے دباو¿ میں آکرآنے والے دِنوں،ہفتوں، مہینوںاور سالوں میں مزید کچھ کرے گی..؟؟ اور موجودہ حالات میں پاکستان پیپلزپارٹی اور رینجرز کے درمیان سندھ سے کرپشن اور دہشت گردی کے خاتمے سے متعلق کسی موڑ یا مقام پر افہام وتفہیم کی کوئی ایسی فضاءقائم ہوتی (جیسے کہ اِن دِنوں پیداکرنے یاکرانے کی کوششیں رینجرز کو ایک سال کے لئے خصوصی اختیارات دے کر کی جارہی ہے) اورکیا ایسے کسی نقطے پر یہ رینجرز کی ہم خیال ہوتی ..؟جس کے لئے پی پی پی کبھی بھی متفق نہ تھی ..بس سب کچھ یوں ہی چلتارہتاجیساکہ ماضی میں پی پی پی کی حکومت نے برسراقتدار ہوکرچلایاتھاآج یقینا پی پی پی کی حکومت سندھ میں یہ جو کچھ بھی کررہی ہے وہ سب کچھ محض اِس بنیاد پر کررہی ہے کہ بس کسی بھی طرح سے زرداری اور پی پی پی سے افواج پاک کی دوستی قائم ہوجائے اور غلط فہمیاں ختم ہوجائیں یہ سب کچھ کرنے کا مقصدیہی ہے اور بس ورنہ پی پی پی جس کے ہردورمیں کرپشن اور دہشت گردی عروج پر رہی ہے یہ کرپشن کو خود سے علیحدہ کرنے کے لئے کبھی بھی یوں تیارنہ ہوتی جیسی کہ آج ہوگئی ہے۔

Karachi Rangers
Karachi Rangers

اگرچہ سندھ میں زرداری اور بلاول زرداری بھٹوکی دُبئی سے آنے والی خصوصی ہدایات کے بعد وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ نے رینجرزکے خصوصی اختیارات میں آرٹیکل 147کے تحت ایک سال کی مدت میں توسیع کا اعلان سندھ اسمبلی سے منظوری کرانے سے مشروط کرکے کرتودیاہے مگر اَب یہاں کئی سوالات اہلیانِ کراچی سمیت ہر محب وطن پاکستانی کے دماغ میں شدت سے جنم لے رہے ہیں وہ یہ ہیں کہ سندھ حکومت نے تو اپنی عسکری قوتوںسے تنہائی دورکرنے اور اِن سے اپنی قربتیں بڑھانے کے خاطر رینجرز کے خصوصی اختیارات میں ایک سال کی مدت میں اضافہ کردیاہے اَب کیا اِن اختیارات کے ملنے کے بعد سندھ میں کرپشن مافیااور دہشت گردعناصر کے خلاف جاری آپریشن کو رینجرز بلارنگ و نسل جاری رکھ سکے گی ..؟؟یا پاکستان رینجرزسندھ میں جاری ضرب عضب سے مماثل کراچی آپریشن کو کراچی کی ایک بڑی اور بھاری مینڈیٹ رکھنے والی سیاسی جماعت ایم کیو ایم کے خلاف ہی جاری رکھ کر کراچی آپریشن کومحدودکئے رہے گی …؟یا کراچی میں جاری کراچی آپریشن کا دائرہ کار پاکستان پیپلزپارٹی سمیت سندھ کی دوسری سیاسی اور مذہبی جماعتوں میں موجود عسکری ونگز اور کرپٹ مافیا کے خلاف بھی بڑھاکرآپریشن کادائرہ کاربڑھائے گی..؟؟جبکہ آج ضرورت اِس امر کی ہے کہ کراچی آپریشن کادائرہ فوری بڑھایاجائے کیوں کہ کراچی آپریشن کو سندھ کی ایک سیاسی جماعت ایم کیو ایم تک محدود رکھ کر کراچی آپریشن کے وہ مقاصد ہرگزحاصل نہیں کئے جاسکتے ہیں جس نیک مقصد کے لئے کراچی آپریشن شروع کیا گیا ہے۔

