Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اے پطرس بہت خوب ہیں کام تیرے

December 5, 2015December 5, 2015 0 1 min read
Patras Bukhari
Pakistan and India
Pakistan and India

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال
اردو کے نامور مزاح نگار، افسانہ نگار، مترجم، شاعر، نقاد، معلم تھے۔ ہم نے زمانہ طالب علمی میں ان کے مضامین پڑھے ۔پطرس کے مضامین پاکستان اور ہندوستان میں اسکولوں سے لے کر جامعات تک اردو نصاب کا حصہ ہیں ۔ بنیادی طور پر وہ انگریزی کے پروفیسر تھے اور انگریزی میں اتنی قابلیت تھی کہ انہوں نے امریکہ کی جامعات میں انگریزی پڑھائی۔ پطرس بخاری 1 اکتوبر 1898ء میں پشاور میں پیدا ہوئے ۔گھر میں ناظرہ قرآن پڑھا ،فارسی پڑھنے کے بعد ان کو نو برس کی عمر میں مشن اسکول پشاور میں داخل کروایا گیا۔

جہاں سے 1913ء میں پندرہ برس کی عمر میٹرک کیا ،گورنمنٹ کالج لاہور میں 1922ء تک تعلیم حاصل کی۔ 1925ء میں اعلیٰ تعلیم کے لئے انگلستان گئے ، کیمبرج یونیورسٹی کا انتخاب کیا، انگریزی ادب میں سند حاصل کی ۔بخاری صاحب نے گورنمنٹ کالج لاہور سے لیکچرار کی حیثیت سے ملازمت آغاز کیا اور 1935ء تک منسلک رہے ۔یکم مارچ 1947ء کوپطرس نے گورنمنٹ کالج لاہور کے پرنسپل کا عہدہ سنبھالا ،جہاں 1950ء تک خدمات انجام دیتے رہے ۔

آپ کے شاگردوں میں فیض احمد فیض، ن م راشد، حنیف رامے بطور خاص شامل ہیں۔دوسری طرف ریڈیوکا قیام ہوا، تو بخاری نے ریڈیو جوائن کر لیا 1936ء میں ڈپٹی ڈائریکٹر کا چارج سنبھالا۔ 1939ء کو ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل مقررہوئے۔ اور 1940ء میں مستقل کنٹرولر مقرر کیے گئے ۔ پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان نے امریکہ اور کینیڈا کا دورہ کیا۔ تقاریر لکھنے کے لیے بخاری صاحب کو بھی ساتھ لے لیا۔

Patras Bukhari
Patras Bukhari

یہ تقاریر Pakistan Heart of Asia کے عنوان سے کتابی شکل میں شائع ہو چکی ہیں۔
پطرس بخاری نے اپنی ادبی زندگی کا باقاعدہ آغاز سول اینڈ ملٹری گزٹ سے کیا۔ اس وقت سول اینڈ ملٹری گزٹ کے ایڈیٹر M.E. Hardy تھے ،جو بخاری کو ایک کالم کا سولہ روپیہ معاوضہ ادا کرتے تھے جس کی قدر اس زمانے میں تین تولہ سونے سے زائد تھی۔
پطرس بخاری نے “پطرس” کا قلمی نام سب سے پہلے رسالہ “کہکشاں “یونانی حکماء اور ان کے خیالات” کے لئے استعمال کیا۔

ان کی بیشتر تحریریں کارواں، کہکشاں، مخزن، راوی اور نیرنگِ خیال میں اشاعت پذیر ہوئیں۔ان کے خطوط بھی خاصے کی چیز ہیں، زبان سادہ ہے اور موضوع ہیںخاندانی امور ،دوستوں سے شکوے ، ملازمت کی دھوپ چھائوں وغیرہ پطرس بخاری کا کمال یہ ہے کہ وہ اپنی مزاح نگاری کو تمسخر اور طنز سے آلودہ نہیں ہونے دیتے ۔

ان کی زندگی میں صرف “پطرس کے مضامین” ہی شائع ہو ئی تھی ،لیکن اب تک ان کی درج ذیل کتابیں شائع ہو چکی ہیں ۔پطرس کے خطوط (خطوط کا مجموعہ جو نا مکمل ہے )افسانے ، ڈرامے اور ناو لٹ خطباتِ پطرس (تقاریرکا نا مکمل مجموعہ) تنقیدی مضامین،تخلیقاتِ پطرس ،اقوامِ متحدہ میں تقاریر کا مجموعہ (انگریزی) پطرس بخاری انگریزی زبان سے اچھی طرح واقف تھے ۔اس لیے ترجمہ کرنے لگے ۔انگریزی کے ساتھ وہ اردو کے بھی ماہر تھے ،یہ ہی وجہ تھی کہ ان کے تراجم کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ۔ویسے بھی وہ ترجمہ کو تخلیقی عمل مانتے تھے ۔ مارخم ،گونگی جورو، صید و صیاد،تائیس ،سیب کا درخت ،نوعِ انسانی کی کہانی (دنیا کی ابتداء از ہینڈرک فان لون 522 صفحات کی مکمل کتاب) بچے کا پہلا سال،وغیرہ ان کے شاہکار تراجم ہیں ۔

