Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان اور سرجیکل اسڑائیک

April 9, 2014April 9, 2014 0 1 min read
Taliban
Taliban
Taliban

کافی عرصے سے میرا ذہن مجھ سے ایک سوال پوچھ رہا ہے کہ یہ جو ملک میں خودکش بم دھماکے ہورہے ہیں ، یہ مسجدوں ،امام بارگاہوں ،بازاروں میں ہی کیوں ہوتے ہیں ۔آج تک یہ کیوں نہیں ہوا کہ کوئی بم ہندوؤں،سکھ ،یا عیسائیوں کے عبادت خانوں میں کیوں نہیں ہوتے ؟کیوں ایسا ہوتا ہے کہ یہاں دھماکہ ہوا اور کچھ ہی لمحوں کے بعد خبر آجاتی ہے کہ طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی۔یہ کیسا عجیب سسٹم ہے کہ طالبان فوراً ہی ذمہ داری قبول کر لیتے ہیں،مجھے تو یہ کام کسی غیر ملکی سازش کی طرف لے جاتا ہے،اگر ہمیں یاد ہو کہ 2009نومبر26 کو انڈیا کے شہر ممبئی کے ہوٹل تاج پر ایک دہشتگرد حملہ ہوا،بھارت نے اس کا ملبہ پاکستانی آئی ایس آئی اور لشکر طیبہ پر ڈال دیا اور اپنی فوج کو سرحد پر لے آیا ،بھارت جنگی جنون میں اپنی عقل بھی کھو بیٹھا ،پاکستان کی غیور افواج نے بھی اپنی تیاری مکمل کرلی اور دشمن کو دندان شکن جواب دینے کے لئے بیپھرے شیر کی طرح میدان میں آگیا۔مگر جنگ کی نوبت نہ آئی کیونکہ بھارت کو اپنی اس بیواقوفی کا جلد ہی احساس ہو گیا اور اس نے اپنی فوجیں کو واپسی کے احکامات دے دئیے۔

پھر ٢مئی ٢٠١١ کو امریکہ نے رات کی تاریکی میںایبٹ آباد میں القاعدہ کے امیر اسامہ بن لادن کی رہائشگاہ پر حملہ کیا اور امریکی صدر کے مطابق اس آپریشن میں اسامہ بن لادن کو قتل کردیا گیا،یاد رہے جس جگہ اسامہ بن لادن کی رہائش گاہ پر حملہ ہوا وہ پاکستان فوج کی تربیتی اکیڈمی سے چند لمحوں کے فاصلے پر ہے،اصل بات کیا ہے کہ آیا واقعی میں اسامہ بن لادن وہاں موجود تھے یا نہیں ، یہ تو اب تک معمہ بنا ہوا ہے مگر امریکہ نے دنیا کو یہ باور کرادیا کے وہ دنیا کا بادشاہ ہے اسے کسی ملک میں بھی آپریشن کرنے کا حق حاصل ہے،بہرحال جو بھی ہوا اس واقعہ کے بعد پاکستانی حکومت اور فوج کے کردار پر بہت سے سوال اٹھے،حد تو یہ کہ یہاں تک کہہ دیا گیا کہ اسامہ بن لادن کی پاکستان میں موجودگی کا علم حکومت پاکستان اور آئی ایس آئی کو پہلے سے ہی تھا اور آئی ایس آئی اسامہ بن لادن سے ملکر افغانستان میں بدامنی اور دنیا میں دہشتگردی پھیلارہی ہے۔اس دوران ڈرون حملوں کا نہ کنے والا سلسلہ بھی جاری رہا اور یوں امریکہ کھلے عام پاکستان کی آذادی اور خود مختاری پر حملے کرتا رہا ،یہاں ایک افسوسناکردار ہمارے حکومتی ٹولے کا رہا جو ڈالر کے نشے میں دھت رہی ۔یہی طالبان جو روس کے ساتھ جنگ میں وقت کے عظیم مجاہدین تھے

آج دہشتگرد بن گئے کیا ہم نے کبھی سوچا کہ یہ سب کیوں ہوا،کیوں پاکستان سے محبت کرنے والے آج پاکستان کے وجود کو نیست و نابود کرنے پر تلے ہوئے ہیں… نہیں ہم نے تو بس وہی ما نا جو ہمیں امریکہ سرکار نے دیکھانا چاہا جب افغانستان میں ملاعمر کی خلافت تھی تب پاکستان اور افغانستان کے درمیان کوئی سرحدی باڑ نہ تھی، ان دونوں ممالک کے لوگ بنا کسی خوف کے ملا کرتے تھے،ان دونوں ممالک میں امن تھا ،پیار اور اسلامی محبت کا رشتہ تھا ،مگر اب وقت یہ آگیا ہے کہ نفرتیں عام ہو گئیں ہیں ،سرحد پر فوج کو تعینات کردیا گیا ہے،کبھی ہم نے سوچا کہ یہ سب آخر کیوں ہوا،کس نے کیا؟؟؟ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہم نے اپنی تاریخ سے کچھ بھی نہیں سیکھا،یہ وہی امریکہ ہے کہ 1971کی پاک بھارت جنگ میں جب پاکستان دولخت ہوگیا ،تب امریکہ کا بحری بیڑہ جو پاکستان کی مدد کے لئے روانہ ہوا تھا وہ معلوم نہیں کہاں تشریف لے گیا،امریکہ نے ہمیشہ پاکستان کو صرف دھوکہ دیا ہے اور ہمارے حکمران ہیں کہ ملک سے غداری ہوتی ہے تو خیر ہے بس آقا امریکہ جی ناراض نہ ہوجائیں۔

