Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حصول پاکستان سے استحکام پاکستان تک

October 26, 2019 0 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

تحریر : صفدر علی حیدری

پاکستان کا قیام گزشتہ صدی کا ایک بے مثل کارنامہ ہے ۔ ایک زندہ معجزہ ۔ اسلامیان جنونی ایشیا کی مثالی قربانیوں اور سعی مسلسل کے بعد پاکستان دنیا کے نقشے پر ابھرا تو ہندو بنیا بڑی رعونت سے کہتا تھا کہ یہ کمزور ملک چند سال بھی نہیں نکال سکتا۔ ان لوگوں نے پاکستان کے اثاثے ہی پر قبضہ نہیں جمایا بلکہ کچھ خاص علاقے اور سینکڑوں نوابی ریاستیں نگل گئے۔ مقصد اس نوزائیدہ ریاست کو اس حد تک کمزور اور کھوکھلا کرنا تھا کہ یہ پھر ان کی گود میں آن گرے ۔ لیکن ” ڈرو کروڑ” کو کب پتہ تھا کہ اس کے مقابلے میں ایسے بے دست و پا لوگ ہیں جو بے تیغ بھی لڑیں تو سرخرو ہوتے ہیں’ کرار ٹھہرتے ہیں۔ پاکستان کے قیام کے ساتھ ہی قائد اعظم کی رحلت کو سانحہ اس قوم کو اپنے بابا کی بے مثل شفقت سے محروم کر گیا انہیں یتیم بنا گیا ۔ لیکن کشمیر پر جب ہندو بنیے نے نظر رکھی تو یہ قوم سیسہ پلائی دیوار بن گئی اور اپنے سے دس گناہ زیادہ طاقتور حریف کے چھکے چھڑا دیئے۔

پھر وہ بوکھلا کر اقوام متحدہ پہنچا اور استصواب رائے کا جھوٹا وعدہ کرکے اپنی جان بچائی ۔پھر پینسٹھ کی جنگ بھی یہ سوچ کر لڑی کہ لاہور کے جم خانہ میں شام کی چائے پی کر اپنی جیت کا جشن منائیں گے۔ لیکن حیدر کے شیروں نے دشمن کو ناکوں چنے چبوا دیے۔ پھر اکہتر میں ” بت مل گئے کعبے میں صنم خانے سے ” کے مصداق مشرقی پاکستان دولخت ہو گیا ۔ لیکن پاکستانیوں نے ہار ماننا تھی نہ انہوں نے مانی ۔ پاکستان کی قوم ہر موقع پر سرخرو ٹھہری اور دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مقابلہ کیا ۔ بھارت نے خود کو ایٹمی طاقت ثابت کیا تو پاکستان نے بھی چند ہی دن بعد ایٹمی دھماکے کر کے خود کو دنیا کی پہلی ایٹمی اسلامی طاقت ثابت کیا۔ ترقی اور عروج کا یہ سفر جاری رہا اور اشفاق احمد مرحوم کے الفاظ میں ہم نے
” کانٹے سے کہوٹے تک کا سفر کر لیا ”

عروج کی یہ داستان اور ترقی کا یہ سفر تاحال جاری ہے اور قیامت تک جاری ہی رہے گا۔کیونکہ اس ملک کو محمد اور علی نے مل کر بنایا ہے
تو پھر بھلا اسے کون ختم کر سکتا ہے ۔ یہ ہر گزرتے لمحے اوج ثریا کی جانب اپنا سفر جاری رکھے گا ۔ ان شاءاللہ

ہماری خوش بختی ہے کہ اول روز سے ہمیں ایک قوت ایمانی اور قربانی کے جذبے سے سر شار طاقت ور ترین فوج حاصل رہی ہے ۔ اللہ کا فضل و کرم ہے کہ ہم نے ایک ناقابل شکست فوج پائی ہے جو ہر موقع پر فاتح رہی ہے ہر میدان میں سرخرو ٹھہری ہے ۔ بقا کا معاملہ ہو یا ملک کو کسی بحرانی کیفیت کا سامنا پاک فوج اس قوم کے دفاع و بقا کے لیے ہر دم تیار اور ہمہ وقت مستعد پائی گئی ہے۔

