Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تحریکِ انصاف نہ کچھ سمجھتی ہے اور نہ کچھ سنتی ہے

October 31, 2016 0 1 min read
PTI
PTI
PTI

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
اِن دِنوں اسلام آباد سے لے کر مُلک کے اُس کونے تک حکومت اور پی ٹی آئی کی رسہ کشی اور سیاسی تناو ¿ کاجیسا عالم ہے اَب یہ کسی سے بھی ڈھکا چھپا نہیں ہے، دونوں اپنی اپنی جگہہ ڈٹے ہوئے ہیں، اور دونوں ہی ایک دوسرے کے سامنے کشتیاں جلا کر مقابلہ کرنے کے لئے کمر بستہ ہیں اور اپنے اپنے درست یا غلط موقف کو اپنی اَنا کا مسئلہ بنا کر اپنی حدود سے تجاوز کرنے کی ڈھا ن چکے ہیں، ایک دوسرے کی ضد اور اَنا کی اِس رسہ کشی اور تیزی سے گھمبیر ہوتی اسلام آباد کی سیاسی صُورتِ حال سے سارامُلک متاثر ہو رہا ہے ایک طرف پوری شدت اور طاقت کے ساتھ پی ٹی آئی پاناما پیپرز لیکس و کرپشن والوں کے احتساب پر اَٹک گئی ہے تو دوسری جانب اپنی ضد اور اَنا پر اَٹکے وزیراعظم نوازشریف اور اِن کے خاندان والے اور حکومتی وزراءاور ن لیگ کے رہنمااور کارکنا ن ہیں جو پی ٹی آئی سے پوری حکومتی مشینری کے ساتھ طاقت کا استعمال کر کے پاکستان تحریک انصاف کی پسپا ئی کے خواب دیکھ رہے ہیں۔

اَب اِس منظر اور پس منظر میں یہی خدشہ ہے کہ کہیں مُلک میں رہا سہا یہ نا م نہاد ہی صحیح مگربچاکچا جمہوراور جمہوری کلچر کا ہی ستیانا س نہ ہوجا ئے اورکہیں دونوں کی اَنا اور ضد کی اِس فضول کی لڑائی میں بیچاری لولی لنگڑی بچھی بچھائی جمہوریت کی بساط ہی کوئی لپیٹ کر نہ رکھ دے اورپھر سوچیں کہ اگر ایسا ہوگیاجس کا خدشہ ظاہر کیا جارہاہے توپھر ایسا کون سا سول ذمہ دار ہوگا؟؟ جو ایک دوسرے کی اپنی غلطی کو غلطی ما نے گا اور کون کیسے؟ کس طرح کسی کو تسلی دے گا؟اور کون کس سے گلے مِلتے ہوئے ایک دوسرے کے آنسو پوچھے گا؟اور کہے گا کہ چلوجو ہواسوہواہمیں اپن غلطی اور غلطیاں ماننی پڑیں گیںکہ ہم سے اپنی اپنی ضد اور اَنا کی وجہ سے بہت سی ایسی سنگین غلطیاں سرزد ہوئیں ہیں اَب جن کا خمیازہ انگنت سالوںتک بھگتنا پڑے گا؟؟ کیوں کہ آج تویہ سب ہی اپنی اپنی ضد اور اَنا کا خول چڑھائے ہوئے ہیں اور اپنی ضد اور اَنا کی آگ میں ایسے پاگل ہوگئے ہیں کہ یہ اپنے ہی ہاتھوں اپنی ہی کم عقلی سے اپنی ہی بچھی بچھائی جمہوری بساط کو پلٹنے والوں کوخود ہی ترنوالہ بنا کر پیش کرنے کے درپر ہیں۔

