Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فخر کا مقام

August 31, 2020 0 1 min read
Zulfiqar Ali Bhutto
Zulfiqar Ali Bhutto
Zulfiqar Ali Bhutto

تحریر : طارق حسین بٹ شان

ایک وقت تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی مثالی ہوا کرتی تھی۔ یہ ذولفقار علی بھٹو کا دورِ حکومت تھا جس میں صرف سعود ی عرب ہی نہیں بلکہ سارا خطہِ عرب پاکستان سے دوستی کا دم بھرتااور اس پر ناز کرتا تھا ۔ اسلا می دنیا میں پاکستان کو ایک رہبر کا مقام حاصل تھااور ذولفقار علی بھٹو کو ایک زیرک قائد کا رتبہ حاصل تھا۔شاہ فیصل شہید،یاسر عرفات ،کرنل معمر القضافی ، جمال عبدالناصر ،شیخ زید بن سلطان النہیان اور حافظ الاسد قائد عوام کے ذاتی دوستوں میں شمار ہوتے تھے ۔پاکستان کے ایٹمی پروگرام کا عظیم الشان معرکہ متذکرہ بالا قائدین کی ذاتی کاوشوں اور مالی اعانت کے بغیر ممکن نہیں تھا اور یہ ذولفقار علی بھٹو کی کرشماتی شخصیت کا کمال تھا کہ انھوں نے امریکی ناراضگی کے باوجود ان قائدین کو ایٹمی قوت کے حصول کے نظریہ پر قائل کیا ۔ امریکہ مخالف ہوجائے لیکن اس کے باوجود عرب پاکستان کا ساتھ دیں ایک انہونی بات تھی لیکن ہماری نگاہوں کے سامنے قائدِ عوام نے اپنی بے پناہ صلاحیتوں سے انہونی کو ہونی میں تبدیل کیا ۔ایسا کیسے ممکن ہوا اس کہانی کے کردار ہی حقائق پر لب کشائی کرنے اورپوشیدہ راز بیان کرنے پر حرفِ آخر کا درجہ رکھتے ہیں لیکن بد قسمتی سے ان میں سے کوئی کردار بھی آج اس دنیا میں موجود نہیں ہے جو ہمیں بتا سکے کہ یہ مخیر العقول کارنامہ کیسے ممکن ہوالہذا مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ ایٹمی قوت کا عظیم الشان کارنامہ ذولفقار علی بھٹو کی عظیم قیادت کا سب سے حسین تحفہ ہے ۔انسان اندر سے بے خوف ہو جائے تو طاقت کی ہیبت بھی دم توڑ جاتی ہے۔

انسانی عظمت کے سارے سوتے انسان کی روح سے پھو ٹتے ہیں لہذا جب روح سرشاری پر اتر آئے تو کسی سپر پاور کا خوف مانع نہیں ہو تا۔ہدف واضح اور بڑا ہو تو دل خود بخود بڑا ہوجاتا ہے۔ڈرجانا جی داروں کا شیوہ نہیں ہوتا۔تاریخ ہمیں یہی بتاتی ہے کہ جی دار ہدف کی خاطر سدا جان پر کھیلتے آئے ہیں ۔ سوٹ میں ملبوس اور درویشی چوغے میں ملبوس انسان جی داری میں بالکل ایک جیسے ہوتے ہیں ۔ان کی ظاہری ہئیت تو مختلف ہوتی ہے لیکن ان کے دل ایک طرح سے دھڑکتے ہیں۔

