Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 9/12/2014

December 9, 2014 0 1 min read
Bhimber
Bhimber

پاکستان کے حکمرانوں کی نیت ٹھیک ہو جائے اور حکومت پاکستان بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان کے حکمرانوں کی نیت ٹھیک ہو جائے اور حکومت پاکستان بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے اور بجلی چوری کو روکنے اور لائن لاسسز کو کنٹرول کرنے کیلئے فوول پروف گرام ترتیب دے تو پچاس فیصد بجلی کی بچت اور قیمتیں بھی کم ہو سکتی ہیں آزاد کشمیر کے عوام نا کردہ گناہ کی سزا مہنگی بجلی کی صورت میں اس لئے بھگت رہے ہیں کہ وہ پاکستان کے زیر کنٹرول ہیں ان خیالات کا اظہار انجینئر خالد پرویز بٹ مرکزی صدر کشمیر فریڈم موومنٹ نے بھمبر کے تاجروں اور سول سوسائٹی کے نمائندئوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا غیر ملکی کمپنیوں اور دیگر ممالک سے بجلی خرید پاکستان کی توہین ہے ہم اسے شکست خوردہ قوم سے تعبیر کرتے ہیں کیونکہ پاکستان میں بجلی پیدا کرنے کے بے شمار ذخائر موجود ہیں جبکہ ہم ہائیڈرل بجلی پیدا کر کے عوام کو سستی ترین بجلی فراہم کر سکتے ہیں انہوں نے کہا آزاد کشمیر کے عوام اقربا پروری اور برادری ازم کی لعنت سے پاک معاشرے کے قیام کیلئے مستقبل کے فیصلے خالصتاً میرٹ پر کریں تبادلے ، ترقیاں، تعیناتیوں کیلئے سفارش، رشوت اور خوشامدی رویہ ترک کریں اور نلکے ، ٹوٹی ، تھانہ ، کچہری کے گندے اور مکروہ سسٹم کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے آئندہ الیکشن میں ایمانتدار اور بہترین کردار کے حامل نمائندے منتخب کر کے اسمبلی میں بھیجیں تو بہترین تبدیلی کا آغاز ہو سکتا ہے انہوں نے کہا کہ آزاد کشیر کے عوام کا یہ حق ہے کہ انہیں مفت بجلی فراہم کی جائے صرف اور صرف بجلی پیدا کرنے کیلئے سرچارج کی رقم ہر ماہ وصول کی جا سکتی ہے بجلی جو کہ ہر گھر کی ضرورت ہے ہر دکان کی ضرورت ہے ملکی صنعت، زراعت سمیت چھوٹے سے چھوٹے ہنر مند کی ضرورت بھی بجلی ہی ہے اگر یہ کہا جائے کہ ملکیت معیشت کا تمام دارو مدار ہی بجلی کے مرہون منت ہے تو پھر قومی سطح پر یہ فیصلہ کر لیا جائے کہ بجلی کی پیداوار میں اضافہ کر کے ہم نے سب سے پہلے بجلی کے سلوگن کے ذریعے بجلی پیدا کرنے کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا ہے تو بجلی چوری کرنے اور کروانے والوں کے لئے سخت ترین سزائوں کا اعلان کیا جائے انہوں نے کہا آج سے ہم تحریک آزادی کشمیر کے بعد ” سب سے پہلے بجلی ” کے نعرہ کے ساتھ مہنگی بجلی، جنرل سیلز ٹیکس، انکم ٹیکس اور میٹر رینٹ جیسے ظالمانہ ٹیکسز کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے اپنی جدوجہد کا آغاز کر دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھارت مقبوضہ کشمیر میں ڈھونگ انتخابات کے ذریعے رائے شماری کا راستہ نہیں روک سکتا کشمیریوں

