Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ریل چل پڑی ہے

April 3, 2017 0 1 min read
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique

تحریر : وقار احمد اعوان
خبر آئی ہے کہ پاکستان ریلویز کی تاریخ کے طاقتور ترین انجن گزشتہ روز ریلوے فلیٹ کا حصہ بن گئے۔ وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے امریکہ سے درآمد کیے گئے چار ہزار ہارس پاور کے انجنوں کا انسپکشن کیا۔ امریکی کمپنی جنرل الیکٹرک کمپنی نے پاکستان میں انجنوں کا ٹرائل مکمل کرلیا ہے۔ وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے گزشتہ روز امریکی ساختہ انجنوں کا باقاعدہ افتتاح کیا، جس کے بعد انجنوں کا کارباری مقاصد کے لیے باقاعدہ استعمال شروع ہو گیا۔ یہ انجن مال برداری کے لیے استعمال ہوں گے اور ہر انجن 3400ٹن پے لوڈ کھینچنے کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ پاکستان ریلویز اس سے پہلے دوسو سے سوا دو ہزار ٹن صلاحیت کے حامل انجن استعمال کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ یہ امریکی انجنوں کی دوسر ی کھیپ بھی پاکستان پہنچ گئی ہے جبکہ جولائی کے مہینے میں تمام 55امریکی انجنوں کی پاکستان ترسیل مکمل ہوجائے گی۔بہرحال 30کے قریب نئے انجن کی پاکستان ریلوے میںشمولیت سے ریلوے کے مسائل کے حل میں خاطرخواہ حد تک مدد ملے گی،جوکہ اپنے مقررہ ہد ف سے 10سے 15سال زیادہ چلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔اسی طرح ریلویز کی آمدن بھی گزشتہ ادوار سے بڑھ چکی ہے کہ جس میں شالیمارایکسپریس کی آمدن 66کروڑسے بڑھ کر ایک ارب 80کروڑتک پہنچ چکی ہے۔ملک بھر میں 2400کے قریب مختلف جگہوںپر سرے سگنلز ہی موجود نہیں،جسے پاکستان ریلوے سی پیک کی تکمیل سے پہلے مکمل کرنے کا بھرپور ارادہ رکھتی ہے۔اس کے علاوہ 4سالوںمیں 87سگنلز مکمل کئے جاچکے ہیں۔جس میں 10سند ھ حکومت کی مدد سے تکمیل کے مرحلے تک پہنچے۔ریلوے کی ادائیگیوںمیںبھی گزشتہ ادوارکے مقابلے میں اضافہ دیکھنے کومل رہاہے۔پاک فوج کی مدد سے الارم سگنلز پرکام جاری ہے جو سال کے آخر میں کام کرنا شروع کر دیں گے۔

انگریز دور 1861 میں ریلوے کراچی سے کوٹری تک 169کلو میٹر ریلوے لائن بچھائی گئی تھی اس میں توسیع ہوتے ہوتے اب پانچ ہزار میل سے زائد پٹری موجود ہے لیکن بہت سے سیکٹربند کردئیے گئے ہیں پاکستان ریلویز 1980سے روز بروز زوال پذیر ہے جس میں افغان مہاجرین کی آمد نے جلتی پہ تیل کا کام کیا حالانکہ پوری دنیا میں کہیں بھی مہاجرین جاتے ہیں تو انہیں محدود جگہوں پر ہی رکھا جاتا ہے نا کہ انہیں پورے ملک میں گھومنے پھرنے کی اجازت دے دی جائے افغان مہاجرین کی آمد سے ہماراٹرانسپورٹ کا شعبہ بہت بری طرح متاثر ہو ا کیونکہ ان میں سے بہت سے لوگ افغانستان سے آتے ہوئے ٹرالر بھی ادھر لے آئے جنہیں اس وقت کے صدر ضیا ء الحق نے عارضی روٹ پرمٹ دئیے جس کی وجہ سے کراچی سے پشاور تک انہوں نے مال برداری شروع کرکے نا صرف مین روڈز کو تباہ کردیابلکہ ریلوے کے فریٹ سسٹم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا اس کے بعد تو یکے بعد دیگرے وزیر ریلوے ان اشخاص کو بنایا گیا جو کسی نہ کسی طرح ٹرانسپورٹ کے شعبے سے تعلق رکھتے تھے اس کے نتیجے میں ریلوے کا ٹائم ٹیبل بھی پرائیویٹ ٹرانسپورٹ کمپنیوں کی مرضی سے بننے لگے اس بہتی گنگا میں پھر جس کا بھی داو لگا اس نے ریلوے کو لوٹنا شروع کر دیا۔