پاکستان کے محدود ملکی ذرائع سے ایٹمی توانائی کے خو اب میں حقیقت کے رنگ نہیں بھرے جا سکتے تھے۔ایک خوا ہش تھی جو تکمیل چاہتی تھی لیکن گھر کے مخدوش مالی حالات اس آرزو کی تکمیل میں سدِ راہ بنے ہوئے تھے ۔ذولفقار علی بھٹو کو بھارتی دھماکوں سے جس فوجی عدمِ مسابقت کا سامنا کرنا پڑ گیا تھا اس کا واحد حل ایٹمی قوت کا حصول تھا لیکن بد قسمتی سے گھر کی حالت انتہائی نا گفتہ بہ تھی جو اتنے بڑے منصوبہ کی متحمل نہیں ہو سکتی تھی۔ اس کیلئے ایٹمی صلاحیت کے بوجھ کو اٹھا نا ممکن نہیں تھا۔یہ اس کی سکت سے باہر تھا لیکن اس کا حصول انتہائی ضروری تھا ۔گھاس کھانے سے مسئلہ حل ہو جاتا تو پھر قوم گھاس کھانے سے بھی اعراض نہ برتتی لیکن یہ مسئلہ کا کوئی پائدار حل نہیں تھا۔قوم کچھ بھی کرنے کیلئے تیار تھی لیکن اسے ہندو کی غلامی کسی بھی حال میں قبول نہیں تھی۔اس نے تو اس غلامی کے پٹہ کو لاکھوں انسانوں کی قربانیوں کے بعد ١٤ اگست ١٩٤٧ کو اپنے گلے سے اتار پھینکا تھا لہذا وہ اسے کسی بھی قیمت پر دوبارہ پہننے کیلئے تیار نہیں تھی۔یہ بات باعث طمانیت تھی کہ عرب ممالک ذولفقار علی بھٹو کے ساتھ محبت کرتے تھے۔ان کی فہم و فرست کے دل سے قائل تھے۔ان کی دانش اور تدبر کو سراہتے تھے۔ان کی دور نگاہی کو نگاہ میں وقعت دیتے تھے۔ان کی حب الوطنی کو سلام کرتے تھے۔امتِ مسلمہ کے اتحاد سے ان کے جذبوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔عربوں سے دوستی کے ان کے اعلانات اور عملی اقدامات کے معترف تھے ۔انھیں ایک ایسے قائد کے روپ میں دیکھتے تھے جس کا دل امتِ مسلمہ کی عظمت کی خا طر دھڑکتا تھا۔اسرائیل کے خلاف ان کی جرات مندانہ للکار سے ان کے دل ِ نا تواں میں بجلی کوند جاتی تھی۔وہ اسے ایک مخلص اور ریا سے پاک قائد کا مقام دیتے تھے اور اسے بطلِ حریت کہہ کر پکارتے تھے۔ دل دل سے مل جائیں تو یار کی باتیں بھلی معلوم ہو تی ہیں لیکن اگر دلوں میں بال آجائے تو اچھی بات بھی دل کو ناگوار گزرتی ہے۔ذولفقار علی بھٹو عربوں کے دل کا تارا تھے لہذا ان کی باتیں انھیں بھلی معلوم ہوتی تھیں۔وہ ان کی باتوں کو وزن دیتے تھے کیونکہ ان کی اپنی سلامتی بھی ان سے جڑی ہوئی تھی ۔انھیں اسلام کی نشاةِ ثا نیہ کا علمبردار سمجھتے تھے ۔لیکن اس کے باوجود لعل و زرو جواہر کے حاملین کو ایٹمی صلاحیت کے حصول پر قائل کرنا جان جوکھوںکا کام تھا۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ عرب دوستوں کے پاس دولت کے ڈھیر تھے لیکن وہ اس دولت کے منہ پاکستان کے کسی پروگرام کی خاطر کیوں کھولیں گے یہی نقطہ انتہائی گہرے غورو عوض کا متقاضی تھا اور اس گرہ کو کھولنا ذولفقار علی بھٹو کی عظیم صلاحیتوں کا امتحان تھا ۔سچ تو یہ ہے کہ اسی گرہ کشائی میں ہی پاکستان کے مستقبل اور اس کی بقا کا دارو مدار تھا۔امریکہ مدِ مقابل ہو تو پھر کون حمائت کا خطرہ مول لے گا ۔؟امریکہ سے دشمنی کا انجام سبھی جانتے ہیں۔اقتدار سے ہاتھ دھونے پڑتے ہیں اور جان سے جانے کا دھڑکا الگ سے لگا رہتا ہے۔کوئی نہیں جانتا کہ امریکہ کب اقتدار کی سیڑھی کھینچ کر موت کی وادی کا راستہ دکھا دے۔موت کا خیال انھیں خوف و ہراس کا قیدی بنادیتا ہے ۔ لیکن اس کے باوجود دوستوں کی اعانت ضر وری تھی، ان کا ساتھ لازمی تھا اور ان کی ہمت افزائی اہم تھی۔دوست قدم سے قدم ملا کر ساتھ چلیں تو منزل کا حصول ممکن تھا وگرنہ ایک خواب کو خواب ہی رہ جانا تھا اور کبھی حقیقت کا جامہ نہیں پہن سکنا تھا ۔خواب سے حقیقت تک ایک قطرے کو گوہر بننے میں کن کن مراحل سے گزرناپڑا یہ ایک الگ داستان ہے۔