اگرچہ ابھی2نومبرکو آنے میں دوردن باقی ہیں یعنی کہ اسلام آباد میں سجنے والے سیاسی دنگل کو بڑاوقت پڑا ہے کہ حکومت اپنی ضد اور اَنا کے خودساختہ خول سے با ہر نکلے اور اپنا سب کچھ کیا دھراکھول کر قوم کے سامنے رکھ دے اور عیاں کردے اور ثابت کردے کہ وہ کتنی گنہگاراور پاک صاف ہے؟؟ اور اِسی طرح پی ٹی آئی بھی پانا ما لیکس کے حوالے سے وزیراعظم نوازشریف اوراِن کے فیملی ممبران سمیت حکومتی وزراءاور اراکینِ پارلیمنٹ اور سرکاری اداروں کے افسران کی کرپشن کو جواز بنا کر جس علمِ احتساب اُٹھائے 2نومبر کو اسلام آباد بندکرنے اور نامزد کرپٹ عناصر کا کڑااحتساب ہونے تک دھرنے اور احتجاجوں کا سلسلہ لئے اسلام آباد جانے کے پروگرام اور منصوبوں پر ضرور ایک بار نظرثانی کرے اور سارے معاملے کو جوش کے بجائے ہوش سے نمٹانے کی ذمہ داری کا مظاہرہ کرے اِس میں دونوں حکومت اور پی ٹی آئی سمیت درپردہ پی ٹی آئی کے دھرنا منصوبے کی پی پی پی سمیت دیگر سیاسی و مذہبی حامی جماعتیں بھی اپنے اندر صبر وبرداشت پیدا کریں وقت کا انتظار کریں کہ سپریم کو رٹ کا پا نا ما پیپرزلیکس کے معاملے پر کیا فیصلہ آتا ہے۔

Imran Khan
Imran Khan

اَب چونکہ پانا ما پیپرز لیکس کی سماعت سپریم کورٹ میں شروع ہوچکی ہے اور بہت جلد ہی اِس کا فیصلہ بھی آہی جائے گا اَب ایسے میںپاکستان تحریک اِنصاف کے چیئرمین عمران خان المعروف مسٹر سونامی خان کا دونومبر کو اسلام آباد بند کرنے سمیت دھرنے اور احتجاج کرنے کا منصوبہ کسی بھی صورت میں ٹھیک نہیں لگتا ہے، پی ٹی آئی کو میرے مشورے اور میری اِس رائے پر ضرور عمل کرنا چاہئے اور اسلام آباد بند کرنے اور دھرنے و احتجاجوں کے منصوبے فی الفور ختم کردینا چاہے اگر پھر بھی پی ٹی آئی کے عمران خان اور اِن کے کارکنان اور اِن کے پی پی پی سمیت درپردہ دیگر سیاسی و مذہبی حامی جماعتیں کچھ نہ سمجھیں تو یہ اور بات ہے ورنہ مجھ سمیت ہر پاکستانی کو یہ بات بھی اچھی طرح ذہن نشین رکھنی چاہئے کہ نہ صرف پاکستان تحریک اِنصاف کے سربراہ عمران خان بلکہ پوری پارٹی ہی نہ کچھ سمجھتی ہے اور نہ کسی کی کچھ سُنتی ہے؟؟پی ٹی آئی اپنی حامی جماعتوں کے ساتھ مل کروہی کرتی ہے اور کراتی ہے جو اِسے کرناہوتاہے اور جب بھی پی ٹی آئی کی قیادت نے بے سوچے سمجھے کچھ ایسا؟؟ ویسا ؟؟؟کیسا ؟؟؟؟کچھ بھی کیا ؟؟ ؟؟؟اِسے ہمیشہ اپنے منہ کی ہی کھانی پڑی ہے اور ابھی کوئی شک نہیں کہ دونومبر کو اسلام آباد بند کرنے یا کرانے کے منصوبے کی کامیابی یا ناکامی پر بھی اِسے ماضی کے دھرنے کی طرح ایک مرتبہ پھر ضرو ربغلیں جھانکنی پڑیں گیں، اَب اِسے پی ٹی آئی کا پا گل پن سمجھیں یا کچھ بھی کہیں مگر اَب یہ 2نومبرکوضرور کچھ نہ کچھ کرکے ہی رہے گی..؟؟

