Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کل پاکستان اہل قلم کانفرنس

March 11, 2020 0 1 min read
Kol Pakistan al e qlm Conferance
Kol Pakistan al e qlm Conferance
Kol Pakistan al e qlm Conferance

تحریر : میر افسر امان

داہرہ علم و ادب پاکستان نے ”کل پاکستان اہل قلم کانفرنس”سات اور آٹھ مارچ ، غزالی گروپ آف سکولز، کالجز اینڈ ہاسٹلز پھالیہ( پنجاب) کے اشتراک سے ، اُس کے پھالیہ کمپاوئنڈ میں منعقد کی۔ دوسرے احباب کی طرح ہمیں بھی داہرہ علم و ادب کے صدر جناب احمد حاطب صدیقی کی طرف سے دعوت نامہ ملاتھا۔جس میں شرکت کی تصدیق کا کہا گیاتاکہ اُسی حساب سے ٹرانسپورٹ کا انتظام کیا جا سکے ۔ ہم نے پہلے واٹس ایپ اور پھر ٹیلیفون پر اپنی شرکت کی تصدیق کر ادی۔سات مارچ کو جی نائین اسلام آباد سے ساڑھے گیارہ بجے اسلام آباد ،پشاور،کشمیر اور اِرد گرد کے اہل قلم صاحبان پھالیہ کے لیے ایک کوسٹر سے ، پروگرام کے منتظم اور امیر سفر، جناب احسن حامد سیکرٹیری داہرہ علم و ادب ، شعبہ اطفال پاکستان روانہ ہوئے۔ شام سے پہلے غزالی تعلیمی ٹرسٹ کے سکولز ، کالجزاینڈ عاسٹلز کمپائونڈ پھالیہ میں پہنچے۔ دو بجے سے چار بجے تک آمد اور رجسٹریشن کا وقت تھا۔وہاں اسلام آباد کے علاوہ کراچی ،کوئٹہ اور پاکستان کے دوسرے شہروں سے اہل قلم حضرات پہلے ہی تشریف لا چکے تھے۔ انتظامیہ کے افراد نے آ نے والوں کو ان کی رہائش گاہوں سے روشناس کرایا۔ ہاسٹل کے میس میں ظہرانے کے لیے بلایا گیا۔ اس کے بعد کانفرنس ہال پہنچنے کا کہا گیا۔

غزالی ٹرسٹ کے کانفرنس ہال میں افتتاحی اجلاس جناب محمد ضیغم مغیرہ سرپرست داہرہ علم وادب پاکستان کی صدارت میں ہوا۔تلاوت قرآن پاک اور نعت رسولۖ مقبول کے بعد داہرہ علم و ادب پاکستان کا تعارف اور کانفرنس کی غرض و غایت ،مرکزی صدرجناب احمد حاطب صدیقی نے پیش کی۔ داہرہ علم و ادب کا تاسیسی اجلاس گذشتہ سال اکیڈمی ادبیات اسلام آباد میں منعقد ہوا تھا(راقم بھی اس میں شریک ہوا تھا) درویش صفت جناب ڈاکٹر افتخار کھوکھر کی سوچ اور پہل پر، داہرہ علم و ادب پاکستان وجود میں آیا۔ ڈاکٹر پروفیسر انیس احمد صاحب ، رفاء انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے وائس چانسلر کو سرپرست اعلیٰ کی درخواست کی گئی جسے انہوں نے قبول کیا۔ اس کے بعد پورے پاکستان میں اس کی تنظیم مکمل کی گئی۔داہرہ علم و ادب نے پورے پاکستان میںپروگرام منعقد کیے، جس میں مشاعرے، میری کتاب بیتی ، کتابوں کی رونماہی ،سیرت کی کتب پر صدارتی انعام یافتہ حضرات کا تعارفی پروگرام اور بچوں کے پروگرام وغیرہ شامل ہیں۔ موجودہ کل پاکستان اہل علم و ادب کانفرنس بھی اسی کی کڑی ہے۔ داہرہ علم و ادب تعمیری اور تخلیقی ادب کے لیے بنایا گیا ہے۔ اپنی شاندار تہذیب کی حفاظت اور اسلاف کے کارنامے اگلی نسلوں تک منتقل کرنے کی کوششیں بھی شامل ہے۔

