Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان میں المحمدیہ سٹوڈنٹس کا کردار

January 10, 2017 0 1 min read
Al Muhammadiyya Student
Al Muhammadiyya Student
Al Muhammadiyya Student

تحریر : عبدالحنان
کسی بھی ملک یا قوم کا مستقبل اس ملک یا قوم کے نوجوانوں کے ہاتھ میں ہوتا ہے ۔ دنیا بھر کی آبادی کا چھٹا حصہ جبکہ پاکستان میں کل آبادی کا نصف نوجوانوں پر مشتمل ہے۔اس وقت پاکستان میں 100میں 60%سٹوڈنٹس ہیں جو پاکستان کے اندر سکول ، کالجز ،یونیورسٹیز، کے اندر زیر تعلیم ہیں ۔ ہمارے ہاں آبادی میں سب سے زیادہ تعداد نوجوانوں کی ہے۔ یہ نوجوان ملک کے مستقبل کے لئے کوشاں ہوتے ہیں ملک پاکستان کی بنیاد کلمہ طیبہ لاالہ اللہ پر رکھی گئی تھی۔تاکہ ہم علیحدہ ملک حاصل کرکے اسلام کی تعلیمات پر عمل پیرہ ہو گئیں ۔ اوراسلام کی اور اپنے اسلاف کی تاریخ کو روشن رکھیں گئیں ۔لیکن آج ہمیں پاکستان میں چندگنتی کے اداروں کے علاوہ کہیں اسلام کی تعلیم کے ادارے نظر نہیں آتے ہم دشمن کی سازشوں کاشکار ہوگئے ہیں اور دن بدن ہوتے جارہے ہیں ۔بھارت ،امریکہ ،اور مغربی ملکوں کا آپس میں اتحادخطے کے لئے خطرے کا باعث بن گیا ہے ۔یونیورسٹیز ،کالجز میں لڑکے ،لڑکیاں اکٹھی تعلیم حاصل کررہے ہیں ،جوطریقہ ہم میں مغرب نے رائج کیا ہے اور آج ہم اس کے مطابق چل رہے ہیں ۔ اسکی وجہ سے ہم بہت ساری بیماریوں میں مبتلا ہوگئے۔ اور یہ بیماریاں ہمارے نوجوانوں کو تعلیمی اداروں سے فیشن کے طور پر لگائی گئی ہے ایک نہیں ایسی کتنی ہی بیماریاں ہیں جو ہمیں اس مخلوط تعلیم حاصل کرنے کے وقت لگی ہیں اور جو ہماری رگوں میں خون کی طرح گردش کررہی ہیں۔ جس میں سیکولر ازم تعلیمی اداروں میں بے حیائی،اداروں میں قتل غارت ،نشہ ،شراب نوشی سرفہرست ہیں۔

آنے والے وقت میںپاکستان کے طلباء جو اس ملک کا مستقبل تھے اس بیماری کے اندر دن بدن ڈوبتے جارہے ہیں۔لیکن اسکا درد ایک ایسی سٹوڈنٹس کی تنظیم نے محسوس کیا اور اس بیماری سے اپنے سٹوڈنٹس کو بچانے کے لئے دن رات اپنا کردادر ادا کیاہے ۔اور اپنا کردار ادا کررہی ہے۔مجھے یاد ہے تحریک پاکستان کے وقت آل انڈیا مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن نے قائد اعظم محمد علی جناح کے پیغام کو برصغیر کے کونے کونے میں پہنچانے کے لئے سنہری کردار ادا کیا تھا قائداعظم محمد علی جناح نے ان طلباء کو ہر اول دستہ قرار دیا تھا ۔لیکن کچھ وجوہات کی بناء پر یہ عزیزطلباء اپنا وجود زیادہ دیر تک قائم نہیں رکھ پائے اورتعلیمی اداروں میں لڑائی جھگڑا سیاست اور قبضہ گیری جیسی اور بہت سی برائیوں میں مبتلا ہوگئے۔ اور ان طلباء یونین کا ناپسندیدہ گروہ بن کر رہ گیاتھا۔تاہم یہ بات نہایت حوصلہ افزا ہے کہ اس صورت حال کے باوجود ملک میں کچھ ایسے نوجوان کھڑے ہوئے ۔جنہوں نے طلباء یونین کے روایتی کلچر کو بدل کر رکھ دیا تھا۔جن میں نمایاں کردار علی گڑھ یونیورسٹی او ر اسلامیہ کالج پشاورکے طلباء کا ہے ۔اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے المحمدیہ سٹوڈنٹس پاکستان میں اپنا کردار ادا کررہی ہے۔المحمدیہ سٹوڈنٹس خیبر سے لیکر کراچی تک ملک کے طول ارض میں اپنا وجود رکھتی ہے ۔اور تمام تعلیمی اداروں میں سرگرم عمل ہے۔جو فروغ تعلیم کے لئے احیائے نظریہ پاکستان اور طلباء کی تکنیکی وعملی صلاحیتوں کو اجاگر کر کے تعمیر وطن میں اپنا کردار ادا کررہی ہے۔

