کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) پاکستانی عوامی تحریک کے رہنمائوں ڈاکٹر محمودالحسن ، محمد زبیر ایوب کی قیادت میں نوجوانوں کی جماعت اہلسنت کے ڈویژنل نائب صدر مولانا قاری محمد اشفاق سعیدی گولڑوی اور ضلعی صدر سید غوث محمد شاہ گیلانی سے ملاقات ۔ 11 مئی کو پاکستانی عوامی تحریک کی جانب سے اجتماعی ریلی میں شرکت کی دعوت دی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