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھارت مقبوضہ کشمیر میں ڈھونگ انتخابات کے ذریعے رائے شماری کا راستہ نہیں روک سکتا کشمیریوں نے نام نہاد انتخابات کا مکمل بائیکات کر کے بھارتی سازش ناکام بنا دی اور دنیا پر واضح کر دیا کہ کشمیری رائے شماری کے علاوہ کسی نام نہاد انتخابات کو تسلیم نہیں کرتے ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سٹی بھمبر کے صدر چوہدری محمد اکرم عرف پپو جٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں الیکشن کا جعلی ڈرامہ رچا رہا ہے جس کو کشمیری قوم نے مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے 8 لاکھ فوج کے سائے تلے الیکشن نہیں بھارت عرصہ دراز سے سلیکشن کر رہا ہے جس کو کشمیری قوم ہر مرتبہ احتجاج اور بائیکاٹ کے ذریعے مسترد کرتی چلی آ رہی ہے حالات اور واقعات کی روشنی میں دیکھا جائے تو یہ صاف نظر آ رہا ہے کہ آخر کار بھارت کو کشمیری قوم کو رائے شماری دینا ہو گی انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر علاقائی تنازعہ نہیں بلکہ دو کروڑ انسانوں کی عزت و ناموس کا مسئلہ ہے بھارت کی مسلسل ہٹ دھرمی کی وجہ سے پورا جنوبی ایشیا بارود کے ڈھیر پر کھڑا ہے پاکستان اور بھارت دونوں ایٹمی طاقتیں ہیں کسی بھی وقت جنگ کی آگ بھڑک سکتی ہے جس سے پوری دنیا کا امن تباہ ہونے کا اندیشہ ہے انہوں نے کہا کہ لاکھوں شہداء کانوں رنگ لائے گا اور کشمیریوں کو آزادی نصیب ہو گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف ملک میں حقیقی معنوں میں پاکستانی عوام کو ان کے حقوق دلانے
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف ملک میں حقیقی معنوں میں پاکستانی عوام کو ان کے حقوق دلانے ، حقیقی جمہوریت لانے، عدلیہ اور اداروں کے عزت و قار کو بلند کرنے کیلئے عملی جدوجہد کر رہی ہے 18 دسمبر کو ہر مشکل اور ہر رکاوٹ برداشت کر کے عمران خان کی کال کو کامیاب بنائینگے پاکستان کی طرح آزاد کشمیر میں بھی پہیہ جام کرینگے حکومت کے پالتو گلو بٹوں نے ہمارے کارکنوں کا قتل عام کرکے ہمارے پر امن احتجاج میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کی ہے کارکنوں کا قتل حکومت کے خاتمے کا سبب بنے گا ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف ضلع بھمبر کے صدر چوہدری آصف حسین ایڈووکیٹ ، ضلعی جنرل سیکرٹری باسر رزاق نے موئیل برنالہ میں تحریک انصاف برنالہ کے ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا ورکر کنونشن کی صدارت برنالہ کے صدر چوہدری عاطف ایڈووکیٹ نے کی مقرر نین نے کہا کہ حکومت پالتو گلو بٹوں کے ذریعے تشدد قتل و گارت اور دہشت گردی کا بازار گرم کر کے ہماری پر امن جدوجہد کو روکنا چاہتی ہے حکومت کے پاس اخلاقی جواز نہ رہنے کے بعد طاقت کا استعمال کر رہی ہے لیکن ہر محاذ پر حکومت کو ناکامی ہو گی پاکستان تحریک انصاف نے حقیقی معنوں میں تبدیلی کیلئے جدوجہد شرو ع کر رکھی ہے اب دنیا کی کوئی طاقت اور ظلم ہمارا راستہ نہیں روک سکتا شہادتیں تحریکوں کی کامیابی کا ضامن ہوتی ہیں حق نواز شہید کا خون رائیگاں نہیں جائیگا بلکہ حق نواز شہید کا خون حکومت کے خاتمے کا سبب بنے گا ورکر کنونشن سے سٹی بھمبر کے صدر حامد ناصر، مولوی عبدالقدیر سمیت دیگر نے بھی خطاب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سانحہ سماہنی کیس میں نامزد ملزم وزیر مال چوہدری علی شان سونی کے چھوٹے بھائی مظہر اقبال
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سانحہ سماہنی کیس میں نامزد ملزم وزیر مال چوہدری علی شان سونی کے چھوٹے بھائی مظہر اقبال ضمانت پر رہا موصوف کو سب جیل بھمبر سے بڑے قافلے کی شکل میں کڈیالہ لایا گیا تفصیلات کے مطابق تین ہفتے قبل سماہنی میں وزیر مال آزاد حکومت چوہدری علی شان سونی کے چھوٹے بھائی مظہر اقبال اور ایم ایس ایف سماہنی کے صدر راجہ صہیب حبیب کے درمیان تلخ کلامی پر لڑائی ہو ئی تھی جس کے دوران فائر لگنے سے راجہ صہیب شدید زخمی ہو گیا تھا واقعہ کی ایف آئی آر وزیر مال چوہدری علی شان سونی کے بھائی مظہر اقبال بیٹے عدیل علی شان اور باڈی گاڈ ز پر درج ہوئی تھی جس پر مظہر اقبال اور باڈی گاڈ کو پولیس نے گرفتار کیا تھا سینئر سول جج سماہنی چوہدری آفتاب حسین کی عدالت میں ملزم مظہر اقبال کی ضمانت کی درخواست دی گئی تھی درخواست ضمانت / وکلا کی طرف سے بحث سماعت کرنے کے بعد سینئر سول جج سماہنی نے مظہر اقبال کی ضمانت منظور کرتے 50 ہزار روپے کا مچلکہ جمع کروانے کے بعد رہائی کا حکم دیا تھا ملزم کی طرف سے چوہدری سعید خادم ایڈووکیٹ جبکہ مدعی کی طرف سے راجہ شفیق اللہ ایڈووکیٹ پیش ہوئے تھے مظہر اقبال کو ضمانت پر رہائی ملنے پر سب جیل بھمبر سے دن کو گاڑیوں کے ایک بڑے قافلے کے ساتھ بھمبر سے
کڈیالہ لایا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سر کا ری شیڈو ل سے زا ئدکر ایہ وصو ل کر نے وا لے ٹرا نسپو رٹروں کے خلا ف سخت قانو نی