پاکستان کی ترقی ،استحکام اور دفاع کے لئے مصروف عمل ہیں ۔ المحمدیہ سٹوڈنٹس پاکستان گزشتہ 26سالوں سے میدان عمل میں ہے۔اور پاکستان میں ان کا کردار روزروشن کی طرح عیاں ہے۔پاکستان کے اندر ان کے خلاف کسی قسم کی کوئی FIRیا کوئی رپورٹ درج نہیں ہے کسی سکول ،کالج ،یونیورسٹی کے اندر کسی جھگڑے میں ملوث نہیں پائی گئی ہے۔ المحمدیہ سٹوڈنٹس پاکستان میںطلباء کو تعلیمی رہنمائی فراہم کرنے اور فروغ تعلیم کے لئے پیش پیش ہے المحمدیہ سٹوڈنٹس سکول ،کالجز ،یونیورسٹیز میں کیرئرکونسلنگ سیمینار ز کے زریعے طلباء کو مستقبل کے حوالے سے رہنمائی فراہم کرتی ہے ۔ ان سیمینارز کے زریعے طلباء کو اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لئے مکمل رہنمائی فراہم کی جاتی ہیں۔حکومت پنجاب نے ابھی حالیہ کچھ کالجوں میںکونسلنگ سنٹر بنانے کا علان کیا ہے جو کہ بہت خوش آئندہ ہے حکومت پنجاب نے ابھی علان کیا ہے لیکن المحمدیہ سٹوڈنٹس 2009ء سے طلباء کو اس حوالے سے پورے پاکستان میں آگاہی فراہم کررہی ہیں اسی طرح فرسٹ ایڈ ،سول ڈیفنس،اور فائر فائٹنگ کائونٹر ٹیررازم ،فرصت کے لمحات ،ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے حوالے سے ورکشاپ کرواتی ہے ۔تاکہ سٹوڈنٹس تعلیم کے حصول کے ساتھ اس طرح کی مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیکر ملک کے اندر (ناگہانی ناخوشگوار ) واقعات میں بطور شہری کی حیثیت سے اپنا کردار ادا کرسکیں۔

APS Attack
APS Attack

16دسمبر 2014کو پشاور آرمی پبلک سکول پر دہشتگردی کا جو اقعہ پیش آیا اور اسکی وجہ سے ہمارے 150 کے قریب سٹوڈنٹس کو شہید کردیا گیا ۔ المحمدیہ سٹوڈنٹس نے سکول کالجز اور یونیورسٹیز میں یہ تربیتی کورس کروارہی ہے۔تاکہ ہمارے طلباء خود آپنے طور پر اپنا دفاع کرسکیں ۔گزشتہ 2برس میں المحمدیہ سٹوڈنٹس نے 2لاکھ طلباء کو فرسٹ ایڈ کی تربیت دی ہے المحمدیہ سٹوڈنٹس طلباء میں نظریہ پاکستان کو اجاگر کر کے ان کے اندر حب الوطنی کے جذبات کو پیدا کررہی ہے۔ اور یہ ایسی ورکشاپس ہیں کہ آج تک کسی سکول کا،لج یا یونیورسٹیز میں ان چیزوں ابھی تک سرکاری سطح پر کھل کر متعارف نہیں کرایا گیا ہے۔ پاکستان میں المحمدیہ سٹوڈنٹس طلباء میں علمی شعور اجاگر کرنے کے لئے انہیں علم ،سائنس،ٹیکنالوجی اور حالات حاضرہ سے اگاہ کرنے کے لئے ایک ماہانہ رسالہ اخبار طلباء بھی شائع کررہی ہے جو ہر ماہ پچاس سے ساٹھ ہزار تک طلباء تک پہنچتا ہے۔ اخبار طلباء پاکستان میں طلباء کا سب سے مقبول اور کثیر الاشاعت رسالہ ہے ۔المحمدیہ سٹوڈنٹس کے زیر اہتما م ہاسٹلز قائم ہیں جس میں سٹوڈنٹس کو فری رہائش ،خوراک،اور میڈیکل میسر کی جاتی ہے۔اور پسماندہ علاقوں کشمیر ،ہزارہ، گلگت ،بلتستان سے تعلق رکھنے والے طلباء المحمدیہ سٹوڈنٹس سے وظائف لیکر اپنی تعلیم کو جاری رکھے ہوئے ہیں المحمدیہ سٹوڈنٹس ایک محب وطن اور تعلیم دوست تنظیم ہے۔جو پاکستان کے مستقبل کے لئے اپنا آج قربان کررہی ہے اور پاکستان کے طلباء کے لئے دن رات کوشاں ہیں۔

