Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بارشیں باعث رحمت، مگر زحمت کیوں؟

September 6, 2014 0 1 min read
Rain
Rain
Rain

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ بارش اللہ تعالیٰ کی طرف سے روئے زمین پر بسنے والی مخلوق کے لئے رحمت ہے لیکن جب بارش زیادہ ہو تو پھر نقصان بھی اٹھانا پڑتاہے،گزشتہ برس سندھ میں بارش نہ ہونے کی وجہ سے شدید قحط سالی ہوئی ،انسانی جانوں کے ضیاع کے ساتھ ،مال مویشی بھی جاں بحق ہوئے تو امسال ماہ ستمبر کے آغاز میںپنجاب اور کشمیر میں ہونے والی بارشوں نے ہر طرف ایک تو حکومتی کارکردگی کو نہ صرف بے نقاب کیا بلکہ اس بارش سے پنجاب بھر میں سیلاب کی صورتحال ہے ،ملک میں جاری حلیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ہلاک ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 157 ہو گئی ہے جبکہ کئی افراد زخمی بھی ہو چکے ہیں۔ 80افراد صوبہ پنجاب اور 60 افراد آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں جاں بحق ہوئے۔

جاں بحق ہونے والوں میں کئی افراد کو تعلق ایک ہی خاندان ہے جبکہ یہ ہلاکتیں مکانات گرنے، کرنٹ لگنے اور حادثات کی وجہ سے ہوئی ہیں۔ دریائے چناب، دریائے ستلج اور نالہ ڈیک اور نالہ بسنتر اور دیگر نالوں میں طغیانی سے درجنوں دیہات زیر آب گئے ہیں اور سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں ہیں جبکہ بھارت کی طرف سے چھوڑا گیا بڑا ریلا آج دریائے ستلج سے گزرے گا جبکہ مظفر آباد کا زمینی راستہ آزاد کشمیر سمیت ملک کے دوسرے علاقوں سے کٹ گیا ہے۔ گزشتہ تین روز سے جاری طوفانی بارش کے باعث لاہور کے تمام نشیبی علاقے میں شاہراہیں پانی میں ڈوب گئیں کئی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔

جبکہ بارشوں سے ٹریفک کا نظام بْری طرح درہم برہم ہو گیا۔ لاہور میں بارشوں کے نہ تھمنے والے سلسلہ نے واسا انتظامیہ کو بھی بارش کے سامنے تھک ہار گئی، شہر بھر کے سیوریج اور نکاسی آب کے لئے قائم برساتی اور دوسرے نالے ابل پڑے ، جس سے سڑکوں کے علاوہ پانی گلی محلوں اور لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گیا، نیلم بلاک اقبال ٹائون میں تجاوزات کے باعث برساتی نالے کا پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔ بارش سے شاہراہ قائداعظم، شاہراہ فاطمہ جناح، شاہراہ مجید نظامی، میسن روڈ، وراث روڈ، مزنگ چونگی، شاہراہ صنعت و تجارت، قرطبہ چوک، مسلم ٹائون، اقبال ٹائون، الحمد کالانی، جین مندر چوک، ہائیکورٹ چوک ، لکشمی چوک، ایمپریس روڈ، کوپرروڈ، گڑھی شاہو، اچھرہ، سمن آباد، چوک ناخدا ، نیلم سینما، مصری شاہ، فیض باغ، و شہر کے دیگر نشیبی علاقے سے زیر آب آگئے۔

دریائے چناب کے سیلابی ریلا کے باعث منگووال، موہلہ کے دیہات زیر آب آ گئے جس کے نتیجہ میں دونوں دیہاتوں میں مقیم 500 افراد پانی میں پھنس کر رہ گئے۔ ہیڈ خانکی، قادر آباد کے مقام پر پانی کی سطح 6 لاکھ کیوسک سے تجاوز کر گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فوج کی آزاد کشمیر کے علاقوں بحیرہ اور راولا کوٹ میں امدادی کارروائیاں جاری ہی۔ گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور راولپنڈی میں 80 کشتیوں اور آرمی ایوی ایشن کے 8ہیلی کاپٹروں کی مدد سے امدادی آپریشن کیا جا رہا ہے۔ریسکیو آپریشن کے دوران پاک فوج کا جوان ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ پاک فوج کا اہلکار سیار خان نالہ پلکھو کے قریب سیلاب سے متاثرین کی مدد کر رہا تھا کہ وہ پانی میں ڈوب گیا جس کی نعش نکال لی گئی ہے۔

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ طوفانی بارشوں کے باعث مشکلات میں گھرے افراد کی مدد کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی، اس سلسلے میں مسلح افواج اورصوبائی اتھارٹیزکی خدمات قابل تحسین ہیں۔ حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلابی صورت حال پر غور کے لئے وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید سمیت دیگر وفاقی وزرائ، چیئرمین این ڈی ایم اے، کیبنٹ سیکریٹری اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ چیئرمین این ڈی ایم اے نے اجلاس کے دوران شرکا کو بریفنگ کے دوران بتایا کہ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے جانی و مالی نقصان ہوا ہے ،پنجاب، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں اب تک 110 افراد جاں بحق جبکہ 148 زخمی ہوئے ہیں۔