آج جس طرح پی ٹی آئی حکمرانواور سیاستدانو سمیت قومی اداروں میں حکومتی وزراءاور اعلیٰ سطح کے سرکاری افسران کی کی جانے والی کرپشن کا پروانہ لئے آسمان کو سر پر اُٹھائے ہوئے ہے اور یہاں سے وہاں تک چیخ چیخ کراحتساب کی مالا جپتی پھر رہی ہے اور پانا ماپیپرز لیکس پر وزیراعظم سمیت حکومتی وزراءاور اراکین پارلیمنٹ و اعلیٰ سرکار افسران کے احتساب ہونے تک اسلام آباد کو لاک ڈاون اور دھرنے و احتجاجوں کے ایک نہ رکنے والے سلسلے کے ساتھ اسلام آبا د کی جانب فیصلہ کن پیشقدمی کے لئے تیار بیٹھی ہے اور 2نومبر کو اپنے حامیوں اور حمایت یافتگان کے ہمراہ اسلام آباد کو جام کرنے کی مکمل تیاری کرچکی ہے،گویا کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین کے دماغ پر حکمرانوں اور اِن کے اِدھر اُدھر کے چیلے چپاٹوں کے کڑے احتساب کی دُھن سوار ہے اور اِن کی آنکھوں کو سوائے پاناما لیکس میں نا مزدگان حکمرانوں اور اِن کے خاندان والوں کے سخت ترین احتساب کے بعد وزیراعظم نوازشریف اور اِن کے بھائی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف (المعروف خادمِ اعلیٰ ) اِن کے فیملی ممبران با لخصوص وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کے استعفوں کے علاوہ کچھ نظر ہی نہیں آرہاہے یوں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے آج کل عمران خان المعروف مسٹر سونامی خان دورِ مشرف میں اَٹک میں جلیں کا نٹے والوں( مگر اِس بار وزیراعظم نوازشریف اور شہباز شریف اور اِن کے فیملی ممبران کے نام آف شور کمپنیوں کے حوالے سے پا نا ما لیکس پیپر ز میں آجانے اورمُلک میںجاری دیگر ترقیاتی منصوبوں میں کی جانے والی کرپشن کے) سامنے اَٹک ہی گئے ہیں۔

آج اگر ایک جا ئزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہو جا ئے گی کہ وزیراعظم پاکستان عزت مآب مسٹر نواز شریف کے بقول اِن کی پچھلی اچھی بھلی ترقی کرتی جمہوری حکومت میں تو مشرف نے اَٹک کی جلیں اَٹکا دیں تھیں اور اِس مرتبہ اِن کی ترقی کرتی اور مُلک کو اقتصادی لحا ظ سے مضبوط کرتی اِن کی منہ بولی یا نام نہاد جمہوری حکومت میں عمران خان کرپشن کا پروانہ لے کر اَٹک گیاہے گو کہ اگر آج یہ کہا جائے کہ نوازشریف کی پچھلی اور موجودہ حکومت میں لفظ ” اَٹک “ مشترک یا کومن ہے تو کچھ غلط نہ ہو گا۔