United Nations
United Nations

پطرس بخاری کے مضامین ہمارے ملک کی درسی کتب میں شامل ہیں، یہ اعزاز کوئی کم نہیں، اس کے علاوہ 1945 ء میں برطانوی سرکار نے آپ کو (CIE )سے نوازا ۔ آپ نے 1951ء ـ 1954ء تک اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے پہلے مستقل مندوب کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔2003 ء میں حکومت پاکستان نے ہلالِ امتیاز سے نوازا۔اقوامِ متحدہ میں تیونس کی آزادی کی حمایت میں کی ، حکومت تیونس نے آپ کے اعزاز میں سڑک کا نام “پطرس بخاری” کے رکھا۔پاکستان پوسٹ نے 1 اکتوبر 1998ء میں آپ کے سو سالہ جشن پیدائش کے یادگار کے موقع پر 5 روپے کا یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیے۔

میرا”سویرے جو کل آنکھ میری کھلی” ”کتے ” “مرحوم کی یاد میں،”مرید پور کا پیر” ہاسٹل میں پڑھنا ” ”لاہور کا جغرافیہ ” جیسی تحاریر کے سبب ان سے ابتدائی تعارف ہوا تھا ۔ان کے انداز بیاں ،روانی ،کردار نگاری ،مزاح نے متاثر کیا تھا ۔بعد میں سوائے چند ایک کے سبھی کتابیں پڑھنے کا اتفاق ہوا ۔میں ان کو اپنے اساتذہ میں شمار کرتا ہوں، جن کو پڑھ کر اردو سیکھی ۔وہ اپنی کتاب مضامینِ پطرس کے دیباچہ میں لکھتے ہیں،اگر یہ کتاب آپ کو کسی نے مفت میں بھیجی ہے ،تو مجھ پر احسان کیا ہے ۔ اگر آپ نے کہیں سے چْرائی ہے تو میں آپ کے ذوق کی داد دیتا ہوں۔ اپنے پیسوں سے خریدی ہے، تو مجھے آ پ سے ہمدردی ہے ۔ اب بہتر یہ ہے کہ اس کو اچھا سمجھ کر اپنی

حماقت کو حق بجانب ثابت کریں۔تو لایا تبسم کے روشن سویرے اے پطرس بہت خوب ہیں کام تیرے پطرس بخاری پیدائشی دل کے مریض تھے ،عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ بیماری بڑھی ،پھر وقت آیا کہ دل کے دورے بار بار پڑنے لگے ۔ وہ اکثر بے ہوش ہوجاتے ۔ کمزوری بڑھتی گئی ،مگر دفتر جانا نہ چھوڑا۔ڈاکٹروں نے انہیں بستر پر آرام کرنے کا مشورہ دیا تھا ،لیکن 4 دسمبر 1958ء کو ڈاکٹرکے مشورے کے برعکس بستر سے اْٹھے ، ٹہلنا شروع کردیا، تھوڑی دیر کے بعد بے ہوش ہو کر گر پڑے ۔ صبح چھ بجے سورج طلوع ہونے سے پہلے اردو کے عظیم مزاح نگار 5 دسمبر 1958ء کو نیویارک امریکا میں وفات پا گئے ۔

Poetry
Poetry

یادگارِ پطرس کے طور پر تبرکاً اپنے کالم کا اختتام انکی ایک خوبصورت فارسی غزل کے

دو اشعار سے کررہا ہوں۔
ہم آں داغے کہ بَر دل از تو دارَم حرزِ جانم شد
ہم آں چشمے کہ نامِندَش سخن گو، راز دارم شد
مپرس اے داورِ محشر، چہ می پرسی، چہ می پرسی
نگاہِ حسرت آلایم کہ می بینی، بیانم شد

(ترجمہ )اْن تمام داغوں کو جو میرے دل پر تیرے عطا کردہ تھے ،میں نے بہت احتیاط سے رکھا، وہ آنکھ بھی جسے سخن گو (راز فاش کرنے والی) کہا جاتا ہے، میری راز داں تھی (محبت کا راز فاش نہیں کرتی تھی)۔اے داورِ محشر نہ پوچھ، تو مجھ سے کیا پوچھنا چاہتا ہے ؟ (میں کیا بتاؤں) میری حسرت و یاس بھری آنکھوں میں دیکھ لے ،تجھے اپنے سارے سوالوں کے جواب مل جائیں گے ۔

Akhtar Sardar Chaudhry
Akhtar Sardar Chaudhry

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال

Share this:
Tags:
India other pakistan student Urdu اردو افسانہ پاکستان طالب ہندوستان
Gujarat
Previous Post گجرات کی خبریں 4/12/2015
Next Post آل کراچی چیئر مین ولی محمدولی یادگاری انڈر 14فٹ بال ٹورنامنٹ 2015ء کا فائنل آج کھیلا جائیگا
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close