Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان سپر لیگ کا تاریخی پس منظر اور

March 28, 2019 0 1 min read
Pakistan Super League
Pakistan Super League
Pakistan Super League

تحریر : شیخ خالد زاہد

دنیا میں کرکٹ کی رنگینیاں عروج پر پہنچ چکی تھیں اور کرکٹ باقاعدہ طور پر کاروبار کی حیثیت اختیار کر چکا تھالیکن بد قسمتی سے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ دشمنوں کی سازشوں کی بھینٹ چڑھی ہوئی تھی ۔ سن ۲۰۰۸ میں ہمارے پڑوسی ملک میں انڈین پریمئر لیگ کے نام سے اس کرکٹ کے کاروبار کو چار چاند لگے ۔ پہلے سیزن میں پاکستانی کھلاڑیوں کو خریدا گیا اور کھیلنے کا موقع فراہم کیا گیا، اس لیگ کی پاکستان کیلئے اہم بات یہ تھی کہ اسوقت کے پاکستانی آلرؤنڈر سہیل تنویر نے ۱۴ رنز دیکر ۶ کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے کا ریکارڈ بنایا اور اس لیگ میں ابھی تک برقرار ہے لیکن نفرت کی عالمگیر مثالیں قائم کرنے والے اس ملک نے اپنی ویب سائٹ پر یہ ریکارڈ تو لگا رکھا ہے لیکن دیگر کھلاڑیوں کے ریکارڈ کیساتھ انکی تصاویر آویزاں ہیں لیکن سہیل تنویر کی تصویر نہیں ہے یہ بھی یاد رہے کہ سہیل تنویر کی بدولت انکی ٹیم راجھستان رائیل نے یہ پہلی لیگ میں کامیابی حاصل کی تھی۔ اگلے ہی سال ۲۰۰۹ میں پاکستان کے دورے پر آئی سری لنکن ٹیم پر لاہور میں مسلح حملہ ہواجس کے بعد سے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ تاحال بحال نہیں ہوسکی ہے ، جزوی طور پر ایک دودورے پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھرپور خرچہ کر کے کروائے لیکن کوئی خاطر خواہ راہ ہموار نہیں ہو سکی لیکن امید بننا شروع ہوئی۔

پاکستان ایک اولولازم قوم ہے جسے ڈرا دھمکا کے دیوار سے نہیں لگایا جاسکتا ، کیونکہ ا سکاہر فرد اپنی قومی ذمہ داری کو بھرپور طریقے سے نبھانے کی کوشش کرتا ہے ۔ پاکستان کی خوش قسمتی تھی کہ دشمنوں کی بارہا کوششوں کے باوجود پاکستان پر کسی قسم کی پابندی نہیں لگ سکی لیکن پاکستان کو اپنی ہوم سریز بھی متحدہ عرب امارات کے میدانوں میں کھیلنی پڑی جس کی وجہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو خسارہ برداشت کرنا پڑتا رہا ہے لیکن پاکستان نے کرکٹ کو نہیں روکا اور قدرت کی کرشمہ سازیاں دیکھئے کہ پاکستان نے پھر بھی خاطرخواہ کامیابیاں حاصل کیں اور بڑے نام بھی دنیائے کرکٹ کو دئیے۔ پاکستان کی کارگردگی بہتر سے مزید بہتر ہوتی چلی گئی۔ دوسری طرف ساری دنیا کی بڑے کرکٹ بورڈز نے خصوصی طور پرایشاء سے تعلق رکھنے واے ممالک نے کاروباری کرکٹ شروع کردی بھارت کے اندر ہی ایک اور غیر سرکاری لیگ کا بھی آغاز ہوا جس میں بھی پاکستان کی ٹیم نے شرکت کی اور اپنی فتوحات کے جھنڈے گاڑے ۔ بنگلادیش اور سری لنکا نے بھی ایسی لیگ کا آغاز کرادیا ، جنوبی افریقہ ، انگلینڈ اور آسٹریلیا پہلے ہی ٹی ۲۰ لیگ کا آغاز کر چکی تھیں پھر ویسٹ انڈیز میں بھی ایسی لیگ کا آغاز ہوا۔

