Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آدابِ زندگی

May 11, 2014 0 1 min read
Shahid Shakeel
Pakistan
Pakistan

جتنی آزادی اور کھلی چھٹی پاکستان میں عوام کو حاصل ہے اِتنی دنیا کے کِسی مُلک تو کیا جنگل میں کسی حیوان کو بھی نہیں۔پاکستان میں لوگوں نے آزادی کے نام پر جو اُودھم اور افراتفری مچا رکھی ہے اس سے دنیا کو باور کرا دیا گیا ہے کہ ہم کِس قماش کی قوم ہیں آزادی کے نام پر جب جی چاہا چھوٹی سی بات پر گولی چلا دی عورتوں اور بچوں کو اغواہ کیا راہ چلتے کو لوٹا بات بے بات بھڑک کر آگ بھڑکا دی وغیرہ وغیرہ۔

قانون ، انسانیت ، احساس ، انسانی ہمدردی ، اخلاق اور برداشت نام کے اِلفاظ کا اِس ملک میں وجود ہی نہیں ، جب یہ قوم زندگی گزارنے کے مفہوم سے ہی نابلد ہے تو آدابِ زندگی کا کلیو ان کی زندگی سے کوسوں دور ہے۔
جرمنی کے صوبے ساخ سن Sachsenمیں وزارتِ داخلہ نے نئے آنے والے لاکھوں پناہ گزینوں کو یہاں کے کلچر و قانون پر عمل درآمد اور اس کی وضاحت کے لئے ایک مزاحیہ بروشر اشاعت کیا ہے جس میں وقت کی پابندی ، بلند آواز سے گریز اور بغیر ٹکٹ سفر کرنا وغیرہ کی تجاویز پناہ گزینوں کی سہولت اور مدد کے لئے درج ہیں۔

یہ بات ساخ سن کے وزیرِ داخلہ نے ایک انٹر ویو میں بتائی ، جب اُن سے سوال کیا گیا کہ اس قسم کے دقیانوسی تصوارت کیا واقعی مفید ہیں ؟
تو ان کا جواب تھا جی ہاں ، مزاح ایک اچھا عِلاج ہے ۔انیس سو ستانوے کے بعد دو ہزار تیرہ میں میں تارکینِ وطن کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے نئے آنے والے پناہ گزینوں کی وجہ سے حکومت اور دیگر ادارے خاص طور پر ایکٹو ہو گئے ہیں۔

صوبہ ساخ سن نے ایک مثال کے طور پر بائیس صفحات پر مشتمل اِس مزاحیہ کِتابچے کو پناہ گزینوں کے لئے اس لئے جاری کیا ہے کہ یہاں آنے والوں کو غلط فہمیاں نہ ہوں مقامی اور غیر ملکیوں میں ثقافتی رشتہ قائم رہے اور تنازعات کا کم سے کم خدشہ ہو ، وزیرِداخلہ نے کہا کہ یہ رنگین کتاب جسے مزاحیہ اوپریشن کہا جا سکتا ہے اس کا مقصد تارکین وطن اور مقامی لوگوں کے تعلق کو استوار کرنے کے ساتھ ان کی مدد اور سہولت کو یقینی بنانا ہے۔

ہر انسان مزاح کو سمجھتا ہے اس قسم کے مزاحیہ اوپریشن کارٹون واقعی مفید اور قابل استعمال ہیں ، مزاح کے ساتھ ہمارا مقصد آسان تفہیم حاصل کرنا ہے ہنسی مزاح کے ذریعے ہم غیر ملکیوں کا اعتماد حاصل کر سکتے ہیں اور یہی ہماری جیت ہے۔

غیر ملکیوں کے ادارے سے منسلک نمائندے نے کہا اس بروشر کے بارے میں بات نہیں کروں گا کہ اس میں درج نکات غیر ملکیوں کو ثقافتی ، ہم آہنگی ، اُن کی سہولت اور تنازعات کے بارے میں تحریر کیا گیا ہے کہ وہ کیسے اپنے حقوق حاصل کر سکتے ہیں یا ان کے کیا حقوق ہیں یا ان پر کس طرح عمل کرنا ہو گا ، میرا موقف یہ ہے کہ دوسرے کلچر یا تہذیب و تمدن سے تعلق رکھنے والے غیر ملکی یہ جاننا چاہتے ہیں کہ یہاں رہنے کے کیا طور طریقے ہیں؟

ہمیں ان کے ساتھ مزاح کے انداز میں بات چیت کرنا ہو گی تاکہ وہ ہمارے برتاؤ کو سمجھ سکیں اور اُسے قبول کریں یہی وجہ ہے کہ اِس بروشر میں یہاں رہنے کے آداب اور طور طریقوں کو ایک مزاح کے انداز لیکن اس پر عمل کرنے کا طریقہ بھی سمجھایا گیا ہے جسے ہر آدمی آسانی سے سمجھ سکتا ہے، بہت سے حوالہ جات سے غیر ملکیوں میں خود ہی یہ شعور پیدا ہوا ہے کہ جرمن وقت کے پابند ہیں ، یا ہم فلاں فَلاں کام جرمنی میں نہیں کر سکتے، یا سرکاری دفاتر اور اداروں کے ملازمین تحائف وغیرہ قبول نہیں کرتے۔
بروشر میں اس بات پر خاص طور پہ زور دیا گیا ہے۔

ایسی صورت میں سزا ہو سکتی ہے علاوہ ازیں بروشر میں دفاتر ، سرکاری اور غیر سرکاری اداروں ، طبی اور تعلیمی معاملات کے بارے میں بھی تفصیلاً وضاحت کی گئی ہے۔

