Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اگر یہ نیا پاکستان ہے تو پھر

September 20, 2018 1 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

تحریر : حسیب اعجاز عاشر

ایک خواب جسے تعبیر ملی کہ عمران خان پاکستان کے وزیراعظم بن گئے ایک خواب جسے ابھی شرمندہ تعبیر ہونا ہے کہ وہ ہے نئے پاکستان کی تکمیل ۔”نئا پاکستان” وہ خواب ہے جس کی جستجو میں نسل نو گُم ہے ،اس پُرکشش نعرے کی فلک شگاف گونجیں دھرنوں میں ،جلسوں میں،ریلیوں میں ،تبصروں میں ،تجزیوں میں ، خبروں میںکئی برسوں سے سنائی دیتی آرہی ہیں۔نئا پاکستان کیسا ہوگا؟نیا پاکستان پُرانے پاکستان سے کیسے مختلف ہوگا؟بہت سے سوالات جن کے جوابات کے حصول کیلئے بہتر ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے پیش کئے گئے سو دن کے پلان اور منشور کے چیدہ چیدہ نکات پر روشنی ڈالی جائے تاکہ ”نئے پاکستان”کا تصور قدرے واضح ہو جائیگا۔

کہا گیا کہ صحت کی بنیادی سہولیات میسر ہوں گی،انصاف کارڈ کا دائرہ کاربڑھایا جائیگا، ریونیو جنریشن کو بہتر بنایا جائیگا، کرپشن کا خاتمہ کیا جائیگا، سرمایہ کاری کیلئے مواقع فراہم کئے جائیں گے،شعبہ زراعت میں انقلاب برپا کیا جائیگا، خواتین کوتحفظ فراہم کیا جائیگا اور بااختیار بنایا جائیگا، پولیس میں سیاسی مداخلت کا خاتمہ ہوگا، جنوبی پنجاب کیلئے عملی اقدام کئے جائیں گے،ایک کروڑ نوکریاں دی جائیں گی، پچاس لاکھ گھر بے گھروں کو فراہم کئے جائیں گے، نیب کو خود مختار بنایا جائیگا، جوڈیشل ریفارمز کا بھی عہد کیا گیا،موثر خارجہ پالیسی تشکیل دی جائیگی،تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے ہر ممکنہ اقدام کیا جائیگا، ملک بھر کے اسکولوں، جامعات، ووکیشنل ٹریننگ سینٹرز اور دینی مدارس میں اصلاحات متعارف کرائی جائیں گی،دہشت گردی سے ہر صورت نمٹا جائیگا،ڈیم کی تعمیرکی جائیگی۔

اگر یہی ہے نیا پاکستان تو میرے ضمیر کو میری خاموشی گوارہ نہیں ، اور میں قید خاموشی کی سلاخوں کو توڑ کر باآواز بلند یہ کہنا قومی فریضہ تصور کرتا ہوں کہ مخالفین کی مزاحمت،رکاوٹوں اور مشکلات کے باوجود حکومتی کاوشوں سے یہ سب کچھ تو پُرانے پاکستان میں بھی ایک تسلسل سے نظر آرہا تھا۔ باوجوداس کے کہ گزشتہ حکومت کو مفلوج کرنے کے لئے تمام حربے آزمائے گئے ،مگر کئی تاریخی کامیابیاں مقدر بنیں ،بہت ہی پُرآشوب دور تھا سرحد پار سے دہشت گردی پاکستان کے طول وعرض میں اپنے پنجے گاڑھ چکی تھی مگر موثر حکمت عملی سے امن بحال کیا گیا، کراچی کر رونقیں واپس آئیں۔پاکستان سٹاک ایکسچینج کی کارگردگی ایشیا میں پہلے اور دنیا کے چوتھے نمبر پر پہنچ چکی تھی، پاکستان دنیا کی پہلی دس تیزی سے ترقی کرتی معیشتوں میں شامل ہوگیا تھا،قطر سے گیس سے بھی سستی مائع گیس کی خریداری سے گیس کی قلت پر قابو پایا گیا۔