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سر کا ری شیڈو ل سے زا ئدکر ایہ وصو ل کر نے وا لے ٹرا نسپو رٹروں کے خلا ف سخت قانو نی کا رروا ئی کی جا ئے گی تما م گا ڑیو ں کے ما لکا ن اور اڈا انچا ر ج گا ڑیو ں اور اڈوں پر کرا یہ نا مہ آویز اں کر یںان خیالا ت کا اظہا ر ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا انہو ں نے کہا کہ پیٹرو ل او ر ڈیزل کی قیمتیںکم ہو نے کیو جہ سے بھمبر سے تما م رو ٹس پر چلنے وا لی گا ڑیو ں کے کرا یہ نا مہ میں10سے20فیصد تک کمی کر دی گئی ہے تما م ٹرا نسپو رٹرز حضرا ت اور اڈا ما لکا ن نئے کرا نہ نا مو ں کے مطا بق مسا فرو ں سے کرا ئے وصو ل کر یںانتظا میہ کی طرف سے جا ری کر ایہ نا مہ سے زا ئد وصو ل کر نے وا لو ں کے خلا ف سخت قا نو نی کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیٹرول اور ڈیز ل کی قیمتوں میں کمی کے با وجو د ٹرا نسپو رٹروں نے کرا یو ں میں کمی نہیں کی آئے روز