پاکستان کی بے چینی بہت بڑھ چکی تھی پہلے قدم کیلئے ہمت اور حوصلہ درکار تھاجس کیلئے نجم سیٹھی صاحب اور انکی ٹیم میدان عمل میں آئی ۔ کافی بھاگ دوڑ کے بعد یہ طے پایا کہ پاکستان سپر لیگ کی ابتداء متحدہ عرب امارات کے میدانوں سے کی جائیگی جن کو ۲۰۰۹ کے بعد سے پاکستان ہوم گرؤنڈ کے طور پر اب تک استعمال کررہا ہے ۔ حالات و واقعات کر مد نظر رکھتے ہوئے یہ ایک مشکل فیصلہ تھا ایک دیلیرانہ قدم تھا ، جو بہت واضح طور پر بتا رہا تھا کہ ابھی نہیں کیا تو کبھی نہیں کرسکینگے۔ یہ یقین کیساتھ لکھ رہا ہوں کہ ہم نے کسی کے مقابلے میں ایسا نہیں کرنا تھا یہ وقت کا تکازہ تھا ، ہم کرکٹ سے شدید محبت کرنے والی قوم ہیں ۔جیسے حب الوطنی ہماری رگوں میں دوڑ رہی ہے ایسے ہی کرکٹ بھی ہماری نسوں میں رواں دواں ہے ۔ ستمبر ۲۰۱۵ میں پاکستان سپر لیگ کا باقاعدہ اعلان کیا گیا اور وہ تمام لوگ بھی پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی صاحب کیساتھ وہ کاروباری حضرات بھی خراج تحسین کے مستحق ہیں جنہوں نے ٹیمیں خریدیں ، یقیناًوہ لوگ نہیں جانتے تھے کہ آنے والے دنوں میں کیا ہونے والا ہے ۔ پاکستان کی دنیائے کرکٹ میں دو نامی گرامی شخصیات کو پاکستان سپر لیگ کا سفیر مقرر کیا گیا ایک رمیز راجہ اور دوسرے وسیم اکرم تھے۔

پہلے اور دوسرے پاکستان سپرلیگ میں پانچ ٹیموں نے شرکت کی جن کے نام پشاور زلمی ، اسلام آباد یونائٹڈ، لاہور قلندر، کراچی کنگزاور کوئٹہ گلیڈیٹر ہیں،پاکستان سپر لیگ کے کامیاب انعقاد کی وجہ سے تیسرے مرحلے میں ایک نئی ٹیم ملتان سلطان کے نام سے شامل کی گئی۔ پہلا پاکستان سپر لیگ جو پہلے میچ سے آخری میچ تک متحدہ عرب امارات کے میدانوں میں کھیلا گیااور یہ میلا اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستانی کپتان مصباح الاالحق کی قیادت میں اپنے نام کیا جبکہ دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم کوئٹہ گلیڈئیٹر کی تھی، جب کے پہلے کامیاب پاکستان سپر لیگ کے اختتام پر اس کوشش کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا کہ آگلے ایڈیشن کے فائنل مقابلے پاکستان میں کرائے جائینگے ، ڈر اور خوف سے نکلتے ہوئے ۲۰۱۷ کا فائنل لاہور میں کھیلا گیا اور اس بات جیت کا سہرا پشاور زلمی نے ہر پاکستانی کو عزیز ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے ڈئیرن سیمی کی قیادت میں جیتا اور دوسرے نمبر پر رہنے والی ٹیم پھر کوئٹہ گلیڈئیٹر جسکی قیادت دھوکا نا دینے والے سرفراز احمد کر رہے تھے اور انکے ساتھ دنیائے کرکٹ کا ایک عظیم بلے باز سر ویون رچرڈانکی معاونت کر رہے تھے ۔

اس فائنل کے زندہ دلانِ لاہور چشم دید گواہ تھے ۔ پاکستان سپرلیگ کی انتظامیہ کا عزم اور حوصلہ بڑھنا شروع ہوا، پاکستانیوں کی پاکستان سپر لیگ پاکستان اپنے گھر میں آنے کی امیدیں بڑھنے لگیں پھر یہ فیصلہ کیا گیا کہ اب آخری تین میچز پاکستان کے دو بڑے شہروں کراچی اور لاہور میں منعقد کئے جائینگے اور الحمدو اللہ یہ بھی ممکن ہوا، ۲۰۱۸ کا فائنل اسلام آباد یونائٹڈ نے دوسری بات جیتا لیکن اس بات مدِ مقابل پچھلے سال کی فاتح پشاور ظلمی تھی جو اپنے کپ کا دفاع رہی تھی، یہ فائنل روشنیوں کے شہر کراچی میں منعقد ہوا ۔ اسکے بعد بات نے اور آگے بڑھنا تھا پاکستانیوں کی طویل انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کے قریب پہنچ چکی تھیں پاکستان کے میدانوں کی سجاوٹ ۲۰۱۹ کے پاکستان سپرلیگ کیلئے بھرپور طور پر سجنے لگی تھیں۔