خطے میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہوئیں ۔ اس ملک نے دنیا کے رنگ کئی بار بدلتے دیکھے لیکن ساتھ ہی ساتھ یہ بھی واضح نظر آیا کہ ہماری فوج نے ہر محاذ پر ڈٹ کر لڑا اور ہر لحاظ سے اس ملک کے دفاع کا فریضہ ادا کیا ۔ اس ملک کے دفاع کو گویا ناقابل شکست بنا دیا ۔ قربانیوں کی ایک ایسی بے نظیر داستانیں اپنے پاکیزہ لہو سے رقم کیں کہ عسکری ادب کا دامن ان کے ذکر خیر سے لبریز دکھائی دیتا ہے۔

کوئی ادارہ ہو یا کوئی ملک غلطیوں سے کسی کو مبرا قرار نہیں دیا جا سکتا ۔ ہماری فوج نے بھی بہت بار سنگین غلطیاں کیں۔ بطور خاص سیاسی میدان میں اپنی غیر ضروری مگر غیر معمولی دلچسپی اور عمل دخل نے انہیں ہمالیہ سے بھی کہیں بڑی غلطیاں کروائیں اور مملکت کو شدید ترین بحرانوں کا شکار کر دیا ۔ ساٹھ کی دہائی میں ایشین ٹائیگر کہلوانے والے ملک نے ایسی ٹھوکریں کھائیں کہ اقوام عالم میں ایک بھکاری اور منگتا بن کر رہ گیا ۔ پرائے آگ میں اپنا دامن جلوانے کی علت نے ہمیں افغانستان کے معاملات میں مداخلت بے جا مداخلت پر مجبور کر دیا اور پرائے آگ میں کود پڑے اور جیت کر بھی اپنی فتح کا جشن نہ منا پائے ۔ امریکہ نے حسب روایت ہم سے بے وفائی کی اور ہمارا ساتھ چھوڑ کر ہمیں ڈو مور کے جال میں پھنسا دیا ۔امریکی ایک بار پھر افغانستان میں گھسے تو انہیں پھر سے سہارے کے لیے پاکستانی کندھے کی ضرورت پڑی ۔ اور ہم ایک فوجی امر کی وجہ سے لڑکھڑا گئے
” ناداں گر گئے سجدے میں جب وقت قیام آیا ”
رہی سہی کسر اس بے وقت کے سجدے نے پوری کر ڈالی ۔ امریکی افغانی دلدل میں ایسے پھنسے کے اب تک ہاتھ پاؤں مارتے اور امداد طلب نظروں سے پاکستان کی طرف دیکھتے پائے گئے ہیں۔

اربوں ڈالر کا معاشی نقصان برداشت کرنے اور اسی ہزار جانوں کا نذرانہ دینے کے بعد ہم اس قابل ہو پائے ہیں اج ایک پر امن پاکستان میں سانس لے رہے ہیں۔

افغانستان میں عالمی طاقتوں نے جو گھناؤنا کھیل کھیلا وہ جدید انسانی تاریخ کا مکروہ ترین باب ہے ۔ ایک ایسا تاریک باب جسے دیکھ کر چنگیز و ہلاکو خان کی روح تک کانپ اٹھے ۔ امریکی سامراج نے روس کی بڑھتی ہوئی طاقت سے خائف ہو کر افغانستان میں ایک ایسی سرد جنگ کا آغاز کیا جس کا ایک ایک پہلو تاریخ کا عبرت انگیز باب ہے ۔ امریکی قیامت تک اپنے مقاصد میں کامیاب نہ ہو سکتے تھے ۔ انہوں نے اپنے اس مقصد کے لیے پاکستانی کندھا استعمال کیا۔ پاکستانی فوج نے افغانستان کے محاذ پر روسیوں کو ایسی عبرت ناک شکست سے دوچار کیا کہ روس ٹکڑے ٹکڑے ہو کر بکھر گیا۔

