ملکہ ( عمر فاروق اعوان سے ) سینیئر صحافی ایکسپریس نیوز ،ایکسپر یس ٹی وی کے گلیانہ سے نمائندہ راجہ آفتاب احمد، زاہد مصطفی اعوان نمائندہ پاکستان ٹیلی ویژن فرانس، عمرفاروق اعوان، راجہ وقار احمد، عزیز الرحمن مجاہد، امجد بٹ اور دیگر صحافی برادری نے صدر جلالپور جٹان پریس کلب ایوب بٹ کو دھمکیاں دینے کی بھرپور مذمت کی ہے۔ اور انتظامیہ سے جلد ملزمان گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ پورے گجرات کی صحافی برادری ایوب بٹ کے ساتھ ہے۔ کسی بدمعاش، چور، ڈاکو نے کسی صحافی کے غنڈہ گردی کی کوشش کی تو منہ توڑ جواب دیں گے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
