Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تیز ہوتی دھڑکنیں اور پاکستان سپر لیگ کا فائنل‎

March 3, 2017 0 1 min read
PSL Final
PSL Final
PSL Final

تحریر : شیخ خالد ذاہد
کرکٹ اور میرا تعلق تقریباً تیس سال پرانا ہے اور یہ تعلق ناموافق و نامناسب حالات، گھریلواور دیگر مسائل کے باوجود نا ٹوٹ سکا۔ اللہ کے فضل و کرم سے اپنی زندگی کی 4 داہیاں مکمل کر چکا ہوں مگر کرکٹ سے تعلق میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں آئی، جوش آج بھی کسی نوخیز بچے کی مانند ہے۔ یوں تو فٹبال، ہاکی، والی بال اور بیڈمنٹن میں بھی ہم نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے مگر کرکٹ تعلق اپنی جگہ قائم و دائم رہا اور الحمدوللہ ہے۔ کرکٹ سے متعلق اپنے تعلق کے حوالے سے ایک واقعہ رقم کر رہا ہوں ‘یہ بات ہے 1987 کے ورلڈ کپ کی جس کا انعقاد پاکستان اور بھارت میں مشترکہ طور پر ہوا۔ اپنی نئی نسل کی آگاہی کیلئے یہ بتاتا چلوں کہ اس ورلڈکپ کے میچز صرف لاہور کے “قذافی اسٹیڈیم” یا کراچی کے “نیشنل اسٹیڈیم” میں نہیں کھیلے گئے تھے بلکہ ان بین الاقوامی میچوں کی میزبانی کے فرائض فیصل آباد کے “اقبال اسٹیڈیم”، پشاور کے “ارباب نیاز اسٹیڈیم”، راولپنڈی کے “پنڈی کلب اسٹیڈیم” گوجرانوالہ کہ “میونسپل اسٹیڈیم” اور حیدرآباد کے “نیاز اسٹیڈیم” نے دئے تھے۔ مختصراً یہ کہ پاکستان نے اپنے پول میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کیلئے چھ میں سے پانچ میچوں میں شاندار کامیابی حاصل کی اور اپنے راؤنڈ کا آخری مقابلہ ویسٹ انڈیز سے نا جیت سکا۔ 4 نومبر 1987 کو سیمی فائنل لاہور میں منعقد ہوا اور یہ معرکہ کیلئے مدِمقابل آسٹریلیا تھا۔ پاکستانی ٹیم کی بہترین کارگردگی نے پاکستانی قوم کی توقعات بھی آسمان پر پہنچا دیں تھیں، مگرساری توقعات پر اس وقت پانی پھرگیا جب ہمارے تمام بلے باز اٹھارہ رن پہلے ہی ہمت ہار گئے اور یہ وہ تاریخی اٹھارہ رن تھے جو سلیم جعفر نے آخری اوور میں دئیےتھے اور پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں لگ بھگ ستاون ہزار (57000) تماشائیوں نے اس میچ کو دیکھا۔ اس دن کرکٹ کیلئے ہماری آنکھوں سے خوب پانی بہا یہ پہلی اور آخری دفعہ تھا جو ہم نے اپنے قیمتی آنسو اس کھیل کے تعلق میں بہائے پھر ہم نے کرکٹ کیا دنیا سے ہی توقعات چھوڑ دیں اور اس لفظ کو اپنی ڈکشنری سے ہمیشہ کیلئے نکال دیا۔

مذکورہ بالا تحریر سے میرا مقصد کرکٹ سے اپنی والحانہ تعلق کا اظہار قطعی نہیں تھا کیونکہ نامعلوم مجھ جیسے بلکہ مجھ سے کئی گنا زیادہ والحانہ پن کرکٹ سے رکھنے والے آج بھی موجود ہیں۔ اس تحریر سے ایک تو یہ پتہ چل رہا ہے کہ پاکستان کا کوئی ایک شہر کرکٹ کا دیوانوں کی آماجگاہ نہیں ہے بلکہ پورے کا پاکستان کے کونے کونے میں کرکٹ کے متوالے اور “محبت” کرنے والے بستے ہیں۔ پاکستان میں حالات کیسے بھی ہوں مگر کرکٹ کے متوالے اپنا شوق اور اپنی محبت کا رنگ دیکھاتے میدانوں، سڑکوں اور گلی محلوں میں نظر آتے ہیں۔ ہم پاکستانی لاکھ مختلف امور میں علاقائی، لسانی، سیاسی اور مذہبی اختلافات رکھتے ہوں مگر جب بات کرکٹ کی ہوتی ہے تو پاکستان ایک ہوتا ہے۔ خواتین پاکستان کی جیت کیلئے “سروں پر ڈوپٹہ” ڈال کر دعائیں کرتی بلکہ گڑگڑاتی نظر آتی ہیں۔ پاکستانیوں کو یا تو کوئی حادثہ یا سانحہ متحد کرسکتا ہے یا پھر تن تنہا کرکٹ کا کھیل۔ بصورتِ دیگر ہم ایک دوسرے کی مخالفت میں “صرف” ہونے والے کو ہی قیمتی سمجھتے ہیں۔