جیسا کہ گزشتہ دِنوں خود وزیراعظم نوازشریف نے ضلع قصورکے نواحی علاقے پھول نکر میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جہاں متعددترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا تو وہیں اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ”مخالفین(آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے کئی گناہ زائد سود پر قرضے لے کر مُلک میں شروع کئے جا نے والے منصوبوںکے باعث ہونے والی) ترقی کی رفتار کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کررہے ہیں (اس موقع پراپنے مخصوص لب و لہجے میں بڑے وثوق سے وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ )مگر چنددِنوں کی ہی بات ہے مخالفین کا سیاسی مستقبل جلد ہی ختم ہو جا ئے گا،موجودہ ہی نہیں ہماری حکومت اگلی مدت بھی پوری کرے گی،(ارے وزیراعظم صاحب، اتنی دور بھی ابھی سے نہ سوچیں ، ابھی حکومت چلانی عمران نے مشکل کر دی ہے اگلی کا خواب نہ دیکھیں ابھی جب دادا مریں گے تو بیرکو بٹنے دیں پھر اگلی کا خیال کیجئے گا)اُنہوں نے اپنے ماضی میں جھانکتے ہوئے انتہائی دُکھ اور افسوس کے ساتھ یہ بھی کہا کہ” جب ہم اَٹک میں جلیں کا ٹ رہے تھے، اُس وقت یہ مشرف کی جعلی ریفرنڈم کے لئے مہم چلارہے تھے،(ایسا لگا کہ جیسے وزیراعظم یہ کہہ کر قوم کو اِس جانب اشارہ دینا چاہتے ہیں کہ اور آج جب ہم باہر ہیں تو اِن دِنوں پھر یہی لوگ کسی کے خاص اشارے پر ہماری حکومت کے سامنے روڑے اَٹکا رہے ہیں)اپنے اِسی خطاب میں وزیراعظم نواز شریف نے یہ بھی کہا کہ ” جنہوں نے کبھی جیل کا منہ نہیں دیکھا وہ جدوجہد کیا کریں گے۔

ہر معاملے پر سڑک پر تما شا لگاتے ہیں(وزیراعظم صاحب ، اِس خوش فہمی میں نہ رہیں کہ آ پ یا آپ کے وزراءاور آپ کے فیملی ممبران سے کوئی غلطی نہیں ہوئی ہے یقینا کچھ نہ کچھ ایسا ضرور ہوا ہے یا ہوگیاہے آج جس کو پکڑ کر عمران خان المعروف مسٹر سونامی خان سڑکوں پر تماشا لگارہاہے اَب یہ اور بات ہے کہ آپ یا آپ کے وزراءیا آپ کے فیملی ممبران اپنی غلطی کو بھی غلطی یا اپنی کرپشن کو ہی کرپشن نہ مانیں اور سب ٹھیک ہے کی رٹ لگا کر اپنی مرضی سے حکومت کو بادشاہت میں بدل کر جو جی چاہیں کرتے پھریں اِنہیں کوئی روکنے والا نہیں ہے)۔اَب ایسا بھی حکمران نہ کریںکہ یہ مُلک پر ما لکِ کُل بن کر بیٹھ جائیں اور جو اور جیسا اِن کا دل چاہئے یہ کرتے پھیریں اور اِس پر کوئی اِن سے پوچھنے والابھی نہ ہو، اَب ایسی بھی مُلک میںاندھی نہیں مچی ہوئی ہے کہ حکمران ہی بے لگام ہوجائیں یہ خود تو کرپشن کریں اور یہ ٹیکس بھی نہ دیں اوراپنا سارا پیسہ مُلک سے باہر لگائیںاورقوم کو حکم دیں کے قوم کڑوی گولی نگلے اور مُلک کو ٹیکس دے حکمران ایسی بھی اندھیر نگری نہ مچا ئیں آج عمران خان المعروف مسٹرسونامی حکمرانواور حکومت کے کرپشن کے خلاف جو کچھ کرنے جارہاہے اگرچہ اِس پر سوالیہ نشانات تو بہت سے ہیں مگر عمران خان جو کچھ کررہاہے وہ سب یقینا ٹھیک ہے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
government imran khan Islam pakistan power pti اسلام پاکستان تحریک انصاف حکومت طاقت عمران خان
Jamiat Ulema Pakistan
Previous Post اپوزیشن ذاتیات کی جنگ لڑ رہی ہے، شاہ محمد اویس نورانی
Next Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 31/10/2016
Lalyani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close