Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مرحبا رضوان اختر

September 23, 2014 0 1 min read
Rizwan Akhtar
Rizwan Akhtar
Rizwan Akhtar

تحریر:ممتاز اعوان

پاکستان میں انقلابی و آزادی دھرنے ،سیاسی پارٹیوں کی بیان بازی ایک ماہ سے دیکھ رہے ہیں،کبھی الزامات،کبھی مذاکرات،کبھی ملاقات اور کبھی مخالفت کی اتنی شدت کہ شاید اب اسکے بعد کچھ نہیں ہو سکتا ،الزامات اور دھرنوں کی سیاست سے ہٹ کر پاکستانی قوم کے لئے ایک خوشگوار خبر آئی جس کی وجہ سے وطن عزیز پاکستان کے دشمنوں کو یقینا شدید دھچکا لگا ہو گا خبر یہ ہے کہ دنیا کے 10 بہترین خفیہ اداروں میں آئی ایس آئی سرفہرست آگئی، امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) پاکستان کی سب سے اہم ایجنسی ہے۔

امریکن کرائم نیوز نے دنیا بھر کے بہترین خفیہ اداروں میں اسے سب سے اوپر رکھا ہے یعنی دنیا کی بہترین انٹیلی جنس ایجنسی قرار دیا، قومی مفادات کا تحفظ، سیاسی و معاشرتی مفادات سے متعلق معاملات پر توجہ اور فوج کی مشاورت اس ادارے کا بنیادی فریضہ ہے، اس کے علاوہ اندرون و بیرون ملک دشمن عناصر سے حفاظت اور خاص کر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی بھی اس ادارے کے فرائض منصبی میں شامل ہیں، کارگل اور افغان جنگوں کے علاوہ ایجنسی نے کشمیر آپریشن میں بھی اہم کردار ادا کیا تھا۔دوسرے نمبر پر آنے والی ایجنسی امریکی سی آئی اے ہے، وہ تمام ملکی اور غیر ملکی تناظر میں معلومات جمع کرتی اور اس کا تجزیہ کرتی ہے، یہ معلومات پالیسی سازوں کو پیش کی جاتی ہیں جو قومی مفادات کے عین مطابق قوانین اور قواعد و ضوابط تشکیل دیتے ہیں۔

برطانوی ایجنسی ایم آئی سکس کو عام طور پر سیکرٹ انٹیلی جنس سروس کہا جاتا ہے یہ دنیا کے بہترین حساس اداروں میں سے ایک ہے، قومی سلامتی یقینی بنانا اور کسی بھی غیر معمولی سرگرمی سے حکومت کو آگاہ رکھنا اس ادارے کا اہم فریضہ ہے جبکہ بھارتی خفیہ ایجنسی را فہرست کے مطابق ساتویں نمبر پر ہے۔آئی ایس آئی پاکستان کا سب سے بڑ مایہ ناز خفیہ ادارہ ہے جو ملکی مفادات کی حفاظت اور دشمن ایجنٹوں کی تخریبی کاروائیوں کا قبل از وقت پتا چلا کر انہیں ختم کرنے کیلیے بنائی گئی ہے۔ اس سے پہلے انٹیلیجنس بیورو اور ملٹری انٹیلیجنس کا قیام عمل میں آیا تھالیکن بعد میں اسکا قیام عمل میں آیا۔

آئی ایس آئی دنیا کی جہاں پہلے نمبر پرسر فہرست ہے اسی طرح آئی ایس آئی وہ واحد ایجنسی ہے جس کو پاکستان میں ہی نہیں دنیا بھر میں تنقید کا نشانہ بنایا گیالیکن تنقید کے باوجود آئی ایس آئی کے جوان اس ملک کے دفاع کے لئے قربانیاں دے رہے ہیں ۔حامد میر پر حملے کے بعد جیو ٹی وی نے جو کچھ کیا ایسا تو شاید پاکستان دشمن ممالک نے بھی نہ کیا ہو،کسی بھی ملک کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کے خلا ف الزامات کی دنیابھر میں ایسی کوئی مثال نہیں ملتی،بناء کسی ثبوت کے جیو ٹی وی نے اپنے اینکروں کو منصف بنا کر سارے الزامات آئی ایس آئی چیف پر لگائے جس کا نتیجہ آج قوم دیکھ رہی ہے،جیو گھروں میںبند ہو چکا ہے،میڈیا آزادہے لیکن اس کی آزادی قانون کے دائرے میں ہونی چاہئے،پاکستان کے حساس ادارے کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈہ کرنے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی،قوم نے جس طرح یکجہتی کا ثبوت دیا یقینا قابل رشک ہے،افواج پاکستان اورقوم پاکستان ایک ہیں۔

