Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

99 فیصد طبقے کی”آواز” کون سنے گا۔۔۔؟

July 15, 2019 0 1 min read
Politics Power
Politics Power
Politics Power

تحریر : مرزا رضوان

بلاشبہ وطن عزیز پاکستان پر حکمرانی کرنیوالوں نے عوام کے ساتھ نہ پورے کئے جانیوالے وعدوں اور جھوٹ، دھوکہ دہی اور فراڈ کی سیاست کو فروغ دیاہے۔ عوامی طاقت ”ووٹ”کے بل بوتے پر ”ایوان اقتدار”تک پہنچنے والوں نے مُڑ کر کبھی عوام خبر گیری نہیں کی۔ لیکن جب بھی الیکن مہم میں یہ لوگ عوام کے درمیان آئے تو پھر سبز باغ دکھانے اور وعدوں سمیت عوامی خدمت کے بلند و بانگ دعووں کی بنیاد پر عوام کو بیوقوف بنا کر چلتے بنے ۔ اسی عوام کے ”ووٹ”پر منتخب ہو کر حکمران جماعت کے وزیراعظم نے اگر کچھ خدمات سرانجام دے بھی دیں تو اس میں کمال کیا بات ہوسکتی ہے ۔کیونکہ عوام نے ان کو منتخب ہی اس وجہ سے کیا کہ وہ ایوان میں پہنچ کر عوام کی مکمل ترجمانی کرتے ہوئے ان کو ریلیف دینے میں کوئی کارہائے نمایاں سرانجام دے سکیں گے۔مگر پھر مہنگائی اور بے جاٹیکسوں نے عوام کے منہ سے روٹی کا نوالہ چھینے میں بھی اہم کردار ادا کیا ۔ عوام نے ہر دفعہ یہی فیصلہ کیا کہ اب کے بار وہ انتہائی مخلص ، محب وطن اور عملی طور پر ان کے دکھوں کا مداواہ کرنے والے کوہی ”ووٹ ”دیکر اپنے روشن مستبقل کا فیصلہ کریں گے لیکن ایوان اقتدار میں پہنچنے کے بعد عوام کو ہمیشہ کی طرح مایوسی کا سامنا کرنا پڑا ۔ لیکن ہماری عوام بہت جلد بھول جاتی ہے کہ ان کے ساتھ ناانصافی کرنے والے ایک پھر سے ان سے ”ووٹ”مانگنے آرہے ہیں اور وہ سب کچھ بھول کر انہی ”نام نہاد”خدمت گزاروں کے جلسے جلوسوں اور ان کے ”نعرے” لگانے میں مگن ہوجاتے ہیں صرف اس امید پر کہ شاید اب یہ ”عوامی نمائندہ”ان کے لیے بہت کچھ کر گزرے گا۔

عوام کو ان کے ساتھ ایک مرتبہ پھر ”امید”کے سہارے وعدوں پر یقین کرنا پڑجاتا ہے۔ جس پر وہ اپنی طاقت ”ووٹ”کے زریعے اپنا سب کچھ اسی ”خدمت گزار”کے سپرد کر دیتے ہیں ۔اگر یوں کہا جائے تو بہتر ہو گا کہ ”تبدیلی”کی خواہاں ”عوام”کو بہت جلد ان کی ”خدمت گزاری”دیکھنے کو مل جاتی ہے ۔ اور یوں ”جمہوریت” کے نام پر عوام کو بیوقوف بنانے کا سلسلہ جاری رہتا ہے ۔ حقیقی ”تبدیلی”کی خواہاں عوام کو اپنے روشن مستقبل کی ”امید”کو شرمندہ تعبیر بنانے کیلئے ”سنجیدگی”سے سوچنے کیلئے بھی ایک مرتبہ”بیدار”ہونا ہوگا۔ اپنے آنیوالی نسلوں کو ایک مستحکم پاکستان دینے کیلئے ہمیں ”جاگنا”ہوگا ۔ اس غفلت کی نیند سے جس میں ہمیں ہمارے ان ”خدمت گزاروں”نے گذشتہ کئی سالوں سے ”سُلا”دیا ہوا ہے ۔ ہر پارٹی ہر حکمران اور ہر ”عوامی نمائندے”نے جس قدر ملک وقوم کی خدمت کی ہے وہ سب کے سامنے ہے ۔ کیا یہ بچاری عوام ہر مرتبہ ان کی باتوں میں آکر ایسے حکمران اپنے سروں پر بٹھاتی رہیگی جنہوں نے اپنی ذات اپنے بچوں اور قومی خزانے سے اپنے بنک اکائوٹوں کو بھرنے کے علاوہ ”عوامی خدمت کا کبھی سوچاہی نہیں ۔ کیا ہماری عوام کا حق بس یہیں پر ختم ہوجاتا ہے جہاں وہ اپنا ”ووٹ”ان کے سپرد کردیتے ہیں ۔ اور یہ ریت پاکستان کی سیاست میں پوری طرح اپنے قدم جماچکی ہے کہ نسل در نسل جس نے حکومت کرنی ہے اس نے حکومت ہی کرنی ہے اور نسل درنسل جس نے ”ووٹ”دینا ہے وہ صرف ”ووٹ ”ہی دیگا ۔وہ سیاست میں نہیں آسکتا اور نہ ایوان اقتدار کے دروازے کو ”کراس”کرسکتا ہے۔ چاہے وہ کوئی مزدور یا پھر ہمارے معاشرے کا ایک پڑھا لکھا باشعور فرد۔ یقینا ہمیں ”جاگنا ”ہوگا اور سنجیدگی سے سوچنا ہو گا کہ کب تک ہم جھوٹے وعدے اور سبز باغ دکھانے والوں کے پیچھے بھاگتے رہیں گے ۔اور کون ہمارے مسائل کی فریاد کو لیکر ”ایوان اقتدار”کے دروازے پر ”دستک”دے گا۔