اس مزاحیہ بروشر کا شان دار خیال سوئیٹرز لینڈ کے ایک صوبے سے لیا گیا ہے ہمیں یہ اچھا محسوس ہوا کہ مزاحیہ نقطہ نظر سے موضوع کو تفصیل سے بیان کیا جائے ، ایک سال تک ہم نے اس کتابچے کو تکنیکی اور قانونی سانچے میں ڈھالنے کے بعد پرنٹ کیا ، تمام قانونی اور اہم کارروائی کے بعد حکام اور تمام اداروں کو مذاکرات کے لئے بلایا جن میں غیر ملکیوں کے معاملات سے منسلک ادارے ، ریگولیٹری ایجنسی ، یوتھ مائگریشن ، ری فیوجی کونسل ، سوشل سروسز ، میونسپل کمشنرز اور دیگر اداروں نے اس کانفرنس میں شرکت کی اور عملی جامہ پہنایا ، یہ بروشر چھ زبانوں پر مشتمل ہے۔

جن میں جرمن ، انگلش ، روسی ، فرینچ ، عربی ، فارسی اور ویت نامی زبانیں شامل ہیں ، ہم اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ امداد اور سہولت کا نیا طریقہ پازیٹیو تھا اب ہم اس بروشر کی تعداد میں اضافہ کرنے کے بارے میں سوچ وبچار کر رہے ہیں کیوں کہ ہم چاہتے ہیں پناہ گزین میں امداد اور حکم کے درمیان توازن رہے بروشر میں یہاں رہنے کے آداب و اطوار اور روز مرہ زندگی گزارنے کی وضاحت کر دی گئی ہے ہماری کوشش اور اس پیش کش کی انسانی نقطہ نظر سے نہ کہ قانونی حیثیت سے پرکھا جائے۔

Regulation
Regulation

ایک نظر آدابِ زندگی پر۔ جس شہر یا قصبہ میں آپ کی رجسٹریشن اور رہائش ہے اس علاقے سے باہر نہیں جا سکتے معقول وجہ اتھارٹی کو بتا کر کسی دوسرے شہر یا صوبے میں جانے کی اجازت لینی ہو گی بدیگر صورت سزا کے مستحق ہوں گے۔ آپ کی رہائش محدود جگہ پر مختلف لوگوں کے ساتھ ہوگی تنازعات اور ان کی روک تھام کے لئے ایک دوسرے سے باہمی احترام اور قوانین کی پابندی لازمی ہے۔ جرمنی میں رہنے کے لئے زبان سیکھنا بہت ضروری ہے سکول یا لینگوج انسٹی ٹیوٹ کی معلومات کے لئے متعلقہ اتھارٹی سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ حکام سے شائستگی سے ہم کلام ہوں۔

حکومتی اداروں کے ملازمین تحائف قبول نہیں کرتے انہیں کسی فورم میں آپ تحفہ نہیں دے سکتے ۔ بغیر ٹکٹ سفر کرنا جرم ہے کنٹرول ہونے کی صورت میں ساٹھ یورو جرمانہ ادا کرنا ہو گا بار بار خلاف ورزی کرنے پر منفی اثرات کے علاوہ سزا بھی ہو سکتی ہے۔

سرکاری دفاتر جب آپ کو بات چیت کے لئے مدعو کریں تو وقت کی پابندی بہت اہم ہے بدیگر صورت گزارہ الاؤنس میں کٹوتی کی جائے گی۔ اس کے علاوہ مندرجہ ذیل جرائم ثابت ہونے پر سزا کے مستحق ہوں گے ۔ مثلاً اگر آپ کسی کو جنسی حراساں کریں ، جسمانی تشدد کریں ، رہائشی اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچائیں ، منشیات میں ملوث پائے جائیں ، جعلی دستا ویزات کا استعمال کریں یا بغیر لائسنس کے گاڑی چلائیں وغیرہ وغیرہ۔

جرمنی میں رہائش ، آدابِ زندگی ، آزادی یا پابندی کے چند نکات صرف اس لئے بیان یا تحریر نہیں کئے گئے کہ نئے آنے والے ان پر عمل کریں اور حکام بیورو کریٹی یا جرائم پر قابو پا سکیں بلکہ اس لئے روشناس کروایا گیا ہے کہ ریاست میں امن وامان قائم رہے اور وہ اسی صورت میں ممکن ہے کہ نئے آنے والے مقامی سوسائٹی میں رفتہ فتہ گھل مل جائیں ایک دوسرے سے باہمی اخلاق واحترام سے بات کریں اور دو طرفہ ثقافتی تعلقات میں اضافہ ہو ، غیریت پر اپنایت کا پلڑا بھاری رہے ان ہی تجربات سے لوگ فوائد حاصل کریں اور متحد ہو کر رہیں۔

آج جرمنی میں تین چار ممالک کے علاوہ دنیا کے ہر ملک کا باشندہ رہائش پذیر ہے اور اِس ملک کے قوانین ، آدابِ زندگی پر عمل پیرا ہونے کی وجہ سے کم سے کم مسائل سے دوچار ہے۔ کاش پاکستان میں بھی کوئی ایسا فرشتہ پیدا ہو جو ملک کی تقدیر بدل سکے ۔کاش؟؟

Shahid Shakeel
Shahid Shakeel

تحریر۔۔۔ شاہد شکیل

Share this:
Tags:
Human life pakistan people speaking World انسانی بات پاکستان دنیا زندگی قوم
Weddings
Previous Post اردن میں پناہ گزین شامی لڑکیوں سے سعودی شہریوں کی شادیاں
Next Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close