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیٹرول اور ڈیز ل کی قیمتوں میں کمی کے با وجو د ٹرا نسپو رٹروں نے کرا یو ں میں کمی نہیں کی آئے روز مسا فرو ں اور کنڈ یکٹرو ں کے درمیان لڑا ئی جھگڑ ے معمول بن رہے ہیں ڈپٹی کمشنر نو ٹس لیںان خیا لا ت کا اظہا ر وطن دو ست تنظیم کے را ہنما قسیم احمد جرا ل ،سجا د احمد ،محمداکمل اور مرزا سلاور نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیاانہو ں نے کہا کہ حکومت پا کستا ن نے پیٹرو ل اور ڈیز ل کے نر خو ں میں کمی تو کر دی ہے لیکن ٹرا نسپورٹرو ں نے ابھی تک کرا یہ نا مہ میں کمی نہیں کی پیٹرو ل کی قیمت کم ہو نے سے پہلے بھمبر سے میر پو ر کا سر کا ری کرا یہ74رو پے تھا لیکن مسا فروں سے 100رو پے وصو ل کیا جا تا رہا اب پیٹرو ل اور ڈیز ل کی قیمتوں میں کمی ہو نے کے با و جود مسا فروں سے پہلا کرا یہ 100رو پے ہی وصو ل کیا جا رہا ہے جو کہ مسا فروں کے ساتھ سرا سر زیا دتی ہے مہنگا ئی کے دور میں جہا ں غر یب دو وقت کی رو ٹی کے لئے مجبو ر ہے وہاں ٹرا نسپو رٹروں نے بھی کرا یہ میں کمی نہ کر کے عو ام سے زیا دتی شرو ع کر دی ہے انہو ں نے ڈپٹی کمشنر بھمبر مرز ارشد محمود جرا ل سے فو ری نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے اور کہا کہ بس سٹینڈوں اور ہا ئی ایس سٹینڈوں پر سر کا ری کر ایہ نا مہ نصب کیا جا ئے اور مسا فرو ں کے ساتھ نا انصا فی کر نے وا لو ں کے خلا ف فو ری کا رروئی کیا جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم کا نفر نس کے را ہنما خواجہ طا رق محمود بٹ نے اپنے بیا ن میں کہا ہے
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم کا نفر نس کے را ہنما خواجہ طا رق محمود بٹ نے اپنے بیا ن میں کہا ہے کہ مسلم کا نفر نس خطہ کشمیر کی سب سے بڑی جما عت ہے اور تحر یک آزادی کشمیر کو عا لمی سطح پر ا جا گر کرنے میں اپنا بھر پو ر کر دار کیا ہے اقتدار مسلم کا نفر نس کے لئے کو ئی اہمیت نہیں رکھتامسلم کا نفر نس کو اقتدا ر ملے یا نہ ملے مسلم کا نفرنس الحا ق پاکستا ن کی دا عی جما عت ہے اور اس لئے اسی نظریے کی اہمیت زیا دہ ہے مسلم کا نفر نس کو حکومت کے لئے پا کستا نی حکومت کے سہا رے کی ضرورت نہیں ہے عو ام مسلم کا نفر نس کے اقتدا ر کو آج بھی یا د کر رہی ہے انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن اور آزا دکشمیر کے مو جو دہ حکمرا نو ںکے غلط طرز حکومت کیو جہ سے آج عو ام میں ما یو سی پا ئی جا تی ہے اور ہر طر ف مہنگا ئی ،غر بت پھیلی ہو ئی ہے حق دار کو حق نہیں ملتاانہو ں نے کہا کہ مسلم کا نفر نسی کا رکن مجا ہد او ل سر دا ر عبدا لقیو م خا ن اور صدر جما عت سردار عتیق احمد خا ن کی قیا دت میںمتحد ہیںاور سر دار جما عت سر دا ر عتیق احمد خا ن کی قیا دت میں مسلح افو اج پا کستا ن کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہا ر کر تے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ نو ن یو تھ ونگ ضلع بھمبر کے جنر ل سیکر ٹر ی را جہ التماس خا ن نے اپنے ایک بیا ن

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم لیگ نو ن یو تھ ونگ ضلع بھمبر کے جنر ل سیکر ٹر ی را جہ التماس خا ن نے اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ عمرا ن خا ن غیر ملکی اشارو ں پر نا چتے ہیںاور جمہو ریت دشمن قو تو ں کے ہا تھ مضبو ط کر رہے ہیں فیصل آبا د میں شہید ہو نے وا لے شخص کا پر چہ نو ن لیگ یا انتظا میہ پر نہیں بلکہ عمرا ن خا ن پر درج کیا جا ئے میا ں نو از شر یف نے ملک کے اندر عوام کے مسا ئل حل کئے ہیں پیٹر ول کی قیمتوں میں کمی ہے بجلی بحرا نو ں کے خا تمے کے لئے اقداما ت شروع کئے ہیں تو عمرا ن خان اور ان کے سا تھ چلنے وا لو ں کو ملکی تعمیر وتر قی ہضم نہیں ہوتی ہرروز لو گو ں جمع کر کے ایک ڈرا مہ شرو ع کر دیتے ہیںانہو ں نے کہا کہ عمرا ن خا ن جمہو ریت کے سب سے بڑ ے دشمن ہیں جو بیرونی طا قتو ں کے اشا رو ں پر نا چتے ہیںمیا ں نو از شر یف اپنی مد ت پوری کر یں گے دھر نو ں کی سیاست کی ملک کے اندر انتشار انا رگی کی سیا ست کو فرو غ دیا ہے جمہو ریت دشمن قوتو ں کے ہاتھ مضبو ط کر نیوالے نہ تو پا کستا ن کے عوام کے خیر خواہ ہیں اور نہ ہی ملک کے اندرجمہو ریت کو پرو ان چڑھنا دیکھ سکتے ہیں۔

Share this:
Tags:
government intention pakistan power outages right Rulers بجلی پاکستان ٹھیک حکمرانوں حکومت لوڈ شیڈنگ نیت
Previous Post فیصل آباد میں فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت نہیں ہوئی، ترجمان وزارت داخلہ
Next Post بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل میں قسمت نے ساتھ نہیں دیا : طارق اعوان

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close