Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کرتار پور راہداری۔۔۔پاکستان کی سرجیکل سٹرائیک

November 30, 2018 0 1 min read
Kartarpur Corridor of Peace
Kartarpur Corridor of Peace
Kartarpur Corridor of Peace

تحریر : محمد شاہد محمود

کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ماضی صرف سیکھنے کیلئے ہے، رہنے کیلئے نہیں، آگے بڑھنے امن اور بھارت سے تعلقات پر پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں، فوج اور ادارے متفق اور ایک پیج پر ہیں۔ ارادہ ہو تو مسئلہ کشمیر بھی حل ہو سکتا ہے، انہوں نے غربت ختم کرنے کیلئے سرحد کھولنا اور تجارت کرنا ناگزیر قرار دیدیا۔ دونوں طرف سے غلطیاں ہوئیں، ہمیں ماضی کی زنجیر کو توڑنا ہوگا۔ ہم نے اچھے ہمسایوں کی طرح رہنا ہے، ماضی نے ہمیں آگے بڑھنے سے روکا ہوا ہے۔ فرانس اور جرمنی اتحاد بنا کر آگے بڑھ سکتے ہیں تو پاکستان بھارت کیوں نہیں؟ مسئلہ کشمیر حل کرنے کیلئے مضبوط ارادہ چاہیے، سرحد کھل جائے تو غربت میں تیزی سے کمی ہو گی۔

چین کی قیادت دور اندیش ہے، چینی قیادت نے فیصلہ کیا کہ پہلے غربت کو کم کرنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان، بھارت ایک قدم آگے بڑھ کر دو قدم پیچھے چلے جاتے ہیں، دوستی کیلئے بھارت ایک قدم بڑھائے، ہم دو بڑھائیں گے دونوں ممالک کے درمیان بنیادی تنازعہ کشمیر ہے اور دونوں ممالک کی قیادت کی قوت ارادی سے یہ مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔ امن کیلئے پاکستان کی حکومت، سیاسی جماعتیں، فوج اور تمام ادارے ایک صفحہ پر ہیں، کرتارپور کو دوربین سے دیکھنے والے گوردوارہ دربار صاحب کی یاترا کر سکیں گے، سکھ برادری کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ تقریب میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، وفاقی کابینہ کے ارکان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، صوبائی وزرائ، بھارتی پنجاب کے وزیر اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو، بھارت کی وزیر ہرسمرت کور بادل، سکھ برادری کے ارکان اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔پاکستان گوردوارہ ایسوسی ایشن اور پنجابی سنگھ سنگت کے چیئرمین گوپال سنگھ چاولہ نے انکشاف کیا ہے کہ سکھ یاتریوں کیساتھ ”را ”کے ایجنٹس ہوتے ہیں جو کمزوریاں تلاش کرتے ہیں۔ بھارت سے آئے سکھ یاتری آتے ہوئے ڈرے اور سہمے ہوئے ہوتے ہیں مگر یہاں کی مہمان نوازی دیکھ کر سفیر بن کر جاتے ہیں خالصتان کی تحریک دبی نہیں خالصتان بھی بنے گا اور کشمیر بھی آزاد ہوگا۔میرے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مصافحہ کو بھارتی میڈیا بلاوجہ اچھال رہا ہے۔

گوپال چاولہ نے کہا کہ عمران خان نے جو وعدہ کیا میں ان کا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا شکرگزار ہوں۔ سندھو صاحب کا پاکسان آنا خوشگوار ثابت ہوا۔دوسری طرف بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے گوپال چاولہ نے کہا ہے کہ پاکستانی آرمی چیف ہماری جان ہیں وہ ہمارے دلوں میں رہتے ہیں،ان سے ملنے کو اپنی خوش قسمتی سمجھتے ہیں،جنرل قمر جاوید باجوہ سے ہاتھ ملایا اورجپھی بھی ڈالی اس کو غلط رنگ نہ دیں،یہ پروگرام ہم نے ہی منعقد کیا تھا،آپ اس بات کو غلط رنگ مت دیں،ہمارا حافظ سعید کے ساتھ کوئی تعلق نہیں،ہم بارڈر کھولنا چاہتے ہیں، اس وقت سدھو صاحب اور عمران خان صاحب کے بارے میں بات کرنے کی ضرورت ہے،اگر آپ کوئی منفی رنگ دینا چاہتے ہیں تو مجھ سے بات نہ کریں۔ پاکستان اور انڈیا دونوں ایٹمی قوتیں ہیں اس لئے جنگ کی بات کرنا بے وقوفی ہے۔

میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملا ہوں وہ ہمارے اپنے آرمی چیف ہیں ، میرے ان سے مصافحہ کو میڈیا بلاوجہ اچھال رہا ہے۔ ان سے مصافحہ میری خوش قسمتی ہے۔ آج کل 300سے اوپر لوگ ہندوستان سے آئے ہیں مجھے یقین ہے کہ ان میں سے کم از کم 100افراد کا تعلق ہندوستانی خفیہ ایجنسی راء سے ہوگا یہ لوگ ہماری کمزوریاں ڈھونڈتے ہیں۔ سکھ یاتری جب باہر کے ممالک سے پاکستان آتے ہیں تو ان کو ان کے میڈیا نے بہت ڈرایا ہوتا ہے لیکن بعد میں پاکستانیوں کی مہمان نوازی سے ان کے خیالات بدل جاتے ہیں۔ بھارت میں سکھوں کے حالات بہت خراب ہیں اس وقت پنجاب پورے بھارت کو 60فیصد گندم فراہم کررہا ہے۔ بھارت کی پالیسیاں سکھوں کو دبانے کیلئے ہیں بھارت میں کسان خود کشیاں کررہے ہیں۔ سکھوں کو طاقت سے ختم نہیں کیا جاسکتا۔ ماضی میں سکھوں کی نسل کشی کی گئی ، انہوں نے کہا کہ میری حق سچ کی بات کرنے پر بھارتی میڈیا مجھے دہشت گرد قرار دے رہا ہے۔ ہندوستان کی تقسیم سے پنجاب کا نقصان ہوا ہے۔ ہندوستان کی حکومت اب دوبارہ پنجاب کو ملتا ہوا نہیں دیکھ سکتی۔ خالصتان کی تحریک نہ دبی تھی اور نہ دبے گی ، انشاء اللہ کشمیر بھی آزاد ہوگا اور خالصتان بھی آزاد ہوگا۔

سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ ہمیں سوچ کو بدلنے کی ضرورت ہے، عمران خان نے اپنے فرض کو پورا کیا، مذہب کو سیاست اور دہشت گردی کی نگاہ سے نہیں دیکھنا چاہیے۔ پاکستان جیوے ہندوستان جیوے، ہنستا بستا ساراجہاں جیوے، میرا یار دلدار عمران خان جیوے۔ نوجوت سنگھ سدھو نے کہا کہ 73 سال کے انتظار کو پل بھرمیں ختم کردیا اور یاری بھی نبھائی، کوئی فرشتہ ہوتا ہے، جو ایسے اقدامات کرتا ہے، امن اور خوشی کے لئے آگے بڑھنے کے لئے سوچ کو تبدیل کرنا ضروری ہے۔ ہماری جھولی خوشی سے بھردی گئی، ساری کائنات جھولی میں ڈال دی گئی۔ مذہب کو سیاست اور طاقت کے چشمے سے کبھی نہیں دیکھیں۔ خون خرابہ بند ہونا چاہیے، امن واپس آنا چاہیے، جہاں دوست مل جائیں وہ دہلیز مقدس ہوجاتی ہے، بہت نقصان اور بہت خون خرابہ ہوگیا، آگ پر کوئی پانی ڈالنے والا ہونا چاہیے۔کرتارپور کوریڈور کو ایک بہت اچھا مستقبل دیکھ رہا ہوں، یہ معجزہ ہے جو 73سال میں نہیں ہوا وہ 3ماہ کے اندر اندر ہوگیا۔ عمران خان نے اپنا وعدہ نبھایا ہے۔ حکومت اور پاک فوج کا شکرگزار ہوں۔ وزیراعظم عمران خان ایسی چابی بن گئے ہیں جو ہر تالے کو کھول سکتی ہے۔

دونوں ملکوں کو احساس ہونا چاہیے تاکہ ہم ایک ہوسکیں۔کرتارپور راہداری کھلنے کے باوجود بھارتی ہٹ دھرمی برقرار ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ کرتار پور راہداری کھلنے کا مطلب یہ نہیں کہ اب پاکستان سے دوطرفہ مذاکرات کا آغاز ہو جائیگا، دوطرفہ بات چیت اور کرتار پور بارڈر دونوں مختلف معاملات ہیں۔نئی دہلی پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ دوطرفہ بات چیت اور کرتار پور بارڈر دونوں مختلف معاملات ہیں۔ گزشتہ 20 برسوں سے بلکہ کئی برسوں سے بھارت پاکستانی حکومتوں سے کرتارپور کوریڈور کھولنے کا مطالبہ کر رہا ہے، پہلی بار کسی پاکستانی حکومت نے اس معاملے پر مثبت جواب دیا ہے تاہم بارڈر کھلنے کا مطلب یہ نہیں کہ اب دوطرفہ تعلقات کا آغاز ہو جائے گا۔ انہوں نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ ہم سارک کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستان کی جانب سے دعوت نامے پر کوئی مثبت جواب نہیں دیں گے، جب تک پاکستان بھارت میں دہشت گرد کارروائیاں بند نہیں کرتا بھارت پاکستان سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا اور نہ ہی سارک کانفرنس میں شرکت کرے گا۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا کہ میری مراد بابا گرونانک ہیں، آپ نے زندگی بھر توحید کی بات کی،پاکستان اقلیتوں کیلئے محفوظ ملک ہے، نیا پاکستان اور عمران خان کا پاکستان بہت ہی محفوظ ہے، کرتارپور کے گوردوارے کو سٹیٹ آف دی آرٹ گوردوارہ بنائیں گے۔