ریلوے اہلکار بغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں سے رقمیں بٹورکرانہیں بحفاظت اسٹیشن سے باہر تک چھوڑنے لگ گئے،انجنوں میں جعلی موبل آئل کا استعمال شروع کردیا غرضیکہ سب اسی شاخ کو کاٹنے لگ پڑے جس پر وہ بیٹھے ہوئے تھے ۔بد دیانتی اور نا اہلی کی وجہ سے کوئی ٹرین بھی اپنے مقررہ وقت پر اپنی منزل پر نہ پہنچ سکی راستے میں انجن فیل ہونے لگے جس کی وجہ سے مسافر اپنے اہل و عیال سمیت زلیل و خوار ہوگئے کبھی ڈیزل کی عدم دستیابی کبھی کچھ۔ آہستہ آہستہ مسافر ٹرین کی بجائے بسوں کو اپنی اپنی منزلوں کا وسیلہ سمجھتے گئے اور ریلوے کا خسارہ مزید بڑھتا گیا عین ممکن تھا کہ ملک کا ایک بہت بڑا ادارہ دیوالیہ ہوجاتا اور ہزاروں اہلکار بے روز گار ہوجاتے کہ موجودہ حکومت نے ریلوے کا محکمہ خواجہ سعد رفیق کے حوالے کردیا جس نے باقی منسٹروں کی طرح دعوے نہیں کئے بلکہ اپنا کام یکسوئی سے شروع کردیا جس کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں بلکہ کرایوں میں کمی سے بہت جلد مزید بہتری ہوتی نظر آئے گی اب 70 کے قریب انجن آپریشنل ہیں اگلے چنددنوں میں مزید اتنے ہی انجن آپریشنل ہوجائیں گے جوورکشاپس میں ہیں اور ان پر کام ہورہا ہے ان کی آمد سے مال گاڑیاں بھی پٹری پر آجائیں گی اورریلوے کے منافع میں اضافہ ہونا شروع ہوجائے گا۔

اسی طرح پاکستان کے ایک معروف اخبار نے پاکستان ریلوے کی گزشتہ چھ ماہ کی کارکردگی پر ایک رپورٹ شائع کی۔رپورٹ میں یہ خوش کن انکشاف کیا گیا کہ ریلوے کے اچھے دنوں کا آغاز ہو گیا ہے اور گزشتہ پانچ برس سے مسلسل خسارے میں چلنے والی پاکستان ریلوے کی آمدن میں بالآخر بہتری آنا شروع ہو گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جون 2012 سے دسمبر 2012 تک پاکستان ریلوے کی آمدن صرف 6 ارب 76 کروڑ روپے تھی جبکہ 2013 کے آخری چھ ماہ کے دوران یہ آمدن بڑھ کر9 ارب 18کروڑ 20 لاکھ روپے تک جا پہنچی ۔ آمدن میں اس اضافے کی وجہ ٹرینوں کی آمد و رفت میں بہتری اور مسافروں کے لئے اسٹیشنوں اور ٹرینوں میں سہولیات میں بہتری لانا اور محکمہ خوراک کی مدد سے اسٹیشنوں پر اور ٹرینوں میں فروخت ہونے والی کھانے پینے کی مصنوعات کے معیار کو بہتر بنانا ہے۔ تاہم مذکورہ رپورٹ میں مال گاڑی سے حاصل شدہ رقم کو الگ سے واضح نہیں کیا گیا اور بیان کردہ آمدن تمام ذرائع سے حاصل شدہ رقم ہے۔اگربذریعہ ٹرین سفر کرنے والوں کی تعداد کا ذکر کیا جائے تو ملک بھر میں چلنے والی ٹرینوں سے گزشتہ برس اگست، ستمبر اور اکتوبر میں 61لاکھ 21 ہزار 786 افراد نے سفر کیا جبکہ 2012 کے اسی دورانیے میں ٹرین پر سفر کرنے والوں کی تعداد46 لاکھ 37 ہزار 618تھی۔اسی طرح ٹرینوں کی آمد و روانگی میں 42 سے 52 فیصد بہتری آئی ہے۔اس لئے ضرورت اس امرکی ہے کہ پاکستان ریلویز مزید اقدامات اٹھاکر ریلویز کو بہتر سے بہتر بنائے تاکہ عوام کو سستی سفری سہولیات میسر آ سکیں۔

Waqar Ahmad
Waqar Ahmad

تحریر : وقار احمد اعوان

Share this:
Tags:
electric History Khawaja Saad Rafique Pakistan Railways Waqar Ahmad تاریخ خواجہ سعد رفیق
Qaisar Khan Saheed T20 Fnal
Previous Post صدر پی ٹی آئی ضلع کورنگی فہیم خان، حاجی محمد الیاس اعوان اور کمال الدین نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے
Next Post لیگی رہنما ظفر اقبال سندھو کے والد انتقال کر گئے
Lahore

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close