Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

محفل مزاح اور تقریب حلف برداری

June 6, 2018June 6, 2018 0 1 min read
Ata Ul Haq Qasmi
Ata Ul Haq Qasmi
Ata Ul Haq Qasmi

تحریر : حسیب اعجاز عاشر

صحت مندانہ زندگی کیلئے مسکرانے ،ہنسنے ، خوش رہنے کی اہمیت سے کسے انکار ہے۔مگرکیاکریں؟یہاں دوسروں پر ہنسنا تو آسان ہے لیکن ہنسانا مشقت طلب۔یہی وجہ ہے کہ ادب میں مزاح نگاری ایک سنجیدہ اور مشکل بلکہ مشکل ترین صنف تصور کیا جاتاہے ۔ ذہانت اور فطانت لکھاری سنجیدہ تحریر کیلئے صرف کرنے کو تو تیار ہے مگر بڑی سنجیدگی کیساتھ طنزومزاح کیلئے نہیں ۔تو ایسے میں وہ شخصیات یقینا قابل قدر بھی ہیں اور خراج ِ تحسین کی مستحق بھی جنہوں نے اِس صنف میں اپنی تمام ترقلمی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنے نام کا لوہا منوایا ۔

دنیا ادب کی قدآور شخصیت عطا ء الحق قاسمی نے بھی جس انداز میں طنزومزاح یا شوخی ظرافت میں اپنے قلمی جوہر دیکھائے، قبولیت بھی ملی اور مقبولیت بھی ۔ ۔جس محفل میں بھی شریک ہوئے مرکز نگاہ بن گئے،خوش مزاجی، لطائف، طنزومزاح سے حاضرین کے دل جیت لئے ۔ اپنی اسی روایت کو عطاء الحق قاسمی نے ادبی و ثقافتی روایات کی امین تنظیم پاکستان رائیٹر کونسل کے زیراہتمام اپنی صحت یابی کے اعزاز میں سجائی محفل میں بھی بڑی خوش اسلوبی سے قائم رکھا ۔

یہ تقریب اِس بات کا عملی اظہار بھی تھاکہ ہماراتعلق اُس زندہ قوم سے ہے جو اپنے لیجنڈز اور ہیروز کی عزت و تکریم کرنا خوب جانتے ہیں ۔ ہال وقت سے پہلے ہی قاسمی صاحب کے چاہنے والوں اور اِن کے خاص لگائو رکھنے والی معروف قلمی شخصیات کی کثیر تعداد سے کھچا کھچ بھر چکا تھا۔تقریب دو حصوں پر مشتمل تھی پہلا حصہ ”محفل مزاح” جس میں یاسر پیرزادہ ،گل نوخیز اختر،ضیہ رحمان،ناصر محمود ملک،قمر بخاری اورعلی رضا اپنے گدگدانے والے، ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ کردینے والے مضامین پیش کئے جبکہ دوسرے حصے میں پاکستان رائیٹرکونسل کی حلف برداری عمل میں لائی گئی ۔ حسین احمدشیرازی کی زیرصدارت اِس تقریب میں نوید چوہدری ،صدیق الفاروق نے بھی خصوصی طورپر شرکت کی

