Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان ۔۔۔ شاد اور آباد رہے گا

March 13, 2019 0 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

تحریر : حفیظ خٹک

آج بھی وہ نہیں آیا ؟ جی نہیں آیا اور وہ ایسا پہلی بار نہیں کر رہا ہے ۔ اس سے پہلے بھی وہ یہ عمل کرتا رہا ہے۔ کیا کریں حارث بھائی وہ دراصل حساس بہت ہے۔ جب بھی اسے تکلیف ہوتی ہے تو وہ بجائے کسی کو بتانے کے ازخود اس تکلیف و پریشانی کو سہتا ہے اور پھر ایسا ہوتا ہے کہ کچھ دنوں کے بعد وہ محفل میں دوبارہ شامل ہو جاتا ہے اور اس وقت وہ اپنے ساتھ پیش آنے حالات و واقعات کا ذکر ہم سب سے کرتاہے ، جسے سن کر ہم سب دوستوں کو ساجد پر کچھ دیر کیلئے غصہ تو آتاہے لیکن اس لمحے اس کا اظہار نامناسب ہونے کے سبب خاموشی ہی اختیار کر لی جاتی ہے۔

ٹھیک ہے لیکن اس بار کچھ زیادہ دن نہیں ہوگئے ؟ یہ سوال گلی کے نکڑ پر قائم ہوٹل میں بیٹھے کئی دوستوں میں نئے وارد ہونے والے دوست اصغر نے پوچھا جس پر ساجد نے کہا کہ ہاں یا ر اصغر اس بار تو کئی دن ہوگئے ہیں اور وہ غائب ہیں۔ بلال نے کہا کہ کیوں نہ آج ہم سب اس کے گھر چل کے صورتحال کو دیکھیں اس طرح سے ہم ناصر سے بھی مل لینگے اور ان کے گھر والوں سے بھی ملاقات ہوجائیگی۔ خالد نے کہا کہ تجویز تو اچھی ہے لیکن یار ساجد کے والد صاحب سخت مزاج کے آدمی ہیں اور مجھے تو ان کے غصے سے ڈر ہی لگتا ہے۔

ارے ہاں یار وہ یاد ہے اک بار جب ہم سب اس کے گھر گئے تھے اور باہر سے آواز دی تھی جس پر ان کے والد باہر آئے اور ہمیں بلا کر کہا کہ یہ گھنٹی ، بجانے کیلئے ہوتی ہے اور آپ کسی کے گھر جائیں تو آوازیں نہ دیں بلکہ گھنٹی بجائیں ۔ سچی اس وقت تو ہم ڈر گئے تھے اور مجھے تو ایسا لگ رہا تھا کہ ساجد کے والد ہماری مزید کلاس نہ لے لیں۔ رافع کی اس بات پر تو سبھی دوست ہنس دیئے ۔ اسی لمحے حارث نے کہا کہ انکل کی بات تو صحیح تھی اور ہے نا یار ، انہوں نے بالکل درست کہا تھا کہ آپ انسانوں میں رہتے ہیں، آبادیوں میں رہتے ہیں کسی جنگل میں نہیں رہتے ہیں جو آوازیں دے کر بلا کرہے ہیں ۔ آپ تمیز تہذیب اور اخلاقیات سیکھیں ، کسی کے گھر جائیں تو گھنٹی بجائیں اور جب دوازہ کھلے تو آپ اپنے آنے کا مقصد بتائیں۔ میں نے تو اس دن کے بعد سے آج تک کسی کو بھی اس کے گھر کے باہر کھڑے ہوکر آواز یں نہیں دیں ہیں۔

اس کے بعد سارے دوست اٹھے اور اپنے دوست ساجد کے گھر چل پڑے ۔ ساجد کا گھر کم ہی فاصلے پر تھا لہذا وہ سب اپنی خوش گپیوں میں جلد اس کے دروازے پر پہنچے اور بلال نے گھنٹی بجائی ۔ کچھ دیر بعد ساجد کے بھائی ماجد آئے اور ساجد کے متعلق جب ان سے پوچھا گیا تو وہ سب دوستوں کو گھر کے اندر لے گئے اور ساجد کے بارے میں بتایا کہ وہ بیمار تو نہیں ہے اور نہ ہی زیادہ مصروف ۔ بس ملک کے حالات پر غور کرتے کرتے اداس ہوگیا ہے بلکہ ہم تو انہیں کہتے ہیں کہ وہ زیادہ اداس ہوگیا ہے۔۔۔

