Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان ریلوے کی تاریخ اور حادثات

July 5, 2015July 5, 2015 0 1 min read
Pakistan Railways
Pakistan Railways
Pakistan Railways

تحریر : شہزاد حسین بھٹی
پاکستان ریلوے ایک حکومتی ادارہ ہے جو کہ ذرائع آمدورفت میں اہم کردار ادا کر رہا ہے مسافروں کی مسافت ہو یا پھر سامان کی ترسیل پاکستان ریلوے سب سے سستا ترین ذرائع آمدورفت ہے یہ پاکستان کے دوردراز علاقوں کو آپس میں جوڑتاہے اور خوبصورت مقامات کی سیر بھی کراتاہے ۔سر ہنری ایڈورڈ نے کراچی بندرگاہ بنانے کا کام سب سے پہلے تجویز کیا اس نے نہ صرف بندرگاہ بلکہ ریلوے کا راستہ بنانے کی بھی ضرورت محسوس کی ۔یہ 1847 ء کی بات ہے جب سر ہنری ایڈورڈ سند ھ کے کمشنر بن کر آئے اس وقت سند ھ کوبمبی سے ملا دیا گیا ۔سر ہنری نے لارڈ ڈلہوز ی سے اجازت لے کر کراچی سے کوٹری ،کوٹری سے دریائے سند ھ کوپار کرتے ہوئے ملتان اور پھر ملتان سے لاہور تک ریلوے لائن بچھانے کے لیئے سروے 1858ء میں شروع کروا دیا ۔پہلی مرتبہ 13مئی 1861ء کو کراچی سے کوٹری تک عام لوگوں کے لیئے ریلوے لائن کھول دی گئی ۔کراچی سے کیماڑی تک کے لیئے ریلوے لائن 16جون 1889 ء کو شروع کر دی گئی اور پھر کیماڑی سے کوٹری تک 1879 ء میں شروع ہوئی اس طرح کئی دوسری شاخیں پشاور سے کراچی ،پشاور سے لاہور اور لاہورسے ملتان تک انیسویں صدی کے آخر تک اور بیسوی صدی کی پہلی چوتھائی میں بنائی گئیں۔1885ء میں ریلوے کی چار شاخوں کو ملا کر ایک کمپنی سکنڈے “پنجاب اور دہلی ریلویز”بنا دی گئی جسے انڈین سیکرٹری آف سٹیٹ نے خرید لیا ۔1886ء میں اسکا نام “نارتھ ویسٹرن سٹیٹ ریلویز ” رکھا گیا جس کو بعد میں نارتھ ویسٹرن ریلو یزکے نام سے تبدیل کر دیا گیا۔

بر صغیر کی تقسیم کے وقت “نارتھ ویسٹرن ریلویز1847 ء ” ایکٹ میں تبدیلی کر کے ریل پٹری کے راستے کو انڈیا لیونگ روٹ مائل ٹو پاکستان 5048 میل(8122 کلومیٹر)پاکستان میں تبدیل کر دیا گیایعنی ریلوے کی 5048 میل(8122 کلومیٹر) ریلوے پٹری پاکستان کے حوالے کر دی گئی۔1954ء میں ریلوے کو مردان اور چارسدہ تک بڑھا دیا گیا ۔اسی طرح کوٹ ادو سے کشمور تک کی ریلوے لائن کو 1969ء سے 1973ء کے درمیانی عرصے میں تعمیر کیا گیا ۔حال ہی میں حکومت نے ریلوے لائن کو کراچی سے لاہور ڈبل کرنے کا فیصلہ کیا جس کے نتیجے میں اب تک ملتان سے خا نیوال اور خانیوال سے رائیونڈ تک لائن کو ڈبل کر دیا گیا ہے اور باقی پر کام تعطل کا شکا ر ہے۔ پاکستان میں ریلوے دفاعی اہمیت کے پیش نظر لائف لائن کی حیثیت رکھتاہے ۔مگر بد قسمتی سے ہر دور میں ریلوے کی بد حالی میں اضافہ ہوتا رہا اور جمہوری حکومتوں نے ریلوے کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا تاکہ اسے تبا ہ و برباد کرکے وزرا اور حکومتی عہدے داروں کی پرائیویٹ ٹرانسپورٹ کو فروغ دیا جاسکے۔