تقریب کا باقاعدہ آغاز ہوا توفرحان علی کوکب نے تلاوت قرآن پاک اور شفاعت علی مرزا نے نعت رسول مقبولۖ پیش کرنے کی سعادت حاصل کی اور فضا کومعطر اور حاضرین محفل کے قلب و روح کو خوب منور کیا۔نظامت کے فرائض پاکستان رائیٹر کونسل کے صدر الطاف احمد نے بڑی ہی خوش ااسلوبی سے ادا کئے ،نہایت ہی دلکش انداز میں وہ منتخب الفاظ اور جملوں کی کڑیوں کو ایک دوسرے سے ملاتے رہے اور مقررین کو ڈائس پر مدوح کرتے رہے،اِس منفر د انداز کے سبھی حاضرین معترف ہوئے۔مہمان خصوصی کے حوالے سے تعارفی مضمون پیش کرتے ہوئے کہا کہ عطاء الحق قاسمی تعارف محتاج نہیں مگر تقریب و ترتیب کا تقاضے کا خیال رکھنا مجبوری ہے ۔ پاکستان رائیٹر کونسل کے چیئرمین اِس تقریب کے منتظم اعلیٰ مرزا یسین بیگ نے اپنے ابتدائیہ کلمات پیش کرتے ہوئے مہمانان اور تمام شرکاء سے اظہار تشکر کیا کہ اُن کی شرکت نے محفل کو کامیاب بنا دیا ۔دلچسپ انداز میں محترمہ رضیہ رحمان نے اپنی مزاحیہ تحریر نذرِ سماعت کی اور انہوں نے عطاء الحق قاسمی کی ادب میں گراں قدر خدمات کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔۔۔ علی رضا احمد نے بھی اپنا مضمون پیش کر تے ہوئے حاضرین محفل کو لطف اندوز کیا ۔ اَس دوران تقریب کا یہ منظرقابل دید تھا جب قاسمی صاحب اپنے سیل فون سے علی رضا کی ویڈیو بنانے میں مشغول رہے ، ناصر محمود ملک بھی کسی سے پیچھے نہ رہے ۔انہوں نے اپنے مضمون میں شامل ایک اہم کردار” وہمی انکل” کو لفظوں میں کیا خوب رگڑا کہ سماں ہی باندھ دیا ۔قمر بخاری نے عہد حاضر کا عہد قدیم کیساتھ ایک طنزو مزاح پر مبنی موازنہ پیش کیا اب باری آئی یاسر پیرزادہ کی ، جنہوں نے تو کمال سا کردیا ”لڑکیاں اور خلائی مخلوق” کے عنوان سے مضمون کی لطافت اپنی جگہ۔آغاز ایک لطیفے سے کیا جس نے سامعین کے قہقوں کی صورت میں خوب پسندیدگی کی سند حاصل کی۔مزاح نگاری کا معتبر نام ،گل نوخیز اختر نے اپنے خیالات کے اظہار میں پاکستان رائیڑ کونسل کی کاوش کوسرہاتے ہوئے کہا کہ آج کہ اِس دور میں جب ہر طرف افراتفری ہے، غم و رنج ہے اور عوام ہنسنا بھول چُکے ہیں ایسے میں اِس محفل کا انعقاد قابل تحسین ہے ۔ گُل نوخیز اختر نے دلچسپ حکیم اور عجیب حکمت کے حوالے سے ایک جی بھر کر ہنسنے والا مضمون سُنا کر حاضرین کی دن بھر کی تھکاوٹ اور غموں کو خوب رفوچکر کیا ۔۔نوید چوہدری نے عطاء الحق قاسمی سے وابستہ کچھ حسین یادوں کو سماعتوں کی نذر کرکے حاضرین کی بھرپور توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہے ۔ پاکستان کے موجودہ سیاسی منظرنامے پر اپنے سنجیدہ تاثرات کا اظہار بھی کیا ۔ صدر محفل حسین احمد شیرازی نے بھی اپنے صدارتی کلمات میں عطاء الحق قاسمی کی صحت یابی کی خوشی میں والہانہ تقریب کے انعقاد پر منتظمین کو سراہا ۔مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما ،سابق چیئرمین متروکہ وقف بورڈ صدیق الفاروق نے اِس موقع پر دبے الفاظ میں موجودہ سیاسی بحران کے ذمہ داران کو کڑے ہاتھوں بھی لیا ۔