ماجد ، اپنے بھائی کے دوستوں کو پانی پلاکر ساجد کو بلانے گئے جو اپنے کمرے میں سو رہا ہے ۔ حارث نے ماجد سے کہا کہ ہم انہی کے کمرے میں کیوں نہ چلیں ، جس پر سب اٹھے اور ساجد کے کمرے کی جانب چل پڑے ۔ کمرے میں ساجد بہت ساری کتابیں ، اخبارات بکھیرے چہرے پر قدرت اللہ شہاب کی اک کتاب شہاب نامہ کا مطالعہ کرتے کرتے شاید سو گئے تھے ۔ بلال نے اسے آواز دی جس پر وہ فوراہی اٹھ بیٹھا اور سب دوستوں کو اچانک اپنے کمرے میں دیکھ حیرت اور خوشی ہوئی وہ اٹھا منہ دھوکر واپس اپنے بستر پر بیٹھ گیا ۔ چھوٹے بھائی ماجد کو آواز دی اور کہا کہ چائے لے آئیں ۔ بلال نے منع کیا اور کہا کہ چائے تو ہم اسی ہوٹل پر پئیں گے اور آج تو اس کے ساتھ پراٹھے بھی کھائیں گے تیری طرف سے ، جس پر سبھی دوست ہنس پڑے۔ غضنفر نے پوچھا کہ ساجد اب بتاﺅ ہوا کیا ہے اور تم اتنے دنوں سے کیوں غائب ہو؟ ہوٹل پر نہیں آرہے اور نہ ہی کہیں باہر نظر آتے ہوآخر مسئلہ کیا ہے؟ بلال نے کچھ اسی طرز کا سوال پوچھا اور اس کے بعد دیگر نے بھی سوالات کی بوچھاڑ کی دی۔ ساجد کبھی ایک کو تو کھبی دوسرے کو دیکھتا رہے اور مسکرا تا رہے ۔ جو نہی وہ سر اٹھاتا ، سوالات کی بوچھاڑ دوبارہ شروع ہو جاتی۔

اسی اثناءمیں ماجد آئے اور سب کو دیکھتے ہوئے انہوں نے بھی کہا کہ بہت اچھا لگ رہا ہے یہ سارے سوالات مجھ سمیت گھر والے کئی دنوں سے پوچھ رہے ہیں لیکن ہماری تو یہ سنتے ہی نہیں ۔ کل تو والدہ نے یہاں تک کہہ دیا کہ اس کے کمرے سے سارے اخبارات ،رسائل اور کتابیں اٹھا کر باہر پھینک دواگر اس نے یہی روش برقرار رکھی ۔ماجد کی اس بات پر ساجد نے غور سے ماجد کو دیکھا اور پھر سر جھکا لیا ۔ بلال نے اس موقع پر دیگر دوستوں سے کہا کہ جب آنٹی نے یہ کہہ دیا ہے تو کیوں نہ یہ فریضہ ابھی ہم سرانجام دے دیں۔ یکایک سب اٹھے اور نیکی میں دیر نہیں ہونی چاہئے کہہ کر سامان اٹھانے لگے ہی تھے کہ حارث نے ساجد کے کندھے پر ہاتھ رکھا اور کہا کہ اب گیند آپ کی کورٹ میں ہے اس لئے وقت کم اور مقابلہ نہایت ہی سخت ۔۔۔۔ ساجد نے اسے دیکھا دیگر پر بھی نگاہ ڈالی اور پھر کہا کہ میں بتاتا ہوں ، سب کچھ بتاتاہوں آپ لوگ بیٹھ جائیں اور میرے صرف ایک سوال کا جواب دیں۔ حارث نے کہا کہ ایک نہیں ہم دس کے جواب دینگے لیکن پہلے آپ یہ بتائیں گے کہ آپ کو تکلیف کیا ہے اور آپ کئی دنوںسے اس قدر خاموش کیوں ہیں؟ساجد نے اک بار پھر سب پر نگاہ ڈالی اور سر جھکا کر اک لمبا سانس لیا ۔ اسی دوران غضنفر نے کہا کہ ساجد اب وقت نہیں ہے اس لئے بتاﺅ، ورنہ کاروائی کیلئے سب تیار ہیں۔۔۔