محترم قارئین! گذشتہ دنوں میری ملاقات اسی عوام کے دکھوں کو خوشیوں میں بدلنے اور ان کو حقیقی ”ریلیف”دلوانے کا اپنے دل میں ”درد”رکھنے والے ایک عظیم انسان سے ہوئی ۔ جس کا کہنا ہے کہ صرف ایک فیصد طبقہ ہماری عوام کو نسل درنسل ”بیوقوف”بناکر اپنے ذاتی مقاصد حاصل کرنے میں مسلسل کامیاب ہورہاہے اور طبقہ ہے ہمارے سیاسی حکمرانوں کا۔باقی ہم 99فیصد مڈل کلاس ، محنت کش اور نوجوان طبقہ ہے جو اپنا ذاتی حق حاصل کرنے سے بھی قاصرہے ۔یہ عظیم انسان وطن عزیز پاکستان میں ایک ایسی عوامی اور جمہوری ”ریاست”کے قیام کا خواہاں ہے ۔جہاں مواقع اور وسائل پر سب کی ”برابری”کی ”دسترس”کا اصول کاربندہو۔اور وطن عزیز میں جو کچھ ”اگتا، بنتا اور ملتا”ہو وہ بلاتفریق رنگ و نسل ، زبان ، صنف، ذات، برادری، قومیت، عقیدہ و فرقہ ہر ایک کی دستری میں ہو۔اس عظیم انسان کا مشن انسانی برابری پر مبنی معاشرے ، دولت اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کیلئے مڈل کلاس اور محنت کشوں کو ایک بڑی ”سیاسی پارٹی ”تعمیرکرکے فراہم کرنا ہے ۔ یہ محب وطن انسان وطن عزیز پاکستان میں انسانوں کو برابری کی بنیاد پر یکساں مواقع فراہم کرنے کا ”علم”اٹھائے تن تنہا میدان عمل میں اترا ہے ۔ جو ملک کے قدرتی اور انسانی محنت سے پیدا کردہ ”وسائل ”پر چند لوگوں کے ”کنٹرول”کو ہمیشہ کیلئے ختم کرنا اور عوام کو خوشحال اور صحت مند، باوقار زندگی گزانے کیلئے موزوں زرائع آمدن کی فراہمی کو ”یقینی ”بنانا چاہتاہے ۔گلوکاری میں بلند پایاں مقام حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اللہ رب العزت نے نے اس عظیم انسان کے دل ”عوام کا درد”بھی پیدا کررکھا ہے ، جو ایک بہت بڑی نعمت ہے ۔ اپنے دل میں عوام ”حقیقی درد”رکھنے والا محب وطن یہ عظیم انسان ”جواداحمد”ملک وقوم کی حقیقی اور عملی خدمت کیلئے سیاسی تحریک ”برابری پارٹی پاکستان ”کے چیئرمین بھی ہے۔