اس کے علاوہ لاکھوں ایکڑ راضی زیر آب ہونے کے علاوہ 650 مکانات مکمل طور پر جبکہ ہزاروں جزوی تباہ ہوئے ہیں۔ این ڈی ایم اے کی بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں کارروائیاں جاری ہیں جس کے تحت اب تک متاثرین میں ایک ہزار 500 خیمے جبکہ 3 ہزار کمبل تقسیم کئے جا چکے ہیں۔جماعةالدعوة کے رفاہی ادارے فلاح انسانیت فائونڈیشن کے رضاکاروں نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں موٹر بوٹ سروس شروع کر دی۔ فلاح انسانیت کی ریسکیو ٹیم نے دینہ پل پر ڈوبنے والے دو افراد کی لاشیں نکال لیں۔ امدادی رضاکارمختلف علاقوں میں سیلابی پانی میں پھنسے افراد اور ان کے سامان کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہے ہیں۔ فلاح انسانیت فائونڈیشن پاکستان کے چیئرمین حافظ عبدالرئوف ، امیر جماعةالدعوة لاہور مولانا ابو الہاشم اور دیگر ذمہ داران خود امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔

Rescue Operation
Rescue Operation

اس وقت سینکڑوں رضاکار پنجاب اور آزاد کشمیر کے سیلاب متاثرہ علاقوںمیں ریلیف و ریسکیو آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں جبکہ ہزاروں کارکنان مختلف شہروں و علاقوںمیں سیلاب کی صورت میں ہمہ وقت امدادی سرگرمیوں کیلئے تیار ہیں۔مظفر آباد میں جماعةالدعوة کے رضاکار سیلابی پانی میں بہنے والے سات افراد کی زندگیاں بچانے میںکامیاب ہو گئے۔ سیلاب متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کیلئے فلاح انسانیت فائونڈیشن کی بیسیوں ایمبولینسیں بھی استعمال کی جارہی ہیں۔ امیر جماعةالدعوةلاہور مولانا ابو الہاشم نے رچنا ٹائون اور رانا ٹائون کے ان علاقوں جہاں پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو چکا ہے ‘کا دورہ کیا اور ریلیف آپریشن میں حصہ لینے والے رضاکاروں کو ہدایات جاری کیں۔ فلاح انسانیت کے رضاکار گوجرانوالہ، سیالکوٹ، وزیر آباد، جھنگ اور دیگر متاثرہ شہروں و دیہاتوںمیں امدادی سرگرمیوں میں بھرپور انداز میں حصہ لے رہے ہیں اور جن علاقوں میں پانی زیادہ ہے وہاں موٹر بوٹس کے ذریعہ متاثرہ افراد اور ان کے سامان کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہے ہیں۔

امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعیدکا کہنا ہے کہ شدید بارشوں و سیلاب سے لاکھوں پاکستانی سخت مشکلات سے دوچار ہیں’ قوم اللہ کے حضور سربسجود ہو جائے۔ جماعةالدعوة کے ہزاروں رضاکار ملک بھر میں امدادی سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔پوری قوم متاثرین کی مدد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے۔ انہوںنے کہاکہ ملک بھر میں کارکنان و ذمہ داران کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ متاثرہ علاقوںمیں پہنچ کر لوگوں کا سامان محفوظ مقامات پر منتقل کریں اور متاثرین میں پکی پکائی خوراک تقسیم کریں۔ شدید بارشیں و سیلاب اللہ کی ناراضگی کا نتیجہ ہیں۔ حکمران و عوام اللہ تعالیٰ سے گناہوں کی معافی مانگیںاورتوبہ و استغفار کریں۔بارشوں و سیلاب سے بے پناہ نقصانات ہوئے ہیں۔ فصلوں اور لوگوں کی املاک کو سخت نقصان پہنچ رہا ہے۔ ان حالات میں ہر شخص کو آگے بڑھ کر متاثرہ بھائیوں کی مدد کا فریضہ سرانجام دینا چاہیے۔ بھارت کی طرف سے بھی دریائوں میں بہت زیادہ پانی چھوڑنے کی اطلاعات ہیں جس سے شدید سیلاب کی صورتحال پیدا ہوئی ہے۔

جماعةالدعوة کے ہزاروں رضاکار ماضی میں بھی امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہوئے متاثرین کیلئے ریلیف و ریسکیو آپریشن میں حصہ لیتے رہے ہیں اب بھی جب ملک کے بیشتر علاقے ناگہانی آفت سے دوچار ہیں رضاکاروں کی کثیر تعداد امدادی سرگرمیوں میں حصہ لے رہی ہے اور ہزاروں رضاکارمختلف علاقوں میں سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال میں ریلیف و ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے کیلئے تیار ہیں۔ بارشوں و سیلاب سے بہت سے علاقوںمیں پانی داخل ہو چکا ہے اور کئی شہروں میں سیلاب کا شدید خطرہ ہے۔ یہ کہہ دیناکہ بارشوں و سیلاب سے ہونے والی تباہی مون سون کی ہوائوں کی وجہ سے ہے’ درست نہیں ہے۔ مسئلہ صرف ہوائوں کا نہیں ان بادلوں کو برسانے والا اللہ تعالیٰ ہے۔ہر شخص کو چاہیے کہ وہ اللہ کی ناراضگی والے اعمال ترک کرے اوربحیثیت قوم اجتماعی طور پر اللہ سے گناہوں کی معافی مانگی جائے تا کہ ہر سال اس وطن عزیز میں زلزلوں،قحط،سیلاب کی جو صورتحال ہوتی ہے وہ گناہوں کی معافی مانگنے اور رب کو راضی کرنے سے ختم ہو۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
difficult floods heavy millions Pakistani rain tough بارشوں پاکستان پاکستانی سخت سیلاب شدید لاکھوں مشکلات
Rains, Floods
Previous Post بارشیں اور سیلاب، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 110 افراد جاں بحق
Next Post سیلاب میں ”شہباز کی پرواز”
Pakistan Flood

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close