آج ہم تاریخ کی بہت عظیم شخصیت کی یادگارپر کھڑے ہیں، جہاں پر انہوں نے اپنی زندگی کے 18سال گزارے ہیں، میری مراد بابا گرونانک ہیں، آپ نے زندگی بھر توحید کی بات کی، انسانیت کی بات کی، خدمت خلق اور اخلاق کی بات کی، آج ایک بہت بڑا تاریخی اقدام ہونے جا رہا ہے، امن کے سفر کا ایک بہترین سنگ میل عبور کرلیا۔ پاکستان اقلیتوں کیلئے محفوظ ملک ہے، نیا پاکستان اور عمران خان کا پاکستان بہت ہی محفوظ ہے، کرتارپور کے گوردوارے کو سٹیٹ آف دی آرٹ گوردوارہ بنائیں گے، اگلے سال نومبر میں 550واں گورونانک کا جنم دن ہو گا،پاکستان حکومت اس کے یادگار منانے کا اہتمام کر رہی ہے۔ سکھوں کو ان کی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لئے کرتار پور راہداری کھول دینا ایک اچھا اقدام ہے لیکن وزیراعظم عمران خان کو اپنی تقریر میں جس طرح سے کشمیر کے مئلے کے حل کیلئے اور بھارت پاکستان میں جو دہشت گردی کے نیٹ ورک چلا رہا ہے اس پر کوئی بات نہیں کی جبکہ بھارت تو ان کی امن کی دعوت کو مسترد کر دیتا ہے۔

وزیراعظم کی تقریر میں صرف یہ کہہ دینا کہ کشمیر کا مسلہ حل ہونا چاہئے اتنا کافی نہیں ہے ان کو اس ایشو پر کھل کر بات کرنی چاہئے تھی کہ ہم تو بارڈر کھول رہے ہیں تو دوسری طرف بھارت مقبوضہ کشمیر میں معصوم کشمیریوں کا قتل عام کررہا ہے اور مسلسل ہٹ دھرمی کا مظاہرہ بھی کررہا ہے بھارتی ہٹ دھرمی کے روئیے کو دنیا کے سامنے لانے کی ضرورت ہے۔ یہ بات درست ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر ظلم و ستم کررہا ہے اور پوری دنیا بھارت کے اس کردار کو بھی دیکھ رہی ہے لیکن پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کرتار پور کا سنگ بنیاد رکھ کے ایک تاریخی کام کیا ہے اور یہ کام کرکے انہوں نے دنیا کو بتا دیا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے اسی لئے پاکستان نے کرتار پور والا کام کیا ہے جس کی وجہ سے آج پوری دنیا میں مقیم سکھ برادری آج پاکستان کی سفیر بن گئی ہے ، پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے اس بڑے کام کی وجہ سے آج بھارتی وزیراعظم کو بھی پاکستان کے لئے ایک مثبت سوچ رکھنے پر مجبور کردیا ہے اور مودی کو یہ فکر لا حق ہو گئی ہے کہ اگر وہ اس کی حمائت نہیں کریں گے تو انڈیا کی سکھ برادری جس کے ووٹ کروڑوں میں ہے وہ اس کے خلاف ہو جائیں گے اس لئے اس کو پاکستان کے ساتھ بات چیت کے لئے میز پر آنا پڑے گا۔کشمیر سمیت تمام مسائل حل ہونا ناگزیر ہیں،کشمیر کے حوالے سے بھارت کو اقوام متحدہ کی قرادادوں پر عمل کرنا ہو گا تاکہ دونوں ملکوں کے درمیان امن اور دوستی بڑھے۔ انہوں نے کہا کہ کرر تاپورا راہداری کو کھولنا پاکستان کاایک مثبت ا قدام ہے پاکستان ہمیشہ سے امن کا خواہاں رہا ہے پاکستان امن چاہتاہے تا کہ برصغیر کی ساری اقوام معاشی ترقی کر سکیں کرتا رپورا راہداری کا کھلنا خوشی کی خبر ہے اور حکومت پاکستان کا ایک قابل تحسین اقدام ہے۔

Mohammad Shahid Mahmood
Mohammad Shahid Mahmood

تحریر : محمد شاہد محمود

Share this:
Tags:
imran khan Mohammad Shahid Mahmood pakistan Prime Minister problem Kashmir surgical strike پاکستان تقریب سرجیکل سٹرائیک عمران خان مسئلہ کشمیر وزیراعظم
Dollar
Previous Post انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
Next Post تھرپارکر کے باسیوں کا نوحہ
Tharparkar Child

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close