ملکہ ( عمر فاروق اعوان سے ) پاک پریس کلب فرانس کے صدر زاہد مصطفی اعوان کا ڈائریکٹر پی ٹی وی نیوز اطہر فاروق بٹر کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت۔ تفصیل کے مطابق پا ک پریس کلب فرانس کے صدر زاہد مصطفی اعوان کا ڈائریکٹر پی ٹی وی نیوز اطہر فاروق بٹر کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ اور دعا کی کے اللہ تعالی مرحوم کو کر وٹ کر وٹ جنت نصیب کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
