فیصل آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سی سی 24 ہجریری ٹائون امیدوار برائے چیئرمین محمد ارشد سراج ایڈوکیٹ کی جانب سے دئے گے افطار ڈنر سے سٹی آرگنائزر اسد معظم ، رانا جاوید اشرف، سلیم چیمہ، ضسن نیازی، سجاد حیدر، عرفان شیخ محمد علی، شاہد محمود، پیر ابرار شاہ، عمران جونیئر و دیگر شریک ہیں۔