ساجد نے کہا کہ پہلے آپ لوگ مجھے بتائیں کہ یہ اخلاص مروت و مہر و وفا کیا ہوتا ہے۔۔۔اور اس کے بعد اس سوال کا بھی جواب دیں کہ کیا واقعی یہ رسمی باتیں ہوتی ہیں اور آخری سوال نہیں اک خیال کہ سبھی اپنی مستی میں خودی کی خاطر جیتے ہیں ۔۔۔یہ درست ہے یا غلط؟؟؟ اب اس سوال کا آنا تھا کہ سبھی دوستوں کے چہروں پہ خاموشی چھا گئی۔ یہ سکوت کچھ دیر رہا تاہم اس دوران ساجد کے چہرے پر اتار و چڑھاﺅ کی کیفیات سبھی دوست محسوس کررہے تھے ۔ان دوستوں میں زیادہ عمر کے سمیر جو کہ اب تک خاموش تھے وہ گویا ہوئے ۔۔۔دیکھو ساجد بات یہ ہے کہ آپ میں حساسیت ہم سب میں سب سے زیادہ ہے لیکن اب اس کا یہ مطلب نہیں کہ انسان مسائل و مصائب کو محسوس کرے تو زندگی کے دیگر معاملات کو پس پشت ڈال دے ۔ اللہ نے انسان کو وسائل دیئے ہیں ، مسائل انسان کی اپنی حماقتوں کے باعث رونما ہوتے ہیں اس بات کو سمجھنے کی کوشش کریں۔ساجد نے سر اٹھا کر سمیر کی جانب دیکھا اور دیکھتا چلا گیا ، سمیرنے بھی اپنی گفتگو کو وہیں سے دوبارہ جوڑا اور بولنا شروع ہوگئے اب کی بار تو جو وہ بولے ، بس بولتے ہی چلے گئے ۔ ان کے دیگر دوست ان کے احترام میں کھبی بھی دوران گفتگوانہیں کسی بھی طرح سے تنگ نہ کرتے تھے ،نہ ہی انہیں کوئی سوال کرکے روکنے کی کوشش کرتے تھے۔

یہی وجہ تھی کہ ساجد ان کی دی گئی کتابوں کو ضرور پڑھتے تھے۔ سمیر نے ساجد سے کہا کہ انسان کی زندگی کا سفر اسکی دنیا میں آمد کے ساتھ شروع ہوتاہے اور جب وہ انتقال کرتا ہے تو اس کا یہ سفر اختتام پذیر ہوتاہے۔ اب انسان کے سامنے دو ہی راستے ہوتے ہیں ایک مثبت اور دوسرا منفی ۔ کبھی بھی ایک کاغذ بیک وقت سرخ و سفید نہیں ہوسکتا ہے۔ یہ تو وہ سفید رنگ کا ہوگا یہ پھر سرخ رنگ ۔ اب اگر انکے رنگوں کو بدلنے کی کوشش کی گئی تو ان کی اپنی پہچان نہیں رہے گی۔ اس لئے آج ایک بار پھر آپ سے یہ کہتا ہوں کہ آپ اپنی حساسیت کو برقرار رکھئے تاہم مایوس مت ہوجایئے کیونکہ مایوسی آپ جیسے فرد کیلئے نہایت نقصان دہ ہے۔ اب میری باتوں کوایک جانب رکھو اور مجھے سمیت سب دوستوں کو بتاﺅ کہ کس بات نے آپ کو اس قدر مایوسی کے دائرے میں دھکیلنے کی کوشش کی تھی۔ اب ساجد نے اپنی آنکھوں کی نمی کو گرنے سے روکنے کی کوشش کرتے ہوئے کہنا شروع کیا کہ جب میرا یہ ملک بنا تو اس ملک کے بننے میں لاکھوں مسلمانوں نے قربانیاں دیں۔ گھر بار چھوڑ کر وہاں سے یہاں آگئے اور یہیں رہنا شروع کیا ۔ ایک سال کے بعد اسی ملک کے وزیر اعظم لیاقت علی خان کو شہید کردیا گیا اور قیام کے بعد ان کی شہادت سے جاری ہونے والا یہ سفر تاحال جاری ہے۔

