Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بے دخلی

July 21, 2014 0 1 min read
Tariq Butt
Pakistan Tehreek-e-Insaf
Pakistan Tehreek-e-Insaf

پاکستان تحریکِ انصاف کی عوامی رابطہ مہم میں عوام کا جوش و خروش دیدنی ہے جو اس کی مقبولیت اور پذیرائی میں دن بدن اضافہ کرتا جا رہا ہے جس کا واضح ثبوت حال ہی میں لیا گیا وہ سروے ہے جس میں تحریکِ انصاف ٣٣ فیصد مقبولیت کے ساتھ سے سب سے آگے ہے۔ بہا و لپور ،سیا لکوٹ اور فیصل آباد کے جلسوں میں عوام نے جسطرح بھر پور شرکت کی ہے اس نے عمران خان کو نئے حو صلے عطا کئے جن سے متاثر ہو کر انھوں نے ١٤ اگست کو لانگ مارچ کااعلان کر دیا ہے۔ بہا ولپور کی سخت گرمی میں کئی کئی گھنٹوں تک جلسہ گا ہ میں رہنا کوئی معمولی بات نہیںتھی لیکن عوام نے پنے خوابوں میں حقیقت کا رنگ بھرنے کیلئے اس شدید گرمی کو بھی برداشت کر لیا ہے۔

وہ جوق در جوق جلسہ گاہ پہنچ کر اپنے رائے کا اظہار کر رہے ہیں کہ انھیں نیا پا کستان چائیے۔ پاکستان کے وہ محروم طبقات جن کیلئے پارلیمنٹ کو شجرِ ممنوعہ قرار دیا جا چکا ہے اور جھنیں صرف نعرہ زنی کا کردار سونپا گیا ہوا ہے وہ پارلیمنٹ میں اپنی موجودگی کو یقینی بنانے کے خواب دیکھ رہے ہیں اور اس تک پہنچنے کی جدو جہد بھی کر رہے ہیں۔ ان کی تحریکِ انصاف کے جلسوں میں شرکت اسی جانب پیشقدمی کا عندیہ ہے۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان نے متوسط طبقے کو یہ ا حساس دلایا ہے کہ وہ بھی اقتدار کی راہداریوں تک پہنچ سکتے ہیں لہذا وہ عمران خان کی صور ت میں ایک ایسے راہنما کو دیکھ رہے ہیں جو واقعی موجود کرپٹ نظام کو بدلنے کی اہلیت رکھتا ہے۔١١ مئی ٢٠١٣ کے انتخابات میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم میں بھی عمران خان نے نوجوانوں کو خوش آمدید کہا تھا اور انھیں خاص تناسب سے ٹکٹیں تقسیم کی تھیں اور شائد یہی وجہ ہے کہ ملک کا نوجوان طبقہ تحر یکِ انصاف کا ہراول دستہ بنا ہوا ہے۔دھاندلی اگر نوجوانوں کے ارمانوں کا خون نہ کرتی تو موجودہ پارلیمنٹ میں نوجوانوں کی ایک کثیر تعداد موجود ہوتی جو تبدیلی کے احساس کو قوی کرتی لیکن ناگزیر وجوہات کی وجہ سے ایسا نہیں ہو سکا اور نوجوان پارلیمنٹ تک پہنچنے سے محروم رہے اور دھاندلی کی وجہ سے نظام میں تبدیلی کے سارے خواب دھرے کے دھرے رہ گئے۔

کرپٹ نظام اپنی پوری حشر سامانیوں کے ساتھ نا فظ العمل ہے جس کا نقصان پورے پاکستان کو اٹھا نا پڑ رہا ہے۔اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ کرپشن نے ہمارے معاشرے کو تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا ہے جس سے سارا قانونی اور اخلاقی ڈھانچہ زمین بوس ہو چکا ہے۔جس کے پاس دولت ہے وہ ا نصا ف خرید لیتا ہے او ر جوکوئی غریب اوربے آسرا ہے اسے دھر لیا جاتا ہے اور قانون کا اس پر اطلاق کر کے قانون کی حکمرانی کا شور مچا دیا جا تا ہے۔عدالتیں ،تھانے،حکومتی ادارے اور قانون نافظ کرنے والے ادارے بکتے ہیں اور پھر جسطرح کا انصاف ہورہا ہے وہ بھی ہم سب کے سامنے ہے۔ ایک بے اعتدالی ہے جو ہر جگہ پائی جا رہی ہے اور اس میں سدھار کے آثار نظر نہیں آرہے۔