افواج پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنانا،فوج اور عوام میں دوریاں پیدا کرنا ،ملک کے دفاع کو کمزور کرنا کل بھی دشمنوں کا ایجنڈا تھا اور آج بھی ہے ۔ افواج پاکستان کی حفاظت،عزت و وقار اور اعتماد مجروح ہو گا تو پاکستان کہاں کھڑا ہو گا؟عوام افواج پاکستان کے ساتھ ہیں۔ اس کے اعتماد کو مجروح نہیں ہونے دیں گے۔ پاکستان کی فوج ہر فرد کے دل میں بستی ہے۔یہ ملک کا دفاع کرنے والی ہے۔ آئی ایس آئی پر تنقید قابل تشویش ،ایسا کرنے والے ملک و قوم کے دوست نہیں ہوسکتے،افواج پاکستان یا آئی ایس آئی پر منفی پراپیگنڈہ قوم کبھی بھی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے،پاک فوج کے جوانوں اور افسروں نے ملک و قوم کیلئے قربانیاں دیکر تاریخ رقم کی اس پر پوری قوم کو فخر ہے۔

پاک فوج کے 6میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر اہم عہدوں پر تعینات کر دیا گیا، لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کو نیا ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کیا گیا ہے، لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ کو آئی جی سی اینڈ آئی ٹی، لیفٹیننٹ جنرل غیور محمود کو کور کمانڈر گوجرانوالہ، لیفٹیننٹ جنرل میاں ہلال حسین کو کور کمانڈر منگلا، لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمن کو کور کمانڈر پشاور اور لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کو کور کمانڈر کراچی تعینات کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج کے ترقی پانے والے 6میجر جنرلز میجر جنرل رضوان اختر، میجر جنرل میاں محمد ہلال حسین، میجر جنرل غیور محمود، میجر جنرل نذیر احمد بٹ، میجر جنرل نوید مختار اور میجر جنرل ہدایت الرحمن شامل ہیں۔ موجودہ کور کمانڈر پشاور خالد ربانی، کور کمانڈر منگلا طارق خان، کور کمانڈر کراچی سجاد غنی، کور کمانڈر گوجرانوالہ سلیم نواز اکتوبر میں ریٹائر ہونگے۔

ان ترقیوں اور تقرریوں کی منظوری وزیراعظم نوازشریف نے آرمی چیف کی جانب سے بھیجی گئی سمری پر دی ہے۔ وزیراعظم کو یہ سمری وزارت دفاع کے ذریعے بھیجی گئی تھی۔ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر 8نومبر کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ وہ گذشتہ ہفتے ڈی جی سندھ رینجرز کے عہدے سے سبکدوش ہوئے تھے اور انہیں پیر کو میجر جنرل کے عہدے سے ترقی دے کر لیفٹیننٹ جنرل مقرر کیا گیا ہے۔

Pakistan Forces
Pakistan Forces

لیفٹننٹ جنرل رضوان اختر نے 1982ء میں پاکستان آرمی کی فرنٹیر فورس رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا۔وہ سٹاف کالج کوئٹہ اور این ڈی یو اسلام اباد سے گریجویٹ ہیں۔ انہوں نے امریکہ سے وار کورس بھی کر رکھا ہے۔ دوران ملازمت لیفٹننٹ جنرل رضوان اختر نے ایک انفنٹری بریگیڈ ڈویڑن کی کمانڈ بھی کی ہے اور ڈی جی رینجرز سندھ کے عہدے پر بھی تعینات رہے ہیں۔ لیفٹننٹ جنرل رضوان اختر نے 2012ء میں ڈی جی رینجرز سندھ کا عہدہ سنبھالا۔