پاکستان سپر لیگ کی انتظامیہ نے پہلے ایڈیشن کے اختتام پر ہی یہ پیغام چھوڑ دیا تھا کہ اگلے یعنی دوسرے ایڈیشن کا کم از کم فائنل پاکستان میں ضرور کروائینگے۔ دوسرے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب میں اس بات کی توثیق کر دی گئی کہ فائنل قذافی اسٹیڈیم، لاہور پاکستان میں کھیلا جائے گا۔ فروری کی 9 تاریخ کو پاکستان سپرلیگ کی رنگا رنگ اور پر وقار افتتاحی تقریب دبئی کے اسپورٹس سٹی اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی اور اسکے بعد سے مقابلوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ان مقابلوں کو دبئی اور شارجہ میں مقیم پاکستانیوں نے بھرپور کامیاب بنایا، کھیل اور کھلاڑیوں کو بھرپور دادوتحسین سے نوازا اور ماحول کو گرمائے رکھا۔

Gaddafi Stadium Lahore
Gaddafi Stadium Lahore

دوسری طرف انتظامیہ نے اپنی کوششوں کا رخ موڑا اور فائنل کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم لے جانے کی تیاریاں شروع کردیں۔ ہمارے دشمنوں کے کان کھڑے ہوئے، ہماری سلامتی کے دشمنوں نے جو ابتک یہ سمجھ رہے تھے کہ یہ سب باتوں اور لفظوں میں چل رہا ہے، انکا سوچنا ایسا ہوگا کہ یہ تو ممکن ہو ہی نہیں سکتا، وہ چوکنے ہونا شروع ہوئے اور جب انہیں یہ یقین ہوگیا کہ یہ کرکٹ کے متوالے کرکٹ کیلئے پاگل لوگ اب فائنل پاکستان کے دل لاہور میں کروا کر ہی دم لینگے تو انہوں نے اپنے ناپاک اور خونی عزائم کی بدولت معصوم لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنا شروع کردیا۔ اس گھنؤنے کھیل کا آغاز لاہور شہر سے کیا گیا کہ حکومت اس فائنل کو لاہور میں کرانے کو منع کردے یا انتظامیہ اپنا ارادہ بدل لے مگر ایسا کچھ بھی ہوتا نہیں دیکھائی دیا تو ہمارے بزدل دشمن نےان دھماکوں کا سلسلہ دراز کردیا، لاہور کے بعد چارسدہ اور پھر ہمارے امن کے دشمن اس خونی کھیل کو ہیبت ناک حد تک لےگئے جب سندھ کے جنوبی شہر سہیون میں موجود صوفی بزرگ ولی اللہ حضرت لعل شہباز قلندر کی مزار میں زائرین کے حجمِ غفیر میں خود کش بمبار کی مدد سے خون کی حولی کھیلی۔ اس کے بعد کئی معتبر شخصیات اور حلقوں کی جانب سے حفاظتی امور کو لے کر فائنل لاہور میں نا کرانے کا مشورہ دیا اور خدشہ ظاہر کیا یہ کسی بہت بڑے سانحے کا سبب نا بن جائے۔ زمینی حقائق کو مد نظر رکھیں تو بلکل ایسا ہی کرنا چاہئے تھا مگر پھر حکومت وقت نے یہ معاملہ اپنے ہاتھ میں لے لیا اور حتمی طور پر یہ فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 2 کا فائنل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہی کھیلا جائے گا، پاکستان کی افواج ایک بار پھر میدان میں کود پڑیں اور امیر سپاہ نے ساری حفاظتی ذمہ داری اپنے اور اپنے جوانوں کے کاندھوں پر اٹھالی۔ یہ فائنل مارچ کی 5 تاریخ کو کھیلا جانا ہے کوئٹہ گلیڈئٹر کی ٹیم پہلے ہی اپنی جگہ پکی کر چکی ہے (مارچ 3) کو دوسری ٹیم کراچی کنگز یا پھر پشاور زلمی فائنل کیلئے ٹکٹ کنفرم کرینگے۔ پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 2 کا فاتح کوئی بھی ہو جیت پاکستان کی ہی ہوگی۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور انتظامیہ جسطرح کہ فول پروف انتظامات کی یقین دہانی کروا رہے ہیں، انشاءاللہ فائنل خیر و عافیت سے ہوجائے گا۔