عمران خان اسی بے اعتدالی کے خلاف سینہ سپر ہیں لیکن حالات ان کیلئے اتنے سازگار نہیں ہیں کیونکہ سٹیٹسکو کی حامی طاقتیں ایک جگہ اکٹھی ہو گئی ہیں اور اس بوسیدہ نظام کو سہارا دئے ہوئے ہیں کیونکہ اسی میں ان کی بقا مضمر ہے۔سب سے زیادہ حیرانگی پی پی پی کے کردار پر ہے جو جمہوری جدو جہد کی ایک علامت تصور کی جا تی ہے۔وہ سٹیٹسکو کو بچانے کی خا طر مسلم لیگ (ن) کی بی ٹیم بنی ہوئی ہے۔ایک زما نہ تھا کہ دوسری جماعتیں پی پی پی کی بی ٹیم بنا کرتی تھیں لیکن اب وقت یہ آگیاہے کہ مسلم لیگ کے دفاع میں پی پی پی کے قائدین اپنا زرورِ بیان صرف کر رہے ہیںیہ جانتے بوجھتے کہ مسلم لیگ (ن) محروم طبقات کے مفادات کی قاتل ہے۔

اسے تو سرمایہ داروں کے مفادات عزیز ہیں کیونکہ وہ سرمایہ داروں کی جماعت ہے جبکہ پی پی پی کا خمیر تو محروم طبقات کے حقوق کی خاطر نعرہ زن ہونے اور ان کی خاطر سینہ سپر ہونے سے اٹھا ہے لہذا مسلم لیگ(ن) اور اس میں یکجائی کا تصور ناممکن ہے لیکن ایسا ہو رہا ہے جس کی وجہ سے پی پی پی ایک غیر موثر سیاسی قوت بن کر رہ گئی ہے۔

پنجاب میں حالیہ ہونے والے سارے انتخا بات میں پی پی پی کا کہیں بھی کوئی نام و نشان نہیں مل رہا۔تحریکِ انصا ف اور مسلم لیگ (ن) ہی ایک دوسرے کی حریف بنی ہوئی ہیں۔سکے بند جیالے اس بات کو ترس گئے ہیں کہ کسی ضمنی انتخاب میں پی پی پی بھی میدان میں اترے اوروہ اپنے ہونے کا ثبوت دیں لیکن پی پی پی کو اتنا کمزور کر دیا گیاہے کہ وہ کھڑے ہونے کے قابل ہی نہیں رہی۔٢٠١٣ کے ا نتخا بات نے اس کے وجود پر ایسی کاری ضرب لگائی ہے جس سے وہ جان کنی کے عالم میں ہے لیکن بد قسمتی یہ ہے کہ پارٹی قیادت اسے تسلیم کرنے اور اس میں بہتری کے امکانات تلاش کرنے کیلئے تیار نہیں۔۔

Imran Khan
Imran Khan

یہ سچ ہے کہ عمران خان ایک ضدی اور انا پرست انسان ہیں اور اپنی ھٹ دھرمی میں کسی کی بھی نہیں سنتے۔انھوں نے کرکٹ کے معاملات کو جس انداز میں چلایا تھا وہ سب کیلئے ایک مثا ل کی حیثیت رکھتے ہیں۔اس زمانے میں بھی ا مپا ئرنگ میں بڑے گھپلے ہوتے تھے اور ہر ٹیم ایمائرنگ سے شاکی رہتی تھی کیونکہ امپائر جانبداری کا کھلم کھلا اظہار کرتے تھے۔ مجھے پاکستان ٹیم کا بھارت کا وہ دورہ اب بھی یاد ہے جس میں سنیل گواسکر کئی دفعہ اوٹ ہو چکا تھا لیکن امپا ئر اسے آئوٹ نہیں دیتے تھے ۔اس غنڈہ گردی کے خلاف عمران خان نے غیر جانبدارانہ امپا ئرنگ کی مہم کاغاز کیا اور آج امپا ئرنگ ہر قسم کے دبائو اور جانبداری سے آزاد ہو چکی ہے۔

