
لاہور (اقبال کھوکھر) چاند نیٹ ورکنگ گروپ کے کارکنان قاص،دائود اورفلپس نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستانی مسیحی ہونے پر فخر ہے۔
ہم اپنے ملک کی خدمت کرنے کی ہمیشہ کوشش کرتے ہیں۔
ہم اس لئے حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ نوجوانوں کی تعلیم،صحت ،خوشحالی اور ترقی کے مواقع فراہم کرنے کے لئے مزید بہتر اقدامات اٹھائے۔