سچ یہی ہے کہ مخلص دوستوں کی اعانت پاکستان کا مقدر بنی تو تب کہیں جا کر پاکستان اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی قوت بناجس کا سہرا بلا شبہ قائدِ عوام ذولفقار علی بھٹو کے سر بندھتا ہے۔پاکستان سے ان کی محبت کو جانچے کا سب سے بڑا پیمانہ ا یٹمی قوت کا حصول ہے۔اگر پاکستان کے پاس ایٹم بم نہ ہوتا تو بھارت پاکستان کے ساتھ جو سلوک روا رکھتا وہ سب پر عیاں ہے ۔وہ اکھنڈ بھارت کے جس خواب کے لئے مرا جا رہا ہے اس کیلئے وہ سب کچھ پسِ پشت ڈال کر پاکستان پر حملہ آور ہوجا تا اور اپنی گندی خواہش کی تکمیل کی خاطر ہر جائز و ناجائز حر بہ استعمال کرتا ۔یہ خطہ آگ و خون میں نہا جاتا اور کشتوں کے پشتے لگ جاتے۔

کئی نسلیں تباہ و برباد ہو جاتیں۔ایمان کے متوالے خدا کی واحد انیت کی خاطر اپنا سب کچھ نچھاور کر دیتے لیکن بھارت کی ازلی خواہش کو کبھی پورا نہ ہونے دیتے۔ وہ کٹ جاتے،وہ مر جاتے لیکن وطن کی سالمیت پر کوئی آنچ نہ آنے دیتے اور وطن کی خاطر قربانیوں کی نئی داستان رقم کر جاتے۔قربانی دینا تو ہر مسلمان کے خون میں شامل ہے ،ان کی سرشت میں شامل ہے ،ان کے ایمان کی بنیاد ہے اور شہادت کا رتبہ ان کی ازلی خوا ہش ہے لہذا ہندو کے سامنے ڈٹ جانا ان کے لئے فخرو ناز کا مقام ۔اہلِ ایمان دشمن کی عددی قوت سے مرعوب نہیں ہوتے اور نہ ہی اس سے خوفزدہ ہوتے ہیں لہذا لاالہ اللہ کی قوت سے دشمن پر جھپٹنے میں انھیں دلی طمانیت کا احساس ہوتا ہے اور یہی دلی طما نیت دشمن کے دانت کھٹے کرنے کیلئے کافی ہوتی ہے ۔ ذولفقار علی بھٹو کا کمال یہی ہے کہ انھوں نے آنے والی نسلوں کو جنگوں کی تباہی ، کشت و خون، دہشت گردی اور انتشار سے بچا کر امن کی راہ پر ڈال دیا۔امن اسلام کا سنہری اصول اور اس کی بنیاد ہے لیکن امن کا حصول قوت کے بغیر ممکن نہیں ہوتا لہذا امن کی بحالی کی خاطر ایٹی قوت کا حصول ضروری تھی ۔،۔

Tariq Hussain Butt
Tariq Hussain Butt

تحریر : طارق حسین بٹ شان
(چیرمین) مجلسِ قلندرانِ اقبال

Share this:
Tags:
friendship government great leadership pakistan saudi arabia پاکستان حکومت دوستی سعودی عرب عظیم قیادت
Muharram
Previous Post شاہ است حسین بادشاہ است حسین
Next Post دستور جنگل کا اور دنیا کا؟
Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close