پیپلز پارٹی کے گذشتہ دور حکومت میں ریلوے کی زبوہ حالی اس مقام پر پہنچ گئی کہ ریلوے کے پاس ڈیزل اوراپنے روزمرہ اخراجات پورے کرنے کے لیئے بھی پیسے نہیں تھے ۔ملتان سمیت بڑے بڑے ریلوے اسٹیشنوں کی بجلی عدم ادائیگی بل کی بناء پر کاٹ دی گئی ۔ریلوے میں کام کرنے والے پچاسی ہزار سے زائد ملازمین کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ۔بجلی نہ ہونے کی وجہ سے ریلوے کواٹروں میں رہنے والے ملازمین کے گھروں میں پانی تک نایاب ہو گیا ۔لیکن ریلوے کے اس وقت کے وزیر غلام احمد بلور کے کا نوں پر جوں تک نہ رینگی ۔ خلاف ضابطہ ریلو ے میں اپنے علاقے کے نا ہل افراد کو پیسے لے کربھرتی کیااوراپنی ذاتی ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیئے ریلوے کے تابوت میں آخری کیل تک ٹھونک دی۔

Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique

وفاقی حکومت کی جانب سے ریلوے کی بحالی کے لیئے سال 2012۔2013میں 22.8 بلین روپے ریلوے کے 37 مختلف پراجیکٹس کومکمل کرنے کے لیئے اد ا کئے گئے تاکہ دفاعی لحاظ سے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والی ریلوے میں سدھار لایا جا سکے۔ موجودہ حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے بعدریلوے میں خواجہ سعد رفیق کے بطوروفاقی وزیر چارج سنبھانے کے بعدریلوے میں بڑے پیمانے پر انتظامی تبدیلیاں کی گئیںجس کے نتیجے میں کرپٹ عناصر کو ہٹانے اور اہل افسران کو لگانے سے ریلوے کی حالت میں سدھار آیا۔ وفاقی حکومت کی امداد اور خصوصی توجہ سے ریلوے کی آمدن میں اضافہ ہونا شروع ہو ا ہے اور ریلوے خسارے سے نکل کر آمدن کی طرف رواں دواں ہے ۔ ریلوے کا سفر دیگر ذرائع نقل و حمل کے کافی محفوظ تصور کیا جا تا ہے مگر اس کے باوجود پاکستان ریلوے کی تاریخ میں کئی بڑے حادثات رونما ہوئے ہیں جن میں بھاری نقصانات کے ساتھ قیمتی جانوں کا ضیاع بھی ہوا ۔4 جنوری 1990ء کو ریلوے کی تاریخ کا بھیانک حادثہ سکھرکے قریب گاؤںسنگی کے قریب پیش آیا ۔جہاں بہاؤ الدین ذکریا ایکسپریس ملتان سے کراچی جاتے ہوئے غلط کانٹا ملنے کے باعث دوسرے ٹریک پر کھڑی 67 بوگیوں پر مشتمل فریٹ کار سے 35 کلومیڑ پر آور کی رفتار سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میںکم از کم تین سو سات مسافر لقمہ اجل بن گئے ۔

13جولائی 2005 ء کو کراچی ایکپسریس گھوٹکی اسٹیشن پر پہلے سے کھڑی کوئٹہ ایکسپریس سے جا ٹکرائی جس سے ٹرین کی 13بوگیا ں پٹری سے اتر گئیں جبکہ مخالف سمت سے آنے والی تیز گام ایکسپریس حادثے کا شکار ڈی ریل بوگیوں سے ٹکرائی جس کے نتیجے میں ایک سو بیس افراد جان سے گئے ۔21اگست 2005ء کو سپرپارسل ایکسپریس کی لانڈھی کے قریب ملیر برج پر اورلوڈنگ کی وجہ سے ایکسل ٹوٹنے سے آٹھ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں ریلوے گاڑیوں کی آمد ورفت چوبیس گھنٹے تک معطل رہی۔ 19دسمبر 2007ء کو کراچی سے لاہور چلنے والی کراچی ایکسپریس گاوںمہاراب پور سند ھ میں پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میںٹرین کی سولہ میں سے چودہ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جسے دہشتگردی کا شاخسانہ قرار دیا گیا تاہم سرکاری طور پر اس حادثے کو ریلوے ٹریک کی کمزوری قرار دیا گیا ۔02 جولائی 2015ء کو پنوں عاقل سے کھاریاں جانے والی خصوصی ٹرین کی چھ بوگیاں اور انجن وزیر آباد کے قریب ریلوے پل ٹوٹنے سے نہر میں گر گیئں جس کے نتیجے میں فوج کے تین اعلیٰ افسران سمیت انیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا تھا کہ واقع جمعرات کی دوپہر جامکے چھٹہ میں نہر چھناواں پر پیش آیا ۔سرکاری ٹی وی کے مطابق جمعہ کو چودہ افراد کی لاشیں نکال لی گئیں ۔جبکہ لاپتہ افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔

Railway Train Accident
Railway Train Accident

حادثے کے بعد فوری طورپر امدادی کاروائیاں شروع کر دی گیئں جن میں فوج کے غوطہ خور اور آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹروں نے حصہ لیا ۔پاکستان ریلوے کے شعبہ عامہ کے ڈائریکٹر جنرل رؤف خان کا کہناہے کہ کچھ عرصہ پہلے ہی نہروں اور دریاؤں پر ریلوے ٹریک کا معائنہ کیا گیا تھا ۔ جس میں اس ٹریک کو بھی کلیر قرار دیا گیا تھا۔جبکہ سابق وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ریلوے انتظامیہ جھوٹ بول رہی ہے کیونکہ ریلوے کے پاس اتنا بجٹ ہی نہیں ہے کہ وہ ریلوے ٹریک اور پلوں کا سروے کروا سکے کیونکہ اس پر بھاری اخراجات آتے ہیں۔ ملک بھر میں ریلوے روٹس پر 13,841چھوٹے بڑے پل ہیںجن میں سے 55%اپنی طبعی عمر پوری کر چکے ہیں۔2911پل ایک سو بیس سال پرانے ہیں۔ سو سے ایک سو بیس سال پرانے پلوںکی تعداد 1352ہے ۔ 1243پل اسی سے سو سال پرانے ہیں جبکہ ساٹھ سے اسی سال پرانے پلوں کی تعداد640ہے۔ بدقسمتی سے پاکستان کی کسی حکومت نے ان پلوں کی مرمت اور تعمیر پر توجہ نہیں دی۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ انگریز دور کے ان بوسیدہ پلوںکو نئے سرے سے تعمیر کیا جائے کیونکہ اب ان حادثات کے بعد ممکنہ طور پرساٹھ سے ستر فیصد پل دوبارہ تعمیر کے قابل ہیں۔

موجودہ حکومت نے پینتالیس ارب روپے سے میٹرو کے بجائے اگرریلوے کی بحالی پر توجہ دیتی تو اس سے ایک شہر کے بجائے پورے ملک میں ٹرانسپورٹیشن میں انقلاب آجاتا۔ ریلوے ٹریکس کی طرح ریلوے کالونیوں کے کوارٹر بھی اسی سے سو سال پرانے ہونے کی وجہ سے انتہائی بوسیدہ ہو چکے ہیں جن سے کسی بھی قدرتی آفات، زلزلے اور بارشوں سے وسیع پیمانے پر انسانی جانوں کا ضیاں کا احتمال ہے۔حکومت کو چاہیے کہ وہ اس جانب بھی توجہ دے تاکہ ریلوے ملازمین کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کی جا سکیں۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق٢ جولائی کوپیش آنے والا ریلوے حادثہ بظاہر دہشت گردی کا واقعہ دیکھائی دیتا ہے۔ریلوے اور پاک آرمی کی تحقیقاتی ٹیموں نے اپنی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔اگر کوئی محکمانہ طور پر اپنے فرائض سے غفلت اور لاپرواہی کا مرتکب ہوا ہے اسے قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ آیندہ ایسے واقعات کو رونما ہونے سے روکا جا سکے۔جہاں تک دہشت گردی کا تعلق ہے تو یہ امکان بھی رد نہیں کیا جا سکتا۔ملک اس وقت حالت جنگ میں ہے اور دشمن ہمارے ملک اور دفاع کو غیرمحفوظ بنانے کے لیے آئے روز نت نئے ہتھکنڈے استعمال کرتاآ رہا ہے لیکن ہمیںبحثیت قوم اپنے عزم، حوصلے اور ارادوں کو متزلزل نہیں ہونے دینا۔ہمیں اپنی پاک افواج کے ساتھ ملکرملک دشمن عناصر کو قرار واقعی سزا دینا ہو گی تاکہ ہم اپنی آنے والی نسلوں کو ایک بہتر مستقبل دے سکیں

Shahzad Ahmad Bhatti
Shahzad Ahmad Bhatti

تحریر : شہزاد حسین بھٹی

Share this:
Tags:
accidents commissioner History Pakistan Railways transportation آمدورفت پاکستان ریلوے تاریخ حادثات کمشنر
AC Pirmahal Check Water
Previous Post پیرمحل کی خبریں 5/7/2015
Next Post بینکاری کا شعبہ کسی بھی ملک کی معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ ممتاز بیگ
Mumtaz Baig

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close