اس کے بعد جناب ڈاکٹر محمدساجد مرزا ،پرنسپل لائربیرین اسلامک ریسرچ انسیٹیویٹ، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی فیصل مسجد اسلام آبادکمپس نے علم و ادب کے تحقیقی میدان میں آن لائن جدید ذرائع کے استعمال کے ذریعے اور نیٹ پر اپنا مطلوبہ مواد تلاش کرنے کے مختلف طریقوں سے حاضرین کو روشناس کرایا۔ اس سے حاضرین کو بہت سی نئی چیزوں کا علم ہوا۔ اس کاوش کو بہت ہی پسند کیا۔ سوال جواب کا سیشن کے بعد نماز مغرب کا وقفہ ہوا۔

نماز مغرب کے بعد مسجد قرطبہ پر علامہ اقبال کی مشہور و معروف نظم کی” سمعی و بصری تفہیم ”پر جناب عبید اللہ کیہر، صدر، داہرہ علم و ادب اسلام آباد نے اپنی بنائی گئی فلم کے ذریعے سے پیش کیا۔ بنیادی طور عبید اللہ کیہر انجینئر، مصنف، سیاح اور ڈاکومنٹری فلم میکر ہیں۔انہوں نے علامہ اقبال کی شاعری پر اس قسم کی کئی فلمیں بنا کر اپنی یوٹیوب ٹی وی چینل پر پوسٹ کی ہوئی ہیں ۔ اس خوب صورت فلم کو دیکھ کر حاضرین محظوظ ہوئے اور اپنی عظیم لشان تاریخ کی بربادی کی کہانی پر آنسو بھی بہائے ۔ اس کے بعدوقفہ برائے نمازعشاء اور عشائیہ ہوا۔

اگلا پروگرام” کل پاکستان محفل مشاہرہ” تھا۔اس مشاعرے کی صدارت منفرد شاعر ، ادیب درجنوں کتابوںکے مصنف اور شاعری میں نئی نئی صنف ایجاد کرنے والے جناب” جان کاشمیری” نے اپنا کلام پڑھ کر کی۔مہمانان خصوصی جناب شاہ نواز فاروقی ،مصنف،شاعر، صحافی اور کالم نگار اور داہرہ علم ادب کے مرکزی صدر احمد حاطب صدیقی، مصنف،شاعر اوربچوں کے تخلیقی ادب کے ماہر نے کی۔ ملک بھرسے آئے ہوئے شعرا حضرات نے اپنا اپنا کلام سنایا۔ سامعین سے کھل کر داد حاصل کی دی۔ راقم نے بھی کشمیر کے مظالم پر چند اشعار پیش کیے۔ رات گئے مشاعرہ اختتام پذیر ہوا۔

آٹھ مارچ دوسرے دن کے پروگرام مقامی شادی حال ”پھالیہ جم خانہ” میں ہوئے۔جناب عبید اللہ کیہر نے آج کے پہلے پروگرام” تعمیری ادب” کی صدارت کی۔ جناب شاہ نواز فاروقی نے اپنے خصوصی خطاب میں تعمیری ادب پر سیر حاصل گفتگو کی۔ کہا ادب بغیر تقویٰ کے بے کار ہے۔تقویٰ اور علم کی بنیاد پر مسلمانوں نے تعمیری ادب تخلیق کیا

٢
تھا جس کی وجہ سے انہیں عروج ملا۔مغربی مفکر رابرٹ نے کہا تھا کہ مسلم مفکرین کی بنیادی تحقیقات سے فاہدہ اُٹھا کر مغرب نے ترقی کی منازل طے کیں۔یہ غلط ہے کہ اسلام تلوار سے پھیلا۔ اسلام تقویٰ کی بنیاد پر اپنے تعمیری علم و ادب کی بدولت پھیلا۔اس کی زندہ مثال انڈونیشیا، ملیشیا اور ارد گرد کے علاقے ہیں، جہاں کوئی مسلم حملہ آور نہیں گیا۔

