Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 12-10-2014

October 12, 2014 0 1 min read
Bhimber

ڈسٹرکٹ ہسپتال بھمبر میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ کے احکامات 24 گھنٹے گزرنے سے پہلے سے ہی ہوا میں اڑا دئیے گئے

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ ہسپتال بھمبر میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ کے احکامات 24 گھنٹے گزرنے سے پہلے سے ہی ہوا میں اڑا دئیے گئے ڈی جی ہیلتھ بھمبر سے مظفر آباد واپس پہنچے ہی نہ تھے کہ ڈسٹرکٹ ہسپتال میں دوبارہ اندھیر نگری ایمرجنسی میں فری ادویات کی فراہمی بند وارڈ ز میں بچھائی جانیوالی نئی سفید چادریں پھر سے غائب انتہائی نگہداشت کا شعبہ ایک دن کھلنے کے بعد دوبارہ بند،رات ڈلیوری کے لئے آنے والی تین خواتین پرائیوٹ ہسپتالوں میں ریفر ، داخلہ اور لبیارٹری ٹیسٹوں کی فیسوں میں پھر اضافہ بھمبر کے عوامی اور شہری حلقوں کا ڈی جی ہیلتھ سے ڈسٹرکٹ ہسپتال بھمبر کا بار بار دورہ کرنے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل ڈسٹرکٹ ہسپتال کی خستہ حالی اور صحت کی سہولیات کے فقدان پر میڈیا میں خبریں شائع ہوئی تھیں جس پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ آزاد کشمیر ڈاکٹر سردار محمود احمد خان نے گذشتہ روز ڈسٹرکٹ ہسپتال بھمبر کا دورہ کیا ڈی جی ہیلتھ کے دورہ کے موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اقبال حسین نے ایک دن کیلئے ہسپتال میں صحت کی سہولیات دے کر ڈی جی ہیلتھ اور شہریوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کی ڈی جی ہیلتھ کے اعلانات کے مطابق ایک دن کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال بھمبر کی ایمرجنسی میں فری ادویات دی گئیں لیکن ڈی جی ہیلتھ کے دورہ کو بھی 24 گھنٹے نہ گزرے تھے کہ ایمرجنسی میں فری ادویات کی فراہمی دوبارہ بند کر دی گئی جبکہ ڈسٹرکٹ ہسپتال میں انتہائی نگہداشت کا شعبہ جو عرصہ دراز سے بند پڑا ہوا تھا کو ایک دن کیلئے کھولا گیا جسے ڈی جی کے ہسپتال سے باہر ہوتے ہی دوبارہ بند کر دیا گیا اسی طرح وارڈز کے اندر مریضوں کے بیڈوں پر نئی سفید چادریں بچھائی گئیں جنہیں ڈی جی کے ہسپتال سے واپس جانے کے فوراً بعد اتار کر غائب کر دیا گیا ڈسٹرکٹ ہسپتال میں فری ڈلیوری کا اعلان بھی اعلان ہی رہا گذشتہ روز تین خواتین ڈلیوری کے لئے آئیں جنہیں بھمبر کے پرائیوٹ ہسپتالوں میں ریفر کر دیا گیا جبکہ ڈی جی کے دورہ کے موقع پر مریضوں کی داخلہ فیس میں 500 سے کمی کر کے 250 روپے کیا گیا تھا کو 24گھنٹے کے اند دوبارہ 500روپے کر دیا گیا اسی طرح لیبارٹری ٹیسٹوں کی فیسوں میں بھی دوبارہ اضافہ کر دیا گیا یوں ڈی جی ہیلتھ کے دورہ بھمبر پر ڈسٹرکٹ ہسپتال بھمبر میں مریضوں کو 24 گھنٹے کیلئے بھی ریلیف نہ مل سکا ڈی جی ہیلتھ کے ہسپتال سے باہر ہوتے ہی اندھیر نگری شروع ہو گئی بھمبر کے شہریوں اور عوامی حلقوں نے محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام اور ڈی جی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ڈسٹرکٹ ہسپتال بھمبر کا بار بار دورہ کریں تا کہ ڈسٹرکٹ ہسپتال بھمبر کے نظام میں کوئی بہتری آ سکے اور لوگوں کو صحت کی سہولیات اور ریلیف مل سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف ضلع بھمبر کے صدر چوہدری آصف حسین ایڈووکیٹ نے کہا کہ کراچی