بد قسمتی سے پاکستان کے ازلی دشمن کو ہماری خوشیاں کہاں ہضم ہوتی ہیں حالات انتہائی کشیدہ کردئیے گئے لیکن ایک بار پھر پاکستان آرمی اور کرکٹ بورڈ اپنے جذبے اور بہترین انتظامی امور پر دسترس سے اس بات کو یقینی بنایا کہ مقابلے پاکستان میں ہی ہونگے ہاں فرق اتنا پڑا کہ پہلے کراچی اور لاہور میں ہونے تھے پھر صرف سارے مقابلے کراچی میں ہی منعقد کرنے پڑے۔میچ کراچی میں ہوئے اور ہر کراچی والے کی خواہش تھی کہ وہ ملک میں واپس آنے والی بین الاقوامی کرکٹ کا عینی شاہد بنے اور تاریخ کا حصہ بنے۔ گزشتہ دو سیزن کے میچز میں بین الاقوامی کھلاڑی اپنی اپنی ٹیموں کے ہمراہ پاکستان نہیں آتے تھے ، کوئٹہ کے ہارنے کی ایک وجہ یہ بھی بتائی جاتی رہی اب کی بار ۲۰۱۹میں سوائے چند ایک کے وہ کسی وجہ کہ نہیں آسکے تمام کھلاڑی پاکستان آئے اور اس بار کوئٹہ نے یہ تاریخی معرکہ سر کرلیادوسرے نمبر پر رہنے والی ٹیم ڈیئرن سیمی کی پشاور ظلمی تھی۔

پاکستان سپرلیگ نے بہت کم عرصے میں اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑدئیے ہیں اور پاکستانی خصوصی طور ویسٹ انڈیز ، جنوبی افریقہ اور برطانیہ کے کھلاڑیوں کے بہت شکر گزار ہیں کہ انہوں نے پاکستان آکر دنیا کو یہ پیغام دیا کہ پاکستان بھی ان کے جیسا ہی ملک ہے بس وہ خوش قسمت ہیں کہ انکا پڑوسی بھارت نہیں ہے۔ حکومت وقت اور ہماری افواج کے ترجمان نے باقاعدہ یہ عندیہ دے دیا ہے کہ انشاء اللہ اگلا سال بھی ۲۰۲۰ اور پورا پاکستان سپر لیگ ٹی ۲۰ پاکستان کے مختلف شہروں میں کھیلا جائے گا، اس عزم کا بھی اظہار کیا گیا کہ ان مقابلوں کو میران شاہ اور پاکستان کے دور دراز علاقوں تک لے جائینگے۔ پاکستان ایک امن پسند ملک تھا ، ہے اور رہیگا۔ تمام پاکستانی نجم سیٹھی اور انکی ٹیم کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اس برے وقت میں جو ہم پر مسلط کیا گیا تھا پاکستان سپر لیگ کی بنیاد ڈالی اور آج دنیا دیکھ رہی ہے کہ پاکستان نے کس طرح سے اپنے دشمن کو جسے بھرپور جواب دینے جواز بھی موجود تھا امن کا پیغام دیا ہے۔ بہت دنیا دیکھ لے گی کہ پاکستان سپر لیگ دنیا میں کھیلی جانے تمام لیگز میں سب سے مشھور اور کامیاب لیگ قرار پائے گی۔ اگلا سال ۲۰۲۰ اور پورا پاکستان سپر لیگ پاکستانیوں کے درمیان۔

Sh. Khalid Zahid
Sh. Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
conspiracy cricket History Pakistan Super League Players successful پاکستان سپر لیگ تاریخ سازشوں کامیابی کرکٹ کھلاڑیوں
Bilawal Bhutto
Previous Post احتساب کے نام پر انتقام منظور نہیں، بلاول بھٹو کا لاڑکانہ میں‌ خطاب
Next Post شعلہ بیانی نہیں۔ دو وقت کی روٹی چاہیے
Democracy

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close