رضوان اختر سندھ رینجرز کے ڈائریکٹر جنرل کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دے چکے ہیں، انہوں نے یہ ذمہ داری ایک ایسے وقت میں سنبھالی جب کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کے خلاف بھرپور ٹارگٹڈ آہریشن کا آغاز کیا گیا تھا۔ انہوں اس آپریشن میں بھر پور فعال کردار ادا کیا ،انہیں نہ صرف جنوبی وزیرستان میں دہشت گردی کیخلاف کارروائیوں کا وسیع تجربہ ہے بلکہ کراچی میں آپریشن میں فعال کردار کی بدولت انہیں شہروں میں دہشت گردوں کی کارروائیوں کے خلاف کام کا بھی تجربہ حاصل ہے،انہوں نے 2007 سے لے کر 2010 تک جنوبی وزیرستان میں خدمات انجام دیں ہیں۔ ان کی سربراہی میں 5 ستمبر 2013ء کو کراچی آپریشن کا آغاز ہوا جس میں سندھ رینجرز کے سربراہ کی حیثیت سے انہوں نے دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف ہونے والے آپریشن کی نگرانی بھی کی۔

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ہونے والے دہشت گردوں کے حملے سمیت کئی اہم آپریشن کے دوران رضوان اختر نے بہادری اور انتہائی جرات کا مظاہرہ کیا اور خود پیش پیش رہے۔ کراچی آپریشن کے دوران شہر کے انتہائی حساس ترین علاقوں میں کارروائیوں کے دوران ذاتی طور پر موجود رہ کر دہشت گردوں اور کالعدم تنظیموں کے خلاف آپریشن کی مانیٹرنگ بھی کی۔ کراچی آپریشن کے دوران رینجرز نے رضوان اختر کی قیادت میں 12 دہشتگرد، 152 ٹارگٹ کلرز، 225 بھتہ خور اور 28 اغوا کاروں سمیت 2935 ملزموں کو گرفتار کیا جبکہ 197 ملزم مقابلوں میں مارے گئے۔

مارے جانے والے ملزمان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ملزمان سمیت دیگر ملزمان شامل ہیں۔ رضوان اختر کی موجودگی میں رینجرز نے لیاری میں متعدد مقابلے اور چھاپہ مار کارروائیاں کیں اور لیاری کے حالات بہتر ہونے میں رینجرز کا کردار اہم ہے۔ لیفٹننٹ جنرل رضوان اختر آپریشن کے دوران بزنس کمیونٹی سمیت چھوٹے تاجروں کے ساتھ بھی مسلسل رابطے میں رہے اور آخری دن تک کراچی کے امن کے لئے کوشاں رہے۔

لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کی فوج میں شہرت ایک ایسے افسر کے طور پر ہے جو غیر سیاسی نظریات کی وجہ سے غیر جانبدار ہے اور مختلف ذمہ داریاں بغیر پیچیدگیوں کے ادا کر سکتا ہے۔ اس کے علاوہ ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کا مزاج انہیں سویلین انتظامیہ، خاص طور پر قانون نافذ کرنے والے سویلین اداروں کے ساتھ کام کرنے میں بہت سہولت فراہم کرتا ہے۔دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں وسیع تجربے کی بدولت وہ آرمی چیف کے لیے بھر پور معاون ثابت ہوں گے اور یہی وسیع
تجربہ ان کی تعیناتی کا سبب بنا۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
Freedom Meetings pakistan political parties protest révolution talks آزادی الزامات انقلابی بیان پارٹیوں پاکستان دھرنے سیاسی مذاکرات ملاقات
Electric Biking
Previous Post امریکا میں تہہ ہونے والی الیکٹرک بائیک متعارف کرا دی گئی
Next Post اٹلی : لگژری ہوٹل میں دنیا کا گہر اترین سوئمنگ پول
Swimming Pool

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close