صاحب محفل، مہمان خصوصی عطا ء الحق قاسمی نے کہ میں بہت سی محافل میں شرکت کرچکا ہوں اکثر اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کبھی مقررین اچھے نہیں ہوتے اور کبھی سامعین مگر یہاں دونوں ہی اچھے تھے۔اُن کا کہنا تھا کہ ہمارے ہاں مشاعرے بھی ہوتے ہیں، ادبی محافل میں ہوتیں ہیں ، تنقیدی نشستیں بھی ہوتی مگر مزاح جو ہماری زندگی کا اہم جز ہے مگر افسوس یہ کم لکھا جا رہا ہے، اور میری خواہش ہے کہ اِسے ایک تحریک کی صورت میں آگے لے کر چلنا چاہیے ،اور ایسی محافل کا زیادہ سے زیادہ انعقاد کرنا چاہیے ، میں پاکستان رائیٹرکونسل، مرزا یسین بیگ، الطاف احمد، گل نوخیزاختر، اخترشمار، علی اصغر عباس ،شاہد نذیر چوہدری اور حسیب اعجاز اور تنظیم کے دیگر عہدیداران کا شکرگزار ہوں جنہوں نے اِس شاندار محفل کا انعقاد کیا،حاضرین محفل سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا اِن احباب کی اِس کاوش پر حوصلہ افزائی کیلئے تالیاں ضروری ہیں ۔ اِس موقع پر اِن کے مزاحیہ مضمون بعنوان ” استاد خارش لوھیانوی ” نے ہر سامع کو قہقے لگانے اور دل کھول کر داد دینے پر خوب اُکسایا۔مسلسل شرکاء کے رخسار کھلکھلاتے، آنکھیں مسکراتی رہیں اور لبوں پر تبسم محو رقص رہا اور کبھی قہقوں اور تالیوں کے حسین امتزاج سے ہال گونجتا رہا۔

Ata Ul Haq Qasmi
Ata Ul Haq Qasmi

تقریب کے دوسرے سیشن میں حلف برداری پاکستان رائیٹر کونسل عمل میں لائی گئی ۔عطاالحق قاسمی نے ممبران جن میںمرزا یسین بیگ، الطاف احمد، راقم الحروف، سعید بھٹہ، احسان مغل ،شوکت علی، اکبر علی، شفاعت علی مرزا، کاشف نیئر، سعدیہ شامل تھے ،سے تنظیم کے قواعد و ضوابط کے مطابق حلف لیا۔ اِس موقع پر پاکستان رائیٹر کونسل کی جانب سے تنظیم کے چیئرمین مرزا یسین بیگ نے عطاء الحق قاسمی کو یادگاری شیلڈ بھی پیش کی ۔ جبکہ تاریخ انٹرنیشنل فرانس کی جانب سے منتخب شخصیات میں ایوارڈ ز کی تقسیم بھی کی گئی ۔ شرکاء کے چہروں پر یہ تشنگی عیاں تھی کہ وہ عطاء الحق قاسمی کی شگفتہ تحریروں سے مزید محظوظ ہونے کے دلی خواہاں تھے ۔ مگر کیا کریں وقت کا دامن ہاتھ سے نکل چکا تھا ۔ ایک یادگار تقریب اختتام پذیر ہوچکی تھی اور شرکاء اپنے اپنے غم سے بے پروا چہروںپر تبسم سجائے حسین یادیں دامن میں سمیٹے شام گئے گھروں کو ہو لئے ۔ہنستے مسکراتے چہرے دیکھ کر تقریب میں موجود لکھاریوں میں اِس بات کا احساس ضرور جاگا ہوگا کہ کشاد دلی اور کشادہ نظری کا مظاہر کرتے ہوئے آج کے اِس دور میں مزاح نگاری کو ہنسی مذاق میں اُڑانے کے بجائے ہنسنے ،ہنسانے، ہنسی پھیلانے اور اِس کی اہمیت پر سنجیدگی سے کام کرنا بہت اہم ہوچکاہے ۔ تاکہ افراتفری، کشمکش،بے راہ روی، اضطراب،بے سکونی کے عالم میں سماجی رویوں میں مسرت اور انبساط عام ہوسکے اور دائمی سکھ چین کیلئے انسان کو اُس کی کھوئی ہوئی ہنسی لٹائی جا سکے۔

تحریر : حسیب اعجاز عاشر

Share this:
Tags:
oath-taking personality تقریب حلف برداری زیراہتمام شخصیت
Seminar
Previous Post ممتاز کشمیری لیڈر عارف شاہد شہید کی پانچویں برسی پر کشمیر نیشنل پارٹی کے سربراہ عباس احمد بٹ کی جانب سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا گیا
Next Post صحیح بخاری حدیث 1900
Sahih Bukhari Hadith

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close