مقام افسوس ہے کہ پاکستان بھی اپنی فتح کا جشن نہ منا پایا ۔ بے وفا امریکی اپنے مقاصد کی تکمیل کے بعد چلتے بنے تو دکھوں نے اس دھرتی کا گویا راستہ دیکھ لیا ۔ پاکستان کو اپنی اس سنگین ترین غلطی کا ایسا خراج ادا کرنا پڑا کہ شاید ہی کسی ملک نے ایسا نقصان برداشت کیا ہو ۔ افسوس تو یہ ہے کہ ہم پھر بھی نہ سمجھ پائے کہ پرائے آگ میں کود کر دامن جلانے سے بہتر ہے کہ دور رہ کر اپنا گھر بچایا جائے ۔ امریکی پروردہ طالبان اور القاعدہ اپنے آقاؤں کو آنکھیں دکھانے لگے تو ان کا مکھو ٹھپنے کے لیے امریکہ کو پھر پاکستانی کندھے کی ضرورت پڑی اور ہم پھر
” جنج پرائی تے احمق نچے ”
کوہ ہمالیہ سے بلند غلطی کر بیٹھے ۔ جس کے نتیجے میں ڈیڑھ سو ارب ڈالر اور نوے ہزار شہدا کا نذرانہ پیش کر کے ہم اپنے ملک کو ٹکڑے ٹکڑے ہونے سے بچا پائے ۔ پاک فوج نے شجاعت کی ایسی داستان رقم کی ہے کہ جس کی مثال تک کوئی ملک پیش کرنے سے قاصر ہے ۔ اگر اللہ کے فضل و کرم کے ساتھ ساتھ ایک بھرپور طاقت ور اور شجاع فوج ہمیں حاصل نہ ہوتی تو القاعدہ اور طالبان کے ہاتھوں ہمارا حشر اس سے کہیں بدتر ہوتا جو ہم عراق شام لیبیا افغانستان یمن میں دیکھ چکے ہیں۔

کہتے عقل مند اور احمق دونوں غلطیاں کرتے ہیں اس فرق کے ساتھ کہ احمق انہیں دھراتا ہے جب کہ عقل مند زندگی سے سیکھتا ہے۔ ہماری اسٹیبلشمنٹ نے اپنی پہاڑ جیسی غلطیوں سے سیکھا ہے تبھی ہم اس بحران سے نکل پائے ہیں جو نجانے کتنی سلطنتیں نگل گیا ہے ۔ فوج یہ بات جان چکی ہے کہ حکقمت کرنا نہیں محافظ کا کام سرحدوں کی حفاظت ہوا کرتا ہے اور اسی کا نتیجہ ہم تیسری جمہوری حکومت کی صورت میں ہمارے سامنے ہے۔ اس تیسری اسمبلی کے ساتھ پاک فوج ایک پیج پر ہیں ۔ اقوام عالم میں ہمارے قد کاٹھ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے ۔ ڈو مور کی لعنت سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ہم نے چھٹکارا پا لیا ہے۔

افغانستان سے پر امن انخلا کے لیے امریکہ پاکستان کی طرف دیکھ رہا ہے ۔ مزاکرات میں پیش رفت کے آثار نمایاں ہیں۔اور تو اور سعودیہ ایران تنازعہ کے حل کے لیے بھی پاکستان ثالثی سے ایک قدم آگے بڑھ کے سہولت کار کا کردار ادا کر رہا ہے۔ کشمیر کی آزادی کے لیے ایسی موثر آواز پاکستان نے بلند کی ہے کہ اس سے قبل ایسی کوئی مثال نہیں ملتی ۔ یہ سب فوج کے سیاست میں عدم کردار کی بدولت ممکن ہو پایا ہے ۔ پاک فوج ہر امکانی صورت حالات اور جارحیت کے ہمہ وقت تیار ہے ۔ اسے اس ملک کا دفاع کرنا بخونی آتا ہے اور اس نے ماضی میں بارہا اس کا ثبوت بھی دیا ہے۔

آخر میں میں اپنی فوج کو سیلوٹ کرتا ہوں ۔ ان کے کردار کو سراہتا ہوں اور بجا طور پر ان سے یہ آمدید بھی رکھتا ہوں کہ وہ آئندہ بھی سیاست میں عدم مداخلت کی اسی پالیسی کو جاری رکھیں گے اور پاکستان کی ترقی استحکام اور بقا کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے
ان شاءاللہ

پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

Safder Hydri
Safder Hydri

تحریر : صفدر علی حیدری
sahydri9@gmail.com

Share this:
Tags:
kashmir nation nuclear power pakistan Stability استحکام ایٹمی طاقت پاکستان قوم کشمیر
Hafiz Hamdullah
Previous Post نادرا نے جے یو آئی (ف) کے اہم رہنما حافظ حمد اللہ کی شہریت ختم کر دی
Next Post سانحہ ساہیوال اور ریاست مدینہ
Sahiwal Tragedy

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close