ملاقات کے دوران جواد احمد سے ملکی ، سیاسی اور سماجی موضوع پر خاصی گفتگو بھی جو انتہائی مختصر آپکی نظر ہے۔ جواد احمد وضاحت کرتے ہیں کہ 99فیصد کون ہیں؟ ہم جو ڈاکٹرز، انجینئرز، پروفیسرز، ٹیچرز،سٹوڈنٹس، وکلائ، سائنس دان، سپاہی، صحافی،ادیب، شاعر، دانشور،آرٹسٹ،کھلاڑی، بینک ورکرز،آئی ٹی ورکرز،نیوٹرشنسٹ،نرسز، کلرک، گھریو ملازم، دکاندار، کاریگر اور بجلی، پانی، گیس،صفائی، ٹرانسپورٹ، گھریلو صنعت،کنسٹرکشن،عدلیہ،صحت و تعلیم کے شعبوں، سْپرسٹوروں، دکانوں، اداروں، کانوں، فیکٹری کارخانوں،بھٹوں،ٹھیلوں، کھیتوں،سمندر میں کام کرنے والے مزدور کسان ہیں، ہم سب ہی 99 فیصد ہیں۔ تمام دولت ہماری ہی اجتماعی محنت اور سرگرمی سے پیدا ہوتی ہے۔ مگر ہم 99 فیصد ہی ہر قسم کے مسائل کا شکار ہیں۔ ہم ہی ہیں جو اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلانے کے صرف خواب دیکھتے ہیں۔ ہم ہی ہیں جو اپنے چھوٹے سے گھر کی صرف تمناکرتے ہیں۔ہم ہی ہیں جو نہ اپنا اور نہ اپنے خاندان کا علاج کروا سکتے ہیں۔ ہم ذہنی اور جسمانی کام کرنے والے 99فیصد ! ایک فیصد کے” رحم و کرم” پر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ ایک فیصد کون ہیں؟ایک فیصد وہ ہیں جو سرمایہ دار، جاگیردار، موروثی سیاستدان، مافیااور الیکٹ ایبلز ہیں۔ یہی ایک فیصد گزشتہ 70 سالوں سے کبھی اقتدار میں آ کر اور کبھی ”حزب اختلاف ”بن کر ہم 99فیصد کیلئے قانون سازی کرنے کا ڈھونگ رچاتے ہیں۔ یہی ایک فیصد ہیں جو ملک سے جائز اور ناجائز طریقوں سے دولت کماتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر اسے بیرون ملک بھی لے جاتے ہیں اور ہم 99فیصد غربت میں دھنستے چلے جاتے ہیں۔ چاہے مسلم لیگ ن ہو، پیپلز پارٹی ہو یا تحریک انصاف، یہ لوگ تمام پارٹیوں میں بھاری اکثریت میں موجود ہیں اور اسی لیے یہ صرف اپنے مفادات کے لیے تمام قوانین بناتے ہیں اور ہماری یعنی 99فیصد کی نمائندگی کرنے والا اسمبلیوں میں کوئی نہیں ہوتا۔ سوال یہ ہے کہ کیا کبھی کوئی جاگیردار اپنے مزارعے کیلئے، سرمایہ دار مزدور کیلئے، مالک ملازم کیلئے، زمیندار کسان اور کھیت مزدورکیلئے یعنی کیا امیرمڈل کلاس اور غریب کے لئے قانون سازی کر سکتا ہے؟ اگر آپ سوچیں تو یقینا اس کا جواب نفی میں پائیں گے۔

معروف گلوکاراور چیئرمین برابری پارٹی پاکستان برادرم جواد احمد نے بتایا کہ” برابری پارٹی پاکستان” چاہتی ہیکہ جب ساری قانون سازی پارلیمنٹ میں ہی ہوتی ہے تو ہم 99فیصد ان ایک فیصد کے سامنے کھڑے ہو کر اپنی پارٹی میں کیوں نہ منظم ہوں۔ اور ان کے مد ِمقابل قومی، صوبائی ،لوکل گورنمنٹ کے الیکشن میں حصہ لیں اور منتخب ہو کر ایسا نظام تشکیل دیں جہاں ضروریاتِ زندگی برابری کی بنیاد پر ہر ایک کی دسترس میں ہوں۔ جہاں ہر ایک کیلئے ایک جیسی مفت تعلیم، ایک جیسا مفت علاج میسرہو، جہاں ہر خاندان کا اپنا گھر ہو، جہاں دیہات میں رہنے والوں کے پاس اتنی زمین ہو کہ وہ کھیتی باڑی کر کے خوش حال زندگی گزار سکیں، جہاں کم از کم تنخواہ ، بیروزگاری الاؤنس اور بڑھاپاالاؤنس 50ہزار روپے ماہوار ہو اور افراطِ زر سے منسلک ہو ، ہرشعبہ ہائے زندگی میں کام کرنے والے کیلئے کم از کم 50ہزار روپے ماہانہ آمدنی یقینی بنانا ریاست کی ذمہ داری ہو۔ جی ہاں۔۔۔ ہم 99فیصد مل کر پرامن اور خوشحال پاکستان کی تعمیر کر سکتے ہیں۔ اس سیاسی،آئینی، قانونی جدوجہد میں ہمارے ساتھ شریک ہوں۔ہم آپ کو برابری پارٹی پاکستان میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔آپ ہی ہمارے مستقبل کے لیڈرز ہیں۔ آئیں آنے والے ہر الیکشن میں حصہ لینے کی تیاری کریں اور پارٹی کی تنظیم سازی میں حصہ لیں۔آخر میںبس یہی کہوں گا کہ 99فیصد طبقے کی ”آواز ”کون سنے گا۔اور ساتھ ہی اللہ رب العزت کے حضور دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ برادرم” جواد احمد” کی مدد و رہنمائی اور مزید کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے اور ہم 99فیصد طبقے کیلئے کارہائے نمایاں سرانجام دینے ہمت عطافرمائے ۔ (آمین یارب العالمین)

Mirza Rizwan
Mirza Rizwan

تحریر : مرزا رضوان
mirzarizwan808@gmail.com

Share this:
Tags:
Lies Mirza Rizwan pakistan people politics promises Rulers پاکستان جھوٹ حکمران سیاست عوام وعدوں
Tax
Previous Post کیا عوام تھوڑی فکر مند ہو سکتی ہے؟‎
Next Post اساتذہ کرام کے تمام جائز مطالبات فوری طور پر حل کئے جائیں۔ مولانا صدیق مدنی
Mohammad Siddiq Madani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close