اس کے بعد پروگرام”مذاکرہ:تعمیری ادب”زیر نظامت احمد حاطب صدیقی منعقد ہوا۔ جس کی صدارت جناب ڈاکٹر سفیر اختر نے کی۔ اس میں شریک حضرات میں جناب ضیغم مغیرہ،جناب تسنیم الحق فاروقی ڈاکٹر اختر حسین عزمی اور نسیم احمد فاروقی شریک تھے۔مقریرین نے اپنی خطاب میں کہا کہ آنے والی نسل، پچھلی نسل کے مشاہدے سے فاہدہ اُٹھاتی ہے۔نئے لکھنے والے اثاثہ ہیں۔مولانا موددی صاحب اسلوب نثر نگار تھے۔ علامہ اقبال نے اپنی شاعری کے ذریعے محکوم امت کو اُٹھایا۔ ادیبوں کو مولانا موددی کی نثر اور اقبال کی شاعری سے رہنمائی لینا چاہیے۔زبان کوئی نہیں پڑھتا ۔ادیب بن کر نہ لکھیں بلکہ قاری بن کر لکھیں۔اُردو رسم الخط کو بچانے کی کوششیں کرنی چاہییں۔ اس کے بعد اُردو کے حق میں قرارداد منظور کی گئی جس میں کہا گیا کہ اُردو کو سرکاری زبان کا فیصلہ تو پاکستان کے ہر آئین کے اندر موجود ہے۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ بھی موجود ہے۔ حکومت کو اپنے ہر محکمے میں اُردو کے مکمل نفاذ کے عملی اقدام کرنے چاہییں۔

اس کے بعد سیمینار:”تعمیری ادب کا فروغ ”جناب ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم کی صدارت میں ہوا۔ اس پروگرام میں مقررین نے تعمیری اور تخلیقی ادب کے فروغ کے مختلف طریقوں پر اپنی تقاریر کے ذریعے میں حاضرین کو مستفیض کیا۔

اگلا پروگرام مجلس مذاکرہ:” بچوں کا ادب اور عصری تقاضے” تھا۔ یہ پروگرام جناب محمد ریاض عادل مرکزی سیکرٹیری داہرہ علم و ادب پاکستان کی نظامت میں ہوا۔اس میں پاکستان بھر سے آئے ہوئے بچوں کے ادب کے تخلیق کار، بچوں کے رسالے نکالنے والے، بچوں کو مطالعہ کا شوق پیدا کرنے کے طریقے اور گھریلو لائبریریاں قائم کرنے پرایک ایک کر کے اپنے تجربات سامعین کے سامنے پیش کیے۔ یہ معلومات جدید طریقوں پر مشتمل تھیں جنہیں بہت پسند کیا گیا اور تالیں بجا کر پیش کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کی گئی۔

آخری دن کے آخری پروگرام میں شرکاء کو کل پاکستان اہل قلم کانفرنس پر اپنے تاثرات پیش کرنے کے لیے کہا گیا۔ مقریرین نے مہمان نوازی اور پروگرام کے معیار کی دل کھول کر تعریف کی۔ انتظامیہ کی طرف سے پروگرام میں شریک تمام اہل قلم کو یادگاری بیگ کا تحفہ دیا گیا۔ چیدہ چیدہ حضرات کو ٹرافیاں اور تمام شرکاء کو سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔تمام شرکاء میں محمد ضیغم مغیرہ صاحب، سرپرست داہرہ علم و ادب پاکستان کی دو کتابیں،ایک شہری مجموعہ” خمار” اور دوسری بچوں کے ادب پر کتاب”ناموری سے پہلے” تحفے میں پیش کی گئیں۔ اس کے بعد حاضرین پھالیہ جم خانہ میں ہی ظہرانے شریک میں ہوئے۔ مغرب سے کچھ منٹ پہلے ”کل پاکستان اہل قلم کانفرنس” کا اختتام جناب ضیغم مغیرہ کی دعا پر ہوا۔ شرکاء اپنی اپنی منزل کی طرف روانہ ہوئے ۔ ہم بھی کل جس کوسٹر کے ذریعے پھالیہ آئے تھے اُسی میں بیٹھ کراسلام آباد اپنے گھروں کوذریعے روانہ ہوئے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
Educational Trust islamabad pakistan schools Secretary اسلام آباد پاکستان تعلیمی ٹرسٹ سکولز سیکرٹیری
Donald Trump
Previous Post سپر پاور امریکہ افغانستان میں ڈھیر
Next Post چیئرمین بلدیہ کورنگی کا مزدور دوست اقدام ،DMC کورنگی ویلفیئر سیکشن کا قیام
DMC Korangi Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close