ملک بھر میں سی این جی گیس کی وافر دستیابی یقینی بنا دی گئی،ایل این جی ٹرمینل کی ریکارڈ مدت میں تکمیل،چین کی جانب سے 46ارب ڈالر کی تاریخی سرمایہ کاری، پرائم منسٹرز نیشنل ہیلتھ پروگرام، پرائم منسٹرز ایجوکیشن ریفارمز پروگرام، وزیراعظم یوتھ پروگرام، ملک بھر میں جدید ترین انفراسٹریکچر کی تعمیر،ڈالر کی قدر میں ریکارڈ کمی،وزیراعظم پاکستان نوازشریف نے مدبرانہ و دلیرانہ اندازوبیان میں اقوام متحدہ میں کشمیریوں کے لئے آواز بلند کر کے اپنے ناقدین کو بھی اپنا معترف کر لیا ۔ روس کے ساتھ سفارتی تعلقات میں تاریخ میں پہلی بار بہتری کے امکانات پیدا ہوئے،گیارہ ہزار میگا واٹ نیشنل گریڈ میں شامل کر کے لوڈشیڈنگ کا جن بوتل میں بند کر دیا گیا ، اداروں کی مختاری اس سے زیادہ اور کیا ہوگی کی اعلی عدلیہ ملک کے تین بار رہنے والے وزیراعظم رہنے والے کوبار بار نااہل قرار دے رہی ہے، وہ سو سے زائد نیب کی پیشیاں بھگت چکے ہیں،مفرور نہیں ہوئے قانون کی بالادستی کیلئے باخوشی پابند سلاسل ہیں۔

اگر حکومت پنجاب کی کارکردگی کا سرسری جائزہ لیا جائے تو ہرشعبہ پر خاطرخواہ توجہ دی گئی ۔ ”وزیراعلیٰ خودکار روزگار اسکیم”،کے تحت صرف چھ سالوں میں آٹھارہ لاکھ پچاس ہزار گھرانوں میں اُمید کی شمع جلائی گئی ،کم خواندہ نوجوانوں کیلئے ملازمتوں کی فراہمی کا پائلٹ منصوبہ متعارف کرایا گیا، ای روزگار کیلئے مفت ٹریننگ دی گئیں، ستاون ماہ میں ایک سو ستر ہسپتالوں کی مرمت و توسیع کی گئی ، سوسے زائد ہیپاٹائٹس کلینک فعال کئے گئے، تحصیل کی سطح پر پنتالیس ہسپتالوں کو تعمیر کیا گیا،تیس نئے ٹی ایچ کیوز ہسپتالوں میں 250ڈائلسیز مشینیں نصب کی گئی،پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں دوہزار بیڈزسے زائد اضافہ کیا گیا،ہیلتھ انشورنس کاآغاز کیاگیا،فیصل آباد میں ایشیاکے سب سے بڑا چلڈرن ہسپتال کی تعمیر، ایشیا کے سب سے بڑے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ اینڈ ریسرچ سنٹر کا قیام، پانچ لاکھ نابینا بچوں کی بصارت کی بحالی کیلئے ”صبح نور کی ابتدا”پروگرام کاآغاز کیا گیا، یہی وجہ ہے کہ پنجاب کے ہسپتالوں میں تیس فیصد سے زائد مریض دوسرے صوبوں سے آتے ہیں۔

پنجاب بھر کے بھٹہ خشت کے 87ہزار بچوں کی چائلڈ لیبر سے بازیابی اور سکول میں داخلے دیئے گئے،سکولوں میں بچوں کی تعداد آٹھ ملین سے بڑھ کر تقریباً بائیس ملین ہو گئی، چودہ دانش سکولوں کا قیام، چھ ہزار سے زائد آئی ٹی لیب کا قیام، یونیورسٹی آف ایگریکلچرفیصل آباد سب کیمپس بورے والا کا قیام، بہائو الدین زکریا یونیورسٹی ملتان سب کیمپس کا قیام، ورلڈ بنک کی روپوٹ کے تمام اعدادوشمار کے مطابق صوبہ پنجاب کو رینکنگ میں دیگر صوبوں پر برتری حاصل رہی، ایک لاکھ پندرہ ہزار طلبا و طالبات میں لیپ ٹاپ فری فراہم کئے گئے، ”زیور تعلیم منصوبہ”متعارف کرایا گیا،یہی وجہ تھی کہ برطانیہ کے ماہر تعلیم مائیکل باربر نے پنجاب کے پرائمری سکول سسٹم کو بہترین قرار دیا۔

امن و امان کی صورتحال بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔پولیس کلچر میں پہلی بار ریفارمزمتعارف کرائی گئیں جس میں سپیشل پروٹیکشن یونٹ کا قیام، ایلیٹ پولیس ٹریننگ سکول میں توسیع، اسلحہ لائسنسز کی کمپیوٹرائزیشن، سی ٹی ڈی ڈیپارٹمنٹ کا قیام، پنجاب پولیس میں ڈیجیٹل سسٹم کا آغاز،کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کا آغاز، پنجاب سیف سینیٹر اتھارٹی کی تشکیل، کریمینل ریکارٹ آفس کا قیام، پولیس سٹیشن ریکارٹ مینجمنٹ سسٹم، آپریشنل میڈیا سنٹر، آئی جی پی مانیٹرنگ سیل کا قیام، فرنٹ دیسک کا آغاز شامل ہیں۔سٹریٹ کرائم نہ ہونے کے برابر رہ چکے ہیں،خواتین کے تحفظ اور بااختیار بنانے کیلئے ایکٹ منظور کئے گئے جس پر عملدرآمد بھی کیا گیا جبکہ وی اے ڈبلیو سنٹرز کا قیام بھی عمل میں لایا گیا،پانی بحران سے نمٹنے کیلئے چاروں صوبوں کے اتفاق رائے سے واٹرپالیسی بنائی گئی یہ معاملہ 2003سے زیرالتوا تھا جسکے حل کا کریڈیٹ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو جاتا ہے ۔ ڈیموں کی تعمیر کے لئے کئی اہم پیش رفت بھی ہوئیں۔،شعبہ زراعت میں بھی انقلابی اقدامات کی فہرست بہت طویل ہے۔