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا اس قسم کے حالات میں فائنل کا پاکستان میں کروانے کا فیصلہ ٹھیک ہے؟ کیا عقل اس بات کی اجازت دے رہی ہے۔ کیا پر امن ملک کا پیغام اپ پورے ملک میں کرفیو لگا کر دینا چاہتے ہیں۔ غیر ملکی کھلاڑیوں کوآپ دوگنے تگنے پیسے دے کر حفاظتی حصار میں گھوما پھرا کر کھیل کھلوا کر واپس بھیج دینگے، جب تک عام آدمی تک مشہور لوگوں کی رسائی ممکن نہی ہوجاتی کوئی ملک اپنے آپ کو پر امن نہیں کہلواسکتا۔ ہم پاکستانی نڈر اور بہادر قوم ہیں، ہم بڑے سے بڑے معاملے کو بہت بردباری، ہمت اور حوصلے سے سہہ جاتے ہیں۔ہم نے کرپٹ حکمرانوں کو بھی جھیلا ہے اور ہمارے جوانوں نے جسم سے بم باندھ کر بھی وطن عزیز کی حفاظت کی ہے ہم نے کبھی کسی مشکل وقت میں اپنے ہم وطنوں کو تنہا نہیں چھوڑا لیکن وہ لوگ جو جہاں دیدہ ہیں جن کی نظر ہر لمحہ بدلتی صورتحال پر ہے جو کہیں سے بھی بیٹھ کر کہیں کا بھی معائنہ کرنے کی قابلیت اور اہلیت رکھتے ہیں ان کی ذمہ داری ہے کہ قوم کو جوش کی وجہ سے کسی مشکل میں نا دھکیلیں۔ ہمارا دشمن ہماری صفوں میں ہم جیسا ہی بن کرگھسا بیٹھا ہے ہمارے لئے شناخت کرنا بہت مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ ہمارے اداروں کو بھٹکانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ ہم پاکستانیوں کے لئے یوں تو ہر لمحہ ہی خوفزدہ کئے رکھتا ہے مگر ہم نا تو ڈرتے ہیں اور نا کسی ڈر کی وجہ سے رکتے ہیں۔ اس مشکل وقت میں ہمیں اپنے اداروں کے ساتھ نا صرف بھرپور تعاون کرنا ہے بلکہ انکی آنکھیں، انکے بازوں اور کان بنا ہے تاکہ اس کٹھن وقت سے ہم سہل طریقے سے گزر جائیں اور دنیا کو حقیقی معنوں میں یہ پیغام پہنچ جائے کہ ہمارے امن کی فاختائیں کون اڑانے پر تلا ہے۔

فائنل کا وقت جیسے جیسے قریب آرہا ہے ہمارے دل کی دھڑکنیں بڑھتی جا رہی ہیں اور دعاؤں کیلئے لب کشائی کئے جا رہے ہیں۔ اپنے اس عمل سے نا صرف کرکٹ کی تاریخ میں ایک انہونا فائنل کرانے جا رہے ہیں بلکہ دہشت گردوں کے بھی دانت کھٹے کرنے کا عندیہ دینے جا رہے ہیں۔ ہم اس فائنل کی بدولت بین الاقوامی کرکٹ بھلے ہی پاکستان کے میدانوں میں نا لاسکیں مگر اپنے دشمنوں کے منہ پر خاک ضرور مل دینگے۔ ایک پاکستانی ہونے کہ ناطے ساری دنیا کیلئے پیغام ہے کہ اگر ہم دہشت گرد ہوتے یا دہشت گردوں کی پشت پناہی کرنے والے ہوتے تو اس طرح کرکٹ کیلئے ایک کھیل لئے سیسا پلائی ہوئی دیوار بن کرنا کھڑے ہوتے۔ اب یہ فائنل ہماری عزت اور بقاء کا معاملہ بن چکا ہے۔ ہم نے زمین پر اپنے انتظامات کر لئے ہیں اب ہم آسمانوں میں رہنے والی طاقت سے دعاگو ہیں کہ “اللہ تعالی عزت اور ذلت آپ کے ہی مرہونِ منت ہے، اے اللہ اے رب العزت ہمارے ساتھ ہم پاکستانیوں کے ساتھ عزت کا معاملہ فرمائیں” (آمین یا رب العلامین)۔​

Sheikh Khalid Zahid
Sheikh Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد ذاہد

Share this:
Tags:
cricket final karachi pakistan problems relationship Skills Super League پاکستان تعلق حالات سپر لیگ صلاحیتوں فائنل کراچی کرکٹ مسائل
Sad Man
Previous Post شکست
Next Post ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سالگرہ
Cake Cutting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close