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف ضلع بھمبر کے صدر چوہدری آصف حسین ایڈووکیٹ نے کہا کہ کراچی ، لاہور، میانوالی اور ملتان میں تحریک انصاف کے کامیاب جلسوں سے حکمرانوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں جلسوں کے اندر عوام کا ٹھاٹھیں مارتے ہوئے سمندر نے تخت لاہور کو ہلا کر رکھ دیا ہے دھاندلی کی پیداوار ھکومت اب زیادہ دیر نہیں چلے گی نئے پاکستان کا سورج طلوع ہو کر رہے گا اب نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کے کونے کونے میں گو نواز گو کا نعرہ گونجے لگا ہے الیکشن کمیشن کے حقائق نامے نے مئی 2013 کے عام انتخابات میں ہونیوالی دھاندلی کا پنڈورا بکس کھول کر عمران خان اور تحریک انصاف کے موقف کی تائید کر دی ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے کامیاب جلسے حکمرانوں کے خلاف عوامی ریفرنڈم تھے ملتان کے عوام نے تاریخ ساز جلسہ کر کے باغی کے داغی ہونے کا فیصلہ دے دیا ہے انہوں نے کہا کہ 21اکتوبر کو لاڑ کانہ میں بھی پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ تاریخی ہو گا سندھ کے غیور، مجبور اور پسے ہوئے عوام وڈیروں اور جاگیرداروں کے خلاف علم بغاوت بلند کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مسئلہ کشمیر ڈیڑھ ارب سے زائد انسانوں کی زندگی اور موت کا مسئلہ ہے
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) مسئلہ کشمیر ڈیڑھ ارب سے زائد انسانوں کی زندگی اور موت کا مسئلہ ہے اس کا پر امن حل ہی جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا ضامن ہو سکتا ہے بھارت کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کر کے دنیا کے امن کو خطرے سے دو چار کر رہا ہے عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیمیں کشمیر میں بھارت کی طرف سے جاری کشمیری قوم کی نسل کشی رکوانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں ان خیالات کا اظہار ہانگ کانگ میں مقیم اوورسیز کشمیری راہنما چوہدری ظہیر حسین نے میٹ دی پریس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر برطانیہ کا پیدا کردہ ہے برطانیہ سکائوٹ لینڈ اور آئر لینڈ میں تو رائے شماری کروا سکتا ہے لیکن کشمیر کے اندر رائے شماری کروانے کیلئے اپنا کردار ادا نہیں کر رہا دنیا کے حالات بڑی تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں مسئلہ کشمیر ہر فورم پر تحریک آزادی کشمیر کے حوالے سے اپنا بھر پور کردار ادا کر رہے ہیں دنیا کو مسئلہ کشمیر اور اس کے حل کی اہمیت سے آگاہ کر رہے ہیں مسئلہ کشمیر بین الاقوامی دنیا کی توجہ کا مرکز بننے کی وجہ سے بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہو گیا ہے کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کر کے دنیا کی توجہ مسئلہ کشمیر سے ہٹانا چاہتا ہے انہوں نے کہا کہ کشمیری قوم نے بھارت سے آزادی حاصل کرنے کا معصم ارادہ کر رکھا ہے آزادی کے حصول کیلئے بڑی سے بڑی قربانی دینے کو تیار ہے لیکن بھارت سے آزادی سے کم کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا بھارت طاقت اور بندوق کے زور پر کشمیریوں کو زیادہ دیر غلام نہیں رکھ سکتا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ نون اٹلی کے راہنما راجہ عمران خالق آف بنڈالہ پاکستان میں دو ماہ قیام کے بعد اٹلی روانہ ہو گئے
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ نون اٹلی کے راہنما راجہ عمران خالق آف بنڈالہ پاکستان میں دو ماہ قیام کے بعد اٹلی روانہ ہو گئے دوست احباب اور عزیز و اقارب نے انہیں ائیر پورٹ پر الوداع کیا اپنے قیام کے دوران انہوں نے مختلف تقریبات میں شرکت کے علاوہ حکومتی وزراء ، لیگی قیادت سمیت مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نون اٹلی کے راہنما راجہ عمران خالق آف بنڈالہ پاکستان میں دو ماہ قیام کے بعد گذشتہ روز اٹلی کیلئے اسلام آباد ائیر پورٹ سے واپس روانہ ہو گئے پاکستان میں قیام کے دوران انہوں نے مختلف سیاسی سماجی اور شادی بیاہ کی تقریبات میں شرکت کی مسلم لیگ کی مرکزی قیادت، حکومتی وزراء ، ممبران اسمبلی ، ممبران صوبائی اسمبلی سمیت مختلف سیاسی و سماجی شخصیات سے بھی ملاقاتیں کیں گذشتہ روز دوست احباب نے یوتھ یونگ کے نوجوانوں اور عزیز و اقارب نے ائیر پورٹ سے انہیں الوداع کیا۔

Bhimber
Bhimber
Share this:
Tags:
district bhimber karachi Pakistan Tehreek e Insaf president ایڈووکیٹ بھمبر پاکستان تحریک انصاف صدر ضلع کراچی
Bhimber News
Previous Post بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 12/10/2014
Next Post ملالہ یوسف زئی کا نوبل انعام پاکستانی خواتین کی پہچان ہے نوبل انعام پر ملالہ کو مبارکباد
Malala Yousafzai

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close