آج ایک سندھ ہی کیا …؟ سارے ملک میں جتنی بھی سیاسی اور مذہبی جماعتیں موجود ہیں اوروہ متحرک ہیں اُن میں بھی خطرناک قسم کے مسلح ونگز اور کرپٹ مافیاہیں اِن کے خلاف بھی ایساہی آپریشن کیا جاناچاہئے جیساکہ سندھ اور کراچی سے تعلق رکھنے والی ایک جماعت ایم کیو ایم کو نشانہ بناکر اِس کے خلاف کیا جارہاہے ، اَب مستقبل قریب میں یہ کیسے ممکن ہوسکتاہے کہ کراچی آپریشن کا رخ کسی ایک کی جانب موڑ کریہ کہاجائے کہ کراچی آپریشن کے اہداف حاصل کرلئے گئے ہیں ..اِس پرکبھی بھی کوئی یقین نہیں کرے گا۔جبکہ سب جانتے ہیں کہ جب سے کراچی آپریشن شروع ہوا ہے اِس کا رُخ ایک جماعت کی جانب ہے ، کیااِس طرح سندھ کی دوسری جماعتوں میں موجودمسلح ونگز اور کرپٹ عناصر کو ریلیف دے کر اِنہیں پنپنے کا موقع فراہم نہیںکر دیاجائے گا..؟؟اور یوں سندھ حکومت کے ماتحت چلنے والے سرکاری اداروں میںتعینات اہم سرکاری کرپٹ افسران کونہیں بچالیاجائے گا..؟؟یاپھر پاکستان رینجرز اپنے ایک سالہ خصوصی ملنے والے اختیارات کا استعمال بلارنگ ونسل اور بلاتفریق مذہب و ملت اور زبان وسرحدہر کرپٹ اور دہشت گردعناصر کے خلاف بروئے کار لاکر آپریشن کو ہر اُس سوالیہ نشان سے بچانے میں کامیاب ہوجائے گی جس سے اِس کی پُرخلوص خدمات اورنیت پر کہیں سے کوئی سوالیہ نشان لگانے کی کوشش کرے گا…؟؟

بہرحال ..!!آج اگر سندھ حکومت نے نہ چاہتے ہوئے بھی اپنے کلیجے پر ہاتھ رکھ کر کسی کے دباو¿ اور مصلحت کے تحت ہی سہی سندھ کو کرپٹ عناصر اور دہشت گردوں سے پاک کرنے کے خاطر سندھ میںرینجرز کے خصوصی اختیارات میں ایک سال کی توسیع کرہی دی ہے تو پھر سندھ حکومت اپنے اِس اعلان و اقدام اور فیصلے پربھی قائم رہے اور ڈٹی رہے اور ہر صورت میں سرزمینِ سندھ کوکرپٹ اور دہشت گردعناصر سے پاک کرنے کے لئے پاکستان رینجرز کے جوانوں کا ساتھ دے اور اِن کی کارکردگی کو سراہے اور اِس کے ساتھ ساتھ حکومتِ سندھ یہ بھی کوشش کرے کہ وہ اپنی صفوں اور سندھ کی دوسری سیاسی اور مذہبی جماعتوں میں شامل دہشت گردوں ،مسلح ونگزاورکرپٹ عناصر کی بھی نشان دہی کرے جن کے رینجرز کے ہاتھوں قلق قمع سے پی پی پی کی گرتی ہوئی ساکھ بھی سنبھل جائے گی تو وہیں عوام الناس کو یہ تاثر بھی چلاجائے گاکہ پی پی پی نے حقیقی معنوں میں سندھ کو کرپٹ اور دہشت گرد عناصرسے پاک کرنے کا جوعزمِ عظیم کررکھاتھاوہ اِس میں رنگ و نسل کی تفریق کئے سوفیصدکامیاب ہوگئی ہے …ورنہ مصالحتوں کی شکارپاکستان پیپلزپارٹی کے جانبدارانہ فیصلوں اور اقدامات اور احکامات کی وجہ سے سندھ میں جاری کرپٹ اور دہشت گرد عناصر کے خاتمے کے لئے رینجرز کی پُرخلوص خدمات اور انتھک محنت اور مشقت پر کارکردگی پر سوالیہ نشان ہی لگارہے گا…(ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
extension karachi Karachi Operation pakistan power ppp Rangers اختیارات پاکستان پیپلزپارٹی توسیع رینجرز کراچی آپریشن
Ijaz Hussain Piara
Previous Post چوہدری اعجاز حسین کا اٹلی سے بذریعہ ٹیلی فون میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پر اظہار افسوس
Next Post مظفر گڑھ: ریلوے پھاٹک کے قریب مال گاڑی کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close