المحمدیہ سٹوڈنٹس کا بنیادی مشن طلباء کو ایک کارآمد شہری بنانا ہے۔ تاکہ وہ معاشرے میں کوئی کردار ادا کرسکیں 29دسمبر 2016کو المحمدیہ سٹوڈنٹس پر امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بے بنیاد الزام لگاتے ہوئے پابندی لگادی۔یہ پابندی کی وجہ صرف سٹوڈنٹس کی نظریہ پاکستان اور پاکستان کے طلباء کو متحدکرنے کی کاوش بھارت اور امریکہ کے نزدیک قابل تعزیم جرم ہے۔کیونکہ ان سرگرمیوں میں المحمدیہ سٹوڈنٹس کی سازشوں کو بے نقاب کیا ہے ۔ چنانچہ بھارتی لابی نے پراپگینڈا کرتے ہوئے امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ سے یہ نوٹفکیشن جاری کروایا ہے اور المحمدیہ سٹوڈنٹس پر جھوٹے اور بے بنیاد مندرجہ زیل الزامات لگاکرپابندی کا حق دار ٹھرایا گیا ہے ،جن کا مقصد طلباء کی فلاح اور پاکستان کا مفاد ہے ۔ پاکستان کے اندر بہت سارے اضلاع میں اس پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرئے بھی کیے جارہے ہیں ۔اور امریکہ کو یہ طلباء پیغام دے رہے ہیں کہ ہم تمہاری ان پابندیوں کی کوئی قدرو قیمت نہیں رکھتے اور اس کو مسترد ہی نہیں بلکہ اپنی جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں ۔ پاکستان کی متحدہ طلباء محاز نے المحمدیہ سٹوڈنٹس کے ساتھ اظہار یکجہتی کی اور کہا کہ ہم امریکہ سے نہیں ڈرتے اور اسکی پابندیاں کو نہیں مانتے تمام طلباء تنظیمیں ایک ہیں ۔میں سمجھتا ہوں کہ امریکہ خود دہشتگردی کو فروغ دینے والا ملک ہے۔

امریکیوں کی یہ جسارت اور پاکستان کی سلامتی پر حملوں کو قبول کرنے کے لئے تیار نہیںہے ۔المحمدیہ سٹوڈنٹس ملک بھر کے تعلیمی اداروں طلباء کو دفاع پاکستان کے لئے متحد بیدار اور بیرونی سازشوں سے آگاہ کررہی ہے۔ایسے قیمتی نوجوان کی تنظیم جو پاکستان کے لئے اپنی صلاحیتوں کو برئوے کار لاکر اپنا کردار ادا کررہی ہے اور حکومت پاکستان کے ساتھ دست بازو بن کر اپنا کردار ادا کرنا چاہتی ہے۔لیکن سرکاری حکام کی طرف سے اس بات کا کوئی نوٹس نہیں لیاگیاہے۔ پاکستان حکومت کو اس معاملے پرزبردست قدم اٹھانا چاہیے۔ اور ان بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے حکومت کو ان نوجوانوں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے اور سنجیدگی کے ساتھ اعلیٰ وزاء سمیت امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری ہونے والے نوٹس کے خلاف اپنی آواز بلند کرنی چاہیے۔

Abdul Hanaan
Abdul Hanaan

تحریر : عبدالحنان

Share this:
Tags:
character Future nation pakistan people students World پاکستان دنیا قوم کردار مستقبل
Supreme Court Hearing Panama Case
Previous Post پانامہ لیکس، ن لیگ ہی سرخرو ٹھہرے گی
Next Post شادیوں میں برکت کیسے آئے گی؟
Wedding

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close