ملک پر طرح طرح کے حکمران آتے گئے اپنی موج مستی میں حکمرانی کرتے گئے۔ پھر ایک وقت ایسا بھی آگیا کہ میرا یہ وطن دولخت ہوگیا ، ادھر تم اور ادھر ہم کا نعرہ لگا کر قربانیوں کی نت نئی داستانیں درج کی گئیں۔ اس دنیا کی سب بہادر میری فوج نے ہتھیار ڈالدیئے ۔۔۔ یہ جملہ ادا کرتے ہی ساجد کی آواز بھر آئی اور اس نے کمرے کی چھت کی جانب دیکھنا شروع کردیا ۔ سمیر نے ساجد کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر اسی تسلی دی جس کے بعد ساجد نے دوبارہ بولنا شروع کردیا۔وہ بولتا رہا بولتا رہا اور ان انگنت مسلمانوں کی قربانیوں کی داستانیں سناتا گیا۔ اس نے ڈاکٹر قدیر کا بھی ذکر کیا اور اس دوران عبدالستار ایدھی کی بھی زندگی پر روشنی ڈالی۔ ماضی کے گمشدہ ستاروں کا ذکر بھی اس شکایت کے ساتھ کیا کہ ان لوگوں نے ملک کا نام روشن کیا لیکن آج ان کا نام تک کسی کو یاد نہیں ہے۔ اسکواش کے سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان، جان شیر خان کا بھی ذکر کیا ۔ پھر کرکٹ کا بھی ذکر آگیا ۔ ہاکی پر بھی یہ بات کہ ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے اور ماضی میں اس کھیل پر ہماری اجارہ داری تھی لیکن اب ہاکی میں کہاں ہیں اور کوئی پرسان حال نہیں ، کیوں آخر کیوں ؟ خدمت کے کاموں میں ایدھی مرحوم کا بھی ذکر کیا اور یہ بھی بتایا کہ ان کی نماز جنازہ تک میں شہر قائد کا اسٹیڈیم تک بھرا نہیں تھا۔ قدرے خاموشی کے بعد ساجد نے کہا کہ اب تک یہ ہوتا رہا ہے کہ جو بھی اس ملک کی خلوص دل سے خدمت کرتا آیا ہے ، ہماری حکومت اور عوام نے انہیں بھلا دیا ہے ۔ ایسا نہیں ہونا چاہئے۔ ساجد نے متعدد نام لئے اور نہی ناموں میں خاص طور پر حافظ سعید کا نام لیا اور کہا کہ یہ صاحب اک ایسے بزرگ رہنما ہیں کہ جو آج تلک رنگ ، نسل و قوم سے بالاتر ہوکر انسانیت کیلئے خدمات سرانجام دیتے رہے ہیں۔

Hafiz Saeed
Hafiz Saeed

آج یہ بزرگ پاکستانی جس پر ہمیں ان دیگر رہنماﺅں کی طرح کہ جنہوں نے وطن عزیز کیلئے بیش بہا قربانیاں دیں ان سب پر ہمیں ناز ہے اور یہ ناز رہے گا۔ اب اگر وہ حافظ سعید انسانیت کیلئے خدمت کے جذبے سے کام کرتاہے ، کشمیر سمیت جہاں بھی مظلوم انسان ہیں ان کے لئے آواز اٹھاتا ہے تو اس پر بھارت کو کیونکر تکلیف ہوتی ہے اور پھر اس تکلیف میں آکر وہ ہماری حکومت پر دباﺅ کیونکر ڈالنے کی کوشش کرتا ہے ۔ آخر کیوں ؟ اس حافظ سعید پر تو آج تلک وطن عزیز میں کوئی مقدمہ تک درج نہیں ہوا کیونکہ اس نے ہمیشہ ملک کے وقار کیلئے کام کیا ہے اور اس کے ساتھ چلنے والے بھی انہی کے نقش قدم پر گامزن ہیں تو پھر ہماری حکومت نے ان ہر انکی تحریک پر پابندی کیوں لگائی ہے؟بہرحال میں آپ تمام دوستوں کو یہ بتانا چاہتاہوں کہ میری یہ کیفیت ان بزرگ رہنماﺅں کو دیکھ کر اور اپنے وطن کی افواج کی بہادری کو دیکھ کر کہ جن پر مجھے ہی آپ سمیت سب ہی کو فخر ہے اور یہ فخر رہے گا۔ ساجد نے اک لمبا سانس لیا اور کہا کہ جب تک آپ اور ہم جیسے عوام ہیں اور اپنے ملک کی ایسی افواج ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ ایسے رہنما ہیں تو مجھے یقین ہے کہ ہمار املک شاد رہے آباد رہے گا۔۔۔ان شاءاللہ

تحریر : حفیظ خٹک

Share this:
Tags:
discomfort friends morality pakistan problem silence troubles اخلاقیات پاکستان پریشانی تکلیف خاموشی دوستوں مسئلہ
Kartarpur Meeting
Previous Post بھارتی ہٹ دھرمی: کرتارپور مذاکرات کی کوریج کیلئے پاکستانی صحافیوں کو ویزے جاری نہ کیے
Next Post گجرات کی خبریں 13/3/2019
GPI

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close