اب ایک جائزہ ”نئے پاکستان” کیلئے تحریک انصاف کی اب تک کی کارکردگی پر ۔پہلی پسپائی ،وزیرخارجہ کے اس بیان کو انڈیا نے رد کر دیا کہ انڈیا نے پاکستان کو بات کرنے کا پیغام بھیجا ہے،دوسری پسپائی، روایت سے ہٹ کر وزیراعظم پاکستان نے امریکی وزیر خارجہ کا فون وصول کیا اور تجزیہ کاروں کی تنقید میں زد میں آگئے۔تیسری پسپائی امریکہ نے دوسری بار پاکستان کے اس بیان کو رد کردیا کہ امریکہ نے پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ نہیں کیا،جس کے بعد وزیرخارجہ نے اس معاملے کو دفن کرنے کا عندیہ دے دیا، چوتھی پسپائی، برطانیہ سے اسحاق ڈار کی واپسی کا مطالبہ کیا گیا جس پر انکار کا سامنا کرنا پڑا۔پانچویں پسپائی،میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیرداخلہ سے ڈار اور ایون فیلڈ کے حوالے سے بات ہوئی جسے نظرانداز کر دیا گیا۔

بات یہی ختم نہیں ہوتی۔حکومت پنجاب کی جانب سے جاری اشتہار پر پشتونوں کے تحفظات کو وزیرداخلہ جائز قرار دیتے ہوئے اشتہار کی بندش کا حکم صادر کرتے ہیں جسے ہوا میٰں اُڑا دیا جاتا ہے۔ صدر مملکت کی بے بسی اس بیان سے عیاں ہوتی ہے کہ ”میرے منع کرنے کے باوجود مجھے پروٹوکول دیا گیا”۔وزیراعلیٰ پنجاب کے پروٹوکول کی وجہ سے ایک معصومہ ہسپتال میں ڈاکٹروں کے لاپرواہی کے باعث دم توڑ دیتی ہے۔دعوے کے برعکس مختلف مواقع پر پروٹوکول کی خبروں نے سوالات اُٹھائے جا رہے ہیں۔ڈی پی او پاکپتن کے تبادلے نے پولیس میں سیاسی مداخلت کے خاتمے کے نعرے کا پول کھول دیا ہے، جبکہ وزیراعظم تاحال اس پر خاموش ہیں۔وزیرداخلہ پنجاب کی غیرمناسب زبان کے سوشل میڈیاپر چرچے مگر وزیراعظم لاعلم رہے۔چھوٹی کابینہ کا نعرہ لگانے کے باوجود پنجاب کی کابینہ تقریباً چار درجن تک پہنچ چکی ہے۔منی بجٹ کے نام پر غریب عوام پر مہنگائی کا پہاڑ گرا دیا گیا ہے،جبکہ پٹرول کی قیمت میں بیس روپے کے اضافے کا بھی عندیہ دے دیا گیا ہے۔

نیا پاکستان تاحال اپنے وعدوں اور دعوئوں کے برعکس نظر آرہا ہے،تحریک انصاف کے مداحوں کی جانب سے بھی تنقید شروع ہے۔ تحریک انصاف کو اپنے فیصلوں پر نظرثانی کی اشد ضرورت ہے ۔عوام میں چند ہفتوں میں ہی مایوسی پھیل رہی ہے جو کہ قابل تشویش بات ہے۔وقت کا تقاضا ہے کہ غلط فیصلوں پر پارلیمنٹ میں اپوزیشن جمہوری انداز میں اپنا مضبوط مثبت کردار ادا کرے۔

Haseeb Ejaz Aashir
Haseeb Ejaz Aashir

تحریر : حسیب اعجاز عاشر

Share this:
Tags:
Facilities Haseeb Ejaz Aashir health justice pakistan Prime Minister انصاف پاکستان سہولیات صحت وزیراعظم
Muharram Juloos
Previous Post ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس، کئی شہروں میں موبائل فون سروس معطل
Next Post ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close