
بیجنگ (جیوڈیسک) چینی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ چین ہمسایہ ملک پاکستان کی صورتحال کابغور جائزہ لے رہا ہے، ترجمان چینی وزارت خارجہ نے اس امید کا اظہار کیا کہ امید ہے۔
کہ ریاست و عوام کے مفاد اور قومی استحکام کے لیے معاملہ مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے گا، توقع ہے کہ فریقین مشاورت اور مذاکرات کے ذریعے معاملہ حل کرنے کو ترجیح دیں گے۔