Mumbai Attacks
Mumbai Attacks

انڈیا نے ممبئی حملوں کے بعد امریکہ کی شے پہ پاکستان پر سرجیکل اسڑائیک کرنے کی دھمکیاں دیں ،کیونکہ وہ جانتا ہے کہ پاکستان پر بھرپور حملہ کرنا بھارت کی اپنی تباہی کے مترادف ہوگا،لہذأ اس نے اپنے ایجنٹوں کو پاکستان میں مخصوص مقامات پر حملہ کرنے کے لئے تیار کیا ،مسجدوں ،امام بارگاہوں اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانا ان کی ترجیح تھی، مہران بیس،سی آئی ڈی،کامرہ،لاہور پولیس اکیڈمی اور دیگر حملوں کی مثالیں سب کے سامنے ہیں ،بلوچستان کے حالات بھی انڈیا کی شرارت ہیں، اب تو واضع ثبوت ہیں کہ بھارت نے کس کس طرح سے پاکستان کو اذیتں دیں ہیں،مگر افسوس تو اس بات کا ہے کہ ہمارے سیاستدان بھارت سے دوستی کا راگ الاپ رہے ہیں ،سابقہ حکومت نے تو بھارت کو موسٹ فیورٹ نیشن Most Favourite Nation کہہ ڈالا،یہ کیسا انصاف ہوا ہماری ماؤں بہنو کی عزتیں اور حرمتیں لوٹنے والا ملک، ہمیں دولخت کردینے والا بھارت ،ہمارے دریاوں کا پانی چوری کرکے اپنے باپ کی جاگیر سمجھنے والا ملک Most Favourite Nationکیسے بن سکتا ہے ؟ قرآن مجید میں تو اﷲ فرماتا ہے کہ یہود و نصا ری کبھی تمھارے دوست نہیں بن سکتے،پھر ہم کون ہوتے ہیں قرآن کے خلاف مشرکوں سے دوستی کرنے والے۔

پاکستان اس وقت پوری دنیا کو کھٹک رہا ہے کیونکہ یہاں کے بسنے والے لوگ مسلمان ہیں ، ایک اﷲ کے ماننے والے ،دنیائے اسلام کی اس موقعے پر اگر کوئی قیادت کرسکتا ہے تو وہ پاکستان ہے،28 May 1998کو جب پاکستان نے ایٹمی دھماکے کیے تو دنیا میں ہلچل مچ گئی کہ جو ملک سوئی نہیں بنا سکتا اس نے ایٹم بم کیسے بنا لیا، جب دنیا نے پاکستان پر پابندیاں لگائیں تب سعودی عرب نے پاکستان کو مفت خام تیل کے لاکھوں بیرل خالصتاً امداد کے طور پر دیے،پاکستان کے ایٹم بم کو اسلامی بم کہا جانے لگا، دنیا ورطہ حیرت میں رہ گئی۔مسلم دنیا میں خوشی کی لہر ڈور گئی کہ اب مسلمان بھی سر اٹھا کر جی سکے گا،یہ وہ وقت تھا جب ساری دنیا پاکستان کے خلاف سازیشیں کرنے لگی۔دنیا ئے کفر پاکستان کو اپنے لئے سب سے بڑا خطرہ سمجھتی ہے اسی لیے یہاں تخریبکاریاں کی جاتیں ہیںمگر اﷲ کا خاص فضل ہے کہ پاکستان کو اﷲ نے اپنے حفاظتی حصار میں لیا ہوا ہے،حکمران آتے ہیں اور اپنی اپنی استطاعت سے بڑھ کر لوٹ مار مچا کر چلے جاتے ہیں مگر اﷲ کا احسان ہے کہ یہ ملک قائم ہے اور تمام کفر کے ایوانوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بنا ہوا ہے۔

Pakistan
Pakistan

آخر میں میری قارئین سے یہ گزارش ہے کہ خدارہ قومیت کی لعنت سے نکل آئیں اور پاکستانی بنئے ، اب وہ وقت نہیں کہ ہم خود کو دیوبندی،بریلوی ،وہابی ،شیعہ سنی ،اور سندھی،بلوچی،پنجابی،پٹھان بنیں ، ہماری سوچ اب یہ ہونی چائیے کہ ہم سب سے پہلے مسلمان ہیں اور پھر پاکستانی… ان فرقوں نے،ان قومیتوں نے ہی سب سے زیادہ ہمیں نقصان پہنچایا ہے ، اﷲ کے لئے اب بس بہت ہوگیا ،بہت ہوگیایہ تماشا ،اب بھی اگر ہم نہ سنبھلے تو پھر ہمارا نام لینے والا بھی شاید کوئی نہ رہے گا۔یہ ملک لاکھوں قربانیوں دیکر حاصل کیا گیا ہے ، ہم پر ان قربانیاں دینے والوں کا قرض ہے، اور یہ قرض ہم اس ملک کو خوشحال اور امن کا گہوارہ بنا کر ہی چکا سکتے ہیں۔ اﷲ سے دعا ہے کہ دوست کون ہ وشمن کون ہے ، ہمیں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے اور ملک و دین پراپنا سب کچھ قربان کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے …آمین!

تحریر:گل عرش شاہد
GULARSH1986@HOTMAIL.COM hai

Share this:
Tags:
pakistan troops war احساس افواج پاکستان جنگ سرجیکل
Child Football
Previous Post اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کا دورہٴ سندھ اسمبلی
Next Post بھارت کو جلد ایم ایف این قرار دے دیا جائے گا، پاکستانی ہائی کمشنر
High Commissioner

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close