لہذا ہار نے والے اپنی ہار کو کھلے دل سے تسلیم کرتے ہیں جبکہ جیتنے والے اپنی جیت پر بجا طور پر فخر کرتے ہیں کیونکہ ان کی جیت ان کی اپنی محنت کا نتیجہ ہوتی ہے۔پاکستان میں الیکشن کمیشن کی جانبداریوں، چال بازیو ں اور حرام زدگیوں سے پوری قوم واقف ہے کہ وہ اپنی خبا ثت کا مظاہرہ کرکے انصاف کا خون کرتاہے ۔الیکشن کمیشن اپنے آقائوں کے اشاروں پر وہ کچھ کرنے کی کوشش کرتا ہے جو انھیں سوٹ کرتا ہے۔ آقائوں کی جیت ہی ان کا مطمعِ نظر ہوتی ہے اس لئے نتائج کو ان کی خو شنو وی کے مطابق ہی تیار کیا جاتاہے۔وقت آگیا ہے کہ شفاف انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو با اختیار بنایا جائے تا کہ دھا ند لیوں کا موجودہ کلچر ختم ہو سکے۔موجودہ حکومت اپنی مرضی کے نتائج حا صل کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کو جوں کا توں برقرار رکھنا چاہتی ہے تا کہ اس کی دوکانداری چلتی رہے۔

وہ قتدار کی منزل سے دور نہ ہو سکے۔اس میں کوئی شک و شبہ نہیں ہونا چائیے کہ تاریخ ہمیشہ آگے کی جانب سفر کرتی ہے لہذا موجودہ کرپٹ نظام کا بدلا جانا ضروری ہے۔کرکٹ میں بھی غیر جانبدار انہ امپائرز کو کوئی بھی ماننے کیلئے تیار نہیں تھا لیکن وہ معرکہ بھی عمران خان نے سر کیا تھا اور الیکشن کمیشن کا معاملہ بھی اسی طرح نمٹا یا جائیگا کیونکہ اس کے بغیر جمہوریت کا کوئی تصور نہیں ہے۔ہماے پڑوسی ملک بھارت میں چند ماہ قبل انتخابی نتائج کا اعلان ہوا ہے جھنیں ساری سیاسی جماعتوں نے کھلے دل کے ساتھ تسلیم کیا ۔ ان انتخابات نے مکمل ہونے میں چالیس دن کا وقت لیا لیکن کسی ایک جماعت نے بھی دھاندلی کی شکائت نہیں کی کیونکہ ان کے ہاں الیکشن کمیشن بالکل آزاد اور خود مختار ہے۔

ہمارے ہاں بدقسمتی سے ایسا نہیں ہو سکا جس کی وجہ سے ٢٠١٣ کے انتخا بات میں ہر جماعت نے دھاندلیوں کی شکائت کی ہے لیکن ا لیکشن کمیشن کسی جماعت کی فریاد سننے کیلئے تیار نہیں ہے۔جعلی مینڈیٹ میں ایسے ہی ہوتا ہے کہ کسی کو انصاف نہیں دیا جاتا۔میں اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہوں کہ اگر تحریکِ انصاف چار حلقوں میں انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کا مطالبہ کر رہی ہے تو حکومت اسے ماننے کیلئے کیوں تیار نہیں ہے ؟ اس سے تو لا محا لہ یہی نتیجہ ا خذ کیا جا سکتا ہے کہ ان چار حلقوں میں دھاندلیوں کے ایسے نئے ریکارڈ قائم کئے گئے ہیں جس سے حکومت خوف کا شکار ہے لہذا اس مسئلے کو ہر حال میں دبانا چاہتی ہے۔اسے خدشہ ہے کہ اس تصدیق کے نتیجے میں سارا انتخابی نظام ہی زمین بوس ہو جائیگا۔

انتخا بات کی کریڈ یبیلیٹی بالکل ختم ہو جائے گی لہذا وہ تصدیق والے معاملے کی جانب آنے کیلئے تیار نہیں ہے۔یہ معاملہ اسی طرح سے گھسیٹا جاتا رہیگا تا آنکہ کوئی غیر مرئی ہاتھ اس سارے کھیل کا خاتمہ کر دے۔مسلم لیگ (ن ) کو غیر مرئی ہاتھ سے حکومت کی سبکدوشی تو منظور ہو سکتی ہے لیکن دھاندلی کے تحت اپنی جیت سے ہاتھ نہیں دھوناچاہتی کیونک اس طرح وہ مستقبل کی سیاست میں بے دخل ہو جائیگی بالکل ویسے ہی جیسے پی پی پی آج کل بے دخل ہو چکی ہوئی ہے۔

Tariq Butt
Tariq Butt

تحریر:طارق حسین بٹ

Share this:
Tags:
Movement Pakistan Tehreek e Insaf people popularity پاکستان تحریکِ انصاف رابطہ عوام عوامی مقبولیت مہم
Nadra
Previous Post نادرا کی اننچاس ہزار بے گھر خاندانوں کی تصدیق
Next Post اغوا ریپ کے الزم میں ایک شخص گرفتار
Islamabad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close